अस्सलाम वालेकुम मकसूद अली खान संपादक विभाजन सेवक इंडिया दिल्ली साहब जी आपने जो चैनल शुरू किया है इसका अजहर अल्लाह ताला आपको दुनिया में भी देगा और आप रात में भी देगा क्योंकि आप 12 इमाम की तालीम लगे रसूल ने फरमाया पंजतन पाक से मोहब्बत करो आप सही बात को दुनिया तक पहुंचा रहे हो बेबी आपकी वीडियो रोजाना देखता हूं और मै यह बहुत अच्छा काम सबका जरिया है अल्लाह ताला आपको खुश रखे आप सही बात को शाहिद जिन को पहुंचने का काम कर रहे हो अल्लाह ताला आप की हिफाजत फरमाए आमीन अस्सलाम वालेकुम
اگر مولا علی اپنی مرضی کرتے تو وہ اللہ کی دی ہوئی طاقت سے ان لوگوں کو نابود کر دیتے لیکن اللہ نے ہم لوگوں کو آ زمایا کون اللہ کے بنائے ہوئے کا ساتھ دیتا ہے یعنی اللہ کی اطاعت کرتا ہےاور کون اپنے جیسے لوگوں کی اطاعت کرتا یے۔
It's nice to watch these two people together in a session. One is a great scholar n narrator Hassan Allahyaari Sahib and the other, Shah Sahib a very keen n down to earth listener, ambitious to acquire more knowledge.... Our Salutations to both of them... I hope Shah Sahib must have converted into a shia by now bcz so far he comes up with whatsoever he has studied n knows about the authenticity of the facts..
مولا علی کا خلافت کے لئیے تلوار نہ اُٹھانا؛ ۱- آپ کے ساتھ بنی ہاشم کے نوجوانوں کے علاوہ گنتی کے چند صحابی تھے ۔ اور ظاہری طاقت نہ رکھتے تھے کہ تلوار اُٹھائیں ۲۔ فتح مکہ کو ابھی دو سال گزرے تھے۔ منافقین طاقت میں تھے اور اسلام استحکام کے مراحل سے گزر رہا تھا۔ دو عالمی طاقتیں فارس اور روم موجود تھیں۔ لہذا مولا علی نے دین کی خاطر تلوار نہ اُٹھائی۔ کہ باہمی انتشار پیدا نہ ہو لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ نے ابوبکر سے مصالحت کر لی تھی ۳۔ مولا علی تلوار اُٹھا لیتے تو مخالفین اور مُنافیقین کو موقع مل جاتا اور یہ شور مچاتے کہ نہ کوئی دین ہے نہ کوئی وحی اور فرشتہ نازل ہوا۔ مُحّمد نے حکومت بنانے کے لئیے ڈھونگ رچایا۔ ۴۔ مولا علی کے صبر اور بعد میں اہلیبت اطہار کی قربانی ہی وجہ بنی کہ آج یہ دین قائم ہے
Allah Yarri Sahab, when people ask about Imam Ali (as), being very brave and "Lion of Allah(SWT), so why he did not fight for his right of Khilafat? The simple answer is, he was already declared as the "Right and Genuine Successor" of the Prophet(SWS) and by the Prophet (SWS) in front of all his SAHABA (RA)! But while Imam Ali (AS) was busy in the burial of the Prophet(SWS), Hazrat Abu Bakar(RA) and Hazrat Omar (RA), they went out and decided to nominate Hazrat Abu Bakar (RA) as the Calif of the Muslims, without any information to Hazrat Ali(AS)? Imam Ali (AS) had no one with him except his own family members? Alone being a very brave man and as the "Lion of Allah", Imam Ali(as) could not fight with the rest of the Muslims, plus if he would have tried to fight it would have been his personal greed for the position of Khilafat without any success? He did fight very bravely to maintain his Khilafat in the battles of Jamal, Siffin and Naherwan and defeated the enemies in all three battles?
اللہ معجزات سے دین نہیں پہنچانا چاہتا اللّٰہ چاہتا کہ انسان اپنی مرضی سے حق کو قبول کرے ۔نہ تو مولا علی ڈر گئے نہ ہی ان کی تلوار کند ہوئی بلکہ مولا علی نے رسول پاک کی خاطر صبر کیا یہی تلوار ستائیس سال بعد بھی صفین اور نہروان و جمل میں اسی طرح چلی جیسے بدر و احد و حنین میں چلی تھی کیونکہ ولی اللہ اور امام برحق نہ کمزور ہوتا ہے نہ بوڑھا ہوتا ہے۔
Very good conclusion. What is the full name of Shah ji ? Who is asking questions, because of him i have listened to this whole video.jazak Allah hu khaera.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سورہ بقرہ ایت نمبر 230 ترجمہ پھر اگر تیسری طلاق اسے دی تو اب وہ عورت اسے حلال نہ ہوگی جب تک وہ دوسرے خاوند کے پاس نہ رہے پھر وہ دوسرا اگر اسے طلاق دے دے تو ان دونوں پر گناہ نہیں کہ پھر اپس میں مل جائیں اگر سمجھتے ہوں کہ اللہ کی حدیں نبھائیں گے اور یہ اللہ کی حدیں ہیں جنہیں بیان کرتا ہے دانشمندوں کے لئے
Maulana ali ne apni bahaduri ka mazahera saber kerke kiya.kyu ke aap civil war nahi chahte thai.ager talwar uthate to baher ke dushman yahudi is ka faeda uthate aur rasullah s a ki shariyat ki hifazat hazrat ali ke hath me thi unho ne saber kerke shariyat ki hifazat ki hai
Sahee farmaaya Hassan Allahyari ne, AbuBakr, Umar aur Usman(RAA) mein Khalifa banne ki ahliyat hee na thee, Kyuñki, Inki(RAA) badaulat hee to Aalam-e-Islam ki azmat-o-bulandi ko chaar chaañd lage thhe. Aur Poori Ummat EK thee. Asli ahliyat to sirf Ali (RA) meiñ bhari padi thee, Jinhoñ-ne Khalifa bante hee Aalam-e-Islam par TALWAAROÑ ka shaan daar saaya taan dia thaa....!! Aur saare Muslims ko phhaad kar do-lakht kar dia...!! Is se badh kar shaan daar kaarnama aur kya hoga...!! And this "DIVISION" is so perfect that it has to continue till the end of times. Never to reconcile with each other.
ناصبی 😂 جب تم لوگ بغض علی میں جلتے حسد کرتے ہو کلپ ٹرپ کر بھو بھو کرتے ہو بڑا مزا اتا ہے۔۔ تم لوگوں کی جلن کے لیے تو برنول بھی نہیں ہے۔۔۔ یا علی مولا علی علیہ السلام حق ہیں۔۔۔۔۔۔
Nabi Paak Hazrat Muhammad S.A.A.W ny makka me Kitna mushkil waqt Dekha, inky ashab ko qatal Kiya Gya, 3 saal ka bycot Kiya Gya, pathar bursaey Gaey hamary Nabi Muhammad S.A.A.W PE, kuchra phenka Jata tha Ap S.A.A.W PE, aur bil akhir apnay qatal sy bachnay Ky lye Ap S.A.A.W ko Madina Ki tarf hijrat krna pari. Us waqt hamary Aaqa hamary Mola Hazrat Muhammad Mustafa S.A.A.W ny Jung q Ni Ki aur Mola Ali A.S ny bhi Jung Ni Ki. Halan Ky baad Me Nabi Paak Hazrat Muhammad S.A.A.W ny badr uhad khayber Jane kitni junge lare. Ye sb nishaniya hn logo Ky lye Ky makka me halat aisay Ni thy Ky Nabi Paak S.A.A.W Jung krty kafaar Ky sath. Na unky pass zzyda ashab thy aur Allah ny bhi unhn S.A.A.W ko hijrat ka hukam Diya tha. Mola Ali A.S ny us waqt bhi Allah aur Usky Rasool S.A.A.W Ky hukam sy Jung Ni Ki aur Mola Hazrat Muhammad S.A.A.W Ki shahadat Ky baad bhi Jung Ni Ki Allah aur Usky Rasool S.A.A.W Ky hukam sy. Q Ky Nabi Paak S.A.A.W ny Mola Ali A.S ko hukam Diya tha Ky Ay Ali A.S (mafhoom)me Dekh rha hn ky logo ky dilo me tumhary lya bugz bhar chuka ha, meray baad ye khul kr tmhari dushmani me ajaen gy, tmhari biwi PE tmhary samnay hath uthaya jae ga, Mager Allah chahta ha Ky tm uswaqt talwar mut uthana. Mola Ali a.s Ki ye sun kr AIK baar boht ghumgeeni Ki halat Me chalay Gaey Ky meray samnay Syeda Fatima S.A PE ye mazalim dhae Jaen gy, Apki ankhein num hogae aur phir Mola A.S ny farmaya Ky me wahi krn ga jo Mera Allah(A.W.J)aur uska Rasool S.A.A.W chahty hn. Isi lye Mola Ali A.S ny Jung Ni Ki medina me, aur apky pass ashab bhi itni tadaad Me Ni thy Ky ap jung krty.
Keu k musalman unn k Saath hogaye te aur chunkeDeen mey Jabar Nahi hai islye Maula ne talwar Nahi utahya. Agar Maula talwar utate tho log ye kehte k Maula dunya parast te islye khilafa hasil krne k lye talwar utahya tha aur musalmanon k qatle aam huwa.
ابوبکر رض نے سترہ نمازیں پڑھاءیں۔اگر لشکر کیساتھ بھیجنا ہوتا تو ابوبکر رض کو نماز پڑھانے سے منع کر دیتے تم لوگ صرف فساد ڈالتے ہو اور کچھ نہیں کرتے ۔ایک پرسنٹ بھی سچ نہی بول رھے ہو۔
Rasul swa jisko raza de sab ko uski taat karna wajib hae Abu umer usman osama ka lashkar chod kar wapas aaa gaye khilafat ki lalach mar Osama inse khair thaa Aur osma Allah tari se bhi khair hae kyu ki unpar rasul saw ki raza hae Allah tari apne mann se tabligh kar raha hae
یہ دونوں شیعہ مکالمہ کر رہے ہیں سیدنا ابوبکر صدیق رض کو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے امیر حج بنا کر بھیجا حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے حضرت ابوبکر صدیق رض کی قیادت میں حج کیا
حضرت ابوبکر وعمر وعثمان رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بغض میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر بہتان لگارہاہےکہ اسامہ رضی اللہ عنہ کا سپاہی بنادیا تھا جب کہ آپ حضرات مشیر تھے آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کے تم صرف صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی دشمنی میں بک بک کرتے ہو سوال کرنے والے بولنے نہیں دیتے ہو تم سے زیادہ ہم علی کرم اللہ وجہہ کو مانتے اور ان قول پر عمل کرتے ہیں
تیرے جیسا چمچہ نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب غور سے تمام باتوں کا جواب سن ۔خالق کائنات نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لیے فرمایا کہ ۔یہ میرا وہ نبی ہے جو بغیر وحی کے کلام نہیں کرتا ۔پھر نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لیے ارشاد فرمایا کہ کہ ان کی اطاعت دراصل میری اطاعت ہے ۔یعنی رسول کی اطاعت ہی دراصل اللہ تعالی کی اطاعت ہے ۔پھر ارشاد فرمایا کہ خبردار میرا رسول تمہیں جو چیز دے دے اسے لے لو اور جس چیز سے منع کرے اس سے فورا باز ا جاؤ ۔اور پھر اللہ تعالی نے فرمایا کہ خبردار میرے نبی کی اواز سے اپنی اواز کو بلند مت کرنا ۔۔۔۔۔۔۔سب سے پہلی بات کا جواب سنو ۔کہ اللہ تعالی نے اپنے نبی کی زبان کی گارنٹی دی ہے کہ یہ بغیر وحی کے کلام نہیں کرتا ۔تو جب نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے قلم دوات مانگا تو کیوں نہیں دیا گیا ۔یعنی اللہ تعالی نے جس نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زبان کی گارنٹی دی ہے اس کے حکم کو نہ مان کر اللہ اور اللہ کے رسول کی کھلی نافرمانی کی ہے ۔اور پھر یہ کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اواز سے اپنی اواز کو بلند کر کے بھی شان رسول میں بہت بڑی گستاخی کی ہے ۔اور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں لفظ ہزیان استعمال کر کے بھی شان رسالت میں بہت بڑی گستاخی کی جسارت کی ہے ۔اور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تمہارے تینوں تینوں بزرگوں کو حکم دیا تھا کہ وہ جیش اسامہ میں شامل ہو کر لشکر کو لے جائیں ۔اور یہ حکم بھی نہ مان کر تمہارے تینوں بزرگوں نے اللہ اور اللہ کے رسول کے فرمان کی کھلی نافرمانی کی ہے ۔اور تیسری وجہ یہ ہے کہ انہوں نے تفرقے کی بنیاد رکھی یہ نعرہ لگا کر کہ ہمارے لیے اللہ کی کتاب کافی ہے ۔حتی کہ سورہ فاطر میں اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا کہ ہم نے اپنی کتاب کا وارث بنایا ہے ۔اب جب کہ اللہ تعالی نے اپنی کتاب کا وارث بنایا ہے تو قران مجید کو لاوارث کتاب نہیں ہے اس کا وارث بھی اس دنیا میں موجود ہے ۔اور وارث ہمیشہ ورثے سے افضل ہوتا ہے ۔تو یہاں پر صرف ورثہ کو یہ کہنا کہ یہ ورثہ ہمارے لیے کافی ہے تو اس میں بھی حکم خدا کی نافرمانی کی ہے اور وہ بھی کھلی نافرمانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو اس واقعے کے اندر یہ جو تمام کی تمام نا فرمانیا ں تمہارے تینوں بزرگوں کی ہیں تو بتائیے کیا یہ اللہ اور اللہ کے رسول کے حکم کی کھلی نافرمانی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اس کے ساتھ ساتھ قران مجید کے اندر موجود کچھ فرمان بھی سن لو ۔۔۔ُ۔ کہ اللہ تعالی نے اپنی پاک کلام یعنی قران مجید کا اندر ارشاد فرمایا کہ اے ایمان والو اگر یہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا سے پردہ فرما جائیں یا مر جائیں تو کیا تم اپنے پیروں پر واپس پلٹ جاؤ گے ۔تو جو بھی ایسا کرے گا وہ خدا کا کچھ نقصان نہیں کر پائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔اور پھر جنگ احد کے اندر اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا کہ اے نبی جو بھی تجھے پشت دکھائے گا تو خدا ایسے کافروں کو دوست نہیں رکھتا ۔جنگ احد کے اندر جب ان تینوں بزرگوں نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو پشت دکھائی تو خالق کائنات کے فرمان کے مطابق یہ ایسے کافر ہو گئے جنہیں اللہ تعالی دوست نہیں رکھتا ۔اب جنہیں اللہ تعالی دوست بھی نہ رکھے اور کافر قرار دے دے تو پہلے تم انہیں مسلمان تو ثابت کر کے دکھاؤ ۔اور پھر اس واقعے کے اندر انہوں نے جتنی اللہ اور اللہ کے رسول کے حکم کی کھلی نافرمانی کی ہے اس کے بعد تو یہ کھلے نافرمان اور کافر قرار دیے جا چکے ہیں ۔اور یہ سب کچھ اہل سنت کی تمام معتبر کتابوں سے ثابت ہے ۔اور اگر اب بھی سمجھ میں نہ ائے تو اب پھر غور سے سنو کہ جو جھوٹا ہو ۔ جو انبیاء کی طرف جھوٹ باندھے جیسا کہ تمہارے پہلے بزرگ نے یہ جھوٹ باندھا کہ نبی کا کوئی وارث نہیں ہوتا ۔تو تمہارے اس پہلے بزرگ کے خود کے فرمان اور حدیث کے مطابق جبکہ نبی کا کوئی وارث نہیں ہوتا تو اس بزرگ کو خود کس نے نبی کے ممبر کا وارث بنایا ہے۔ یہ قران مجید کی کس ایت کی بنیاد پر نبی کے ممبر کا وارث بن کر بیٹھا ہوا تھا ۔اور دوسرے نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بیٹی کے گھر کے دروازے کو جلا کر جو نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بیٹی کی بے حرمتی کی ہے ۔جس نے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بیٹی کی عزت نہیں کی ۔جس نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بیٹی کا حیا نہیں کیا ۔یعنی اس کے اس قول و عمل میں نے یہ ثابت کر دیا کہ یہ انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں ہے ۔بطور دلیل جنگ خندق کے اندر جب عمر بن عبد ود نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے خیمے پر اس نے نیزہ مارا ۔تو خلق عظیم کے مالک ۔نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنی زبان مبارک سے یہ فرمایا کہ کوئی ہے جو اس کتے کی زبان کو بند کرے ۔یعنی جو بھی بدبخت نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے خیمے پر حملہ کرے اسے سردار انبیاء کی زبان میں کتا کہتے ہیں ۔اور جو نبی کی بیٹی کے گھر کے دروازے پر حملہ کرے ۔اور وہ بھی ایسی بیٹی کہ جس کے لیے قران مجید میں اہل بیت والی ایت موجود ہے ۔ایسی بیٹی کے گھر پر حملہ کرنے والے کو بھی سردار انبیاء کی زبان میں کتا کہتے ہیں ۔اب جنہوں نے نبی کی بیٹی کو حق نہ دیا ہو حق نہ دیا ہو ۔جس نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بیٹی کے ساتھ ظلم کیا ہو ۔اور جس نے قران مجید کے نسخوں کو یعنی قران مجید کو جلا دیا ہو ۔اور جو اللہ اور اللہ کے رسول کے فرمان کے کھلے نافرمان ہوں ۔اور جنہیں اللہ نے کافر قرار دیا ہو ۔تم انہیں سچا مسلمان کیسے ثابت کر سکتے ہو۔ اب پہلے تم ان دلائل کی رو سے انہیں سچا مسلمان تو ثابت کر کے دکھاؤ پھر تیاری کے ساتھ آ کر بات کرنا۔ اب پہلے تم انہیں سچا مسلمان تو ثابت کرو ۔
ماشاءاللہ بہت اچھا علمی مباحثہ ہوا اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظو امان میں رکھے آمین
ماشاءاللہ۔ بہت علمی گفتگو ہوئی
جزاک اللہ۔
ماشاءاللہ❤❤❤ مرشد حسن اللّٰہ یاری
الھم صلی اللہ محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
آج کی گفتگو سے مجھے اطمینان حاصل ہوئے الحمداللہ ربّ العالمین
❤❤❤❤❤
Subhan..Allaha....Allahyari.
Sahab..Ya..Ali..Madad❤❤❤
❤❤..🎉🎉🎉🎉🎉🎉
اہم راز و حکمت نبی ع کی آج پتہ چلی ما شإ اللہ علام جی❤❤❤❤❤
अस्सलाम वालेकुम मकसूद अली खान संपादक विभाजन सेवक इंडिया दिल्ली साहब जी आपने जो चैनल शुरू किया है इसका अजहर अल्लाह ताला आपको दुनिया में भी देगा और आप रात में भी देगा क्योंकि आप 12 इमाम की तालीम लगे रसूल ने फरमाया पंजतन पाक से मोहब्बत करो आप सही बात को दुनिया तक पहुंचा रहे हो बेबी आपकी वीडियो रोजाना देखता हूं और मै यह बहुत अच्छा काम सबका जरिया है अल्लाह ताला आपको खुश रखे आप सही बात को शाहिद जिन को पहुंचने का काम कर रहे हो अल्लाह ताला आप की हिफाजत फरमाए आमीन अस्सलाम वालेकुम
❤❤❤❤❤
MashaAllah alama Hasan Allah yari sab
اللهم صل علی محمد وال محمد الطيبين الطاهرين المصومین عجل اللہُ تعالیٰ ولیک الفرجھم الشریف سلام مولا علی علیہ السلام ❤
GREEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEEAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAT TALK......GREAT QUESTIONS AND GREAT ANSWERS.
Masha Allah... Allahyari Sahb❤
Shah sahb ke pas bhi kafi acha knowledge he.😊
❤ Allah ap dono ko shaad abad rakhe.. bohot acha program
Masha Allah. Jazak Allah khair Allah yari sahib
❤Geo bhai Jan hasan Allah yari zindabad ❤
Mashallah great knowledge like always
Geain wilayat e Ali ki musti main Ameen
ماشااللہ آ غا حسن اللہیاری صاحب ۔
سلامت رھیں
Haan mera maula ali❤❤
Hassan Allahyari Sahab aap Kameez Shalwaar Mai achay lagatay hain ❤❤❤
Mola salamat rakhe allhyari sahab
bhot hi bareek point pta chla .allah apko khair de
اگر مولا علی اپنی مرضی کرتے تو وہ اللہ کی دی ہوئی طاقت سے ان لوگوں کو نابود کر دیتے لیکن اللہ نے ہم لوگوں کو آ زمایا کون اللہ کے بنائے ہوئے کا ساتھ دیتا ہے یعنی اللہ کی اطاعت کرتا ہےاور کون اپنے جیسے لوگوں کی اطاعت کرتا یے۔
MashaAllah Salamat rahain
Subhan Allah ❤ masha Allah ❤ I like u ❤
It's nice to watch these two people together in a session. One is a great scholar n narrator Hassan Allahyaari Sahib and the other, Shah Sahib a very keen n down to earth listener, ambitious to acquire more knowledge.... Our Salutations to both of them...
I hope Shah Sahib must have converted into a shia by now bcz so far he comes up with whatsoever he has studied n knows about the authenticity of the facts..
جذاک الله شیخ حسن اللهیاری صاحب
Beshak mere maula Ali
❤❤slamat rahen sir ❤❤
Great Hassan bhai.. Ahsaaannn jwb
بہترین علمی گفتگو
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فراجھم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ALLAH YARI SAHAB NAY HAQ FARMAYA
جزاک اللہ
جیو حسن اللہ یاری AllaH🥰🥰 آپ کو صحت دیں❤❤
لوط کی شریعت کے ہم پابند نہیں ہیں ۔ہم امت محمدیہ ہیں ۔لوط علیہ السلام کے ہم پابند نہی۔وہ مثال ہم پر فٹ نہی ہوتی۔
Geo Allahyari saab ap ko allah lambi zindgi de 💯❤️
علیء حق ھیں اور حق علیء کے ساتھ ھے ۔ باقی سب باطل ھیں اور تھے
مولا علی کا خلافت کے لئیے تلوار نہ اُٹھانا؛
۱- آپ کے ساتھ بنی ہاشم کے نوجوانوں کے علاوہ گنتی کے چند صحابی تھے ۔ اور ظاہری طاقت نہ رکھتے تھے کہ تلوار اُٹھائیں
۲۔ فتح مکہ کو ابھی دو سال گزرے تھے۔ منافقین طاقت میں تھے اور اسلام استحکام کے مراحل سے گزر رہا تھا۔ دو عالمی طاقتیں فارس اور روم موجود تھیں۔ لہذا مولا علی نے دین کی خاطر تلوار نہ اُٹھائی۔ کہ باہمی انتشار پیدا نہ ہو لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ نے ابوبکر سے مصالحت کر لی تھی
۳۔ مولا علی تلوار اُٹھا لیتے تو مخالفین اور مُنافیقین کو موقع مل جاتا اور یہ شور مچاتے کہ نہ کوئی دین ہے نہ کوئی وحی اور فرشتہ نازل ہوا۔ مُحّمد نے حکومت بنانے کے لئیے ڈھونگ رچایا۔
۴۔ مولا علی کے صبر اور بعد میں اہلیبت اطہار کی قربانی ہی وجہ بنی کہ آج یہ دین قائم ہے
Allah apko bht jaza dy Allah yar bhai ....
Ayam e fatimeya par vedio upload kare please🙏
Ya Mola Ali a.s😊
Epitome of logice. Aghah Allah slamat rakhay apko
Allah Yarri Sahab, when people ask about Imam Ali (as), being very brave and "Lion of Allah(SWT), so why he did not fight for his right of Khilafat? The simple answer is, he was already declared as the "Right and Genuine Successor" of the Prophet(SWS) and by the Prophet (SWS) in front of all his SAHABA (RA)! But while Imam Ali (AS) was busy in the burial of the Prophet(SWS), Hazrat Abu Bakar(RA) and Hazrat Omar (RA), they went out and decided to nominate Hazrat Abu Bakar (RA) as the Calif of the Muslims, without any information to Hazrat Ali(AS)? Imam Ali (AS) had no one with him except his own family members? Alone being a very brave man and as the "Lion of Allah", Imam Ali(as) could not fight with the rest of the Muslims, plus if he would have tried to fight it would have been his personal greed for the position of Khilafat without any success? He did fight very bravely to maintain his Khilafat in the battles of Jamal, Siffin and Naherwan and defeated the enemies in all three battles?
Ap ko slam Pakistani shah g
اللہ معجزات سے دین نہیں پہنچانا چاہتا اللّٰہ چاہتا کہ انسان اپنی مرضی سے حق کو قبول کرے ۔نہ تو مولا علی ڈر گئے نہ ہی ان کی تلوار کند ہوئی بلکہ مولا علی نے رسول پاک کی خاطر صبر کیا یہی تلوار ستائیس سال بعد بھی صفین اور نہروان و جمل میں اسی طرح چلی جیسے بدر و احد و حنین میں چلی تھی کیونکہ ولی اللہ اور امام برحق نہ کمزور ہوتا ہے نہ بوڑھا ہوتا ہے۔
Allahyari saab ap shia mazhaz k liya nehmat hen❤
Zabardast hogaya very knowledgeable full video
JANG E JAMAL jese. jang hue thi hazrat e SAFORAH ki harat e yousha ki isko bhi bataen
Very good conclusion.
What is the full name of Shah ji ? Who is asking questions, because of him i have listened to this whole video.jazak Allah hu khaera.
احسنت
I like it for yyou
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سورہ بقرہ ایت نمبر 230
ترجمہ
پھر اگر تیسری طلاق اسے دی تو اب وہ عورت اسے حلال نہ ہوگی جب تک وہ دوسرے خاوند کے پاس نہ رہے پھر وہ دوسرا اگر اسے طلاق دے دے تو ان دونوں پر گناہ نہیں کہ پھر اپس میں مل جائیں اگر سمجھتے ہوں کہ اللہ کی حدیں نبھائیں گے اور یہ اللہ کی حدیں ہیں جنہیں بیان کرتا ہے دانشمندوں کے لئے
❤❤❤❤❤❤
❤
چشم بد دور
👍
Maulana ali ne apni bahaduri ka mazahera saber kerke kiya.kyu ke aap civil war nahi chahte thai.ager talwar uthate to baher ke dushman yahudi is ka faeda uthate aur rasullah s a ki shariyat ki hifazat hazrat ali ke hath me thi unho ne saber kerke shariyat ki hifazat ki hai
لوت علیہ السلام جانتے تھے کہ یہ ملایک ہے کوفار انکو ہاتھ تک نہیں لگا سکتے اسلیئے تلوار اٹھا نے کی ضرورت نہ تی
Lanath bar dushman e ali
Chashm bad door
Maa shaa Allah......good dalaeyl ......
But
All Prophets are above
Ahl e Baiet
Sahee farmaaya Hassan Allahyari ne,
AbuBakr, Umar aur Usman(RAA) mein Khalifa banne ki ahliyat hee na thee,
Kyuñki,
Inki(RAA) badaulat hee to Aalam-e-Islam ki azmat-o-bulandi ko chaar chaañd lage thhe. Aur Poori Ummat EK thee.
Asli ahliyat to sirf Ali (RA) meiñ bhari padi thee,
Jinhoñ-ne Khalifa bante hee Aalam-e-Islam par TALWAAROÑ ka shaan daar saaya taan dia thaa....!! Aur saare Muslims ko phhaad kar do-lakht kar dia...!! Is se badh kar shaan daar kaarnama aur kya hoga...!!
And this "DIVISION" is so perfect that it has to continue till the end of times. Never to reconcile with each other.
ناصبی 😂 جب تم لوگ بغض علی میں جلتے حسد کرتے ہو کلپ ٹرپ کر بھو بھو کرتے ہو بڑا مزا اتا ہے۔۔ تم لوگوں کی جلن کے لیے تو برنول بھی نہیں ہے۔۔۔ یا علی مولا علی علیہ السلام حق ہیں۔۔۔۔۔۔
یا علی مولا علیہ السلام حق ہیں ۔۔۔۔
ek na ek din sir ap hot of the topic baney waley hain
Maula ali did not pick up sword to avoid war within muslims
❤❤❤❤❤❤❤❤g❤❤❤❤❤❤❤❤❤yari
Nabi Paak Hazrat Muhammad S.A.A.W ny makka me Kitna mushkil waqt Dekha, inky ashab ko qatal Kiya Gya, 3 saal ka bycot Kiya Gya, pathar bursaey Gaey hamary Nabi Muhammad S.A.A.W PE, kuchra phenka Jata tha Ap S.A.A.W PE, aur bil akhir apnay qatal sy bachnay Ky lye Ap S.A.A.W ko Madina Ki tarf hijrat krna pari. Us waqt hamary Aaqa hamary Mola Hazrat Muhammad Mustafa S.A.A.W ny Jung q Ni Ki aur Mola Ali A.S ny bhi Jung Ni Ki. Halan Ky baad Me Nabi Paak Hazrat Muhammad S.A.A.W ny badr uhad khayber Jane kitni junge lare. Ye sb nishaniya hn logo Ky lye Ky makka me halat aisay Ni thy Ky Nabi Paak S.A.A.W Jung krty kafaar Ky sath. Na unky pass zzyda ashab thy aur Allah ny bhi unhn S.A.A.W ko hijrat ka hukam Diya tha. Mola Ali A.S ny us waqt bhi Allah aur Usky Rasool S.A.A.W Ky hukam sy Jung Ni Ki aur Mola Hazrat Muhammad S.A.A.W Ki shahadat Ky baad bhi Jung Ni Ki Allah aur Usky Rasool S.A.A.W Ky hukam sy. Q Ky Nabi Paak S.A.A.W ny Mola Ali A.S ko hukam Diya tha Ky Ay Ali A.S (mafhoom)me Dekh rha hn ky logo ky dilo me tumhary lya bugz bhar chuka ha, meray baad ye khul kr tmhari dushmani me ajaen gy, tmhari biwi PE tmhary samnay hath uthaya jae ga, Mager Allah chahta ha Ky tm uswaqt talwar mut uthana.
Mola Ali a.s Ki ye sun kr AIK baar boht ghumgeeni Ki halat Me chalay Gaey Ky meray samnay Syeda Fatima S.A PE ye mazalim dhae Jaen gy, Apki ankhein num hogae aur phir Mola A.S ny farmaya Ky me wahi krn ga jo Mera Allah(A.W.J)aur uska Rasool S.A.A.W chahty hn.
Isi lye Mola Ali A.S ny Jung Ni Ki medina me, aur apky pass ashab bhi itni tadaad Me Ni thy Ky ap jung krty.
Keu k musalman unn k Saath hogaye te aur chunkeDeen mey Jabar Nahi hai islye Maula ne talwar Nahi utahya.
Agar Maula talwar utate tho log ye kehte k Maula dunya parast te islye khilafa hasil krne k lye talwar utahya tha aur musalmanon k qatle aam huwa.
Hazrat umar nay be namaz parhana ke koshash ke thy lakin ullah ka nabi nay kaha nahy nahy nahy namaz tatrwa dey thy abo dawod tarekaulkalfa
Allah ka nabi nay kaha Kay umer namaz nahy parha sakty
ابوبکر رض نے سترہ نمازیں پڑھاءیں۔اگر لشکر کیساتھ بھیجنا ہوتا تو ابوبکر رض کو نماز پڑھانے سے منع کر دیتے تم لوگ صرف فساد ڈالتے ہو اور کچھ نہیں کرتے ۔ایک پرسنٹ بھی سچ نہی بول رھے ہو۔
❤🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🇵🇰
This vdo is fixed bcoz the other person listens like a small kid
Jahil insan fixed nai sawal kr k jawab kelia silent ko k sunana e tehzeeb Hy ....
Hazrat abobakar ka bad hazrat umar
Rasul swa jisko raza de sab ko uski taat karna wajib hae
Abu umer usman osama ka lashkar chod kar wapas aaa gaye khilafat ki lalach mar
Osama inse khair thaa
Aur osma Allah tari se bhi khair hae kyu ki unpar rasul saw ki raza hae
Allah tari apne mann se tabligh kar raha hae
Jisko ali se mohbat ni he wo apne bap ki olad bi ni hr
Lanath bar umar
Very bad ....
He was Nabi Pak Sallallahu alaehe wasallams friend
اللہ کے سامنے قیامت کے دن کیا کہو گے؟
یہ دونوں شیعہ مکالمہ کر رہے ہیں سیدنا ابوبکر صدیق رض کو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے امیر حج بنا کر بھیجا حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے حضرت ابوبکر صدیق رض کی قیادت میں حج کیا
Yea sab set ha program bewaquf insan 😂😂😂😂
🖐️
حضرت ابوبکر وعمر وعثمان رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بغض میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر بہتان لگارہاہےکہ اسامہ رضی اللہ عنہ کا سپاہی بنادیا تھا جب کہ آپ حضرات مشیر تھے آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کے
تم صرف صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی دشمنی میں بک بک کرتے ہو
سوال کرنے والے بولنے نہیں دیتے ہو تم سے زیادہ ہم علی کرم اللہ وجہہ کو مانتے اور ان
قول پر عمل کرتے ہیں
تیرے جیسا چمچہ نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب غور سے تمام باتوں کا جواب سن ۔خالق کائنات نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لیے فرمایا کہ ۔یہ میرا وہ نبی ہے جو بغیر وحی کے کلام نہیں کرتا ۔پھر نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لیے ارشاد فرمایا کہ کہ ان کی اطاعت دراصل میری اطاعت ہے ۔یعنی رسول کی اطاعت ہی دراصل اللہ تعالی کی اطاعت ہے ۔پھر ارشاد فرمایا کہ خبردار میرا رسول تمہیں جو چیز دے دے اسے لے لو اور جس چیز سے منع کرے اس سے فورا باز ا جاؤ ۔اور پھر اللہ تعالی نے فرمایا کہ خبردار میرے نبی کی اواز سے اپنی اواز کو بلند مت کرنا ۔۔۔۔۔۔۔سب سے پہلی بات کا جواب سنو ۔کہ اللہ تعالی نے اپنے نبی کی زبان کی گارنٹی دی ہے کہ یہ بغیر وحی کے کلام نہیں کرتا ۔تو جب نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے قلم دوات مانگا تو کیوں نہیں دیا گیا ۔یعنی اللہ تعالی نے جس نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زبان کی گارنٹی دی ہے اس کے حکم کو نہ مان کر اللہ اور اللہ کے رسول کی کھلی نافرمانی کی ہے ۔اور پھر یہ کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اواز سے اپنی اواز کو بلند کر کے بھی شان رسول میں بہت بڑی گستاخی کی ہے ۔اور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں لفظ ہزیان استعمال کر کے بھی شان رسالت میں بہت بڑی گستاخی کی جسارت کی ہے ۔اور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تمہارے تینوں تینوں بزرگوں کو حکم دیا تھا کہ وہ جیش اسامہ میں شامل ہو کر لشکر کو لے جائیں ۔اور یہ حکم بھی نہ مان کر تمہارے تینوں بزرگوں نے اللہ اور اللہ کے رسول کے فرمان کی کھلی نافرمانی کی ہے ۔اور تیسری وجہ یہ ہے کہ انہوں نے تفرقے کی بنیاد رکھی یہ نعرہ لگا کر کہ ہمارے لیے اللہ کی کتاب کافی ہے ۔حتی کہ سورہ فاطر میں اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا کہ ہم نے اپنی کتاب کا وارث بنایا ہے ۔اب جب کہ اللہ تعالی نے اپنی کتاب کا وارث بنایا ہے تو قران مجید کو لاوارث کتاب نہیں ہے اس کا وارث بھی اس دنیا میں موجود ہے ۔اور وارث ہمیشہ ورثے سے افضل ہوتا ہے ۔تو یہاں پر صرف ورثہ کو یہ کہنا کہ یہ ورثہ ہمارے لیے کافی ہے تو اس میں بھی حکم خدا کی نافرمانی کی ہے اور وہ بھی کھلی نافرمانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو اس واقعے کے اندر یہ جو تمام کی تمام نا فرمانیا ں تمہارے تینوں بزرگوں کی ہیں تو بتائیے کیا یہ اللہ اور اللہ کے رسول کے حکم کی کھلی نافرمانی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اس کے ساتھ ساتھ قران مجید کے اندر موجود کچھ فرمان بھی سن لو ۔۔۔ُ۔ کہ اللہ تعالی نے اپنی پاک کلام یعنی قران مجید کا اندر ارشاد فرمایا کہ اے ایمان والو اگر یہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا سے پردہ فرما جائیں یا مر جائیں تو کیا تم اپنے پیروں پر واپس پلٹ جاؤ گے ۔تو جو بھی ایسا کرے گا وہ خدا کا کچھ نقصان نہیں کر پائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔اور پھر جنگ احد کے اندر اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا کہ اے نبی جو بھی تجھے پشت دکھائے گا تو خدا ایسے کافروں کو دوست نہیں رکھتا ۔جنگ احد کے اندر جب ان تینوں بزرگوں نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو پشت دکھائی تو خالق کائنات کے فرمان کے مطابق یہ ایسے کافر ہو گئے جنہیں اللہ تعالی دوست نہیں رکھتا ۔اب جنہیں اللہ تعالی دوست بھی نہ رکھے اور کافر قرار دے دے تو پہلے تم انہیں مسلمان تو ثابت کر کے دکھاؤ ۔اور پھر اس واقعے کے اندر انہوں نے جتنی اللہ اور اللہ کے رسول کے حکم کی کھلی نافرمانی کی ہے اس کے بعد تو یہ کھلے نافرمان اور کافر قرار دیے جا چکے ہیں ۔اور یہ سب کچھ اہل سنت کی تمام معتبر کتابوں سے ثابت ہے ۔اور اگر اب بھی سمجھ میں نہ ائے تو اب پھر غور سے سنو کہ جو جھوٹا ہو ۔ جو انبیاء کی طرف جھوٹ باندھے جیسا کہ تمہارے پہلے بزرگ نے یہ جھوٹ باندھا کہ نبی کا کوئی وارث نہیں ہوتا ۔تو تمہارے اس پہلے بزرگ کے خود کے فرمان اور حدیث کے مطابق جبکہ نبی کا کوئی وارث نہیں ہوتا تو اس بزرگ کو خود کس نے نبی کے ممبر کا وارث بنایا ہے۔ یہ قران مجید کی کس ایت کی بنیاد پر نبی کے ممبر کا وارث بن کر بیٹھا ہوا تھا ۔اور دوسرے نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بیٹی کے گھر کے دروازے کو جلا کر جو نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بیٹی کی بے حرمتی کی ہے ۔جس نے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بیٹی کی عزت نہیں کی ۔جس نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بیٹی کا حیا نہیں کیا ۔یعنی اس کے اس قول و عمل میں نے یہ ثابت کر دیا کہ یہ انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں ہے ۔بطور دلیل جنگ خندق کے اندر جب عمر بن عبد ود نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے خیمے پر اس نے نیزہ مارا ۔تو خلق عظیم کے مالک ۔نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنی زبان مبارک سے یہ فرمایا کہ کوئی ہے جو اس کتے کی زبان کو بند کرے ۔یعنی جو بھی بدبخت نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے خیمے پر حملہ کرے اسے سردار انبیاء کی زبان میں کتا کہتے ہیں ۔اور جو نبی کی بیٹی کے گھر کے دروازے پر حملہ کرے ۔اور وہ بھی ایسی بیٹی کہ جس کے لیے قران مجید میں اہل بیت والی ایت موجود ہے ۔ایسی بیٹی کے گھر پر حملہ کرنے والے کو بھی سردار انبیاء کی زبان میں کتا کہتے ہیں ۔اب جنہوں نے نبی کی بیٹی کو حق نہ دیا ہو حق نہ دیا ہو ۔جس نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بیٹی کے ساتھ ظلم کیا ہو ۔اور جس نے قران مجید کے نسخوں کو یعنی قران مجید کو جلا دیا ہو ۔اور جو اللہ اور اللہ کے رسول کے فرمان کے کھلے نافرمان ہوں ۔اور جنہیں اللہ نے کافر قرار دیا ہو ۔تم انہیں سچا مسلمان کیسے ثابت کر سکتے ہو۔ اب پہلے تم ان دلائل کی رو سے انہیں سچا مسلمان تو ثابت کر کے دکھاؤ پھر تیاری کے ساتھ آ کر بات کرنا۔ اب پہلے تم انہیں سچا مسلمان تو ثابت کرو ۔
Sirf akalmand logo k lye
یہ شخص تو اپنے من کی بات کر رہاہے ۔قرآن و حدیث کو چھوڑ کر
اهل تشيع في الزمان كافر ہے
Bewaquf logun ka Allama 😂😅😂😂😂
To ap apny Aqal Mand Allama Ko lay ayain or in sy manzra Krwa lain
Jazakh'Allah
Bhai ex Muslim aadm sakeer or ex Muslim Sahil ke sath debate kro 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Vo log to sahi bhukari sahi Muslim Sunni kitabo se atraz uta thae hai
@@ubaidshaikh-cu9fuvo to nabi pe allha pe bhi atraz krte hai bhai
@@amanmalik496 vo log Sunni kitabo se karte hai nabi per atraz
❤❤❤
چشم بد دور
چشم بد دور