Peyam e Subh With Aneeq Ahmed | Doctor Sarfraz Ahmad Awan | 27 JAN 2025 | Dunya News

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 фев 2025

Комментарии • 5

  • @shaguftakhanum5745
    @shaguftakhanum5745 5 дней назад

    بہترین جزاک اللہ فی الدنیا والاخرتہ

  • @SKhan-ym8ym
    @SKhan-ym8ym 9 дней назад

    ماشاءاللہ جزاک اللہ بہترین پروگرام
    اللہ پاک قبول فرمائے اور ہمیں توفیق دے کہ اپنی زندگیوں کو پورا پورا دین کے مطابق گزارنے والے بن جائیں آمین
    بےشک دنیا آخرت کی کامیابی اسی میں ہے بےشک

  • @SKhan-ym8ym
    @SKhan-ym8ym 9 дней назад

    ڈاکٹر سرفراز صاحب ماشاءاللہ
    اللہ پاک نے کیا گویائی عطا کی ہے دل کرتا ہے اللہ رسول اور قرآن کے احکامات بیان کرتے رہیں اوہ ہم سنتے رہیں ساتھ ساتھ عمل کرنے والے بن جائیں آمین

  • @SKhan-ym8ym
    @SKhan-ym8ym 8 дней назад

    اللہ پاک اس امت کو صحیح معنوں میں امت مسلمہ امت واحدہ امت متحدہ کے ساتھ ساتھ امت محمدیہ بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین صحیح معنوں میں ہم جب امت بنیں گے تو سارے مسئلے حل ہوں گے انشاء اللہ ضرور

  • @SKhan-ym8ym
    @SKhan-ym8ym 9 дней назад

    آج کے سوال کا جواب یہ ہے
    سورہ الاعراف