ایک اچھا دوست وہ ہوتا ہے جو ہر وقت آپ کے ساتھ ہوتا ہےچاہے کچھ بھی ہو وہ کوئی ایسا شخص ہے جو آپ کی حمایت کرتا ہے آپ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے اور آپ کو قدر اور تعریف کا احساس دلاتا ہے اور جو آپ کو اپنا بہتر ورژن بننے میں مدد کرتا ہے باقی احسن بھائی آپ کامیاب ہیں اور اور ہمیشہ رہیں گے انشاءاللہ میرا مشورہ یہی کہ فلم کھوٹے سکے پارٹ 2 کے باقی سین پہلے اپلوڈ کریں اور پردیسی ڈھولا پوری فلم جو ہے 14 اگست پر اپلوڈ کریں باقی آگے آپ کی اپنی مرضی کی بات ہے
ماشااللہ ماشااللہ جو اپ نے کھوٹے سکے مووی بنائی ہے یہ بہت بہت اچھی ہے اور جلالی صاحب کی تو کیا باتیں ہیں ماشاء اللہ اس نے بہت ہم لوگوں کو ہنسایا ہے❤❤❤🎉🎉🎉🎉 میں تو اپ کے ڈرامے سے بہت خوش ہوں ماشاء اللہ
السلام علیکم سر جی سر جی اپ ہماری سرائیکی زبان کو پرموٹ کرنے والے بہت ہی اچھے انسان ہیں میری رائے ہے کہ اپ کھوٹے سکے ٹو کے بقایا پارٹ ڈالیں کیوں کہ اپ نے کھوٹے سکے پہلے ہی اپ لوڈ کر دی ہے اپ فلم تو 1 سال میں ایک بناتے ہیں اس لئے ابھی اپ یہ کھوٹے سے کٹو کے بقایا پارٹ ڈالیں اور جب اپ پردیسی ڈھولا فلم اپلوڈ کریں تو ہمیں کوئی نئی چیز دیکھنے کو ملے❤❤❤ بقایا اپ کی مرضی ہے اللہ حافظ
جن جن لوگوں کی رائے ہے کھوٹے سکے 2 فلم کے بقیا سین ہونے چاہیے وہ اس کمنٹس کو لائک کریں ؟؟
کھوٹے سکے 2 بقایا حصہ ❤❤
کھوٹے سکے فلم بہت اچھی تھی بھائی باقی حصہ
کھوٹے سکے2 کا بقایا حصہ ❤❤❤❤
سائیں ایکشن فلمیں اور خاکے بناو
زبردست ماشاءاللہ ❤
اجرک بہت پیاری لگ رہی ہے
کھوٹے سکے بقیہ حصہ ❤
کھوٹے سکے بقیہ حصے ❤❤❤❤
Khotay sikkay howe sain ❤❤
Love from Rahim yar khan saraikistan pakistan ❤❤❤❤
کھوٹے سکے بقایا حصہ اپلوڈ کردیں...❤❤❤
جی جی پوری ضرورت ہے ہمیں ❤❤❤
کھوٹے سکے 2 کے بقایا جات حصے اچھا اقدام ہے ❤❤❤❤
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤
احسن بھائی آپ نے پہلے کھوٹے سکے ٹو بقایا حصہ ریلز کردو اپ کی محبت کا بہت بہت شکریہ بہوں زبردست فلم کھوٹے سکے ٹو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤ اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
نہیں نہیں احسن بھائی اچھی فلم تھی کوٹے سکے ٹو ❤❤❤
زبردست فلم ہائی سوھنڑاں سائیں اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین
احسن بھائی بہت اچھی فلم تھی کوٹے سکے 2 اپ لوگ کوٹے سکے کے بقیہ حصہ دو۔۔love you Akram nazame❤
Kuchh to log kahenge logon ka kaam hai kahna bs aap lge raho God aapke saath h
بہت بہت اچھی فلم تھی
Khoty siky 2 ka baqiya hisa ❤
اللہ تعالی آپکو قائم رکھے
Zabrdast film h❤
بھائی آپ لوگ بڑی محنت کرتے ہو
کھوٹے سکے بقایا حصہ ❤
کھوٹے سکے 2بقایے حصھ❤❤❤❤
بھائی جان کھوٹے سکے بہت اچھی فلم تھی بھائی جان
اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی دے
اللہ تعالیٰ آ پ کو کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
عمران خان لاشاری جلالپور پیر والہ ملتان ❤
اسلام علیکم بہت خوب جناب ❤❤❤❤❤❤❤❤
allah pak apko khush rakhay
Khote Sike 2 Bahot Achi Film Bani Hai Masha Allah
سرائیکی شھزادہ احسن فریدی
اسلام علیکم احسن بھائی کھوٹے سکے ٹو بھت اچھی تھی
Assalam walekum khote sikke movie bahut acchi thi puri team ne bahut achcha kam Kiya Hai 😊 I love you all team love you
ایک اچھا دوست وہ ہوتا ہے جو ہر وقت آپ کے ساتھ ہوتا ہےچاہے کچھ بھی ہو وہ کوئی ایسا شخص ہے جو آپ کی حمایت کرتا ہے آپ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے اور آپ کو قدر اور تعریف کا احساس دلاتا ہے اور جو آپ کو اپنا بہتر ورژن بننے میں مدد کرتا ہے باقی احسن بھائی آپ کامیاب ہیں اور اور ہمیشہ رہیں گے انشاءاللہ میرا مشورہ یہی کہ فلم کھوٹے سکے پارٹ 2 کے باقی سین پہلے اپلوڈ کریں اور پردیسی ڈھولا پوری فلم جو ہے 14 اگست پر اپلوڈ کریں باقی آگے آپ کی اپنی مرضی کی بات ہے
❤❤❤❤
سوھنی کوشش جیوو شالا
اللہ آپکی عمر لمبی کرے
❤❤❤❤❤❤اللہ آپکو صحت دے
❤❤❤❤اللہ آپکی عمر لمبی کرے
Bhohat hi pyari film thi khoty siky 2.......khoty siky k bkaya clips usk bad pardesi dhola ❤️
Mashallah G Allah Pak Salmat Rakhay ❤❤❤ ❤❤❤
اسلام علیکم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Khotay Sikay 2 Part Khush Rahaa Ahsan Fareedi Sir ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جو آ پ پر تنقید کرتے وہ آ پ سے جالتے ہیں وہ آ پ کے دوست نہیں باقی آ پ کا کام بہت اچھا ہے اللہ آپ کو اؤر بھی کامیابی دے آمین یارب العالمین
Hisa 2 hona chaya
جو آ پ کو اچھا لگے وھی دل لگا کے کام کروئ لوگوں کی باتوں کو دل پر نھ لو گرے ہوئے لوگ صرف بول سکتے ہیں
نہیں بھائی بہت اچھی فلم تھی
Khutha Skha bhot zabar10 film bani ha ❤❤❤❤❤❤❤
Aoa......
jee jo log kehtay hen chas nh i unko alag hi level hy 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
❤❤🎉🎉 Khote Sikke 2 release
Mashallah Ahesan freedi shb Allah apko ar apki pori team ko abad o shad rakhy Ameen
بقیہ حصہ دو یار
کھوٹے سکے 2 بقیہ حصہ❤
Mashallah sain Allah Salamat rhky Ameen ❤
Khote Sicke Tu is a very good film, it is a very good film, Inshallah more good films will come, thank you.
بھت زبردست
ماشااللہ ماشااللہ جو اپ نے کھوٹے سکے مووی بنائی ہے یہ بہت بہت اچھی ہے اور جلالی صاحب کی تو کیا باتیں ہیں ماشاء اللہ اس نے بہت ہم لوگوں کو ہنسایا ہے❤❤❤🎉🎉🎉🎉 میں تو اپ کے ڈرامے سے بہت خوش ہوں ماشاء اللہ
میں تو کہتا ہوں کہ پردیسی ڈھولا اور کھوٹے سکے 2کا بھی بقایا حصہ بھیج دو پلیز ❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
Pirdesi dhola❤ I vote kon kon agree hay
Khoty skay part 2 very good and plz Baki hisa
مولا سلامت رکھے آپ کو
کھوٹے سکے 2 فلم بہت ہی اچھی ہے حسن بھائی بقایا حصہ جلدی بھیجیں شکریہ❤❤❤
Allah pka slmt rkha ap ko Ameen 🤲
❤❤❤ zabrdast
ماشاء اللہ
Bahi khoty sike ka hisa dooo phely jani❤❤❤❤❤
اساڈا فخر ہے تساں
mujhy bhi lgta hy ky baqaya hissa uploud krna chahey ❤❤
بہت بہت اچھی فلم تھ
السلام علیکم سر جی سر جی اپ ہماری سرائیکی زبان کو پرموٹ کرنے والے بہت ہی اچھے انسان ہیں میری رائے ہے کہ اپ کھوٹے سکے ٹو کے بقایا پارٹ ڈالیں کیوں کہ اپ نے کھوٹے سکے پہلے ہی اپ لوڈ کر دی ہے اپ فلم تو 1 سال میں ایک بناتے ہیں اس لئے ابھی اپ یہ کھوٹے سے کٹو کے بقایا پارٹ ڈالیں اور جب اپ پردیسی ڈھولا فلم اپلوڈ کریں تو ہمیں کوئی نئی چیز دیکھنے کو ملے❤❤❤ بقایا اپ کی مرضی ہے اللہ حافظ
❤❤❤❤❤❤ سلام علیکم اکرم نظام ❤❤وقاص غالب
السلام علیکم اللہ پاک اپ کو خوش رکھے پردیسی ڈولا فلم
Mashallah ❤
Bahut achi film thi
بقیہ حصہ کھوٹے سکے 2
ماشاءالله ❤❤❤❤❤❤
3 بار میں یے ویڈیو دیکھ رہا ہوں میں استاجی آ پ کی باتیں سنتا ہوں آ پ کی باتیں زبردست ہوتی ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤
احسن بھائی ایک کوشش کرنا کے فیضو کی اور ایکٹنگ روکو
Khotey Sikeye 2 Zabardast Filam Hai Maza A Gia
السلام عيلكم❤❤❤❤❤❤❤❤
مــــــــــــــاشـــــــــــــــــاءألله
مولا سلامت رکھے❤
کھوٹے سکے 2 کمپلیٹ کرو
میری رائے ہے کہ محرم کے بعد کھوٹے سکے کے بقیہ سین دیئے جائیں ۔ love from Peshawar ❤❤❤
MashaAllah
کھوٹے سکے بقیہ حصہ اور اپ کی کھوٹے سٹے 2 اچھی فلم تھی احسن فریدی صاحب ہمیشہ سلامت رہو سائیں ❤
Isase acche pahle drama the
سرائکی وسیبڈانا احسن فریدی ❤میری طرف بہت پیار فروم کراچی تو ۔shahbazvlog
khute sikke 2 ka hissa
کھوٹے سکے بقایا دے دو ❤❤❤
ابھی کھوٹے سکے 2, کے پارٹس دیں باقی پردیسی ڈھولا محرم الحرام کے بعد اپلوڈ کریں
😊😊😊😊😊
دونوں دے❤
S
ماشاءاللہ کھوٹے سکے بہت اچھی تھی پردیسی ڈھولا بعد میں دے دینا احسن بھائی فلم کھوٹے سکے تو بہت اچھی تھی
Khoty sikky 2 baqaya jatt
Pardase dhola ❤
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے اور سلامت رکھے اور ہمیشہ مُسکراتا رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🥀💕🥀❤❤
کھوٹے سکے باقی حصہ اپلوڈ کریں ❤❤❤
Allah pak ap sb ko kush rky meri dua hai