New Metro City Gujarkhan

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 29 окт 2024

Комментарии • 4

  • @azadpakistan6767
    @azadpakistan6767 2 месяца назад

    یہ اپروول 18 ماہ پہلے بھی ملی تھی اور ارتھ بریکنگ بھی کی گئی تھی یہ اپروول چھ مہینے پہلے بھی ملی تھی پھر ارتھ بریکنگ کی گئی تھی اور یہ اپروول اب سے تین مہینے پہلے بھی علی اسد ارسلان صاحب اناؤنس کر کے گئے ہیں اور کہہ کہ گئے تھے ملک بلال صاحب آ کر خود ارتھ بریکنگ کریں گے 2 ماہ گزر گئے لیکن ابھی تک کچھ نہیں ہوا اب یہی جھوٹ دوبارہ بولا جا رہا ہے کانفیڈنس لیول چیک کریں علی اسد ارسلان صاحب کا ۔ان کو بغیرتی میں اعلی ایوارڈ حاصل ہونا چاہیے ۔ ۔ ۔ !