کون سی جمہوریت پاکستان میں چل رہی ہے جس ملک میں مائیں بہنیں اور بیٹیاں محفوظ نہیں جہاں حق اور سچ کی بات کہنے والا محفوظ نہیں پوری دنیا میں جس کا سب سے بڑا بجٹ ڈیفینس پر استعمال ہوتا ہے لیکن لوگ محفوظ نہیں ادارے عوام سے ہوتے ہیں لیکن یہاں ادارے خود کو خدا سمجھ بیٹھے اوپر والی ذات کی لاٹھی بڑی بے اواز ہے فرعون یزید کی حکومت سدا نہیں رہی اب تو موجودہ لوگوں کی حکومتیں بھی سدا نہیں رہنے والی جس کے اندر تھوڑا سا ایمان بھی بچا ہوگا وہ کبھی کسی کے ساتھ غلط نہیں کر سکتا لیکن پاکستان موجودہ وقت میں فلسطین بن چکا ہے جہانہ کوئی قانون نہ کوئی سنوائی جب چاہا جس کو چاہا اٹھایا ریپ کر دیا یا مار دیا اور اکر پریس کانفرنس کر دی یہ ایکسیڈنٹ میں مارا گیا سیڑھیوں سے گر گیا کب تک اپنا ایمان بیچو گے
Kia pti is hakomat ki tajveez sa itafaq kerti he teo is ka matlab he k ye hakomat theak bani he
Chief election comisson per her sorat me artical 6 lagna zarori he
Lagta ha faisal doda ke rozana ke bunyad per dholaye ho rahe ha😂😂😂😂
Geo ak or fund awaam ko bejle m thora lot rahey ho gorment apney jeeb sey emdad karey na😂😂😂😂😂
کون سی جمہوریت پاکستان میں چل رہی ہے جس ملک میں مائیں بہنیں اور بیٹیاں محفوظ نہیں جہاں حق اور سچ کی بات کہنے والا محفوظ نہیں پوری دنیا میں جس کا سب سے بڑا بجٹ ڈیفینس پر استعمال ہوتا ہے لیکن لوگ محفوظ نہیں ادارے عوام سے ہوتے ہیں لیکن یہاں ادارے خود کو خدا سمجھ بیٹھے اوپر والی ذات کی لاٹھی بڑی بے اواز ہے فرعون یزید کی حکومت سدا نہیں رہی اب تو موجودہ لوگوں کی حکومتیں بھی سدا نہیں رہنے والی جس کے اندر تھوڑا سا ایمان بھی بچا ہوگا وہ کبھی کسی کے ساتھ غلط نہیں کر سکتا لیکن پاکستان موجودہ وقت میں فلسطین بن چکا ہے جہانہ کوئی قانون نہ کوئی سنوائی جب چاہا جس کو چاہا اٹھایا ریپ کر دیا یا مار دیا اور اکر پریس کانفرنس کر دی یہ ایکسیڈنٹ میں مارا گیا سیڑھیوں سے گر گیا کب تک اپنا ایمان بیچو گے
Imran Khan ❤❤❤
Bakhwas khabare