Maa jee ki bohat yaad ayi aaj yeh kalam sun ker 😢😢😢Allah Taala un k darjat Buland kerain 🤲 Aameen Sum Aameen bohat khoob gaya Siddiqui Sir khush rahain salamat rahain ❤❤
Az yah Suna kar mujhe vah pal yad karvani hai itni badi umra mein apni mummy ke sath Sone per unka hath mere sir per rakh kar sahlana mujhe yad a gaya sach mein duniya se jaane wale jaane chale jaate Hain Kahan😢😢😢
امی سارا سالن ہمیں دے دیتی تھیں اور خود برتن سے چند نوالے لے کر مطمئن ہو جاتی تھیں کہ ان کے بچوں نے جی بھر کر کھا لیا۔ ماں تیری بے لوث خدمت اور ایثار کو سلام
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب فضل کریم مغل صاحب نے ماں کو اس نظم میں بے مثال خراح پیش کیا ہے۔ ان کی شاعری بھی کمال ہے اور تخیل بھی شان دار ہے۔ اور جناب نسیم علی صدیقی نے بھی اسے دل سے گا کر اپنا حق ادا کر دیا ہے۔
محترم آپ بہت اچھے اور میرے پسندیدہ سٖنگر ہیں درخواست ہے کہ لائیو گانے کا اپنا ایک لطف ہے دیکھنے اور سُننے کا لٖپ سٖنگنگ مزہ نہیں کرتی اٖس کو بہتر ہے آڈیو کے ذریعہ پیش کریں شکریہ
ٹائم کی کمی کی وجہ سے لائیو نہیں کر سکتے انشاءاللہ کچھ روز گرمی ختم ہوگی تو انشاءاللہ لائیو کریں گے کیونکہ لائیو کرتے وقت Fan کو بند کرنا پڑتا ہے اس وجہ سے ایکسٹرا وائس اتی ہیں تو انشاءاللہ سردیوں میں لائیو کریں گے.
ماں کی محبت کے کیا کہنے
Sach mein koi aur nahin hota ma jaisa pyar karne wala ❣️❣️❣️
🔴❣️You have a defined Mother in a beautiful way ❣️🔴
Maa jee ki bohat yaad ayi aaj yeh kalam sun ker 😢😢😢Allah Taala un k darjat Buland kerain 🤲 Aameen Sum Aameen bohat khoob gaya Siddiqui Sir khush rahain salamat rahain ❤❤
Ameen
Wah. Wah. Wah. God. Gave
. You. Long.
Life. We. Love? You
Az yah Suna kar mujhe vah pal yad karvani hai itni badi umra mein apni mummy ke sath Sone per unka hath mere sir per rakh kar sahlana mujhe yad a gaya sach mein duniya se jaane wale jaane chale jaate Hain Kahan😢😢😢
Speechless 😯
Speechless incredible ❣️
Ma Sha Allah Allah Aapki umar Draz karay Aour Salamit Raho
Excellent poetry and kamal performance
❤❤❤❤
I love this song 💗💗💗. Well done ✅
Excellent sad singing ❤❤😢😢😢😢😢😢😢😢maa jee
Wah ustaad G kmaal❤❤
Very sweet voice ❤❤❤❤❤❤❤
Harf ba harf sach hai maan aur bachpan kie jagah bhulaie nahie jaaty
❤️❤️Touch. Gazal
Very nice👍❤
🔴❣️Mom, your memories are fresh❣️🔴
🔴❣️Where are you my mother? 😭 ❣️🔴
امی سارا سالن ہمیں دے دیتی تھیں اور خود برتن سے چند نوالے لے کر مطمئن ہو جاتی تھیں کہ ان کے بچوں نے جی بھر کر کھا لیا۔ ماں تیری بے لوث خدمت اور ایثار کو سلام
We. Thanks. Our. Bothers. And. Sisters. How. Lick. To. Lissan. Our. Poetry. And. Songs. We. Thanks
صدیقی صاحب محمد رفیع صاحب کا سونگ سنائیں
لکھے جو خط تجھے وہ تیری یاد میں
غلام مرتضٰی منڈی بہاؤالدین ❤
🔴❣️Very Nice ❣️🔴
.
Haji. Sahba. Aapko. Apni. Maa. Se. Peyar.nahihai.jo.. AAP. REAFI. KO. YAD. KER. RE. HAI. MOJE. BERI. Sharm. Si. Aae. Hai.
REAFI. Saheab. Ka. Song. Sonay. REAFI. Isweqt. Quber. Maa. Hai
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
فضل کریم مغل صاحب نے ماں کو اس نظم میں بے مثال خراح پیش کیا ہے۔ ان کی شاعری بھی کمال ہے اور تخیل بھی شان دار ہے۔ اور جناب نسیم علی صدیقی نے بھی اسے دل سے گا کر اپنا حق ادا کر دیا ہے۔
We.
Iove. You
😢😢😢😢
❤😢
کلام اور گائیکی دونوں بہت خوب ،
خصوصا"نسیم صدیقی نے یہ دل سے گا یا ہے۔
Very nice g ❤❤❤❤❤❤
Mouthers. Are. Greet
محترم
آپ بہت اچھے اور میرے پسندیدہ سٖنگر ہیں درخواست ہے کہ لائیو گانے
کا اپنا ایک لطف ہے دیکھنے اور سُننے کا
لٖپ سٖنگنگ مزہ نہیں کرتی اٖس کو بہتر ہے آڈیو کے ذریعہ پیش کریں
شکریہ
ٹائم کی کمی کی وجہ سے لائیو نہیں کر سکتے انشاءاللہ کچھ روز گرمی ختم ہوگی تو انشاءاللہ لائیو کریں گے کیونکہ لائیو کرتے وقت Fan کو بند کرنا پڑتا ہے اس وجہ سے ایکسٹرا وائس اتی ہیں تو انشاءاللہ سردیوں میں لائیو کریں گے.
Meare. Is. Malam.. Ko. Jo. Maan. Lkha. Aap. Ne. Ga. Ker. Nha. Khod,. Kamar. Ho. Ho. Ge. Mje. Be. Aap. Ne. Zenda. Ker. Deya.hai.@@NaseemAliSiddiqui
मां, शब्द में ही मातृत्व है । अमूल्य है।