CJP Yahya summons full court, reconstitutes judges committee | Establishment offer Khan to go Jedda?

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 22 ноя 2024

Комментарии •

  • @pakistan63
    @pakistan63 26 дней назад

    اللہ خیر کرے❤

  • @asadchoudri
    @asadchoudri 27 дней назад

    Excellent deep information

  • @Knowledgecity-Prof-MYK
    @Knowledgecity-Prof-MYK 27 дней назад +1

    Good analysis

  • @azrakhan576
    @azrakhan576 27 дней назад +2

    عمران خان نے عوام کو اتنا شعور دے دیا ہے کہ اب ایسے آپٹکس سے عوام مطمعین نہیں ہوں گے جو نئے بننے والے چیف جسٹس نے دئیے کیونکہ یقین ہے کہ اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے جو طاقتیں ایک ایک ووٹ کی خرید پراربوں خرچ کردے وہ اتنےاہم عہدے پر جس شخص کو بٹھائیں گے کیا بغیر حفاظتی اقدامات کے بٹھائیں گے ؟
    اور ویسے بھی جب تک کنویں سےکتا نہیں نکالیں گے پانی بدبو دیتارہے گا اصل تو دیکھنا ہوگا کہ نمبر ون صدارتی آرڈینینس اور دوسرا 26ویں ترمیم ریورس ہوں گے؟

  • @khaleeqhussain890
    @khaleeqhussain890 27 дней назад

    ❤❤❤

  • @seagellife5564
    @seagellife5564 27 дней назад +3

    نئی ترمیم کے مطابق حکومت کے پاس چیف جسٹس یحی آفردی کے علاوہ کو راستہ نہیں تھا حکومت سمجھ رہی تھی کہہ ماضی کی طرح یحی آفریدی چیف بنے سے انکار کر دیں گے تو امین الدین کو نامزد کر دیں گے اور اگر انکار نہیں کریں گے تو دو سینیر استعیفی دے دیں لیکن یہ دونوں کام نہیں ہوئے اسی لئے حکومت نامزدی کے دوسرے دن پریشان تھی جب حکومت ترمیم کر رہی تھی اس وقت سپریم کورٹ میں ایک بہت اہم مشاورت ہو رہی تھی اور ترمیم کے تناظر میں اہم فیصلے ہوئے جن پر اب عمل درآمد شروع ہو چکا ہے۔ اب وہی ہو گا جو منصور علی شاہ چاہتے تھے۔ ترمیم میں جو بھی شکیں ہے جو عدلیہ کی آرادی کو کنٹرول کرتی ہیں وہ سب کلعدم ہو جائں گی اور رول آف لا ء قائم ہو گا۔ الیکشن آڈٹ بھی ہو گا اور اگلے سال نئے الیکشن بھی ہوں گے۔

  • @BUSHRA-ck3pj
    @BUSHRA-ck3pj 27 дней назад

    Khan Sahib koie deal nahi ker rahe 😮😮😮😮

  • @hassanmalik5548
    @hassanmalik5548 27 дней назад +1

    مجھے نہیں لگتا یحییٰ آفریدی بغیر کسی ساز باز کے آیا ہوں ممکنہ طور پر یہ اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کے نتیجے میں اے ہیں

  • @Knowledgecity-Prof-MYK
    @Knowledgecity-Prof-MYK 27 дней назад

    Good analysis