I was anxious the whole day after hearing this Ruqia in heart touching voice my anxiety went away may be 15 to 20 minute alhumdulillah i am feeling fresh my thoughts were going from negative to positive alhumdulillah for this video thank you sir who uploaded this. May every be blessed with happiness and peace in this world and in akhirah
Is rupiay ko jaisay sunna shuru liya in 1st 4 mins main zor zor say saans laynay lagi and meri ankh say ansu anay lagay dil ghabtanay laga jaisay dil band horaha ho.. after 4 mins baad halat thorintheek hui
نظـر بد کے اثرات ختـم کردینـے والا دم سننے سے فورا سکون ان شاءاللہ 1- سـورہ فـاتحہ (ایک مرتبہ) 2- آیت الکـرسی ( ایک مرتبہ) 3- سورہ البقـرہ آیت نمبر 270 (سـات مرتبہ) وَمَاۤ اَنۡفَقۡتُمۡ مِّنۡ نَّفَقَةٍ اَوۡ نَذَرۡتُمۡ مِّنۡ نَّذۡرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ يَعۡلَمُهٗ ؕ وَمَا لِلظّٰلِمِيۡنَ مِنۡ اَنۡصَارٍ* اور تم جو کچھ بھی خرچ کرتے ہو اور تم جو بھی نذر مانتے ہو ‘ بیشک اللہ اس کو جانتا ہے ‘ اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں ہے (سورہ البقرہ آیت نمبر ٢٧٠) 4- سورہ مومنـون کی آخری چار آیات۔ (ایک مرتبہ) اَفَحَسِبۡتُمۡ اَنَّمَا خَلَقۡنٰکُمۡ عَبَثًا وَّ اَنَّکُمۡ اِلَیۡنَا لَا تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۱۱۵فَتَعٰلَی اللّٰہُ الۡمَلِکُ الۡحَقُّ ۚ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۚ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡکَرِیۡمِ ﴿۱۱۶﴾ وَ مَنۡ یَّدۡعُ مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ ۙ لَا بُرۡہَانَ لَہٗ بِہٖ ۙ فَاِنَّمَا حِسَابُہٗ عِنۡدَ رَبِّہٖ ؕ اِنَّہٗ لَا یُفۡلِحُ الۡکٰفِرُوۡنَ ﴿۱۱۷﴾وَ قُلۡ رَّبِّ اغۡفِرۡ وَ ارۡحَمۡ وَ اَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿٪۱۱۸﴾* (1 مرتبہ ) کیا تم یہ گمان کئے ہوئے ہو کہ ہم نے تمہیں یونہی بیکار پیدا کیا ہے اور یہ کہ تم ہماری طرف لوٹائے ہی نہ جاؤ گے ۔ اللہ تعالٰی سچا بادشاہ ہے وہ بڑی بلندی والا ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، وہی بزرگ عرش کا مالک ہے جو شخص اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو پکارے جس کی کوئی دلیل اس کے پاس نہیں ، پس اس کا حساب تو اس کے رب کے اوپر ہی ہے ۔ بیشک کافر لوگ نجات سے محروم ہیں اور کہو کہ اے میرے رب! تو بخش اور رحم کر اور تو سب مہربانوں سے بہتر مہربانی کرنے والا ہے ۔ *(سورہ مومنون کی آخری چار آیات) 5- سورہ القلم آیت نمبـر 51 اور 52 (سـات مرتبہ) وَ اِنۡ یَّکَادُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَیُزۡلِقُوۡنَکَ بِاَبۡصَارِہِمۡ لَمَّا سَمِعُوا الذِّکۡرَ وَ یَقُوۡلُوۡنَ اِنَّہٗ لَمَجۡنُوۡنٌ ﴿ۘ۵۱﴾ وَ مَا ہُوَ اِلَّا ذِکۡرٌ لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۵۲}* ( 7 مرتبہ) جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے جب وہ نصیحت کی یہ بات سنتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ یہ اپنی ( تیز تیز ) آنکھوں سے تمہیں ڈگمگا دیں گے ، اور وہ کہتے ہیں کہ یہ شخص تو دیوانہ ہے ۔ حالانکہ یہ تو دنیا جہان کے لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہی نصیحت ہے (سورہ القلم آیت ٥١،٥٢) 6- یہ دعـا (3 مرتبہ پڑھیں) أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ* (3 مرتبہ) میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کے پورے پورے کلمات کے ذریعہ ہر ایک شیطان سے اور ہر زہریلے جانور سے اور ہر نقصان پہنچانے والی نظر بد سے (صحیح بخاری ٣٣٧١ ) 7- یہ دعـا (3 مرتبہ پڑھیں ) أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ (3 مرتبہ) میں ہر اس چیز کے شر سے جسے اللہ نے پیدا کیا ، اس کے کامل ترین کلمات کی پناہ میں آتا ہوں (صحیح مسلم ٦٨٨٠) 8- یہ دعـا (3 مرتبہ پڑھیں) أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ، (3 مرتبہ) ”میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کے کامل و جامع کلموں کے ذریعہ اللہ کے غضب، اللہ کے عذاب اور اللہ کے بندوں کے شر و فساد اور شیاطین کے وسوسوں سے اور اس بات سے کہ وہ ہمارے پاس آئیں 9- یہ دعـا (7 مرتبہ پڑھیں) بِاسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ يُؤْذِيكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ نَفْسٍ أَوْ عَيْنِ حَاسِدٍ اللَّهُ يَشْفِيكَ بِاسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ (7 مرتبہ) میں اللہ کے نام سے آپ کو دم کرتاہوں ، ہر چیز سے ( حفاظت کے لئے ) جو آپ کو تکلیف دے ، ہر نفس اور ہر حسد کرنے والی آنکھ کے شر سے ، اللہ آپ کو شفا دے ، میں اللہ کے نام سے آپ کو دم کر تا ہوں. [صحیح مسلم ٥٧٠٠] 10- یہ دعـا (7 مرتبہ پڑھیں ) اَللّٰھُمَّ أَذْہِبْ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ، اِشْفِ أَنْتَ الشَّافِی لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَائُکَ شِفَاءً لَا یُغَادِرُ سَقَمًا۔ (7 مرتبہ) اے اللہ! جو لوگوں کا رب ہے! اے تکلیف دور کرنےوالے! شفاء دے دے، تو ہی شفاء دینے والا ہے، نہیں کوئی شفاء دینے والا مگر تو ہی، شفاء دے ایسی شفاء جو کوئی بیماری باقی نہ چھوڑے۔ [مسند احمد ٧٧١٨] صحیح 11- آخری تین قل سورہ اخلاص ، سورہ الفلق، سورہ الناس (3 مرتبہ) 12- یہ دعـا ( 7 مرتبہ پڑھیں) أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ، رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، أَنْ يَشْفِيَكَ، إِلَّا عَافَاهُ اللَّهُ مِنْ ذَلِكَ الْمَرَضِ (7 مرتبہ) میں عظمت والے اللہ جو عرش عظیم کا مالک ہے سے دعا کرتا ہوں کہ وہ تم کو شفاء دے تو اللہ تعالی اسے اس بیماری سے عافیت شفاء دے دے گا *اپنے لیے دعا کرتے ہوئے اَنْ یَّشْفِیَکَ کے بجائے اَنْ یَّشْفِیَنِیْ پڑھیں* [ سنن ابی داود ٣١٠٦] 13- لَا بَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ (1 مرتبہ) بچے اور بڑے نظر بد لگ جـانے کی صـورت میں یہ دم سـات دن تک صبح شام ضرور سنیں حسـد بغـض اور نفـرت جیسی خطـرناک بیمـاریاں ہمارے معـاشرے میں تیـزی سے پھیـل رہی ہیں اللہ رب العزت ہم سبـکو نظـربد سے محفـوظ رکـھے آمیـن
Mash Allah is dum Mai both shifa hai, Mai nay jub say is dum ku sunnna shuru kia hai meri anxiety Mai both kami hui hua I feel so calm then before jazakAllah.
ماشاءاللہ عثمان بھائی ،اللّٰہ پاک آپ کو صحت اور تندرستی دے اور جزائے خیر عطاء فرمائے آپ کے بتائے ہوئے طریقوں سے لوگ مستفید ہوتے رہیں آمین ثمہ آمین یارب العالمین
جزاك الله خيرا. یہ دم رقیہ ماشاءاللہ بہت پر اثر ہے ہم یہ دم بار بار جتنی بار بھی سن رہے ہیں ہر دفعہ ذہنی سکون مل رہا ہے اللہ پاک کا کلام اور دعا فورا دل پر اثر کررہی ہیں اور تمام ذہنی ٹینشیں پریشانی اور سستی ختم ہوکر اللہ کی طرف نیکی کی طرف دل راغب ہورہا ہے ایسے جیسے کوئی بوجھ تھا دل پر وہ اتر گیا الحمد للہ اتنا پیارہ اللہ کا کلام اتنی پر اثر آواز میں بار بار سننے کو دل کر رہا ہے اللہ آپکو جزائے خیر دے آپکو صحت وایمان عافیت تقوی والی لمبی زندگی عطا فرمائے ہر شر سے اللہ آپکی حفاظت فرمائے اللہ آپ سے خیر والے دین کے بہترین کام لے آمین
Mashallah, subhanallah boht achi tilawat hai Allah pak aap ko sehat wali zindagi de ..InshaAllah mai roz ye tilawat sunu gi boht sakoon mila dil ko sun ke
Main yeh dam sun Rahi hon or Meri 3 saal ki beti hai wo Keh Rahi hai isko band karo mery sar main Dard shoro ho GIA hai Buhat powerful dam hai ab inshallah Roz lagaongi❤
ماشا ءاللہ اللہ نے آپکو بہت خوبصورت آواز سے نوزا ہے اللہ نے آپکی آواز میں تلاوت کلام پڑھنے میں بہت تاثیر رکھی ہے ہم رقبہ دم سن رہے ہیں آیات فورا دل کو اثر کررہی ہیں ایسے جیسے دل ایمان اللہ اور اللہ کے کلام کی محبت سے روشن ہورہا ہے اللہ تعالیٰ اسے آپکے لئے بہترین صدقہ جاریہ بنائے اللہ سبکو اللہ کے کلام پاک سننے کی برکت سے شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
Masahallah your voice so beautiful and this ruqia makes my family so relexing and we fell positive felling around us so many ifell happiness after listening itat my jome jazakall❣️ and have long and healthy lifee
May Allah bless this man. I read the purpose of your channel and alhamdurillah you are full filling your purpose. This ruqya always helps me. I pray for your good health hujur 🙏
ماشاءاللہ بھائی جان آپ بہت زیادہ دین کا کام کررہے ہیں اور بڑے بہتر اور احسن طریقے سے کررہے ہیں اللہ تعالی آپکو جزائے خیر دے اللہ تعالی آپکو اپنے حفظ وآمان میں رکھے اللہ تعالی آپکو شیطان اور انسان کے شر سے بچائے رکھے آپکی ویڈیو پر میں عمل کرتی ہوں پڑھتی ہوں خود اگر کوئی آجائے اسے دم بھی اسے طریقے سے کرتی ہوں اللہ تعالی اتنی جلدی شفاء دے دیتا ہے الحمد للہ رب العالمین ہماری یہ ہی دعا ہے آپ سلامت رہیں آباد رہیں ماشا ءاللہ صحیح طریقے میں دین میں ہی نجات ہے اسے میں کامیابی ہے
Asslam o alaikum,AP k assistant ne to paisy kahain registration k lye.... Call ki thy aaj hum ne.humain aap ka tarika bht acha lga ..... Humain lga aap Lillah he krtay hain...anyhow jazak Allah khair
سورہ البقرہ کی آیت نمبر 270 آپ نے پڑھیں اس میں نذر کا معنی اللہ تعالی کے قرب کو حاصل کرنے کے لئے کسی کو نیکی کو انجام دینے کو کہا جاتا ہے آپ نے اس نظربد سمجھ لیا ہے
Mashallah this is so effective and it give me a good feeling for the people who are sacred the first time you much Liston to it twice or more the fear will go away inshallah
السلام علیکم, رابطہ کرنے کا شکریہ! عثمان یزمانی صاحب سے روحانی علاج اور کونسلنگ کے لیے درج ذیل طریقہ کار سےآپ Appointment لے سکتے ہیں۔ کال کرنے کا وقت صرف : صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک (بروز جمعہ چھٹی) واٹس ایپ پر ہم صرف بیرون ملک سے کال وصول کر سکتے ہیں۔ اندرون ملک سے آپ صرف موبائل کال کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ 03006652509 عثمان یزمانی (سی ای او) پیس اینڈ لائٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ فیصل آباد usmanyazmani.com
Is dum ko jo bhi sun rha h Allah taala use shifa atta farmay ameen
Aameen i m suffering from evil eye😢😢😢😢
Ameen
Ameen Sum Ameen
@@lonerubbi9346Allah taala apni rehmat se shifa de.aameen
Ameen
اللہ مجھے میرے خاوند میرے بیٹے کو ہدایت دے
آمین یا رب العلمین
الحمداللہ جب بھی بچوں کی طبیعت تھوڑی خراب ہو ہمیشہ اللّه کے حکم سے یہ دم فائدہ دیتا ہے
May Allah Bless Ameen summa Ameen
Ya Allah durood e ibrahim ki barkat say gala Theak kar day Ameen summa Ameen 😭
MaShAllah ..bht hi asr wala dam hai .. Hum rozanaa apni bchi ko sunwaty hn... MashAllah bhttt asrandaz h❤
Yeh dam hamare bacchon ko roj sunate Hain mashallah
I was anxious the whole day after hearing this Ruqia in heart touching voice my anxiety went away may be 15 to 20 minute alhumdulillah i am feeling fresh my thoughts were going from negative to positive alhumdulillah for this video thank you sir who uploaded this.
May every be blessed with happiness and peace in this world and in akhirah
MaShaAllah ❤
MashaAllah Alhamdullillah me bi aaj se sunogi
@@Sarah-g9j5d lazmi sunain but sari concentration honi chaiyeh
Ok
@@LifeOfDaniyal 😅
Jzakallah Bhai g Allah Pak slamt rakhy saht wali zindgi dy hr kism ki preshanii afat sy doorrr rakhy allah Pak
Ameen summa Ameen
Is rupiay ko jaisay sunna shuru liya in 1st 4 mins main zor zor say saans laynay lagi and meri ankh say ansu anay lagay dil ghabtanay laga jaisay dil band horaha ho.. after 4 mins baad halat thorintheek hui
APe nazre bad hai
Ya Allah remove effects of Nazar e Bad on whole Muslim Ummah including myself and mine family members. Ameen
isha allah
insha allah*
hhui
Ameen. SumaAmeen.
نظـر بد کے اثرات ختـم کردینـے والا دم سننے سے فورا سکون ان شاءاللہ
1- سـورہ فـاتحہ (ایک مرتبہ)
2- آیت الکـرسی ( ایک مرتبہ)
3- سورہ البقـرہ آیت نمبر 270 (سـات مرتبہ)
وَمَاۤ اَنۡفَقۡتُمۡ مِّنۡ نَّفَقَةٍ اَوۡ نَذَرۡتُمۡ مِّنۡ نَّذۡرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ يَعۡلَمُهٗ ؕ وَمَا لِلظّٰلِمِيۡنَ مِنۡ اَنۡصَارٍ*
اور تم جو کچھ بھی خرچ کرتے ہو اور تم جو بھی نذر مانتے ہو ‘ بیشک اللہ اس کو جانتا ہے ‘ اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں ہے (سورہ البقرہ آیت نمبر ٢٧٠)
4- سورہ مومنـون کی آخری چار آیات۔ (ایک مرتبہ)
اَفَحَسِبۡتُمۡ اَنَّمَا خَلَقۡنٰکُمۡ عَبَثًا وَّ اَنَّکُمۡ اِلَیۡنَا لَا تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۱۱۵فَتَعٰلَی اللّٰہُ الۡمَلِکُ الۡحَقُّ ۚ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۚ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡکَرِیۡمِ ﴿۱۱۶﴾ وَ مَنۡ یَّدۡعُ مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ ۙ لَا بُرۡہَانَ لَہٗ بِہٖ ۙ فَاِنَّمَا حِسَابُہٗ عِنۡدَ رَبِّہٖ ؕ اِنَّہٗ لَا یُفۡلِحُ الۡکٰفِرُوۡنَ ﴿۱۱۷﴾وَ قُلۡ رَّبِّ اغۡفِرۡ وَ ارۡحَمۡ وَ اَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿٪۱۱۸﴾* (1 مرتبہ )
کیا تم یہ گمان کئے ہوئے ہو کہ ہم نے تمہیں یونہی بیکار پیدا کیا ہے اور یہ کہ تم ہماری طرف لوٹائے ہی نہ جاؤ گے ۔ اللہ تعالٰی سچا بادشاہ ہے وہ بڑی بلندی والا ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، وہی بزرگ عرش کا مالک ہے جو شخص اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو پکارے جس کی کوئی دلیل اس کے پاس نہیں ، پس اس کا حساب تو اس کے رب کے اوپر ہی ہے ۔ بیشک کافر لوگ نجات سے محروم ہیں اور کہو کہ اے میرے رب! تو بخش اور رحم کر اور تو سب مہربانوں سے بہتر مہربانی کرنے والا ہے ۔ *(سورہ مومنون کی آخری چار آیات)
5- سورہ القلم آیت نمبـر 51 اور 52 (سـات مرتبہ)
وَ اِنۡ یَّکَادُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَیُزۡلِقُوۡنَکَ بِاَبۡصَارِہِمۡ لَمَّا سَمِعُوا الذِّکۡرَ وَ یَقُوۡلُوۡنَ اِنَّہٗ لَمَجۡنُوۡنٌ ﴿ۘ۵۱﴾ وَ مَا ہُوَ اِلَّا ذِکۡرٌ لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۵۲}* ( 7 مرتبہ)
جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے جب وہ نصیحت کی یہ بات سنتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ یہ اپنی ( تیز تیز ) آنکھوں سے تمہیں ڈگمگا دیں گے ، اور وہ کہتے ہیں کہ یہ شخص تو دیوانہ ہے ۔ حالانکہ یہ تو دنیا جہان کے لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہی نصیحت ہے (سورہ القلم آیت ٥١،٥٢)
6- یہ دعـا (3 مرتبہ پڑھیں)
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ* (3 مرتبہ)
میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کے پورے پورے کلمات کے ذریعہ ہر ایک شیطان سے اور ہر زہریلے جانور سے اور ہر نقصان پہنچانے والی نظر بد سے (صحیح بخاری ٣٣٧١ )
7- یہ دعـا (3 مرتبہ پڑھیں )
أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ (3 مرتبہ)
میں ہر اس چیز کے شر سے جسے اللہ نے پیدا کیا ، اس کے کامل ترین کلمات کی پناہ میں آتا ہوں (صحیح مسلم ٦٨٨٠)
8- یہ دعـا (3 مرتبہ پڑھیں)
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ، (3 مرتبہ)
”میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کے کامل و جامع کلموں کے ذریعہ اللہ کے غضب، اللہ کے عذاب اور اللہ کے بندوں کے شر و فساد اور شیاطین کے وسوسوں سے اور اس بات سے کہ وہ ہمارے پاس آئیں
9- یہ دعـا (7 مرتبہ پڑھیں)
بِاسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ يُؤْذِيكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ نَفْسٍ أَوْ عَيْنِ حَاسِدٍ اللَّهُ يَشْفِيكَ بِاسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ (7 مرتبہ)
میں اللہ کے نام سے آپ کو دم کرتاہوں ، ہر چیز سے ( حفاظت کے لئے ) جو آپ کو تکلیف دے ، ہر نفس اور ہر حسد کرنے والی آنکھ کے شر سے ، اللہ آپ کو شفا دے ، میں اللہ کے نام سے آپ کو دم کر تا ہوں. [صحیح مسلم ٥٧٠٠]
10- یہ دعـا (7 مرتبہ پڑھیں )
اَللّٰھُمَّ أَذْہِبْ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ، اِشْفِ أَنْتَ الشَّافِی لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَائُکَ شِفَاءً لَا یُغَادِرُ سَقَمًا۔ (7 مرتبہ)
اے اللہ! جو لوگوں کا رب ہے! اے تکلیف دور کرنےوالے! شفاء دے دے، تو ہی شفاء دینے والا ہے، نہیں کوئی شفاء دینے والا مگر تو ہی، شفاء دے ایسی شفاء جو کوئی بیماری باقی نہ چھوڑے۔ [مسند احمد ٧٧١٨] صحیح
11- آخری تین قل سورہ اخلاص ، سورہ الفلق، سورہ الناس (3 مرتبہ)
12- یہ دعـا ( 7 مرتبہ پڑھیں)
أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ، رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، أَنْ يَشْفِيَكَ، إِلَّا عَافَاهُ اللَّهُ مِنْ ذَلِكَ الْمَرَضِ (7 مرتبہ)
میں عظمت والے اللہ جو عرش عظیم کا مالک ہے سے دعا کرتا ہوں کہ وہ تم کو شفاء دے تو اللہ تعالی اسے اس بیماری سے عافیت شفاء دے دے گا *اپنے لیے دعا کرتے ہوئے اَنْ یَّشْفِیَکَ کے بجائے اَنْ یَّشْفِیَنِیْ پڑھیں* [ سنن ابی داود ٣١٠٦]
13- لَا بَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ (1 مرتبہ)
بچے اور بڑے نظر بد لگ جـانے کی صـورت میں یہ دم سـات دن تک صبح شام ضرور سنیں حسـد بغـض اور نفـرت جیسی خطـرناک بیمـاریاں ہمارے معـاشرے میں تیـزی سے پھیـل رہی ہیں اللہ رب العزت ہم سبـکو نظـربد سے محفـوظ رکـھے آمیـن
Jazakallah 🌹
جزاک اللهُ خیر
Surprise read more click 👇
Fuck you bech 🖕🏿🖕🏻🖕🖕🏽🖕🏼🖕🏾🖕🏾 defferent dezine
Jazak Allah khaira kaseeraan kaseera
جزاک اللہ خیر
Mash Allah is dum Mai both shifa hai, Mai nay jub say is dum ku sunnna shuru kia hai meri anxiety Mai both kami hui hua I feel so calm then before jazakAllah.
💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎
ma sha ALLAH
ALLAH apko jazaey khair ataa farmaey Ameen
plz pray for all muslims
Mashalla ap ki awaz buht piyari he Bahi Meara 10 sal Ka byath he Jo bolta Nahi samjhta sab Kuch he bas bolta Nahi duwaho me Yaad rakhy plz
Masha Allah subhan Allah
Ameen summa Ameen 😭
Ya Allah is dum ki barkat say gala Theak kar day Ameen summa Ameen 😭
ماشاءاللہ عثمان بھائی ،اللّٰہ پاک آپ کو صحت اور تندرستی دے اور جزائے خیر عطاء فرمائے آپ کے بتائے ہوئے طریقوں سے لوگ مستفید ہوتے رہیں آمین ثمہ آمین یارب العالمین
Ameen
MashAllah
Ameen
khair
جزاك الله خيرا. یہ دم رقیہ ماشاءاللہ بہت پر اثر ہے ہم یہ دم بار بار جتنی بار بھی سن رہے ہیں ہر دفعہ ذہنی سکون مل رہا ہے اللہ پاک کا کلام اور دعا فورا دل پر اثر کررہی ہیں اور تمام ذہنی ٹینشیں پریشانی اور سستی ختم ہوکر اللہ کی طرف نیکی کی طرف دل راغب ہورہا ہے ایسے جیسے کوئی بوجھ تھا دل پر وہ اتر گیا الحمد للہ اتنا پیارہ اللہ کا کلام اتنی پر اثر آواز میں بار بار سننے کو دل کر رہا ہے اللہ آپکو جزائے خیر دے آپکو صحت وایمان عافیت تقوی والی لمبی زندگی عطا فرمائے ہر شر سے اللہ آپکی حفاظت فرمائے اللہ آپ سے خیر والے دین کے بہترین کام لے آمین
Ameen
Ameen
I feel this
a 0:24
Ameen
Dua me yad rakhna ruheena mujhe sehat ata karein🤲🤲
اللہ تعالی سلامت رکھے اور لمبی عمر عطا فرمائے امین
I Love Pakistan ❤️
Ya Allah mujhia apni hifzoman mai rakha Ameen summa Ameen 😭😢
Ameen
Ameen summa Ameen summa 😢
@@RizwanAhmed-fr2dg Ameen summa Ameen 😭
Mashallah buhut hi sakoon dene wale awaz he 💖💖💞 my mom litsen it every night.
Allah pak sb ki hefazat farmye
آمین
حضرت
میں اچشریف سے ہوں
الحمد اللہ اہلحدیث ہوں
Subhanallah Mashaallah Jazzak Allah Khair
Allahu Akbhar Allahu Akbhar Allahu Akbhar 👍👍👍👍👍
❤❤ماشاءاللہ اللّٰہ نے آ پکو خوبصورت آ واذسےنوازاھے
Mashallah, subhanallah boht achi tilawat hai Allah pak aap ko sehat wali zindagi de ..InshaAllah mai roz ye tilawat sunu gi boht sakoon mila dil ko sun ke
Mashallah soon k sakon milta
Jsay koi jisam pe boaj tha khtam ho geya hai.Allah apko sehat wali lambi zaindgi dy or hum sub ko b ameen
Ameen summa Ameen summa ❤
Masha Allah bhot hi sukoon deny wala dam ha, jazak Allahukhairan kaseera
Masha Allah nice
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آواز ہے
ان شاءاللہ اللہ تعالی شفا دینے والا ہے
جزاک اللہ خیرا
Main yeh dam sun Rahi hon or Meri 3 saal ki beti hai wo Keh Rahi hai isko band karo mery sar main Dard shoro ho GIA hai Buhat powerful dam hai ab inshallah Roz lagaongi❤
Can’t find anything more relaxing and soothing than it … MashaAllah it’s so effective
Ma sha Allah, Tabarak Allah, Brother Usman, May ALLAH bless you, your parents spouse children and your future generations.. Aameen
ماشا ءاللہ اللہ نے آپکو بہت خوبصورت آواز سے نوزا ہے اللہ نے آپکی آواز میں تلاوت کلام پڑھنے میں بہت تاثیر رکھی ہے ہم رقبہ دم سن رہے ہیں آیات فورا دل کو اثر کررہی ہیں ایسے جیسے دل ایمان اللہ اور اللہ کے کلام کی محبت سے روشن ہورہا ہے اللہ تعالیٰ اسے آپکے لئے بہترین صدقہ جاریہ بنائے اللہ سبکو اللہ کے کلام پاک سننے کی برکت سے شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
Surprise 🎉 click read more👇
🎉
🎉
Fuck you bech 🖕🏿🖕🏻🖕🖕🏽🖕🏼 different colors
🇺🇲🇺🇸🇵🇰🇹🇷🇸🇦🇰🇷🇯🇵🇮🇳🇨🇳
Aameen
امین بھائی بہت خوب
Ameen summa ameen
Masahallah your voice so beautiful and this ruqia makes my family so relexing and we fell positive felling around us so many ifell happiness after listening itat my jome jazakall❣️ and have long and healthy lifee
JzakAllah MashaAllah SubhanAllah boht skoon dene wali awaz ha MashaAllah
BESHAK ALLAH PAAK KE KALAM MAI BHUT POWER HAI
Allah ap ko is ka ajar de Ameen summa Ameen mere Bache ko bhut sukoon milta hai is dam se ❤
Mashallah bahut pyari Awaaz hai
مآشاء اللہ مآشاء اللہ
حق آگیا اور باطل مٹ گیا
Mashallah I like your recitation although you are one of my favourite sheikh may Allah bless you in this duniya and hereafter
The most beautiful voice in world ... listened to this every night before sleep it's clean my soul
🙏🏻
😅😅😅😅😅😮
May Allah bless this man. I read the purpose of your channel and alhamdurillah you are full filling your purpose. This ruqya always helps me. I pray for your good health hujur 🙏
Mashllahllah juzakullah khaiar marhaba thanks APNI duon me yaad fermaega aameen sum aameen
Mashallah mashallah bht khubsurt awaz jb b sono tu sakoon allah pakk seht wali zindgi dy app ko
Masha Allah
Beautiful
Ya Allah mujhia sabar day Ameen summa Ameen ❤
ماشاءاللہ بھائی جان آپ بہت زیادہ دین کا کام کررہے ہیں اور بڑے بہتر اور احسن طریقے سے کررہے ہیں اللہ تعالی آپکو جزائے خیر دے اللہ تعالی آپکو اپنے حفظ وآمان میں رکھے اللہ تعالی آپکو شیطان اور انسان کے شر سے بچائے رکھے آپکی ویڈیو پر میں عمل کرتی ہوں پڑھتی ہوں خود اگر کوئی آجائے اسے دم بھی اسے طریقے سے کرتی ہوں اللہ تعالی اتنی جلدی شفاء دے دیتا ہے الحمد للہ رب العالمین ہماری یہ ہی دعا ہے آپ سلامت رہیں آباد رہیں ماشا ءاللہ صحیح طریقے میں دین میں ہی نجات ہے اسے میں کامیابی ہے
Dum k pesy laity hai
@@AsadAli-no5lc dum ke nhi jou time hai auske paisay lete hain
@@AsadAli-no5lc aur wese kisi per dum nhi kertay agar koi.jinn ka case hou tab
Asslam o alaikum,AP k assistant ne to paisy kahain registration k lye....
Call ki thy aaj hum ne.humain aap ka tarika bht acha lga .....
Humain lga aap Lillah he krtay hain...anyhow jazak Allah khair
My head is feeling very light..... Wow
❤ Mashallah ❤ mashallah ❤ 1 great
❤❤❤ ماشاءاللہ ❤❤❤
MashAllah JazakAllah main jado wala dum sunti hu magy skon Malta ha
Beautiful Mashallah I find it relaxing when I Liston to it may Allah swt bless the recitor and given us what is needed for is to protect overself
MA SHA ALLAH ❤️
ماشاءاللہ ❤
S, tas5👄💑👰💑💑👨❤️👨👩❤️💋👩💑💑👄
Masha allah boht achi tilawT ki
masha Allah❤❤ Allah sab ki hifazat kary ameen
Alhamdulila it’s really works . healing
Subhanallah mashallah bahut pawarful wazifa
Mashallah laqowata illa billah barakallah
Mashallah aap to tilawat boht khybsurt krty h
سبحان اللّه پہلی بار پوری سنی
MashAllah ❤
مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ
سورہ البقرہ کی آیت نمبر 270 آپ نے پڑھیں اس میں نذر کا معنی اللہ تعالی کے قرب کو حاصل کرنے کے لئے کسی کو نیکی کو انجام دینے کو کہا جاتا ہے
آپ نے اس نظربد سمجھ لیا ہے
Bhttt sukooon milla Allah apko salamt rakhy many subcribe kr dia
Jazaka Allah sobhan Masha Allah
جزاکم اللہ
Jazakla kher qasira beta g Allah pak aapku sadakhush rache ameen
4:52 y 4:54
Masha Allah
Allah apko mazeed barkton se nwazy
Ya allaha muje apna ghar dy ameen sum ameen👍
ALLAH PAK Ka NAAM MOBARAK is Tarah likhey bhai jan❤
Ameen
May ALLAH ALMIGHTY accept ur efforts...ameen
Ameen summa Ameen ❤
MASHALLAH ap bht achy insan hai likan ap ko milny ki Jo feec 5000 hai plz there kam krdy taky hm b apsy mil saky
I Love Pakistan zindabad ❤️🇵🇰
Pakistan me inke jaise nek insaan Milna bohat mushkil he.
Abhi jo Ruhani Ishtikhara ke liye jo Instagram pe Farzi Lutere baba bethe unko boycott kare public ko laakho rupeeye leke loot rahe he vo log
Ya Allah app nay shifa dani hai Ya Allah mara gala Theak kar day Ameen summa Ameen
MaSha Allah 🙏🤲🕋
Mashallah this is so effective and it give me a good feeling for the people who are sacred the first time you much Liston to it twice or more the fear will go away inshallah
I listen today first time my mind. Feel relaxed my mood is good but MERI sans pool pool KR a rhi ha is it normal?
Barak Allaah ❤
Whenever i listen this dua my i feel tingling on my whole body... I m suffering from bad evil eye😢😢😢😢
السلام علیکم,
رابطہ کرنے کا شکریہ!
عثمان یزمانی صاحب سے روحانی علاج اور کونسلنگ کے لیے درج ذیل طریقہ کار سےآپ Appointment لے سکتے ہیں۔
کال کرنے کا وقت صرف :
صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک (بروز جمعہ چھٹی)
واٹس ایپ پر ہم صرف بیرون ملک سے کال وصول کر سکتے ہیں۔
اندرون ملک سے آپ صرف موبائل کال کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
جزاک اللہ
03006652509
عثمان یزمانی (سی ای او)
پیس اینڈ لائٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ فیصل آباد
usmanyazmani.com
Read surah fatheh 7 times , surah naas 7 times, surah falak 7 times and 300 Auzbilla in the morning and evening
Thank u dear❤❤❤
Ya Allah hum sab ko sehat kay saath rakha Ameen summa Ameen
Ameen summa Ameen
May apni feeling bayaan nai kr skti all i want to say Jazaak Allah ❤️
سبحان الله
ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے بھائی کو ❤ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت دے آمیناللّه پاک آپکو ہمیشہ خوش رکھے aameen
JazakAllah khair
Allah jaza e khair ata kare
Aslam alikom
Jazakallah I hear it give good feeling
Mashallah zabardast brother
Mashallah❤
جزاک اللہ خیراً کثیرا
Mashallah bhot khubsurat
ماشاءاللہ مولنا صاحب
Sb mere liye dua kren, ALLAH PAK mjhy es mah aulaad ki khushi naseeb kren ameennn
This ruqia is very good I tried so many things which were much less effective the ruqia works I feel relief after listening to it twice
Ya Allah mara gala Theak kar day Ameen summa Ameen 😭