ماشاء اللہ بہت خوب جناب، آپ کے پروگرام نہایت عمدہ اور وقت کی ضروریات کے مطابق ہوتے ہیں۔ایسا محسوس ہوا کہ جیسے کلاس روم میں لیکچر لے رہے ہیں، آپ حضرات کو اللہ تعالٰی اجر عظیم عطا فرمائے آمین ❤❤❤
محترم ہم پس ماندہ ملکوں کی اصل حالت تو یہ ہے کہ ہم صرف ترقی یافتہ ممالک کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ترقی کرے جو صرف نقالی کی حد تک ہے اور نقالی کو کچھ لوکل ترمیم کر لی جاہیں اور یا تو ترقی یافتہ ممالک کی پالیسی اور پلاننگ ہے کہ وہ کوی بات چھپانا نہیں چاہتے اور پس ماندہ ملک کا کوی عام آدمی کسی ایک موضوع پر چند سو یو ٹیوب ویڈیوز دیکھ کر بہت سیکھ اور بہت کچھ کر سکتا ہے انٹرنیشنل فارم ڈیزائن اور سسٹم دیکھنا اور سمجھنا راکٹ ٹیکنالوجی نہیں رہی لیکن پس ماندہ ممالک میں انوسٹمنٹ بہت زیادہ اور مشکل کام ہے
محترم ابھی تک جو بات مجھے سمجھ آ رہی ہے کہ ایک یونٹ ایک فرد یا ایک کمپنی کو فیلڈ لاٹ کے لئے اربوں روپے کی کم از کم درکار ہیں تو عام پاکستانی اس پروگرام میں کیسے شامل یا مستفید ہو سکتا ہے یا تین چار کروڑ کا انوسٹر کس طرح اس پروگرام کا حصہ بن سکتا ہے
اسلام علیکم بہترین معلومات لیکن آپ اس معلومات کو ١٠٠ جانوروں تک کاپلان بتائیں آسان الفاظ میں چھوٹے فارمر کے پاس معلومات نہیں ہے آپ اس کو زہن میں رکھ کر معلومات ١٠٠ جانور تک کا پلان بہت مہربانی ہو گی
ماشاء اللہ بہت خوب جناب،
آپ کے پروگرام نہایت عمدہ اور وقت کی ضروریات کے مطابق ہوتے ہیں۔ایسا محسوس ہوا کہ جیسے کلاس روم میں لیکچر لے رہے ہیں، آپ حضرات کو اللہ تعالٰی اجر عظیم عطا فرمائے آمین ❤❤❤
Very informative programme thank you ❤
Step by step progress for success ful feed lot farm.Attention to detail save a lot of hassle s
Keep it up
حافظ وصی محمد خان صاحب اسلام علیکم۔میں کشمیر سے ھوں جھاں چھ ماہ سردی ھوتی ھے۔یھاں سا پلیج اور دوسری خوراک کا بندو کیسے کر یں
محترم
ہم پس ماندہ ملکوں کی اصل حالت تو یہ ہے کہ ہم صرف ترقی یافتہ ممالک کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ترقی کرے جو صرف نقالی کی حد تک ہے اور نقالی کو کچھ لوکل ترمیم کر لی جاہیں
اور یا تو ترقی یافتہ ممالک کی پالیسی اور پلاننگ ہے کہ وہ کوی بات چھپانا نہیں چاہتے اور پس ماندہ ملک کا کوی عام آدمی کسی ایک موضوع پر چند سو یو ٹیوب ویڈیوز دیکھ کر بہت سیکھ اور بہت کچھ کر سکتا ہے انٹرنیشنل فارم ڈیزائن اور سسٹم دیکھنا اور سمجھنا راکٹ ٹیکنالوجی نہیں رہی
لیکن پس ماندہ ممالک میں انوسٹمنٹ بہت زیادہ اور مشکل کام ہے
Hafiz sb sada Khush rahaenr Naveed sb great man
Positive news
Good explanation
❤
ماشاءاللہ
Aoa kindly sir cattle fattening comple formula bta de
Pl wait this is series we will reach there
Aoa sir you've done a great speech
And I've a question related to this , is there any cattle farm in Pakistan which I can visit ?
Jazakallah ❤
Pl contact Mr naveed iqbal
محترم
ابھی تک جو بات مجھے سمجھ آ رہی ہے کہ ایک یونٹ ایک فرد یا ایک کمپنی کو فیلڈ لاٹ کے لئے اربوں روپے کی کم از کم درکار ہیں
تو عام پاکستانی اس پروگرام میں کیسے شامل یا مستفید ہو سکتا ہے یا تین چار کروڑ کا انوسٹر کس طرح اس پروگرام کا حصہ بن سکتا ہے
Allah Pak aapko sehat wali Jindagi Ada Karen Aabid Mugal
اسلام علیکم
بہترین معلومات لیکن آپ اس معلومات کو ١٠٠ جانوروں تک کاپلان بتائیں آسان الفاظ میں
چھوٹے فارمر کے پاس معلومات نہیں ہے آپ اس کو زہن میں رکھ کر معلومات ١٠٠ جانور تک کا پلان بہت مہربانی ہو گی
Noted sir
Life pol trees sey barray per sayya rehe ga .
What about sunlight. ??
Live fence will b of fodder trees and continously pruning will restrict shade and a free source of feed for livestock
Bor video