روز تاروں کی نمائش میں خلل پڑتا ھے چاند پاگل ھے اندھیرے میں نکل پڑتا ھے اِک دیوانہ مُسافر ھے میری آنکھوں میں وقت بے وقت ٹھہرتا ھے چل پڑتا ھے اپنی تعبیر کے چکر میں میرا جاگتا خواب روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ھے روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ھے اُس کی یاد ھے دھڑکنوں ذرا آہستہ چلو دل کی دھک دھک سے تصوّر میں خلل پڑتا ھے
یونہی بے سبب نہ پِھرا کرو... کوئی شام گھر بھی رہا کرو وہ غزل کی سچی کِتاب ہے ..... اُسے چُپکے چُپکے پڑھا کرو کوئی ہاتھ بھی نہ مِلائے گا ... جو گَلے مِلو گے تَپاک سے یہ نئے مِزاج کا شہر ہے ...... ذرا فاصلے سے مِلا کرو ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں ،... کوئی آئے گا کوئی جائے گا تمہیں جِس نے دِل سے بُھلا دیا ، اُسے بھولنے کی دُعا کرو مجھے اِشتہار سی لگتی ہیں ........ یہ محبتوں کی کہانیاں جو کہا نہیں وہ سُنا کرو ......... جو سُنا نہیں وہ کہا کرو کبھی حُسن پردہ نشیں بھی ہو........ ذرا عاشقانہ لباس میں جو میں بَن سنور کے کہیں چلوں میرے ساتھ تُم بھی چلا کرو نہیں بے حجاب وہ چاند سا ... کہ نظر کا کوئی اثر نہ ہو اُسے اتنی گرمئِ شوق سے ... بڑی دیر تک نہ تَکا کرو یہ خِزاں کی زرد سی شال میں جو اُداس پَیڑ کے پاس ہے یہ تُمہارے گھر کی بہار ہے ، اسے آنسوئوں سے ہَرا کرو
Kya baat hai Majid bhai firoj Khan Gaddi ko daam Nagpur
Kya bat hai haji sahab
Gjab
Bahut Khub
Bin bulaye hi chale aate ho aashuo is kadar rulate ho heart teaching line
Bahut hi sundar
ब्यूटी फुल
Gazal ki duniya ke betaaj badsha fankar chote Majid Shola sahab🌹🌹
Mashallah 💝💝💝
Kiya khobsurat gazal hai usse bhai khobsurat Ali abaz hai mashaallah bhut khob
Bade miyan bahot khoob
Badi meherbani hogi
Allah haa ji sahab ko hamesha salamat rakhe king of gazal
P
👏👏👏👏👏
Wah Wah kya kahene hai bahot umda gajal lajawab
वाह क्या गजल है
😭😭😭😭 Mashaalla Nice
Super b gazal sir
Super gazal
Gajab sir
Aamin
Shahnai bajane ke liye thank you so much sir ji
Kya khub lagi sir gajal♥️♥️♥️♥️♥️
🌹🌹🌹🌹🌹
Aap ki har Gajal Jaan si leti h,
Guru, you and your voice is so nice
Bade majid shola ne Rekha Amitabh ka picture lagaya tha,Aapko salman aur Aishwarya ka lagana tha😂😂😂😂😂😂
Nice
Masha Allah
Bahut hi behtarin gazal
👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
💔💔
Are Jani Bhai kawwalka bhi tone dikhayone
5.50 second superb masha allah 💥👑
❤❤❤❤❤
Gajab
🤗🤗🤗👏👏👏👌👌👌
So true
Super
Very nice
Wow
Very nice Super Aawaz Sir ji 🙏🙏
DIL BAGBAG HO GAYA
روز تاروں کی نمائش میں خلل پڑتا ھے
چاند پاگل ھے اندھیرے میں نکل پڑتا ھے
اِک دیوانہ مُسافر ھے میری آنکھوں میں
وقت بے وقت ٹھہرتا ھے چل پڑتا ھے
اپنی تعبیر کے چکر میں میرا جاگتا خواب
روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ھے
روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں
روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ھے
اُس کی یاد ھے دھڑکنوں ذرا آہستہ چلو
دل کی دھک دھک سے تصوّر میں خلل پڑتا ھے
Seeda Dil pe
Bahi sahab inka nambar mil sakta he kya
Pahale ki tarah koi rista nahin raha bap bete ka !
hii
Aap etni piyari gazal Kase likto ho
Waaah ♥️👌👌
Maahallha🌹❤
Subhanallha 🌹❤🌹
Masha allah majid sahab
Nice 👍🌹
Subhanaallah allah
Supar 👍👍
Mashallah very nice ghazal
😊😊🥰🤠👍🤝
یونہی بے سبب نہ پِھرا کرو... کوئی شام گھر بھی رہا کرو
وہ غزل کی سچی کِتاب ہے ..... اُسے چُپکے چُپکے پڑھا کرو
کوئی ہاتھ بھی نہ مِلائے گا ... جو گَلے مِلو گے تَپاک سے
یہ نئے مِزاج کا شہر ہے ...... ذرا فاصلے سے مِلا کرو
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں ،... کوئی آئے گا کوئی جائے گا
تمہیں جِس نے دِل سے بُھلا دیا ، اُسے بھولنے کی دُعا کرو
مجھے اِشتہار سی لگتی ہیں ........ یہ محبتوں کی کہانیاں
جو کہا نہیں وہ سُنا کرو ......... جو سُنا نہیں وہ کہا کرو
کبھی حُسن پردہ نشیں بھی ہو........ ذرا عاشقانہ لباس میں
جو میں بَن سنور کے کہیں چلوں میرے ساتھ تُم بھی چلا کرو
نہیں بے حجاب وہ چاند سا ... کہ نظر کا کوئی اثر نہ ہو
اُسے اتنی گرمئِ شوق سے ... بڑی دیر تک نہ تَکا کرو
یہ خِزاں کی زرد سی شال میں جو اُداس پَیڑ کے پاس ہے
یہ تُمہارے گھر کی بہار ہے ، اسے آنسوئوں سے ہَرا کرو
🇳🇪 bahut badhiya Kajal
Human
Am
Puri उम्र majid Shola की nakal ki sahab ने
थड
दग
Kuchh likhne per aapne mazbur kar diya, aapke gazal ki taareef karna, suraj ko roshni dikhane ke barabar hai
Jam shed ali
🌹🌹🌹🌹🙏🙏🙏🙏
Hame aap ka program karna hai aap number send kijiye
👌👌👌👌
💔💔💔💔💔💔
त्रभदड
0
Chargers ko aine pe bharosa nahi raha
💚💚
Yah hai mohabbatein kar lo mohabbat gazal navabandar police
AA,.,,
👌👌👌👌
Chargers ko aine pe bharosa nahi raha