بیٹھ کر زیر علم دل سے دعا مانگی ہے میں نے جنت تو نہیں کربو بلا مانگی ہے سلطنت خلد نہیں تاج نہیں اے واعظ میں نے غازی سے فقط گرد وفا مانگی ہے طاقتِ مدحتِ غازی تو نہیں ہے مجھ میں لحن شبیر سے حیدر سے ادا مانگی ہے خوشبوئے باغ جناں میری تمنا تو نہیں۔ میں نے بس پرچم غازی کی ہوا مانگی ھے۔ کیسے ممکن ہے دعا عرش تلک نا پہنچے لب پے ہے نام سکینہ تو دعا مانگی ہے کیوں نہ ہو خالق اکبر کی نظر فطرس پر اس نے شبیر کے جھولے سے شفا مانگی ہے شیخ رو رو کے فرشتوں سے کہا محشر میں مجھ سے اللہ نے زہرا کی رضا مانگی ہے نعمتِ اشکِ عزا دل میں ولایت کا سرور آشنا نے ترے در سے یہ قضا مانگی ہے

Wah geo ali bhaijan mashallah namekhuda ❤❤
Bohot Aala Kalaam Mashallah Salamat Rahain ap
Mashallah Ali Bhai ❤
Mashallah Jazakalla Ali Bhai💖🚩
Mashallahhhhhh geooooooo Imran bhaiiii
✨JazakAllah ✨
Mashalah ❤
ماشاء اللہ بہت خوب علی بھائی
جزاک اللہ ❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ
Mashallah🖤keep it up bhai
واہ ماشاء اللہ علی بھائی ❤ جیو
Salam
Please write full manqabath in urdu please
Thanks
بیٹھ کر زیر علم دل سے دعا مانگی ہے
میں نے جنت تو نہیں کربو بلا مانگی ہے
سلطنت خلد نہیں تاج نہیں اے واعظ
میں نے غازی سے فقط گرد وفا مانگی ہے
طاقتِ مدحتِ غازی تو نہیں ہے مجھ میں
لحن شبیر سے حیدر سے ادا مانگی ہے
خوشبوئے باغ جناں میری تمنا تو نہیں۔
میں نے بس پرچم غازی کی ہوا مانگی ھے۔
کیسے ممکن ہے دعا عرش تلک نا پہنچے
لب پے ہے نام سکینہ تو دعا مانگی ہے
کیوں نہ ہو خالق اکبر کی نظر فطرس پر
اس نے شبیر کے جھولے سے شفا مانگی ہے
شیخ رو رو کے فرشتوں سے کہا محشر میں
مجھ سے اللہ نے زہرا کی رضا مانگی ہے
نعمتِ اشکِ عزا دل میں ولایت کا سرور
آشنا نے ترے در سے یہ قضا مانگی ہے
Masha Allah Ali Bhai ❤
mashallah geo
Mashallah ❤
Mashallah
Mashallah Ustad ❤
❤️❤️
👍🏼🙏🏼
Salam
Lyrice in urdu please
بیٹھ کر زیر علم دل سے دعا مانگی ہے
میں نے جنت تو نہیں کربو بلا مانگی ہے
سلطنت خلد نہیں تاج نہیں اے واعظ
میں نے غازی سے فقط گرد وفا مانگی ہے
طاقتِ مدحتِ غازی تو نہیں ہے مجھ میں
لحن شبیر سے حیدر سے ادا مانگی ہے
خوشبوئے باغ جناں میری تمنا تو نہیں۔
میں نے بس پرچم غازی کی ہوا مانگی ھے۔
کیسے ممکن ہے دعا عرش تلک نا پہنچے
لب پے ہے نام سکینہ تو دعا مانگی ہے
کیوں نہ ہو خالق اکبر کی نظر فطرس پر
اس نے شبیر کے جھولے سے شفا مانگی ہے
شیخ رو رو کے فرشتوں سے کہا محشر میں
مجھ سے اللہ نے زہرا کی رضا مانگی ہے
نعمتِ اشکِ عزا دل میں ولایت کا سرور
آشنا نے ترے در سے یہ قضا مانگی ہے
Mashallah
Mashallah❤
Mashallah 💕
Mashallah
Mashallah