"Next 10 Days" | Why October is so important? | System in danger? | Mansoor Ali Khan
HTML-код
- Опубликовано: 13 окт 2024
- #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
RUclips: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/c...
محترم جناب منصور صاحب آپ ایک جرات مند دلیر بہادر اینکر ہیں آپ بہت جرات سوال کرتے ہیں اللہ تعالٰی آپ کو صحت وتندروستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤گجرات پاکستان ❤❤❤
ساری دنیا کے ممالک مل کر بھی پاکستان کی امداد کریں اور سود کو ختم نہ کریں اور نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بھی نہ لگائیں تو پاکستان کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتا
اتنی مایوسی کی وجہ جان سکتے ہیں؟
Waja wazih Hy k suud Allah Sy ilan Jang Hy or ye insan hr bar har jata Hy chahy AP 10+ Sy b taraqi kr lo tabahi phir b aay g
آپ نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم سے کیا مراد لیتے ہیں طالبان والا نظام یا حقیقی اسلامی نظام وضاحت کیجئے گا
@@RazaAhmadi-yw5cc صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا نظام
Khawab dekhna bnd kr tho,bhae boht ho gea.
آبادی تو بڑھنی ہی ہے، کام دھندہ ہے کوئی نہیں اور ہر وقت گھر میں رہیں گے تو یہ تو ہوگا🤔😜😂
❤good comment sahee
😂
MansoorAli khan ❤good ❤anchor ❤
منصور بھائی اپکا پیغام صنم صاحبہ کے لیئے بہت اچھا اخلاقیات سے بھرپور پیغام ہے۔
منصور بھائی اپکی اس اچھی کاوش اور اچھے مشورے پر اپکو میری طرف سے اسپیشل سیلوٹ ہے
Thanks
A very good advice for sanam javed👍
Imran Khan zindabad
اللّٰھُمَ صَلِّ عَلٰی محمَّد وعَلیٰ آلِ محمَّد وَ بَارِک وَسَلّم 💖
حق اور سچ بیان کرنے پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
Good Advise for Sanam Javed by Mansoor Sir...
منصور بھائی السلام وعلیکم۔❤ انشاء اللہ بہت جلدی آپ کا ٹارگٹ پورا ھو جائے گا میری خواہش ہے کہ آپ اسکے بعد عمرہ کرنے آئیں آور میری بھی آپ سے ملاقات ھو جائے
میراسوال
فلسطین کامسلہ اپکے خیال میں کتنا اھم ھے اج ٹی ایل پی کے دھرنا پربہت اعتراض اٹھائے جاتے ہیں کیاانکے یہ مطالبے اپنے زات کیلئے ہیں اور حسدکرنے والے ایک ایک ہزار روپے کاالزام لگارھے تو اپکو یہ پتہ ھوگاکہ53شہید اور سینکھڑوں زخمیوں کیلئے کتنا دیا ھوگا جواب ضرور دیں شکریہ
اسلام علیکم منصور بھائی میں کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں ہوں لیکن عمران خان کی چار سال کی حکومت دیکھ کر اور انکے بیانات سن کر میرا دل کہتا ہے کہ عمران خان پاکستان کے ساتھ بلکل بھی مخلص نہیں ہیں کیونکہ پاکستان کی ہر ناکامی پر انہیں خوشی ہوتی ہے
Bilkul sahi farmaya ap ne mutafiq hu 💯💯💯👍🏻👍🏻
Mansoor yaar, first I wanna admit ; I thought y were baised but u proved me wrong ; you are balance . However yaar I still feel there was more mera Kaplan when pti was in power ; love to see if you have similar viral naming for our cm or pm. Thst said yaar really proud of you and ur team and your dedication on publishing 2 post daily and keep it us up to date.
Overall Mansoor you take stance on morale things and keep it up. I was a pti supporter and I am still but you helped me understand it is not about black and white ; all of them okay in some degree of grey; and it really depends ap table ke kiss side per Baithee hai; keep it up and congrats to you and your team ; you folks deserve to hit 2. Million plus subscribers for sure
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
منصور علی خان صاحب سر برائے مہربانی ایک ویلاگ عمران ریاض خان صاحب کے بارے میں بھی بنائیں کیونکہ سارے انتشار کی جڑ یہی آدمی ہے
"جناب منصور علی خان، متوازن صحافت کے لیے آپ کی لگن ایک قابل تعریف مثال ہے۔ حقائق کو غیر جانبدارانہ طور پر پیش کرنے اور متنوع نقطہ نظر کو تلاش کرنے کا آپ کا عزم آج کے میڈیا کے منظر نامے میں انمول ہے۔ عوام کو باخبر رکھنے میں آپ کی دیانتداری اور کوششوں کا شکریہ۔"
Aslam o alykum Mansoor bhai, aap k back side par jo white colour ki Fish nazar aati hy aon ki kya hi baat hy ❤
حکومت کو با اختیار ھونا چاہیئے
ھر چھوٹی چھوٹی بات پر مشاورت پر وقت ضائع نہیں کرنا چاہیئے یہ صرف اور صرف اعتماد کا فقدان ھے
ایک حدیث میں نے دیکھی جس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے زیادہ بچے پیدا کرنے کی امت کو ترغیب دی ۔ منصور صاحب جس نے یہ جہاں پیدا فرمایا ہے اس پاک رب رزق کا ذمہ بھی لیا ہے خدارا لاکھوں لوگوں کو مخاطب کرتے ہیں آپ کچھ خیال کریں
Wo hadees verified ha kiya...also Bachy paida tab karo jab amdani (income) bhi zyada ho...Allah Tawakul chalo gey to Allah ne bhi sath nahi dena...Q ke "Allah un ki madad Nahi karta jo apni madad ap Nahi karty" ye to Quran mein Allah ne faramaya ha..
Bat rizq ni hy.... Jo log zyada bachy paida krny sy mna krty wo rizq ki kmi ki waja sy mna ni krty.....
Bilkul h ye hadees mgr ar bhi bht si ahadees hn jsm pyary nabi ne apni ummat ko bht si hidayat di hn jsp rtti bhr b aml nzr nai ata jesy k jhoot bolny ko skti s mna kia h mgr koi hi ho shyd Jo jhoot na bolta h t just apny mtlb ki bt p aml krna is ummt ne waterah bnaya hua h
@@legendaryhound5261
G insaan kamane ki kushish kary baqi Allah per chorh dy, main ny yay nai kaha ky bachy paida karu aur kam kaj na karu. Dusri baat bacha rokna chahy condom sy chahy medicines sy haram haram haram hy har bacha apna risq sath ly kr aata hai please kissi bi Aalim sahab sy khud rabta krky poch lain bacha rokna haram hai
Zaberdust ma-sa-Allha ❤
Shukar Allah Hamdulillah
Apki ray or report hmary Dil m utar jati hai
This video very informative about commission preparation thank you
سر جی غریب عوام مہنگائی سے مر رہی ہے اور عدلیہ حکمران فوج سب اقتدار کے لئے لڑ رہیں
In sab k bech ma jo faujj sipahi shaheed horahe ha unka koi nqhi soch rha jese ye polititions apni kursi ka sochte ha awaam ki takleef k bare ma fikar mand nahi hote...sabse bda masla terrorism hai jo Pakistan ko andr se demak ki tarha kha raha hai...khudara iske bare ma soche
منصور صاحب جب لوگوں کے پاس کچھ کرنے کو نہ ھو تو پھر لوگ فارغ وقت میں آبادی بڑھانے کا کام ھی کریں گے ۔۔۔
Great man
Great talk
منصور بھائی سعد رضوی کا انٹرویؤ کیوں نہیں کرتے
سیانے کہہ گئے ہیں کہ پہاڑ اپنی جگہ بدل سکتا ہے مگر انسان کی فطرت بدلنا نا ممکن ہے۔ جب صنم جاوید کے مرشد نے اپنی فطرت نہیں بدلی تو یہ کیسے بدل سکتی ہے
Shahid Afridi kutti varga movie Shakti Nagar kutti Gali Shahid Afridi ne Shahid kutti shahad kutti shahad kutti yah scooty ki hasi hai Tere samne p scooty ki hasi hai Tere samne dholera baccha putra dipawali 2000 Dala murshidabad murshidabad matlab gajab patiyala murshidabad Dala murshidabad surda bacha ki samiti Apne Apne suryoday vachanon se kuchh bhi Nahin samajhte Candy crush
Janakpuri dam hello are azamgarh dare azamgarh conjury ke bacche lohar lohar lohar Gurgaon koti Diya batiya Sanam zerodha per to badhiya Delhi Chalo Candy crush Delhi mahadev mandir
P pp
یہ منصور کو سن رھے ھیں اور کہ صنم کو رھے ھیں
To phir siaane itne siaane kaise ho gae?
ماشاءاللہ مبارک ھو مسلمان بڑھ گے
Mansoor Sir I am a student of Matric mujhe apki advice chaiye ka school ya academy ma politics Ki bat honi chaiye hamari academy ma students ko army ka khelaf prhaya ja Raha Pak Studies ka pehla topic Zulfiqar Ali Bhutto ka hai Jis ma Bangladesh ki sari Zimadari army ko di ja rhi ha please reply
آپ کو بھی چنگا بھلا فیڈ کیا جاتا ہے، لیکن آپ کو سنتے ہیں تاکہ ہر سائیڈ کا ویو آئے۔ لگے رہیں منا بھائی🫡
Sarya na kar dua karya kar😊
ہم بھی ان صاحب کو صرف جواب دینے کیلئے سُنتے ہیں
یہ صاحب اپنے آپکو بہت نیوٹرل صحافی کہتے ہیں حالانکہ قوم جانتی ہے یہ کیا چیز ہیں اور بُغض کس کے ساتھ رکھتے ہیں
اپ لوگ عمران ریاض کی کوئی ایک وی لاگ دکھاو جس میں اس نے pti پر کوئی تنقید کی ہو۔
😊😊
@@Mashaoorkhan7272 nahi yar aesi baat bhi nahi hai ... Usman buzdar ky bary mai wo tanqeed karta raha hai
Good Imran Khan zindabad 😘😘😘❤❤❤
جیت حق سچ کی ہوگی
انشاء اللہ
فوج اور سکیورٹی اداروں کا طاقتور اور مضبوط رہنا ملکی سالمیت اور وحدت کیلئے بہت ضروری ھے
Mai app ka bat bira fan hu sir
Well done
Shahid afradi
One and only
Imran,khan Zindabad
ماشاء الله ❤❤
Sr g ap ka vlagg mry mubyl pr ni chal rha 2 dn sy pryshan hon serf ap ka vlagg ni chal rha baki SB Kuch chal rha
منصور بھائی خدا کی قسم ہم نے اپنے بھائی کا علاج کروایا ہے اس ہسپتال میں شوکت خانم ہے نہ کہ اج تک ہم نے پاکستان میں ایسا ہسپتال نہیں دیکھا جہاں پہ مریض کو فل توجہ سے دیکھا جائے
اسلام وعلیکم۔ ڈئیر منصور صاحب۔
آپ لوکل ملکی حالات و واقعات کے بارے میں ایک اچھا تجزیہ دیتے ہیں۔ کیا ہی اچھا ہو اگر آپ انٹرنیشنل حالات خاص کر مسلمانوں کے خلاف جو انٹرنیشنل کمیونٹی جانبدارانہ رویہ روا رکھے ہوئے ہے اور مسلمان جس جبر و استبداد کا شکار ہیں چاہے وہ غزہ و فلسطین میں ہو یا کشمیر میں۔ اس کو بھی کوریج دیا کریں اور لوگوں میں اس بارے میں شعور بیدار کریں۔ شکریہ۔
I ❤️ Mstr khan mean imran khan
Excellent fantastic vlog Mansoor Bhai ❤❤❤❤❤❤
صحیح کہا ہے
Wa alikum salam
منصور علی خان صاحب ججوں کی چھٹیوں اور مراعات پر بات کیوں نہیں کی جاتی
ابادی میں اضافہ کا کریڈٹ تو ھمارے حکیموں کو جانا چاہیے۔
Only Imran khan all the best ❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
आप ने बिल्कुल सही कहा है इस मे कुछ भी ग़लत नहीं हैं यहां बात करें जो कायेदे मे रहकर आवाज उठाई जाना चाहिए
Aoa mansoor sb Mera Sawal yeh he kia Imran khan deeni leader he ya deen ka sahara lety hain
منصور بھائی 2018 سے پہلے میاں محمد نواز شریف صاحب کی حکومت کے دور میں پاکستان اور عوام خوشحال تھے ان حالات کا زمیدار آخر کون اسں کا جواب ضرور دیں
very nice program
very brave qnket
AA Mansoor Bahi, yes we are all responsible for these circumstances. I can only pray for my lovely county. God bless my country. ❤. Inshallah.
اگلے دس دن اہم ہیں۔ دسواں مہینہ اہم ہے۔ ویسے نواں مہینہ سب سے اہم ہوتا ہے۔
شيخ رشيد كی تاریخیں
منصور بھائی رہنمائی فرمایئں کہ کیا مخصوص نشستوں کے امیدوار کو بھی الیکشن لڑنا ہوتا ہے.
سر ملک کے حالات بہت مایوس کن ہے یہ آپس کی لڑائ میں لگے ہوے ہیں
اہم یہ ھےکہ 8 سال گزارنے ہیں 6سال گذر گئے ہیں تاکہ گریڈ 16 تک کے ملازمین فارغ ہو لیں
One amongst the honest anchors.
کرکٹ فضول کھیل ھے ھمارا قومی کھیل "کرپشن" ہے دنیا کی کوئی طاقت ہمیں اس کھیل میں شکست نہیں دے سکتی ۔
😢
منصور صاحب خواجہ صاحب جو آرمی کے بارے کہتے تھے وہ کیا تھا آپ مہربانی کرکے پاکستان کی عوام کے بارے میں بات کیا کرے ۔یہ سارے 75سال سے یہ امیر ہے آپ بھی بجلی گیس بل کے بارے میں بھی بات کیا کرو
Imran khan best man ❤❤❤
❤❤❤❤ mashallah good
جب تک ازادانہ الیکشن کے ذریعے ایک منتخب عوامی حکومت نہیں اتی تب تک یہ مسئلے مسائل ایسے ہی رہیں گے
آزادانہ آجتک الیکشن ہوئے پاکستان میں ہوئے
ہی نہیں اور ہونگے بھی نہیں اگر ہو بھی گئے تو پاکستان میں آجتک ووٹ بینک سےحکومت بنی ہی نہیں ۔۔جب نوازشیرف کو وزیراعظم بنانا تھا تو نیازی کی 30.40 سیٹیں نواز کو دے دی گئیں ۔۔اور جب نیازی کو وزیراعظم بنانا تھا تونوازشریف کی 30یا40سیٹیں نیازی کو دے دی گئیں پاکستان میں ووٹ کے ذریعے حکومت نہیں بنتی جس کو وزیراعظم بنانا ہوتا ہے دوسرے کے ساتھ زیادتی کر کے بنا دیا جاتا ہے ۔۔میں نے تو آجتک اپنی عمر میں یہ کچھ ہی ہوتے دیکھا ہے۔۔پاکستان کریپشن میں 142 نمبر پر ہے صرف 18نمبر باقی ہیں آخر تک پہنچنے میں یانیکہ کریپٹ ترین ہونے میں ہم اور پوری قوم پوری طاقت سے لگی ہوئی ہے ٹارگٹ حاصل کرنے میں ؟
Khan is Great
Imran khan Zindabad
نظر نہ لگا دئغگا بھائ ہماری آ بادی پر
بنوں واقعے کو بھی رپورٹ کیا جاۓ۔
منصور بھائی آپ اینکر پرسن ھیں میں آپ کو صلوٹ کرتا ہوں اور میں آپ کا وی لکو روزنا سنتا ہوں حکومت سے گزارش کرتا ہوں کہ کھاد پر سبسڈی دے تاکہ فصل اچھی ھو اور پاکستان کے مستقبل اچا ھو
Apka program bi acha hy
فرصت میں ٹپا ٹپ کے علاوہ کوئی اور کام ہی نہیں آبادی تو بڑھنی ہے 😂😂😂😂
السلام علیکم منصور بھائی مجھے اپ کے سب سے اچھے الفاظ یہ لگتے ہیں جب اپ بولتے ہیں میرے کپتان چاہے وہ تنزیہ بولے چاہے وہ تعریف میں بولنے مجھے بہت اچھا لگتا ہے اپ کے منہ سے وہ بہت خوبصورت الفاظ نکلتے ہیں
MUBARAK HO, ALLAH KARE TIGNI ABAADI HOJAYE, IN SAB KA LEADER KHAN HAI, YEH ZAHAN ME8N ZARUR RAKHNA MANSOOR.
Imran khan zindah baad❤
Till the agriculture , traders , Real state are not brought into Tax net properly - the country is going to default
You tell politicians by observing them, that's why we like you and your videos a lot.
U. R. Good man. Always tell us truth. May Allah bless our country Ameen
Good ❤❤❤
❤❤❤❤ mashallah good ❤❤
Good Mansoor Bhai very nice
السلام علیکم جناب منصور علی خان صاحب ۔جناب اپ سے ایک سوال پوچھنا تھا کہ اخر کب تک ہمارے ملک کے اصل حکمران یعنی اسٹیبلشمنٹ کب تک ہمارے اس ملک کو تجربہ گاہ بناتے رہیں گے۔ اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود ان کے سمجھ میں یہ بات ابھی تک نہیں ائی کہ اس ملک نے اگے کیسے بڑھنا ہے ۔ کیا سارے فیصلے ہمارے ملک کے اسٹیبلشمنٹ ہی کریں گے یا پاکستانی عوام کو بھی اپنے فیصلے کرنے دیں گے؟
میرے خیال میں یہ بھی اچھی بات ہے کیونکہ یہی ابادی انڈیا کیش کر رہا ہے اور آج ابادی کو بھی ایک اچھی سگنل سمجھا جا رہا ہے ہماری ابادی اگر کم بھی ہو تو ریاست کوئی سہولت نہیں دے سکتے ۔ تو کیوں نہ اگر کسی چیز میں ہم آگے نہیں بڑھ سکتے تو ابادی ہی سہی ۔
Mashahallha Pakistan zindabad
Remember not to critisise Great Imran khan jinki wajah sai app sabh youtubers ki income hoti hai
Ye bahut hi chalak journalist hai ye imran Khan pasand nahi karta pmln aur establishment ki dalali karta hai
salam sir i m from swat i m yours old subscbr two years sy zyada hogya mn ap k sun raha dekh raha hn intresting informative channel
Imran Khan great lider
Shahid afridi is a gem of Pakistan . Respect and solute to him .
Baji ka rishta dedo
@@latestmovie8725 mind your language. You have no right to comment on my words . Freedom of speech is to express your ideas without pointing out some. Your word selection shows teachings of your family.
Good m💯💯💯💯💯💯
آبادیاں بڑھیں گی ان حکمرانوں کی وجہ سے بیروزگاری غربت بڑھ گئی جب کوئی کام نہیں تو آبادیاں ہی بڑھانے کی طرف توجہ دیں گے
تحریک لبیک کی خبر دیتے ہوے انکا منہ سوکتا ہے لانّت ہے آپ پر جو حق نہی بول سکتے ۔😢😢😢
Imran Khan there jaan nisaar beshumaar beshumaar beshumaar ❤
Mashallah allhumdullilah and inshallah pakistan population will spread islam ☪️🤲🤲🤲 Ameen.
O bs kr deo
@@mohammadzafar2463آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خوب محبت کرنے والی اور خوب جننے والی عورت سے شادی کرو، کیونکہ ( بروز قیامت ) میں تمہاری کثرت کی وجہ سے دوسری امتوں پر فخر کروں گا
Sunan Abu Dawood 2050
ھاھاھا شاھد افری اس بیچارے کی کیا اوقات رہ گئ
منصور صاحب آبادی کے بارے ہمارا مذہب کیا کہتا ھے ا
❤❤ assalamualaikum Mansoor bahi.
bahi aap ky vlogs hum regular sunty hain baht maza ata hy sachi batin sun kr... but Mansoor bahi kuch dino sy aap ka program baht mushkal sy download hota hy.. clik krny k 10 mint bad program opan hota hy ya 4 , 5 dafa bar bar click krna parta phir starte hota hy... please chek krn koi technical issues zaror hy aap k program mn❤❤❤❤
Why you media don't discuss Martyr Gilaman Wazir?? 🤔
شہزاد اکبر جیسے لوگ ملک سے باہر کیسے چلے گئے؟؟ اتنی بہترین ایجنسیوں کے ہوتے ہوئے!!
Live 10m Profit with 1m investment , Thats insaneeee 🔥
You the best Sir Waqar 🤍
Keep guiding the newbie's may Allah bless you with more and more 🤍
Allah Hum sab Ko Hadayet Naseeb Kara Ameen