Shah g apki shakhsiat mujhy bohat pasand hy. Shazia manzoor hamari bohat piari singer inka gana ma yun milu tujhy tera libas ho jaun bohat pasand hy. Ap Sab sada khush rahen
وصی صاحب ! آپ کی وساطت سے ، ' بتیاں بجھائی رکھدی ' گانے والوں سے التماس ہے کہ اس گانے کے پہلے مصرعے کی تصحیح کر لیں ۔ یہ مصرعہ یوں ہے ، ' بتیاں وٹائی رکھدی وے دیوا بلے ساری رات ' ۔ یعنی میں روئی کی بتیاں بٹ کے رکھتی ہوں تاکہ میرا دیا ساری رات جلتا رہے ۔ میں نے اصل گیت بڑی بوڑھیوں سے سنا ہے ۔ امید ہے کہ آپ میری بات آگے پہنچا دیں گے
اس محترمہ اور ہر مسلمان کی خدمت میں ادب سے عرض ہے کہ کلائی پر دھاگے نہ باندھا کریں کیوں کہ یہ ہندوئوں کی مذھبی علامت ہے اور مسلمانوں کو دوسرے مذاہب کی مذہبی علامت اپنانا اور ان کی مذہبی رسومات اپنانا منع ہے ۔
بہت خوب جی کیا بات ھے مسلمانی صرف اس میں ھے گانے سننا میوزک سننا غیر محرم مردوں کے ساتھ مل کر گانا یعنی صرف دھاگہ آپ کی نظر میں غیر مسلموں کی مذہبی رسم باقی سب مذھب اسلام ھے آپ کی نظر میں جیٸو سوہنے مفتی
@@nazirabdinazirabdi6935 میں نے صرف دھاگے باندھنے کی بات کی ہے باقی باتیں اپنی طرف سے لگا دی ہیں ۔ بت پرستوں کی رسم کے خلاف بولنے پر تمہیں اتنی تکلیف کیوں ہوئی ہے کیا بت پرستوں کے ساتھ تمہاری کوئی رشتہ داری ہے ؟ کہ ان کے خلاف بولنے پر تمہیں اتنی تکلیف ہوئی ہے ویسے تمہارا اپنا مذہب کیا ہے ۔ میں نے کہا ہے کہ دھاگے نہ باندھنا ہی اسلام ہے ؟ بات اپنے دل کی کرتے ہو اور کندھا دوسرے کا استعمال کرتے ہو ۔ اصل میں تم لوگوں کو اسلام سے نفرت ہے اور اسلام کی مخالفت کھل کر تو نہیں کر سکتے اس لیے اسلام کی بات کرنے والوں کا نام لے کر باالواسطہ بولتے ہو ۔
@@nazirabdinazirabdi6935 میں نے صرف دھاگے باندھنے کی بات کی ہے باقی باتیں تم نے اپنی طرف سے لگائی ہیں ۔ میں نے بت پرستوں کا طریقہ اپنانے کی مخالفت کی ہے اور تمہیں بہت تکلیف ہوئی ہے کیا بت پرستوں کے ساتھ تمہاری کوئی رشتہ داری ہے ؟ جو اتنی تکلیف محسوس کر رہے ہو ؟ تمہارا اپنا مذہب کیا ہے ؟ تم لبرل لوگوں کو اسلام کی بات بہت دکھ دیتی ہے ۔ کوئی اسلام کی بات کر دے فورآ کہیں گے کیا اسلام صرف یہی ہے ۔ کون کہتا ہے کہ اسلام صرف اسی مسئلہ میں ہے اور بس۔
Without music, singing remains hollow.Tons of news channels are mushrooming up but not a single channel is promoting music or singers. What a pity! Whole day we see dull chatterboxes babbling endlessly..😮
A one She is one of the most dignified singers of Pakistan with her melodies voice
Shah g apki shakhsiat mujhy bohat pasand hy. Shazia manzoor hamari bohat piari singer inka gana ma yun milu tujhy tera libas ho jaun bohat pasand hy. Ap Sab sada khush rahen
1967 uchsharif bhati theater heard Bhati sahib , Chan Makhna was super song .
Wasi Sahab very balance personality
Legend one of all time greats of Pakistan 🇵🇰 ❤
kya awaz hy shazia ap ki...MashaAllah 🎉🎉🎉🎉🎉
وصی صاحب ! آپ کی وساطت سے ، ' بتیاں بجھائی رکھدی ' گانے والوں سے التماس ہے کہ اس گانے کے پہلے مصرعے کی تصحیح کر لیں ۔ یہ مصرعہ یوں ہے ، ' بتیاں وٹائی رکھدی وے دیوا بلے ساری رات ' ۔ یعنی میں روئی کی بتیاں بٹ کے رکھتی ہوں تاکہ میرا دیا ساری رات جلتا رہے ۔ میں نے اصل گیت بڑی بوڑھیوں سے سنا ہے ۔ امید ہے کہ آپ میری بات آگے پہنچا دیں گے
بہت عمدہ تصحیح ۔۔۔شکریہ
I Agree with u
😂 apas ki bat hy mujhay aaj pehli bar maloom hui werna mai bhi isay btyan bhujaie rkhdi hi gaati thi 😂😂😂
kya baat thi oun logon ki❤😢
ABSOLUTELY RIGHT . ✅ 😊
گلوکارہ مالا بیگم نے بھی یہ گانا گایا ہے اور بہترین گایاہے
Shazia ji ,a great singer .bbp vns
Music has the fullest potential to bridge the gap between India and Pakistan
بکواس
Lajawab ❤️❤️❤️
Wow kamaal hai ❤️🔯🇮🇳
شاہ جی مہمان کو بھی بولنے کا موقع دیا کریں
❤❤❤ Bhati is legend ❤❤
جی ایسے لوگ بھی دنیا ہوتے ہیں جو دوسروں کو بناتے ہیں۔
Behtareen.
Zindadil fankaar..salute .. regards
عنایت حسین بھٹی بہت اعلیٰ انسان تھے
Very nice ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ شاہ جی ماشاءاللہ
V good ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aala wah wah
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Urdu seekhni hai to mohabbat karo...mohabbat karne ke liye Urdu padhen....S Khushwant Singh
Good
Right g
O bhai jin logon ne Bhatti sahb ko suna hua tha unko pata tha k. Mai ne film bhi dekhi thi 1987 men. Tab Shazia sahiba singer k tor par ayi nahi thi
اس محترمہ اور ہر مسلمان کی خدمت میں ادب سے عرض ہے کہ کلائی پر دھاگے نہ باندھا کریں کیوں کہ یہ ہندوئوں کی مذھبی علامت ہے اور مسلمانوں کو دوسرے مذاہب کی مذہبی علامت اپنانا اور ان کی مذہبی رسومات اپنانا منع ہے ۔
بالکل ایسے ہی ہے
بہت خوب جی کیا بات ھے مسلمانی صرف اس میں ھے گانے سننا میوزک سننا غیر محرم مردوں کے ساتھ مل کر گانا یعنی صرف دھاگہ آپ کی نظر میں غیر مسلموں کی مذہبی رسم باقی سب مذھب اسلام ھے آپ کی نظر میں جیٸو سوہنے مفتی
@@nazirabdinazirabdi6935 میں نے صرف دھاگے باندھنے کی بات کی ہے باقی باتیں اپنی طرف سے لگا دی ہیں ۔ بت پرستوں کی رسم کے خلاف بولنے پر تمہیں اتنی تکلیف کیوں ہوئی ہے کیا بت پرستوں کے ساتھ تمہاری کوئی رشتہ داری ہے ؟ کہ ان کے خلاف بولنے پر تمہیں اتنی تکلیف ہوئی ہے ویسے تمہارا اپنا مذہب کیا ہے ۔
میں نے کہا ہے کہ دھاگے نہ باندھنا ہی اسلام ہے ؟ بات اپنے دل کی کرتے ہو اور کندھا دوسرے کا استعمال کرتے ہو ۔ اصل میں تم لوگوں کو اسلام سے نفرت ہے اور اسلام کی مخالفت کھل کر تو نہیں کر سکتے اس لیے اسلام کی بات کرنے والوں کا نام لے کر باالواسطہ بولتے ہو ۔
@@nazirabdinazirabdi6935 میں نے صرف دھاگے باندھنے کی بات کی ہے باقی باتیں تم نے اپنی طرف سے لگائی ہیں ۔ میں نے بت پرستوں کا طریقہ اپنانے کی مخالفت کی ہے اور تمہیں بہت تکلیف ہوئی ہے کیا بت پرستوں کے ساتھ تمہاری کوئی رشتہ داری ہے ؟ جو اتنی تکلیف محسوس کر رہے ہو ؟ تمہارا اپنا مذہب کیا ہے ؟
تم لبرل لوگوں کو اسلام کی بات بہت دکھ دیتی ہے ۔ کوئی اسلام کی بات کر دے فورآ کہیں گے کیا اسلام صرف یہی ہے ۔ کون کہتا ہے کہ اسلام صرف اسی مسئلہ میں ہے اور بس۔
وسیم عباس نے اس گانے کی رائیلٹی کیلئے کیس کردیا تھا
Without music, singing remains hollow.Tons of news channels are mushrooming up but not a single channel is promoting music or singers. What a pity! Whole day we see dull chatterboxes babbling endlessly..😮
❤❤❤
❤
❤❤❤ Imran khan great leader ❤we stands with Imran khan whatever ❤❤
Pudd phoosi comment
😂😂😂
Shah sahib ...batti sahib surrender kor k usdad ty...is liye Indian panjab me batti sahib ki izat hae ..
نہ تو آپ مہمان کے بات کرتے وقت انکی بات کاٹیں اورنہ بولتے وقت مہہمان کے ساتھ ساتھ بولین جائیں
AGREED . 👍
🇨🇦🇵🇰..AGREE….APP NAY SAHI FARMAYA…..
Ya ..Loog …TALEEM YAFTAA…zaror hain per…….KHANN DANI….na hi…..
TAZEEB …kay ho ti ha ..in ko ka maloom..😭😭😭😭😭😭😭
عنایت حسین بھٹی نے یہ گایا
بات تودل کو لگتی ھے بتیاں😅 بجھائی رکھدی ٹھیک نہیں😊
شاہ جی آپ نے شازیہ میڈم کا نہ تھام کر زیادتی کی ہے اتنا غرور اچھا نہی
ایک مشہور پنجابی گیت بتیاں بجھائی رکھ دی یہ مصرع غلط ہے
Lanat Aisy logo per
Matko
❤❤❤