Khalid Hasnain Khalid | Manqabat - Kyun Kar Na Ho Miyar e Sakha Fatima Zahra | Fair Cut
HTML-код
- Опубликовано: 29 янв 2025
- Artist - Khalid Hasnain Khalid - Manqabat - Fatima Zahra
Lyricist - Pir Syed Naseer ud Din Naseer
Content Credit - Madni Digital Sound Islamabad
Mehfil held at Wah Cantt
Date : 22 July 2020
Follow us on
Instagram - / muddassirawan1
Twitter - / muddassir_awan1
Facebook - / muddassirawan786
Facebook official page - / malik-muddassir-awan-g...
Naat Khawan Page - / naatkhawanofficial
یاسیدہ آپ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ھو
Ya Allah hme Hazrat Fatima Zahra R.A ki seerat apnany ki taufiq frma
Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Mashallah mashallah ..Allah g qubool kare nabi ke sadqe .ap ka parhna or hamara sunna ..Ameen
Ameen suma ameen
SUBHANALLAH
Allah pak khalid bhai ky darjaat buland kry
Wa wa Ma Sha Allah
Bibi fatema Zehra s.a ap pr lakho karodo salam
3 رمَضان المبارک
یومِ وصال اُمُّ السّادات، مَخدُومۂ کائنات، دُخترِ مُصطفٰیﷺ، بانُوئے مُرتَضٰیؓ، سردارِ خواتینِ جَہان و جِناں، شہزادئ کَونَین، والِدۂ حَسنینؓ، خاتُونِ جنّت، سیّدہ، طیّبه، طاہرہ، زاکِیه، راضِیه، مَرضِیه، عابِدہ، زاہدہ، مُحدّثه، مُبارَکه، خَیرُ النِّساء، سیِّدَةُ النِّساء، سیّدَِتُنا فاطِمه زھرا سلام اللہ علیھا
Masha Allah ❤️
MAH SHA ALLAH
SUB HAN ALLAH
ماشاء اللّٰہ ❣️
Mashallah
Masha ALLAH
Mashallah mashallah.... 🥰🥰
لبیک ❣️
Ma Sha Allah
Subhan Allah ❤️
Masha allah
Wah Ali Teri shan
❣️❣️❣️
❤😊🎉
سیدةؐ۔کائنات کی شان آپنی جگہ لیکن انکی حق تلفی اٹل حقیقت پہ مسلمانوں کی مجرمانہ خاموشی پہ دل دُکھتاہے
حضرت زہرا (ص) اور جناب ابوبکر کے درمیان نزاع تا ابد باقی 💫💫
بعض اہل سنت کے مناظر ,مولوی اور مفتی حضرات کہتے ہیں 👇
یہ معاملہ اسی وقت ختم ہوا تھا..جناب سیدہ (ع) خلیفہ کے فیصلے پر راضی ہوئی تھیں....
لہذا یہ سب شیعوں کا شوشا اور اصحاب سے دشمنی ......... اور جھوٹی کہانی ہے..
😇😇
واہ جی واہ....
اگر ایسا ہے تو شیعہ جو کہتے ہیں وہ سب اہل سنت کی معتبر کتابوں میں (بخارج اور مسلم میں) کہاں سے آئی ہیں...????😔
شیعہ موقف کو کمزور کرنے کے لئے اپنی کتابوںِ کی معتبر روایات کو ٹھکرانا عقلمندی نہیں ہے...
💫ایک نمونہ💫
معاملہ جاری رہا خلیفہ دوم کا اعتراف..
👇👇
مسلم بن حجاج نيشابوري نے خليفه دوم سے نقل کیا ہے ،
💫
اميرالمؤمنين (ع) جناب فاطمہ( ع) کے حق میراث کا مطالبہ خلیفہ دوم کے دور تک کرتے رہے.
....👇
... فَلَمَّا تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ -صلي الله عليه وسلم- قَالَ أَبُو بَكْرٍ أَنَا وَلِيُّ رَسُولِ اللَّهِ -صلي الله عليه وسلم- فَجِئْتُمَا تَطْلُبُ مِيرَاثَكَ مِنَ ابْنِ أَخِيكَ وَيَطْلُبُ هَذَا مِيرَاثَ امْرَأَتِهِ مِنْ أَبِيهَا فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلي الله عليه وسلم- « مَا نُورَثُ مَا تَرَكْنَا صَدَقَةٌ ». فَرَأَيْتُمَاهُ كَاذِبًا آثِمًا غَادِرًا خَائِنًا وَاللَّهُ يَعْلَمُ إِنَّهُ لَصَادِقٌ بَارٌّ رَاشِدٌ تَابِعٌ لِلْحَقِّ ثُمَّ تُوُفِّيَ أَبُو بَكْرٍ وَأَنَا وَلِيُّ رَسُولِ اللَّهِ -صلي الله عليه وسلم- وَ وَلِيُّ أَبِي بَكْرٍ فَرَأَيْتُمَانِي كَاذِبًا آثِمًا غَادِرًا خَائِنًا .
💫👇
رسول خدا (صلي الله عليه وآله وسلم) کی وفات کے بعد ابوبكر نے کہا : میں رسول خدا کا ولی اور جانشین ہوں ، تم دونوں آئے اور ، اے عباس تم ! اپنے بتیجے کی میراث کا مطالبہ کر رہا تھا اور 👈اے علی ! تم فاطمہ بنت پیغمبر کی میراث کا مطالبہ کر رہا تھا.
👇
ابوبکر نے کہا : رسول خدا نے فرمایا ہے : ہم کوئی چیز ارث کے طور پر چھوڑ کر نہیں جاتے ،جو چیز چھوڑے جاتے ہیں وہ صدقہ ہوگی ۔
👈 تم دونوں نے اس کو جھوٹا ، گناہ کار ، دھوکہ باز اور خائن سمجھا ۔،😔جبکہ اللہ جانتا ہے کہ ابوبکر سچا ، دیندار اور حق کے پیرو تھا ۔۔
👇
ابوبكر کی موت کے بعد میں نے کہا : ، میں پیغمبر اور ابوبکر کے ولی اور جانشین ہوا ہوں 👈،لیکن پھر تم دونوں نے مجھے جھوٹا ، گناہ کار ، دھوکہ باز اور خائن سمجھا خائن سمجھا۔۔۔۔۔ .
👇
مسلم ، مسلم بن الحجاج أبو الحسين القشيري (متوفاي261هـ) ، صحيح مسلم ، ج 3 ص 1378 ، ح 1757 ، كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ، بَاب حُكْمِ الْفَيْءِ ، تحقيق : محمد فؤاد عبد الباقي ، ناشر : دار إحياء التراث العربي - بيروت .
💫اہم نکات💫
↩️اس صحیح روایت میں ، خلیفہ دوم واضح انداز میں کہہ رہا ہے ابوبکر اپنے کو « ولي » اور رسول اللہ (ص) کا جانشین اور خلیفہ سمجھتا تھا ؛ لیکن امير المؤمنين عليه السلام اور عباس نے اس ادعا کی تكذيب کی اور انہیں جھوٹا ، گناہ کار ، دھوکہ باز اور خائن سمجھا...
↩️،جناب عمر نے بھی اپنے آپ کو رسول خدا (ص) کے ولی اور جانشین کہا لیکن جس طرح ابوبکر کے ادعا کو امیر المومنین اور عباس نے رد کیا ، عمر کو بھی جھوٹا ، گناہ کار ، دھوکہ باز اور خائن سمجھا قرار دیا .
↩️ یہ معاملہ ختم نہیں ہوا تھا..
اگر معاملہ پیغمبر (ص) سے منسوب حدیث پر ختم ہوا تھا تو امیر المومنین(ص) اس مطالبے کو کیوں خلیفہ دوم کے دور تک دہراتے اور انہیں جھٹلاتے رہے??
↩️ اب جب معاملہ ختم نہیں ہوا تھا تو یقینا جناب سیدہ (ص) خلیفہ کو اپنے حق سے محروم کرنے والا ہی سمجھتی رہیں
لہذا ان کی رضایت کو ثابت کرنے والی سب کوششیںِ بیہودہ..
↩️ مذکورہ حدیث سے استدلال مشکوک...
کیونکہ اگر یہ حضرات اس حدیث کو نبی پاک (ص) کی ہی حدیث سمجھتے اور اس کا معنی نبی (ص) کی بیٹی کا باب کی میراث سے محروم ہونا لیتے تو معاملے کو ختم کرتے اس کوآگے نہ بڑاتے....
کیا نبی پاک(ص) کے سب سے ممتاز شاگرد اور مکتب وحی کے سب سے عظیم تربیت یافتہ یہ دو ہستیاں دنیا کی خاطر اپنے عظیم استاد اور معلم انسانیت کی مخالفت کرسکتے ہیں??
اگر ایسا قابل تصور ہے تو اس مذکورہ حدیث کا حضور (ص) کی طرف نسبت بھی مشکوک ہونا ممکن ہے..
↩️ شیعہ جو کہتے ہیں وہ سب اہل سنت کی معتبر کتاوں کی معتبر احادیث میں موجود ہیں..
لہذا زیادہ شوشا نہ کریں..معاملے کو آپ کے محدثین نے خراب کیا ہے
Mashallah
Masha allah
Mashalla