جی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہماری دعا ہے اللہ تعالی ہمارے اس وطن عزیز کو تا قیامت شاد و اباد رکھے اور اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے امین ثم امین جزاک اللہ
سندیلہ صاحب کسی دن طیب بلوچ کو بھی دعوت دیں وہ بھی عمران وسیم کی طرح ایک محب وطن اور صاف گو انسان ھے کاش اگر اج کے پروگرام وہ بھی ھوتے تو پروگرام کا مزا دوبالا ہو جانا تھا
پاکستان کے پاکستان کی عوام کے بات کرتے ہیں اور جو پاکستان سے محبت کرتے ہیں وہ اپ سب کو پسند کرتی ہے اور اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک اپ کو ہمت اور حوصلہ دے اس سے سلامتی عطا فرمائے امین ثم امین
Great analysis and very well described in detail. Very informative vloge keep up good job Imran Wasim Sb you are truly great analyst love ❤️ you dear 🎉🎉
وسیم صاحب ھمارے ملک میں ایک قانون اور بھی ہےجسکا نام ہے انی پییے تے کتی چٹے اللہ کا شکر ادا کیاکرو کہ اللہ کریم نے اس ملک کو چند صالحین کی وجہ قاٸم و داٸم رکھا ہوا ہے
السلام علیکم اپ جیسے ملک اور قوم کے ہمدردوں کو چاہیے کہ مسلم لیگ نون کے بڑوں کے ساتھ بیٹھیں اور ان کو جھنجوڑے خدا کے لیے انکھیں کھولیں صرف یہ نہ سوچیں کہ ہمیں ووٹ ملتا ہے ووٹ اپ کو اس لئے ملتا ہے کہ اپ ملک کے لئے کچھ کریں
بھئی صاحب ، جو سچ پر ھو ،حق پر ھو ،وہ اکیلا ھی کافی ھوتا بھاری ھوتا ھے تمام جھوٹوں پر ،،کیونکہ اس سچے آدمی کے ساتھ وہ ذات ھوتی ھے جو ھر چیز ،ھر بات ، پوری مخلوق پر بھاری اور بہت بہت بڑی ذات ھے ،وہ ھے اللہ تعالیٰ کی ذات کریم ،،سچ کے ساتھ ھوتی ھے ،سچے بندے کی مدد کرتی ھے ،، قاضی سچ پر کھڑا ھے ،سچ ھی چمکے گا اس میں کوئی شک نہیں ،،اسمان کی طرف تھوکنے والے تھوکتے رھیں ،خود ان کے منہ پر وہی اپنا تھوکنا اپنے منہ پر ھی پڑے گا ،،، ،،
ہم نے بھی تو یہ ہی پٹ سیاپہ ڈالا ھوا ھے عمران وسیم صاحب ۔۔۔۔صرف اسی وجہ سے ن لیگ کا سپوٹر پیچھے ہٹ رہا ھے۔۔۔۔۔ان کو اس بات کی ابھی تک سمجھ نہیں آئی کہ عدالتوں کے غلط فیصلے ن لیگ کے سپوٹرز کو توڑ رہ ہیں ان لوگوں کو سمجھ نہیں آ رہی۔
عمران وسیم صاحب کا میں بہت بڑا فین ہوں انکے سب وی لاگ باقاعدگی سے دیکھتا ہوں ان کے تبصرے تجزیے ہمیشہ ائین اور قانون کے تحت ہوتے ہیں اپ ان کو مسلم لیگ ن کے درجمان نہیں کہہ سکتے مگر باتیں انکی سچی ہوتی ہیں جس طرح سندھیلہ صاحب جو ہمارے بڑے پیارے مسلم لیگ ن کے خیر خواہ ہیں کو بہت ساری باتوں پہ لا جواب کر دیا ہے اج سندھیلہ صاحب بھی پریشان دیکھائی دیئے تو اندازہ لگائیں مسلم لیگ ن کے چاہنے والے کس حال میں ہیں کیا ہی اچھا ہوتا اس کیس میں مسلم لیگ ن ایک فریق بنتی اور جناب عرفان قادر صاحب کو اپنا وکیل کرتی تو دیکھتے اج یا کل تک اس کیس کا فیصلہ ہو جانا تھا مگر افسوس کہ ہمارے لیڈر بھی سو رہے ہیں
Haji Imran Waseem Saheb you have totally surpassed Chow Perviz Saheb...Plz provide him an opportunity to explain the point at issue...whatever you have been speaking is true but also give him sometime...
وسیم صاحب۔ ن لیگ کو پاکستان کے لیے کچھ کرنا ہے ۔ وقت کا ضیا نہیں کرنا ۔یہ کام میڈیا کا ہے جس نے بدبختوں کی تعریف اور نشر کیا چاہے سرے عام قانون کی خلاف ورزی کررہے تھے ۔
PMLN main joo Loogh select hootay hai woo sirruf apnay muffad kee jhungh lurtay hain Party muffadhat aur Pakistan kaa muffadhat in kee nuzzar main Kuch bee nien, Tarrur, PMLN Wakeels, PTI kay Dur say yeh dhubkay hooway hain.
Be clear, pakistanis are not serious to safeguard the integrity and progress of their country. It surely is sliding down the road and it would be almost impossible to retrieve it from this chasm.
P m L N ko ye sharfat Insanyat Barbad kare Ghe Allah pak in ko Hadyat Hatah Farmhe ur Ise Israeli Fetna saza Netwarq ko jawab dey in munqare E Qurane E pak ko Qanon ke katere me lana chye tha
SIFC mae moujood wohee chaere hain jo pichlae 76 saal main fail hoe chukae hain.Agar kuch neae cherae to woh hand picked hain aur woh mitti kae mahdoo hain.
Pti wo party he jo Bajwa ko bap kehty thy jub wo niotl huy to janwr, meer jafr, meersadiq bun gay asl men ye party nach ganywaly our bud qirdar party he
یہی ٹریجڈی ھے پی ایم ایل ن کے ساتھ کہ یہ بلکل ھی سوشل میڈیا سے دور ھے یا پھر حکومت میں آنے کے بعد ان کی گردن میں سریہ اگیا ھے دل دکھتا ھے پھر ھم کیوں ان کیلۓ سارہ دن لڑتے رہتے ھیں عمران وسیم نے بلکل صحیح نشاندہی کیااعظمی صاحبہ وی لاگ کرتیں تھیں وزیر بننے کے بعد وہ بھی چھوڑ گیٸں ھیں
ایک آئینی عدالت ضرور ہو جو سیاسی. اور قانونی مقدمات سنے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایک علیحدہ جوڈیشل کونسل بھی ہو جو ایک علیحدہ حیثیت کی حامل ہو وہ صرف ان ججز کو دیکھے جو حج خلاف آئین فیصلے کرتے ہیں انکو سزا ملے-استعفی یا قبل از وقت ریٹائرمنٹ مسئلے کا حل نہیں ہیں
وسیم صاحب اس بات کی بھی تحقیق ھونی چاھیے کہ جس ادمی نے اسلام اباد کی جج کے لیے سندھ میں کیس دائر کیا ھے کہیں اس نے یہ ڈگری تو نہئ بنوائی ھے ھوسکتا ھے اس صورت میں یہ متعلقہ ادمی ھو اس کا پتہ کرنا چاھیے
ریویو میں بلاشبہ جو جج پہلے فیصلہ میں شامل تھے ریویو کے لئے تمام سابقہ دستیاب جج بنچ میں شامل ہوں گے لیکن یہ کہیں نہیں لکھا کہ اگر کوئی سابقہ جج خود بنچ میں شامل نہ ہو تو بنچ کی کاروائی نہیں چل سکتی منیب صاحب خود بنچ میں نہیں بیتھے
عمران وسیم صاحب ۔ن لیگ والوں کے ضمیر کو جھنجوڑ دیا ہے ۔
زبردست عمران وسیم صاحب اپ کی بات بالکل صحیح اور درست ہے
عمران وسیم بھائی آج آپ نے ہمارے جیسے کارکنوں کے جزبات کی ترجمانی کر کے دل خوش کر دیا
Zabardust
Well done Imran Waseem Sb
عمران وسیم سچے اور محنتی انسان ہیں۔ بہت جزبے اور خلوص سے بولتے ہیں بہت ترقی کریں گے انشاءاللہ
مسلم لیگ اور پی پی کو میڈیا پالیسی پہ دھیان دینأ چاہئے
عمران وسیم کا تجزیہ اور معلومات بہترین ہوتی ہے🙏🏽🙏🏽
Very good waseem sahib
دونوں حضرات پیارے مخلص اور پاکستان کے سچے صحافی ھیں اللّٰہ پاک انکو زلیلوں کی زلالت سے محفوظ رکھے آ مین
اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتنہ عمرانیہ سے مکمل نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ ہی نے پاکستان پہ فتنہ عمرانیہ کو سزا کے طور پہ مسلط کیا ہے۔
جی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہماری دعا ہے اللہ تعالی ہمارے اس وطن عزیز کو تا قیامت شاد و اباد رکھے اور اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے امین ثم امین جزاک اللہ
اللہ قاضی صاحب کی حفاظت فرماۓ
Sir emran wasim is 100% right non league on social media is doing nothing.non league is doing great job for the people and for the country
وسیم صاحب بہت محنتی اور سچے ویلاگر ہے
Statement of Imran Waseem is true and opened eyes
Masha Allah Imran Wasim Sb
Very good analysis and spesch by the facts
سندیلہ صاحب کسی دن طیب بلوچ کو بھی دعوت دیں وہ بھی عمران وسیم کی طرح ایک محب وطن اور صاف گو انسان ھے کاش اگر اج کے پروگرام وہ بھی ھوتے تو پروگرام کا مزا دوبالا ہو جانا تھا
یہ حکومت اپنی دشمن آپ ہے اسے کسی اور دشمن کی ضرورت نہیں ہے۔انتہائی سست اور کام سے نا آشناء لوگ ہیں
We support CJ Qazi Faiz Essa...
سندھیلہ صاحب سویا ھوا شیر کبھی بھی شکار نہیں کرسکتا
Lanat Imran Khan
Imran waseem Zindabad for explaining the truth!❤❤❤
Very true
PMLN wake up
Take action
You are great anchor
Very good questions plz noon leag aqull karry plz
Ch Parvaiz Sandhila Sb and Imran Waseem Sb zindabad,Pak Fauj zindabad,Pakistan zindabad.Thanks too much.
وسیم بھائی آپ نے ان ن لیگیوں کی صحیح واٹ لگائی
Imran sahib very good
Imran waseem zinda bad
پاکستان کے پاکستان کی عوام کے بات کرتے ہیں اور جو پاکستان سے محبت کرتے ہیں وہ اپ سب کو پسند کرتی ہے اور اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک اپ کو ہمت اور حوصلہ دے اس سے سلامتی عطا فرمائے امین ثم امین
آج کی مسلم لیگ ن کا ضمیر سویا ہوا ہے۔
Best analysis by best investors love you both fearless jernoloist
Valuable discussion.good one
عمران وسیم صحیح که رھے ھیں۔ ن لیگ بلکل سستی کر رھی ھے۔لگتا ھے ن لیگ ستو پی کر سو گئ ھے
بالکل درست
Analyst Imran Waseen sb is very competent personality indded.Stay blessed❤.
Asslamualikum. Imran waseem NY jo bat ki woo rait h. P ML. N ki yeh buhat Bari kamzori h pleezzz is kamzori ko khatam kia jay
بلکل درست فرمایا عمران وسیم صاحب
The FIGHT is of law. Let subjudice matter be decided strictly in accordance with law by the courts and AMENDMENTS if any be do through the PARLIAMENT.
ن لیگ نواز شریف کی شرافت اور نیک رویوں کی امانت دار ہے
Very good vloge Aslam Bhatti
Great analysis and very well described in detail. Very informative vloge keep up good job Imran Wasim Sb you are truly great analyst love ❤️ you dear 🎉🎉
وسیم صاحب ھمارے ملک میں ایک قانون اور بھی ہےجسکا نام ہے انی پییے تے کتی چٹے اللہ کا شکر ادا کیاکرو کہ اللہ کریم نے اس ملک کو چند صالحین کی وجہ قاٸم و داٸم رکھا ہوا ہے
❤❤❤
Muneeb Akhtar
And
Mansoor ali shah....... Both should be expelled from Supreme Court.....
Kaina bohala sawal ..! Aya
Ja....🤫✅
السلام علیکم اپ جیسے ملک اور قوم کے ہمدردوں کو چاہیے کہ مسلم لیگ نون کے بڑوں کے ساتھ بیٹھیں اور ان کو جھنجوڑے خدا کے لیے انکھیں کھولیں صرف یہ نہ سوچیں کہ ہمیں ووٹ ملتا ہے ووٹ اپ کو اس لئے ملتا ہے کہ اپ ملک کے لئے کچھ کریں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بھئی صاحب ، جو سچ پر ھو ،حق پر ھو ،وہ اکیلا ھی کافی ھوتا بھاری ھوتا ھے تمام جھوٹوں پر ،،کیونکہ اس سچے آدمی کے ساتھ وہ ذات ھوتی ھے جو ھر چیز ،ھر بات ، پوری مخلوق پر بھاری اور بہت بہت بڑی ذات ھے ،وہ ھے اللہ تعالیٰ کی ذات کریم ،،سچ کے ساتھ ھوتی ھے ،سچے بندے کی مدد کرتی ھے ،، قاضی سچ پر کھڑا ھے ،سچ ھی چمکے گا اس میں کوئی شک نہیں ،،اسمان کی طرف تھوکنے والے تھوکتے رھیں ،خود ان کے منہ پر وہی اپنا تھوکنا اپنے منہ پر ھی پڑے گا ،،، ،،
Imran waseem great
محٹرم جناب میاں محمد نواز شریف صاحب اور محترمہ مریم نواز صاحبہ اس ویلاگر/اینکر پرسن کے سوالات کے جوابات دیں اور ان تجاویز پر فورآ عمل شروع کروائیں۔
Sir Noon League K leaders dhoday pee kar soaiy huay hain,Qazi Faiz Essa ko lifetime CJ rakhna chahiay.thanks.
ہم نے بھی تو یہ ہی پٹ سیاپہ ڈالا ھوا ھے عمران وسیم صاحب ۔۔۔۔صرف اسی وجہ سے ن لیگ کا سپوٹر پیچھے ہٹ رہا ھے۔۔۔۔۔ان کو اس بات کی ابھی تک سمجھ نہیں آئی کہ عدالتوں کے غلط فیصلے ن لیگ کے سپوٹرز کو توڑ رہ ہیں ان لوگوں کو سمجھ نہیں آ رہی۔
Pmln ny hamesha apny workers ko yaad nahi rakha
imran waseem...wel done.realy pmln going backward,very bad pmln.
ترقیاتی کاموں کو چاٹیں بیٹھ کے
عمران وسیم صاحب کا میں بہت بڑا فین ہوں انکے سب وی لاگ باقاعدگی سے دیکھتا ہوں ان کے تبصرے تجزیے ہمیشہ ائین اور قانون کے تحت ہوتے ہیں اپ ان کو مسلم لیگ ن کے درجمان نہیں کہہ سکتے مگر باتیں انکی سچی ہوتی ہیں جس طرح سندھیلہ صاحب جو ہمارے بڑے پیارے مسلم لیگ ن کے خیر خواہ ہیں کو بہت ساری باتوں پہ لا جواب کر دیا ہے اج سندھیلہ صاحب بھی پریشان دیکھائی دیئے تو اندازہ لگائیں مسلم لیگ ن کے چاہنے والے کس حال میں ہیں کیا ہی اچھا ہوتا اس کیس میں مسلم لیگ ن ایک فریق بنتی اور جناب عرفان قادر صاحب کو اپنا وکیل کرتی تو دیکھتے اج یا کل تک اس کیس کا فیصلہ ہو جانا تھا مگر افسوس کہ ہمارے لیڈر بھی سو رہے ہیں
intresting talk
🙏❤️❤️❤️
Shebaz sharif civil intizamee aur establishment kae rashion mae ghira houa hae.Sifc hand piked mahereen ka magmoua hae.Yeh fail hoe gee.
Boat acha swal kia ha Imran Waseem na
Muslim league n sutoonp k sogae ge , right said
ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم سوئی ھوئی ھے۔ یہ پھر بھگتیں گے۔
Haji Imran Waseem Saheb you have totally surpassed Chow Perviz Saheb...Plz provide him an opportunity to explain the point at issue...whatever you have been speaking is true but also give him sometime...
بجب تک ،mna اپنی سیٹ پر برقرار ہے اسے حق ووٹ سے کیسے محروم کیا جا سکتا ہے رائٹ آف ووٹ تو آئین دیتا ہے عدالت اس حق سے کیسے محروم کر سکتی ہے
سپ دونوں کو سلام
زبردست وی لاگ
Pakistan. Hakomat
Pakistan. Adalto
Ka. Qanoon. Torna
Walaa. Justices. Our judges. Ko. Arrest. Kara.... Jo
Imran. Khan. Sa. Dalor. Khaa. Gy....
وسیم صاحب۔ ن لیگ کو پاکستان کے لیے کچھ کرنا ہے ۔ وقت کا ضیا نہیں کرنا ۔یہ کام میڈیا کا ہے جس نے بدبختوں کی تعریف اور نشر کیا چاہے سرے عام قانون کی خلاف ورزی کررہے تھے ۔
PMLN main joo Loogh select hootay hai woo sirruf
apnay muffad kee jhungh lurtay hain Party muffadhat aur Pakistan kaa muffadhat
in kee nuzzar main Kuch bee nien, Tarrur, PMLN Wakeels, PTI kay Dur say yeh dhubkay hooway hain.
Sundalla sb, kull woo youthyah Ali zafer kay saath bahooth boori hoyee. 😅😅😅
Pervaiz sb jawab dain nah
وسیم صاحب ۔ کاش کبھی میری سوچ والا آپ کے سامنے جائے جواب بھی مل جائے گا ۔ جو کام آپ کو کرنا چاہیے دوسروں پر انحصار مت کریں ۔
Mr. Ch... Dasta bhe na how
ghe dastano ma., 🫣🥱😔🤫
Be clear, pakistanis are not serious to safeguard the integrity and progress of their country. It surely is sliding down the road and it would be almost impossible to retrieve it from this chasm.
P m L N ko ye sharfat Insanyat Barbad kare Ghe Allah pak in ko Hadyat Hatah Farmhe ur Ise Israeli Fetna saza Netwarq ko jawab dey in munqare E Qurane E pak ko Qanon ke katere me lana chye tha
SIFC mae moujood wohee chaere hain jo pichlae 76 saal main fail hoe chukae hain.Agar kuch neae cherae to woh hand picked hain aur woh mitti kae mahdoo hain.
N leag sweet dreams because n leag on chair
Shebaz sharif kae thalae main swaie menghaie kae kuch nahae.Tasweer kae laganae koe kuch nahae.
😢All the lawyers must react to the fake law degree of a high court judge and must refuse to attend the cases heard by him.
Pti wo party he jo Bajwa ko bap kehty thy jub wo niotl huy to janwr, meer jafr, meersadiq bun gay asl men ye party nach ganywaly our bud qirdar party he
یہی ٹریجڈی ھے پی ایم ایل ن کے ساتھ کہ یہ بلکل ھی سوشل میڈیا سے دور ھے یا پھر حکومت میں آنے کے بعد ان کی گردن میں سریہ اگیا ھے دل دکھتا ھے پھر ھم کیوں ان کیلۓ سارہ دن لڑتے رہتے ھیں عمران وسیم نے بلکل صحیح نشاندہی کیااعظمی صاحبہ وی لاگ کرتیں تھیں وزیر بننے کے بعد وہ بھی چھوڑ گیٸں ھیں
Yuthio
Wo Ghar jaien gy
ہم پی ایم ایل این ایک سیاسی کھسرا جماعت ہے۔ ہم ہیجڑوں کی سیاسی جماعت کے سپورٹر ہیں۔
Dear Sandhela AoA
Check kren
Sasoo maan bhe preshaan tou ho ghi ?
ایک آئینی عدالت ضرور ہو جو سیاسی. اور قانونی مقدمات سنے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایک علیحدہ جوڈیشل کونسل بھی ہو جو ایک علیحدہ حیثیت کی حامل ہو وہ صرف ان ججز کو دیکھے جو حج خلاف آئین فیصلے کرتے ہیں انکو سزا ملے-استعفی یا قبل از وقت ریٹائرمنٹ مسئلے کا حل نہیں ہیں
وسیم صاحب اس بات کی بھی تحقیق ھونی چاھیے کہ جس ادمی نے اسلام اباد کی جج کے لیے سندھ میں کیس دائر کیا ھے کہیں اس نے یہ ڈگری تو نہئ بنوائی ھے ھوسکتا ھے اس صورت میں یہ متعلقہ ادمی ھو اس کا پتہ کرنا چاھیے
ریویو میں بلاشبہ جو جج پہلے فیصلہ میں شامل تھے ریویو کے لئے تمام سابقہ دستیاب جج بنچ میں شامل ہوں گے لیکن یہ کہیں نہیں لکھا کہ اگر کوئی سابقہ جج خود بنچ میں شامل نہ ہو تو بنچ کی کاروائی نہیں چل سکتی منیب صاحب خود بنچ میں نہیں بیتھے
پرویز صاحب بتائیں آپ جواب دیں آپ انکی تعریفیں کرتے تھکتے نہیں
Jawab do ya chor do
CJP aik mohibewaten, eemaandaar, ferzshanas, dianetdar aur insaafpesend judge hn, jb k saaqib naasuurr se leker Bundyal tk aur chend aik aur Bedyanet judges jinhounne aaeen ko rewrite kia ha, yeh qaumee mujerem hn, inko iberet naak saza deker iberet ka nishaan benaya jae.
Rana sana suit both pehan kr islamabad me enjoy kr raha hay party ke ley koi grassroots working nai ho rahi
Pmln bukwas attitude
Under karan no resign
Sandeela sb aj ap Kuch babus dikhai day rahay hain.
Jo bat qom k mafad me ho wo kam karen
Ye Mulk par or pml n ko naqsan ponch raha ha
Moqadama tu Judges ne ladna hey, bahir shoor machane ka kya faeyeda
Aisa ni ho ga
In me itni hamat ni ha k
Jhut ka maqsbla karien