Sabaq Yaad Karne ke 10 tarike | Mufti Abdul Raheem

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 31 янв 2025

Комментарии • 13

  • @kanzal_shifa1173
    @kanzal_shifa1173 13 дней назад

    اللہ عزوجل آپ کا اور جملہ علماء حق اور ہمارے اکابرین کا حامی و ناصر ہو آمین اللھم آمین یارب العالمین

  • @learningandteaching1455
    @learningandteaching1455 15 дней назад +9

    فن کو یاد کرنے کے دس طریقے ہوتے ہیں
    1) مطالعہ study دیہان سے کرنا
    2) استاد کا سںبق دیہان سے سننا
    3) تکرار (revision) کرنا
    4) سبق کے اہم نکات (points) کو لکھنا
    5) سبق کے عنوانات (topics) یاد کرنا
    6) خلاصہ (summary) لکھنا
    7) پریزنٹیشن (presentation) بنانا
    8) ڈیزائن کرنا اپنی پریزینٹیشن کو
    9) اس موضوع پہ تحقیق (research) کرنا
    10) عملی مشق کرنا

    • @sattarorakzai7274
      @sattarorakzai7274 15 дней назад

      میں کچھ دن پہلے تک مفتی طارق مسعود صاحب کا ، مفتی عبد الرحیم صاحب کا بہت مخالفت تھا لیکن ضلع کرم میں شیعہ سنی کی لڑائی میں مجھے احساس ہوا کہ ان مفتیان کرام کی یہ بات بالکل صحیح ہے کہ حکومت میں بیوروکریسی میں بلکہ ہر جگہ ہر ادارے میں میں سنی علماء اور عام سنیوں کو بطور وزیر یا اعلیٰ افسر موجود ہونا چاہئے ۔ شیعہ سنیوں سے اتنے آگے نکل چکے ہیں کہ ضلع کرم میں شیعوں نے سنیوں پر بہت ظلم کیا ۔ ان کے چار سو سے زیادہ گھروں اور تین سو سے زیادہ دکانوں کو لوٹ کر پھر آگ لگائی ۔ مسجد میں جاکر آگ لگائی اور قرآن کو بھی جلائے ۔ بیگناہ معصوم مسلمان بچوں کو زبح کیا اور مسلمان خواتین کی عزت لوٹی اور پانچ خواتین کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔ یہ کام اسرائیلی کرتے ہیں اور ایک پاڑا چنار کے اسرائیلی ۔ اس ظلم کے باوجود حکومت اور میڈیا نے دنیا کے سامنے الٹا شیعوں کو مظلوم ظاہر کیا ۔ میڈیا اور حکومت مکمل شیعوں کے کنٹرول میں ہے اسلئے امداد سیدھا پاڑہ چنار کے ظالموں کو دیا گیا ، بگن کے مظلوموں کو چھوڑ کر ۔ کیونکہ شیعہ تعداد میں تھوڑے ہیں لیکن پاور میں ہیں ۔ ہر ادارے میں ان کے بندے موجود ہیں اور ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں ۔ ہم بھی مجبور ہیں کہ شیعہ سے دوستی کر لیں ۔ تو کہنے کا مقصد یہ ہے کہ مفتی عبد الرحیم صاحب کی بات میں وزن ہے کہ علماء کو ہر ادارے میں موجود ہونا چاہئے تاکہ ملک میں بےانصافی اور کرپشن کا خاتمہ ہو اور ملک ترقی کرے ۔

  • @FaisalAslamPak
    @FaisalAslamPak 14 дней назад

    Beautiful presentation and way of teaching. I am very glad to see that we are talking about presentations and graphs in Islamic education.

  • @nadeemtariq25
    @nadeemtariq25 10 дней назад

  • @junaidiqbal6170
    @junaidiqbal6170 15 дней назад +1

    Maşallah ❤❤❤

  • @ArmanKhan-j4l7j
    @ArmanKhan-j4l7j 15 дней назад +1

    ماشاء الله ❤ جزاك الله خير اُستاد جی

  • @abuhanzalaabuhanzala-k6n
    @abuhanzalaabuhanzala-k6n 15 дней назад

    اللہ استاذ صاحب کو صحت عطا فرمائے آمین انڈیا سے

  • @learnwithus4198
    @learnwithus4198 15 дней назад +1

    بارک اللہ لکم استاذنا

  • @abdulghafar-xm5ju
    @abdulghafar-xm5ju 15 дней назад

    ❤❤❤

  • @muftiabdulmunemfaiz6031
    @muftiabdulmunemfaiz6031 15 дней назад +3

    اس پر عمل کیا جائے تو طلبہ اور اساتذہ دونوں کو فائدہ ہوگا

  • @HabeebRehman-z1v
    @HabeebRehman-z1v 13 дней назад

    طب انگریزی کےچلن کی بڑی وجہ حکومتی سرپرستی؛معیار۔اورامتحانی نظام کی پختگی ہے

  • @sufyangangohikazmidawakhan9909
    @sufyangangohikazmidawakhan9909 14 дней назад +1

    ruclips.net/video/6TDBQ-KBKls/видео.htmlsi=aZN355zwXybC9DmX MADARSA MUHAMMADYA TABLIGHUL QURAAN WASSUNNAH GANGOH SHARIF ME MUFTI SAYAD MUHAMMAD SALEH NAIB NAZIM AMINE AAM MZAHIRUL ULUM SAHARANPUR KA KHITAB