محترم چودھری صاحب بالکل پازیٹیو باتیں کر رہے ہیں جو اس جعلی مینڈیٹ والی سرکار کے حق میں نہیں ثابت ہوتی ہوئی نظر نہیں آتی اور یے بات اس جعلی مینڈیٹ والی سرکار کو بھی علم ہے اس لیئے یے جعلی حکمران نہیں چاہیں گے کہ کسی صورت میں بھی یے مذاکرات کامیاب ہوں اور ناہی ان کے سہولت کار بھی یے سارا کچھ صرف اور صرف دکھاوے کے لیئے کر رہے ہیں تو میں یے تجزیہ گارینٹی کے ساتھ کر رہا ہوں یے موجود رجیم کچھ بھی نہیں دیگا تحریک انصاف کو اور یے بیانیاں بنا نے کی کوشش کرے گی کہ دیکھیں ہم تو مذاکرات کے لیئے تیار ہو گئے تھے اور کیئے بھی اس ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کے لیئے مگر انہوں نے اپنی شرائط نہیں چھوڑیں اور یے نا قوم کے مفاد ات کے حق میں تحریک انصاف اور ناہی ملک کے کچھ اسی طرح کا بیانیاں بنا نے میں اسٹیبلشمنٹ بھی اس جعلی مینڈیٹ والی سرکار کا بھر پور طریقے سے تعاون کرنے کی کوشش کرے گی مگر پھر بھی اسٹیبلشمنٹ کو تحریک انصاف کی شرائط مان نی پڑے گی اور وہ عالمی دباؤ کی وجہ سے اور یے جعلی حکمران پوری کوششیں کریں گے کہ یے مذاکرات کامیابی کی طرف پہنچے۔ شکریہ۔ ایک محب وطن پاکستانی جو پاکستان اور پاکستانیوں سے بے حد محبت کرتا ہے
Well done Rana Sb
یاسر صاحب روزانا ھمارے جوان شھید ھو رھے ھے لیکن ایک بھی خوارج کو عوام میں نھی دیکھایا نہ زنداں دکھا یا
Pak armi in our heat....but plz.
Be careful
بھائی تحقیق دھیان سے کیا کرو کار ساز کراچی میں ہے اور بے نظیر کی موت لیاقت باغ سانحہ میں ہوئی تھی
9my CP munir ki armi ne kaha