Sanson Ke Mala || NFAK || Sufiana Kalam || Shaoor e Bedar

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 25 ноя 2024

Комментарии • 36

  • @kuljitkaur3843
    @kuljitkaur3843 10 месяцев назад +4

    निशब्द स्तब्ध....... ❤No words

  • @RaziaSultana-ns7ho
    @RaziaSultana-ns7ho Месяц назад

    SubhanAllah 😇

  • @mirzashahbaz6939
    @mirzashahbaz6939 27 дней назад +1

    Good v.v.v.v.v.Good ❤

  • @zahidmalik9121
    @zahidmalik9121 11 месяцев назад

    Boht ala kalam mashallah

  • @peerigujjar1663
    @peerigujjar1663 2 месяца назад

    Haq❤

  • @drnajam7867
    @drnajam7867 11 месяцев назад

    لاجواب بے مثال بہت اعلی
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sadiaaziz4511
    @sadiaaziz4511 11 месяцев назад

    Kya baat ha....bhot umda...bhot aala...extraordinary❤❤❤

  • @andleebsafdar1477
    @andleebsafdar1477 10 месяцев назад

    ❤سبحان اللہ ❤

  • @AbdulRasheed-ux2ve
    @AbdulRasheed-ux2ve 2 месяца назад

    Haq Ali Ya Ali 🌹🙏🙏🙏🌹

  • @muhammadqasimshah5108
    @muhammadqasimshah5108 10 месяцев назад

    Wah kya tashreeh krty hyn kamal

  • @ZafarIqbal-dt3ep
    @ZafarIqbal-dt3ep 11 месяцев назад

    Bohat aala

  • @MuhammadAhmaddhaingalmeo
    @MuhammadAhmaddhaingalmeo 11 месяцев назад

    ❤ MashaAllah very nice

  • @mudsarraza5115
    @mudsarraza5115 11 месяцев назад

    کمال است

  • @uzairali3323
    @uzairali3323 9 месяцев назад

    کمال است مرشد باخدا اس سے پہلے کلام کا اتنا اثر نہیں تھا جو اب محسوس ہو رہا ہے ۔

  • @riyazahmaddar4289
    @riyazahmaddar4289 11 месяцев назад

    بہت خوب

  • @gulrezmehboob9543
    @gulrezmehboob9543 6 месяцев назад

    Bohat Alla ❤❤❤

  • @wafasanam9557
    @wafasanam9557 11 месяцев назад

    Bohat khob

  • @malikhaider3720
    @malikhaider3720 11 месяцев назад

    ❤❤❤❤❤

  • @AbdulRasheed-ux2ve
    @AbdulRasheed-ux2ve 5 месяцев назад

    Namsti❤❤❤

  • @usamakhalid1438
    @usamakhalid1438 11 месяцев назад

  • @hiraali354
    @hiraali354 7 месяцев назад

    ❤❤❤

  • @usmanmalhi9250
    @usmanmalhi9250 11 месяцев назад +1

    ھق ھے سب کلام اسی کی سانس ھے امانت مرنے سے پھلے ھی اس کے نام کر جائیں تو مزا ھے ،،

  • @aehmadali102
    @aehmadali102 8 месяцев назад +4

    مٹی سے گلدان بنانے کے لیے کمہار کی ضرورت ھے.اسکے چرخے پہ چڑھ کے ناچنا تو پڑیگا..
    روئی سے دھاگہ اور دھاگے سے سوت بننے کے لیے چرخے پہ چڑھنا تو پڑیگا. چرخے کو چلانے والے جولاھے کے ضرورت تو پڑے گا.
    سونے کے ھار بنانے کے لیے سنیار کی ضرورت ھے. اسکی بھٹی کوٹھالی پہ سونے کو چڑھنا پڑے گا..
    بندے کو خدا سے ملنے کے لیے مرشد کے ھاتھ پہ بیعت ھو کر بکنا تو پڑیگا. مرشد کی مان مان کے مرشد کی نا میں نا. اور مرشد کی ھاں میں ھاں.. مرشد کی کسوٹی پہ امتحان میں پڑنا تو پڑیگا.. سولی پہ چڑھنا تو پڑے گا. سر بھی اٹارا جائیگا. کھال بھی اتاری جائے گے. کربل کے میدانوں میں تپتے ھوئے صحراؤں میں. پیاسے بدنوں کو کٹوایا بھی جائیگا.. مرشد کی تربیت سے حاصل ھوگا. دیپ جلانے کے لیے تیل کی بتی کی شعلے کی ضرورت تو ھوگی. پھر جلانے والے کے ھاتھوں سے جلیگا. خود تو کبھی یہ نہیں جلیں. پھر اس دیپک کی روشنی کے گرد خود دیوانے لاکھوں پروانے جل جل کے مرتے جاتے ھیں. بتی تو جلتی ھے لیکن اسکی رگوں میں وہ دیے کا تیل خاموشی سے دوڑتا رھتا ھے جلتے جلتے جل جاتا ھے. پروانے بھی جل جاتے ھیں دیا بھی جل جاتا ھے.. اس طرح پھر شام سے رات اور رات سے صبح ھو جاتی ھے.. یہ دیوانگی خدا کے لیے ھے.. عاشق بھی دیوانہ وار اپنی جان وار دیتا ھے... ایک نیا جہان میں جا کر دیدار یار کرلیتا ھے. پھر کسی کو خبر کہاں ھوتی ھے.
    یہ سب کمال تک پہنچنے کےلیے مرشد کے ھاتھوں سے انجام پاتا ھے. بات تو منزل حاصل کرنے کے لیے سینے میں چھپی ازلوں کی محبت ھے اور اس سے جدائی ھے. اسی جدائی کو دور کرنے لیے نفس کے حجاب کو دور کرنے کے لیے مرشد کی رھنمائی چاھیے..

  • @alamayub1055
    @alamayub1055 6 месяцев назад

    شاعر کا نام کیا ہے۔

  • @AbdulRasheed-ux2ve
    @AbdulRasheed-ux2ve 2 месяца назад

    Haq Ali Ya Ali 🌹🙏🙏🙏🌹

  • @andleebsafdar1477
    @andleebsafdar1477 10 месяцев назад