مفتی صاحب نے بڑی کوشش کی وفاق المدارس کو توڑنے کے بعد کہ مدارس بل کو نہ پاس ہونے دیا جائے۔لیکن اللہ تعالٰی کا خصوصی کرم ہوا کہ مدارس بل پاس ہوگیا۔افسوس ہوتا ہے ایسے لوگوں پر جو گھر کے اندر رہ کر گھر کو تباہ کرتے ہیں
یہ حضرات فرما رہے ہیں کہ وزیر تعلیم کے ساتھ رہنے پر ہمیں بہت بڑی خوشی ہے جہاں تک مجھے لگتا ہے اپ لوگوں کو خوشی اس بات کی نہیں ہے کہ اپ وزیر تعلیم کے ساتھ رہ رہے ہیں بلکہ اپ لوگوں کو خوشی یہ ہے کہ وفاق المدارس کو دو ٹکڑے کر دے توڑ دیے 😢😢😢😢😢😢😢
اللہ تعالیٰ مفتی عبد الرحیم صاحب کو سلامت و عافیت سے رکھیں باقی یہ بات ریکارڈ پر ہے مفتی صاحب نے صدر آصف زرداری کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے بل واپس کر دیا باقی بہت دکھ ہوتا ہے وفاق المدارس العربیہ کے بکھرنے کا
علماء کو مشورہ تو نہیں دینا چاہیے کیونکہ میں کم پڑھا لکھا ہوں لیکن ایک بات جب آپ کا تعلق وفاق المدارس سے نہی تو آپ اپنا کام کرو وہ اپنا کریں خدارا حالات کو سمجھیں
*اٹھارہ لاکھ طلباء اور اٹھارہ ہزار مدارس📖 کےدعویدار جبہ ودستاروالےٹھیکدار طیب طاہری پنجپیری مماتی اور مفتی عبد الرحیم صاحب اور مرکزی ترجمان اٹھا رہ ھزار مدارس طاھراشرفی۔ پارہ چنارمیں سنی مسلمانوں پرہونےوالے مظالم پر خاموش کیوں ہے؟*🤔🤔
@@HafizAlhusaini Mufti. ABDUL RAHEEM SAHAB is son of Wifaq ul Madaris … No propaganda.. Actual propaganda is from ISLAM’s enimies i.e to create hate among Muslim and their ULAMA.. They (enemies of ISLAM) never wants ISLAM to flourish. All ULAMA KARAM loves each other but this is social media that hides reality and spread disharmony.
بریگیڈر مفتی عبدالرحیم صاحب سے کوئی یہ پوچھے گا کے اب پاکستانی فوج نے افغانستان کے بچوں کو جو مارا ہے کیا یہ اسلام سکھاتا ہے کیا یہ برگیڈر صاحب کے ہاں جائز ہے
@@MdshamsuzzamaShamsuzzama aap jb brigadier sahib sy poochny jyn gy tw brig. Sahib ki shakhsiyat ka maloom h jy ga apko phir aap unko apna sheikh many gy. Or apny kahy huy jumly per nadim hongy. Aalim Aalim h mery bhae , qadar ki jani chahye.Her AALIM apni basat k mutabiq or aksar tw basat sy ziada DEEN ki tarweejo ashaaat or hifazat may h..
محترم جناب ایسا مولانا فضل الرحمن نے نہیں کیا جس پر جامعہ رشیدیہ کو کو خطرہ لاحق ہوگیا تھا سب جانتے ہیں کیوں ۔میڈیا کہ سامنے آنا پڑا آپ حضرات کو اقلیت میں رہنا مبارک ہو حکومت سرکاری گرانڈ ملتی ہے سب جانتے ہیں
@@MuhammadHashim-rd6hm avoid negative comments please.. Every Aalim is our hero. Let’s make unsuccessful the propaganda of hating ULAMA and MADARIs ( creating distance among ULAMA KARAM) By our positive comments and respect toward each AALIM.
الحمد للہ - اللّٰہ تعالی حضرت کے وسعت نظری، صبر و تحمل کو قبول فرمائیں اور مزید ترقی سے نوازیں
Kon c ,,,bahi ghlti anki thi
مفتی صاحب نے بڑی کوشش کی وفاق المدارس کو توڑنے کے بعد کہ مدارس بل کو نہ پاس ہونے دیا جائے۔لیکن اللہ تعالٰی کا خصوصی کرم ہوا کہ مدارس بل پاس ہوگیا۔افسوس ہوتا ہے ایسے لوگوں پر جو گھر کے اندر رہ کر گھر کو تباہ کرتے ہیں
@@issaaman2506 avoid negative comments please..
Every Aalim is repeatable..
Muslims are brothers of each other.
Don’t let them scattered.
صدر کے دستخط کے بعد آپ لوگوں کی طبیعت کیسی ہے
💯💯✅GHQ جامعہ
ماشاءاللہ بہت عمدہ ۔۔ اللّٰہ تعالیٰ حضرت شیخ مکرم استاذ صاحب سے مزید دین و ملک کی خدمت کا کام لیں آمین
Kon sa kaam ,,,, JTR K Naam badal kar jamia tu Raheem rakh lo
ماشاءاللہ۔الحمدللہ
یہ حضرات فرما رہے ہیں کہ وزیر تعلیم کے ساتھ رہنے پر ہمیں بہت بڑی خوشی ہے
جہاں تک مجھے لگتا ہے اپ لوگوں کو خوشی اس بات کی نہیں ہے کہ اپ وزیر تعلیم کے ساتھ رہ رہے ہیں بلکہ اپ لوگوں کو خوشی یہ ہے کہ وفاق المدارس کو دو ٹکڑے کر دے توڑ دیے 😢😢😢😢😢😢😢
@@juisocialmedia If you r not sure about someone then don’t utter any word..
ALLAH KAREEM knows what’s in heart of anyone…
در باری ملا
ماشاءاللہ استادمحترم مولاناطیب حنفی صاحب ❤
ماشاءاللہ 💞
آ پ کے ادارے مدرسے نہیں بلکہ اسلامی سکول کالج وغیرہ ہیں
ماشاءاللہ
askary molvies
اکابرین میں سے کوئی ایک بھی نظر نہیں آیا آپکے ساتھ
Avoid negative comments please…
Unity is strength..
یہ سب سرکاری درباری ملا ہیں
جی ھاں بلکل نئے چہرے
@@dr.zaibshah2910unity an logo na tori haaa
اللہ تعالیٰ مفتی عبد الرحیم صاحب کو سلامت و عافیت سے رکھیں
باقی یہ بات ریکارڈ پر ہے مفتی صاحب نے صدر آصف زرداری کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے بل واپس کر دیا
باقی بہت دکھ ہوتا ہے وفاق المدارس العربیہ کے بکھرنے کا
بعض تو کہتے ہیں کہ چند حضرات حاضر سروس فوجی ہے
Zardari Ardieynus imrani board
Yah USA air euroup k marzi K board haaa
مدارس کے میر جعفر میر صادق
فکر اھل حق یہ ہے تو پہلے آپ بے فکرے تھے؟؟؟
جناب محترم یہ چیز پہلے سے موجود تھا کہ جس نے جس میں رجسٹریشن کروا نا ہے یہ پہلے سے موجود تھا جناب محترم
Khada abdurrheem ko sazada
@JTRMediaHouse
بِل تو سوسائٹی ایکٹ والا پاس ہوگیا ہے نا؟؟
یا وزارت تعلیم والا؟؟
آپ وضاحت کردیں کے اب کیا معاملہ طے پایا ہے۔۔
😂😂😂
علماء کو مشورہ تو نہیں دینا چاہیے کیونکہ میں کم پڑھا لکھا ہوں لیکن ایک بات جب آپ کا تعلق وفاق المدارس سے نہی تو آپ اپنا کام کرو وہ اپنا کریں خدارا حالات کو سمجھیں
Khuda gawah hai 1 b chehrah noorani nhee
ShKal aur batoo sa polishye lagty hn
سرکاری ملا
*اٹھارہ لاکھ طلباء اور اٹھارہ ہزار مدارس📖 کےدعویدار جبہ ودستاروالےٹھیکدار طیب طاہری پنجپیری مماتی اور مفتی عبد الرحیم صاحب اور مرکزی ترجمان اٹھا رہ ھزار مدارس طاھراشرفی۔ پارہ چنارمیں سنی مسلمانوں پرہونےوالے مظالم پر خاموش کیوں ہے؟*🤔🤔
وفاق المدارس العربیہ کے خلاف پروپیگنڈا کھل کر سامنے آ گیا ہے
خاص کر مفتی عبد الرحیم نے جو کھیل کھیلا ہے اور جو استعمال ہوئے ہیں سب واضح ہو گیا ہے
@@HafizAlhusaini Mufti. ABDUL RAHEEM SAHAB is son of Wifaq ul Madaris …
No propaganda..
Actual propaganda is from ISLAM’s enimies i.e to create hate among Muslim and their ULAMA..
They (enemies of ISLAM) never wants ISLAM to flourish. All ULAMA KARAM loves each other but this is social media that hides reality and spread disharmony.
پتہ نہیں وفاق المدارس سے کٹنے کا کیا فا ئد ہ ہے۔۔۔
Avoid negative comments please…
❤❤❤
استاد جی داخلے کب شروع ہے
1:59 ya ap apni trf sy bol rahy hn😅, Sheikh ul Islam ap sy bilkul bhi khush nhi hn😢,
Aik sarkari board ko on k sarkari meeting mubark ho😂😂
دیوبندیت ریزہ ریزہ
جمیعت ژندہ کسی تو کسی کا مجمع تو کسی کا کونسل روشن تو کسی کی پنج پیری بس
دیوبند ک رل گی دیوبندیت سے
USA it Europe K khwish poor K multi Abdul Raheem sb na
بریگیڈر مفتی عبدالرحیم صاحب سے کوئی یہ پوچھے گا کے اب پاکستانی فوج نے افغانستان کے بچوں کو جو مارا ہے کیا یہ اسلام سکھاتا ہے
کیا یہ برگیڈر صاحب کے ہاں جائز ہے
Avoid negative comments please…
Indeed good is always good …
And forbidden is always forbidden for everyone ..
@@MdshamsuzzamaShamsuzzama aap jb brigadier sahib sy poochny jyn gy tw brig. Sahib ki shakhsiyat ka maloom h jy ga apko phir aap unko apna sheikh many gy. Or apny kahy huy jumly per nadim hongy. Aalim Aalim h mery bhae , qadar ki jani chahye.Her AALIM apni basat k mutabiq or aksar tw basat sy ziada DEEN ki tarweejo ashaaat or hifazat may h..
@@dr.zaibshah2910bas kar da chploos ,,, mufti Rasheed sb hty to an yah haal dkh kar multi Abdul Raheem SB KO nikal dty
Mufti abdurahim sahib nisana fa nahita nisana fa mulana fazlurahman sahib ta
Afsoos afsoos😢😢 in ulama kiram par kash kash ye hazrat ulamay akabreen diyoband key mezaj manhaj ko samajj jatey..
محترم جناب ایسا مولانا فضل الرحمن نے نہیں کیا جس پر جامعہ رشیدیہ کو کو خطرہ لاحق ہوگیا تھا سب جانتے ہیں کیوں ۔میڈیا کہ سامنے آنا پڑا آپ حضرات کو اقلیت میں رہنا مبارک ہو حکومت سرکاری گرانڈ ملتی ہے سب جانتے ہیں
@@MuhammadHashim-rd6hm avoid negative comments please.. Every Aalim is our hero. Let’s make unsuccessful the propaganda of hating ULAMA and MADARIs ( creating distance among ULAMA KARAM) By our positive comments and respect toward each AALIM.
Sarkari mulana coch shram kro ham fazureman k Sath Dane k chot pe kete hen hm fazureman k Sath hen
اللہ والوں پر طعن و تشنیع کرنے سے ڈرو ڈرو ڈرو اللہ کے واسطے اپنی آخرت برباد نہ کرو اللہ کے واسطے اپنی آخرت برباد نہ کرو
Agr ap Molana k sath hain tw Mufti Sahab tw unk bhaee hain…
Ittehad may barkat h..
Social media ghalat direction ly kr ja raha..
سرکاری ملاں
❤❤❤