Ya Meray ALLAH عزوجل ! ! ! Meri Qismat Jaganay ko KHUDA عزوجل ka NAM kafi hai ! ! ! By Shoaib Azam Bhai. It is recorded during 114-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS By Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai
@@saeedbinilyas3342 صحیح بخاری کتاب: تفاسیر کا بیان باب: باب: آیت کی تفسیر ”اور وہ جہنم کہے گی کہ کچھ اور بھی ہے؟“۔ حدیث نمبر: 4848 ترجمہ: ہم سے عبداللہ بن ابی الاسود نے بیان کیا، کہا ہم سے حرمی نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے اور ان سے انس (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جہنم میں دوزخیوں کو ڈالا جائے گا اور وہ کہے گی هل من مزيد. کہ کچھ اور بھی ہے ؟ یہاں تک کہ اللہ رب العزت اپنا قدم اس پر رکھے گا اور وہ کہے گی کہ بس بس۔
Ye to Mai NY parh liya Kuch Shia hazraat kehty Hain KY iss Mai Allah Pak KY qadam kii bat ho rae.. JB KY Allah Pak ka to jism ee ni! Is liye Mai ny poocha KY Ali Bhai NY Kiya iss topic ki address Kiya hai?
یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ میری قسمت جگانے کو خدا کا نام کافی ھے ہزاروں غم مٹانے کو خدا کا نام کافی ھے جو پوچھا کملی والے نے کہا صدیق نے آقا میرے سارے گھرانے کو خدا کا نام کافی ھے سلگتی آگ پہ حبشی کے ہونٹوں سے صدا آئی میری بگڑی بنانے کو خدا کا نام کافی ھے خدا کا ذکر کرتا ھوں سکون قلب ملتا ھے خدا کے اس دیوانے کو خدا کا نام کافی ھے خدا کے در پہ آ جاؤ اگر مقصود پانا ھے کہ ھر مقصد کے پانے کو خدا کا نام کافی ھے تلاوت سے عبادت سے ریاضت خوب ملتی ھے کہ دل سے زنگ ہٹانے کو خدا کا نام کافی ھے یہی کہتا ھے غالب بھی یہی سب لوگ کہتے ہیں ہمیںں رستہ دکھانے کو خدا کا نام کافی ھے یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
Hasbunallaahu wa ni'amal-wakeel. Allah is sufficient for us and the best of those on whom to depend. May Allah bless u all and reward u with excellent. From Indian occupied Kashmir
ماشاءاللہ !!! ،❤️❤️❤️ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ میری قسمت جگانے کو خدا کا نام کافی ہے ! ہزاروں غم مٹانے کو خدا کا نام کافی ہے ! یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ جو پوچھا کملی والے نے کہا صدیق نے آقا ! میرے سارے گھرانے کو خدا کا نام کافی ہے ! یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ سلگتی آگ پے حبشی کے ہونٹوں سے سدا آئی ! میری بگڑی بنانے کو خدا کا نام کافی ہے ! یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ خدا کا ذکر کرتا ہوں سکون قلب ملتا ہے ! خدا کے اس دیوانے کو خدا کا نام کافی ہے ! یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ خدا کے در پے آ جاؤ اگر مقصود پانہ ہے ! کہ ہر مقصد کے پانے کو خدا کا نام کافی ہے ! یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ تلاوت سے عبادت سے ریاضت خوب ملتی ہے ! کے دل سے زنگ ہٹانے کو خدا کا نام کافی ہے ! یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یہی کہتا ہے غالب بھی یہی سب لوگ کہتے ہیں ہمیں راستہ دکھانے کو خدا کا نام کافی ہے یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
Allah he Allah Pukaro osko jo direct sunnta hai Aur jisko pukarny ki taqeed sub nabion aur rasooloon ny ki hai Sub nabioun aur rasooloon py hazaroon durood lakhoon salam Wo sub to issi liye dunia me piyamber bana k bhejay k jao aur unko bata do Allah ko pukaro bus yani os k sath shareek nah banao kisi b amar me
Allah ap ko salamt rakhi or ap si raje ho or ap ko jaza akhair dy or Allah subhan hu WA taala tamam Muslim ki hifazat Kary or apni rahmto ka nujool kary AAMEEN ya rabbul Alameen or
How sweet voice & lyrics, probably I have heard all naat& manqbat of shoaib bhai .😍i am huge fan of shoaib bhai😍 .May you live long shoaib bhai Love from 🇮🇳
MashaAllah Ya Marey Allah Ya Marey Allah Ya Marey Allah MashaAllah SubhanaAllah Jazakaallah.kush raho bhai bohttt Umda ALLAH kamiyabiyan naseeb farmaye Ameeen Summma Ammmeeen Ya Rabballl Alameeen
Ma Sha ALLAH Bhot he sureeli awaz sy nawaza ha ALLAH pak ny ap ko oor ap ny iss naymat ka bohat aala istamal kr k ALLAH ka shukr Ada krny ka haq Ada kr dia ALLAH he ke toufeeq sy JAZAKALLAHOKHAIRAH
Buht Buht zda pyari Awaaz hai ALLAH SWT Sohaib Bhai Aur hum sb ki Jaan Ali Bhai ko hamasha khushian dy Aameen aur koi Dukh un ki zandgy Mai na aye Aameen
I from India Ali Bhai ap se Sikh Sikh kr bahut din ki smjh ho gyi sbse acchi baat hmri namaz sunnat wli ho gyi me or mere dost apke bahut bade fan h or mera naam Mohd yalid h India se 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
سبحان اللہ شعیب بھائی آپ حمد و نعت پڑھنے والے واحد سادہ انسان ہیں اور آپ کے برعکس جو ٹی وی چینلز اور رمضان ٹرانسمیشن میں پڑھنے والے الیکٹرک ڈسکو نعت خواں اللہ اللہ دعا ہے آپ کی سادگی ہمیشہ قائم ودائم رہے اور آپکو سلامت رہیں اور علی بھائی کو بھی اللہ ہمیشہ خوش رکھے جو ہمارے محسن ہمارے رہبر ہیں ❤
Masha Allah Subhan Allah May Allah Bless on Pakistan and Pak Government Aameem ❤️ May Allah Bless on Eng Mohammed Ali Mirza bhai and his family and his All teams Aameen ❤️ Pak Army Zindabad Pakistan Paindabad Aameen Summa Aameen ❤️
Ya Meray ALLAH عزوجل ! ! ! Meri Qismat Jaganay ko KHUDA عزوجل ka NAM kafi hai ! ! ! By Shoaib Azam Bhai. It is recorded during 114-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS By Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai
AoA
I am in search of any reply or explaination of (Sahih bukhari hadees no 4848)by Engineer Muhammad Ali Mirza
@@saeedbinilyas3342 صحیح بخاری
کتاب: تفاسیر کا بیان
باب: باب: آیت کی تفسیر ”اور وہ جہنم کہے گی کہ کچھ اور بھی ہے؟“۔
حدیث نمبر: 4848
ترجمہ:
ہم سے عبداللہ بن ابی الاسود نے بیان کیا، کہا ہم سے حرمی نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے اور ان سے انس (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جہنم میں دوزخیوں کو ڈالا جائے گا اور وہ کہے گی هل من مزيد. کہ کچھ اور بھی ہے ؟ یہاں تک کہ اللہ رب العزت اپنا قدم اس پر رکھے گا اور وہ کہے گی کہ بس بس۔
good
Ye to Mai NY parh liya
Kuch Shia hazraat kehty Hain KY iss Mai Allah Pak KY qadam kii bat ho rae..
JB KY Allah Pak ka to jism ee ni!
Is liye Mai ny poocha KY Ali Bhai NY Kiya iss topic ki address Kiya hai?
@@saeedbinilyas3342, sahih Bukhari 4850 mai pori hadith likhi howe hai phar kar samjh mai ajy ga
Be shak meri qismt jgaany ko khuda ka nam kafi h♥️♥️♥️♥️😭😭😭
I'm listening it regularly before I sleep with closed eyes. Its make me travel through stars. Very comfortable voice. JazakAllah.
Masha'Allah brother.
Also, listen/recite Surah Al Mulk before sleep.
Kitna sakoon hai..is awaz me...Ma sha Allah...💕💕💕💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰
SubhanAllah ......bht sakoon mila .....Ya mere Allah...
ماشاءاللہ جزاك اللهُ آپکا شکریہ شعیب اعظم بھاٸی بہت پیاری آواز ہے۔
I am neither a Wahhabi nor a Bobby I am a Muslim scholar
ماشاءاللہ ۔ ۔ ۔ اللہ اکبر ۔ ۔ ۔ الحمدللہ ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ ۔ ۔ ۔ شعیب بھائی اللہ آپ کو ہدایت دے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین
Ya mere Allah ❤️🙏♥️
Beshaq SUBHAN ALLAH JAZAK ALLAH KHAIR FI IMAN ALLAH ALL of your team members Allah Huma Ameeen.
MashaAllah. بیشک اللہ کے ذکر سے دلوں کو سکون پہنچتا ہے
Beshak
May favourite hamd, mashallah so beautiful voice😊😊😊😊😊
کیا خوبصورت آواز ہے ❤
It is very beautiful kalam
Mashallah
Subhanallah
Allah swt ki rehmate ho ap par
MashAllah beautiful hamd o naat and beautiful voice MashAllah ♥️
💞💞💞 سبحان اللہ ❤️سبحان اللہ💞💞💞
Mashaallah waaaah bhot ala....Allah KARIM ❤
یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
میری قسمت جگانے کو خدا کا نام کافی ھے
ہزاروں غم مٹانے کو خدا کا نام کافی ھے
جو پوچھا کملی والے نے کہا صدیق نے آقا
میرے سارے گھرانے کو خدا کا نام کافی ھے
سلگتی آگ پہ حبشی کے ہونٹوں سے صدا آئی
میری بگڑی بنانے کو خدا کا نام کافی ھے
خدا کا ذکر کرتا ھوں سکون قلب ملتا ھے
خدا کے اس دیوانے کو خدا کا نام کافی ھے
خدا کے در پہ آ جاؤ اگر مقصود پانا ھے
کہ ھر مقصد کے پانے کو خدا کا نام کافی ھے
تلاوت سے عبادت سے ریاضت خوب ملتی ھے
کہ دل سے زنگ ہٹانے کو خدا کا نام کافی ھے
یہی کہتا ھے غالب بھی یہی سب لوگ کہتے ہیں
ہمیںں رستہ دکھانے کو خدا کا نام کافی ھے
یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
Siddiq RA ne kaha tha Allah or uska Rasool hi kaafi h....aap ka ye wala sher ghalat h...
@@rohaandanish6707 اب تو غالب جا چکے ھیں۔اب کون تصحیح کرےگا💜🤔🤔
@@ummeali3282 Kis chez ka?
@@rohaandanish6707 shair ghlt jo kaha he apne uska
@@ummeali3282 achaa..kya tum samjhte ho sher ghalat h?? ya m ghalat samjha hun shair ko?? such bolna
In love with this HAMD OF ALLAH
BESHAK .MERI QISMAT JHAGAANE KO KHUDA KA NAAM KAAFI HAI💖💖
Yeh Chez
ماشاءاللہ !!!❤️❤️❤️
حَسۡبُنَا اللّٰہُ وَ نِعۡمَ الۡوَکِیۡ ❤️❤️❤️
ہمارے لیے اللہ کافی ہے اور وہی بہترین کار ساز ہے ۔ ❤️❤️❤️
Mashallah ,
How beautiful is the lerics
And how sweet ur voice is .
Good combo.
Feamanillah.
Beshak Allah ka name kaafi h Sohaib bhai
Hasbunallaahu wa ni'amal-wakeel.
Allah is sufficient for us and the best of those on whom to depend.
May Allah bless u all and reward u with excellent.
From Indian occupied Kashmir
Subhan Allah 😍
Takbeer Allah u Akbar mashallah 💗💗💗💗 may Allah bless you all...
masha allah tauheed par ham sab ko kayam rakhe allah. aamin. love from india.
MASHA Allah 😍🤩
Meri qismat jagane Ko khuda ka Naam kafi hai..💕🇮🇳
سبحان الله
بهت خوب شمئب بهـائ
جزاكم الله خيرا❤️🇮🇳
MA SHA ALLAH 🥰 🥰 🥰.. Shoaib bahi bht piyari hamd ur bht piyari awaz app ki....
ماشاء اللہ تبارک اللہ ماشاء اللہ تبارک اللہ 🌹🌹🌹💓💓💓
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
ہمیشہ خوشں رہو
Subhan Allah
Bhhht khubsurat ❤️💓👌
ماشاءاللہ سبحان الله بہت پیارا کلام بہت ہی پیاری اواز
دل کو سکون مل گیا جزاك اللهُ
subhaan allah
subhaan allah
Shoeb bhai kya hamd padhi
👌👌👌
Mashallah... Mashallah I had tears in my eyes just saying Allah because..Allah hay sub kuch Allah hay . Ali bahee.. Ap bhoot Acha kaam kerhy hain....
Sab kuch ALLAH hai? What??
MashAllah aesay Likha karo
Heart touching voice MASHAllah
Shoaib bhai aapki voice MashaAllah💜
Masha Allah bohat pyari awaz
ماشاءاللہ !!! ،❤️❤️❤️
یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
میری قسمت جگانے کو خدا کا نام کافی ہے !
ہزاروں غم مٹانے کو خدا کا نام کافی ہے !
یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
جو پوچھا کملی والے نے کہا صدیق نے آقا !
میرے سارے گھرانے کو خدا کا نام کافی ہے !
یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
سلگتی آگ پے حبشی کے ہونٹوں سے سدا آئی !
میری بگڑی بنانے کو خدا کا نام کافی ہے !
یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
خدا کا ذکر کرتا ہوں سکون قلب ملتا ہے !
خدا کے اس دیوانے کو خدا کا نام کافی ہے !
یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
خدا کے در پے آ جاؤ اگر مقصود پانہ ہے !
کہ ہر مقصد کے پانے کو خدا کا نام کافی ہے !
یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
تلاوت سے عبادت سے ریاضت خوب ملتی ہے !
کے دل سے زنگ ہٹانے کو خدا کا نام کافی ہے !
یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
یہی کہتا ہے غالب بھی یہی سب لوگ کہتے ہیں
ہمیں راستہ دکھانے کو خدا کا نام کافی ہے
یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ یا میرے اللہ
Ma sha Allah....👍🌹❣
Mashallah Tabarakallah ❤
(Those watching from India🇮🇳, do like below)
👇🏻
MashaAllah aesay Likha Karo
Smash fasimism in india.
Allah he Allah
Pukaro osko jo direct sunnta hai
Aur jisko pukarny ki taqeed sub nabion aur rasooloon ny ki hai
Sub nabioun aur rasooloon py hazaroon durood lakhoon salam
Wo sub to issi liye dunia me piyamber bana k bhejay k jao aur unko bata do Allah ko pukaro bus yani os k sath shareek nah banao kisi b amar me
Subhan ALLAH
Allah ap ko salamt rakhi or ap si raje ho or ap ko jaza akhair dy or Allah subhan hu WA taala tamam Muslim ki hifazat Kary or apni rahmto ka nujool kary AAMEEN ya rabbul Alameen or
MashaAllah G
How sweet voice & lyrics, probably I have heard all naat& manqbat of shoaib bhai .😍i am huge fan of shoaib bhai😍 .May you live long shoaib bhai
Love from 🇮🇳
MAA SHAA ALLAH SUBHAANALLAH
jzaakAllah
Allah SWT is sufficient for us.
جزاك الله خيراً كثيرا و احسن الجزاء في الدارين
والسّلام مع الاكرام
MashaAllah Ya Marey Allah Ya Marey Allah Ya Marey Allah MashaAllah SubhanaAllah Jazakaallah.kush raho bhai bohttt Umda ALLAH kamiyabiyan naseeb farmaye Ameeen Summma Ammmeeen Ya Rabballl Alameeen
ماشاءاللہ
بہت ہی روح پرور
محمد علی بھائی آپ کی تحریک نے زندگی بدل دی بہت شکریہ الله تعالی آپ کو جزائے خیر سے نوازے
Mashallah
سبحان اللہ 💯📿❤️🎈🦋💚🇵🇰
Hasban Allah wa nyaman wakeel! Love ALLAH. ALLAHU AKBAR
Masha Allah ...awaj bahut Achhi hai😢😢😢😢😢😢😢😢😢
MashaALLAH
Ya Mere Allah AzzaWaJal madad
Mashallah Itni Pyari Awaz ki ho hi nahin sakti
MASHA Allaha bhout mazaa aya hai hamd sun Kar. Mari kismat jaganiye ka liye khuda ka naam kafi hai. Beshaq
SUBHANALLAH
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon or karooron rahmaten nazil hoon.....💚🌟🌹❣
Ma Sha ALLAH
Bhot he sureeli awaz sy nawaza ha ALLAH pak ny ap ko oor ap ny iss naymat ka bohat aala istamal kr k ALLAH ka shukr Ada krny ka haq Ada kr dia ALLAH he ke toufeeq sy
JAZAKALLAHOKHAIRAH
Mashallah Subahanallah Alhamdulillah ❤️
ماشاء اللہ بہترین حمد باری تعالی
Beautiful voice....MASHALLAH
I respect you and love you because of Allah ❤️ muj na chez ki koi khidmat chye o i.A hr muamly mn sabit qadam paogy
Mashallah 💞💞💕 mashallah 👍💯💯💯💯💯
Mashallah bhot khobsorat ❤️❤️💞🌹
Ma sha Allah mn b Allah ka A Bara likha karain plzz
Masha Allah
Masha Allah ye hamd mujhay bohat psand hai..magr apki awaz masha Allah bhai...Allah apko jis raah par chal rahay hain kamyab karay🙏🙏🙏🙏Ameeen
Suban ALLAH
Buht Buht zda pyari Awaaz hai ALLAH SWT Sohaib Bhai Aur hum sb ki Jaan Ali Bhai ko hamasha khushian dy Aameen aur koi Dukh un ki zandgy Mai na aye Aameen
SubhanAllah❤
Allah pak ajar dy apko ameen. Hr mushkil asan ho.. Ali bhai ki ap ki. Or hr os insan ki jo sahi deene islam k lie boht kam kr rhy
Subanallah Subanallah Subanallah
Sakoon aa gya
بہت پیاری حمد و ثناء ہے،
Just naat no music very nice 👌 👌👌
MasaAllah subhanallah ❤️❤️❤️🇮🇳
MashaAllah aur SubhanAllah aesay Likha karo
Beshak meri kismat jagane ko khuda ka nam kafi hai
SubhanAllah 💝❤
Nice Hamd by Shoaib bahi MASHA'ALLAH 💚❤💐
ہمیں تو بس اللہ ہی کافی ہے🤲🤲
Ma Sha Allah ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
I from India Ali Bhai ap se Sikh Sikh kr bahut din ki smjh ho gyi sbse acchi baat hmri namaz sunnat wli ho gyi
me or mere dost apke bahut bade fan h
or mera naam Mohd yalid h India se 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Good 👍
I really respect this person from my heart. Love you Ali bhai Haq baat fehlate raheyea
SubhanAllah bhot acha laga bhai dekh ke sabhi taarif ALLAH ke liye❤️
MA SHA ALLAH 😍 engineer sab Ka ABAD tho dekho 🥰
Ma sha Allah mn b Allah ka A Bara likha karain plzz
Aise log hi kamiyab hoten jisme ajezi hon salute ali bhai😍😍😍
Masha Allah...
mashaAllah!!! subhanAllah;!!!
Boht khoobsurat awaz hai MashAllah
Mashallaha
mashahALLAH Allah ap ki kavshon ko ko kabol kre ameen.
ساری فائزو میں ہے ایک صدا لا إلہ إلا اللہ موحمد رسول اللہ
محمد رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
لکھنے کی غلطی درست کر لیجیے ۔۔۔
Mashallah bohot khub bohot pyare andaz me Allah ka zikra Alhamdulillah
Subhan Allah..... ❤
MaashAllah shoaib bahi and elder brother engineer Ali mirza veer ji
سبحان اللہ
شعیب بھائی آپ حمد و نعت پڑھنے والے واحد سادہ انسان ہیں اور آپ کے برعکس جو ٹی وی چینلز اور رمضان ٹرانسمیشن میں پڑھنے والے الیکٹرک ڈسکو نعت خواں اللہ اللہ
دعا ہے آپ کی سادگی ہمیشہ قائم ودائم رہے اور آپکو سلامت رہیں
اور علی بھائی کو بھی اللہ ہمیشہ خوش رکھے جو ہمارے محسن ہمارے رہبر ہیں ❤
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر ہ۔ شعیب بھائی اللہ آپ کو اور آپ کے احلہ خانہ کو اور آپ کے سب ساتھیوں کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
Aameen sum Aameen
Masha Allah Subhan Allah
May Allah Bless on Pakistan and Pak Government Aameem ❤️ May Allah Bless on Eng Mohammed Ali Mirza bhai and his family and his All teams Aameen ❤️ Pak Army Zindabad Pakistan Paindabad Aameen Summa Aameen ❤️