ہم کہیں بھی در خدا کا چھوڑ کر جاتے نہیں ہم خیالِ غیر کو دل میں کبھی لاتے نہیں خالق کون و مکاں ہی جانتا ہے حالِ دل رب تعالیٰ کے سوا ہم حالِ دل کہتے نہیں ایک ہیں بس مصطفیٰ جو حامدو محمود ہیں برخِلافِ مصطفیٰ ہم بات ہی سنتے نہیں ہم بہت مسکین اور لاچار ہی کیوں کر نہ ہوں ہم کسی سے بے کسی کا تذکرہ کرتے نہیں ملحدوں سے کہہ رہے ہیں چھوڑ دو الحاد کو وہ خسارے میں ہیں جو الحاد سے بچتے نہیں ہے ہمارا ایک ہی حاجت روا مشکل کشا زندگی کے دن خدا کو چھوڑ کرکٹتے نہیں خوبصورت پاک پیارے نام ہیں اللہ کے پاک نامون ہی کے صدقے ہم کہیں گرتے نہیں رب تعالی کی عطا سے ہو عطا اس میں ہے کیا بن خدا کے ہے عطا ہم یہ یقیں رکھتے نہیں برطفیلِ مصطفی خیرالوریٰ خیرات دے یا خدا خیرات لینے ہم کہیں جاتے نہیں ہے ازل کے حُسن کی تعریف ہی حُسنِ عمل یہ عمل فیاضؔ کرنے سے تو ہم تھکتے نہیں
اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ جس نے بھی یہ نعت لکھا ہے اور جو پڑھ رہا ہے قسم خدا کی وہ سکون مل رہا ہے اللہ تبارک و تعالی لکھنے پڑھنے والے کو جزائے خیر عطا فرمائے امین
بے شک پیارے نبی پاک حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کو دیکھنے کے لیے ظاہری آنکھوں کی ضرورت نہیں۔۔۔بنا آنکھوں کے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ صلو علیہ والہ وسلم ❤
SubhanAllah❤Beautiful Naat 👌Beautiful Voice Outstanding Amazing 👌 Allah pak Abbas sar ko hamesha haste muskurate salamat rakhe Ameen big fan from multan 🇵🇰
دیکھنے کو یا محمد یوں تو کیا دیکھا نہیں ہاں مگر محبوب کوئی آپ سا دیکھا نہیں ایک سے ایک بڑھ کر حسین دیکھے مگر یا مصطفی تم سے بڑھ کر حسن والا دوسرا دیکھا نہیں م کا پردہ ہٹا کر وہ نگاہ شوق سے مصطفی کو دیکھ لے جس نے خدا دیکھا نہیں میں تو کر سکتا نہیں جنت کی باتیں شوق سے وہ کرے جس نے دیار مصطفی دیکھا نہیں
ہم کہیں بھی در خدا کا چھوڑ کر جاتے نہیں
ہم خیالِ غیر کو دل میں کبھی لاتے نہیں
خالق کون و مکاں ہی جانتا ہے حالِ دل
رب تعالیٰ کے سوا ہم حالِ دل کہتے نہیں
ایک ہیں بس مصطفیٰ جو حامدو محمود ہیں
برخِلافِ مصطفیٰ ہم بات ہی سنتے نہیں
ہم بہت مسکین اور لاچار ہی کیوں کر نہ ہوں
ہم کسی سے بے کسی کا تذکرہ کرتے نہیں
ملحدوں سے کہہ رہے ہیں چھوڑ دو الحاد کو
وہ خسارے میں ہیں جو الحاد سے بچتے نہیں
ہے ہمارا ایک ہی حاجت روا مشکل کشا
زندگی کے دن خدا کو چھوڑ کرکٹتے نہیں
خوبصورت پاک پیارے نام ہیں اللہ کے
پاک نامون ہی کے صدقے ہم کہیں گرتے نہیں
رب تعالی کی عطا سے ہو عطا اس میں ہے کیا
بن خدا کے ہے عطا ہم یہ یقیں رکھتے نہیں
برطفیلِ مصطفی خیرالوریٰ خیرات دے
یا خدا خیرات لینے ہم کہیں جاتے نہیں
ہے ازل کے حُسن کی تعریف ہی حُسنِ عمل
یہ عمل فیاضؔ کرنے سے تو ہم تھکتے نہیں
Mashallah
Outstanding mind blowing
Thank you so much 😀
Mashalla mashalla
Masha allah
Mashallah 😊 Mind Relaxing....☺
دیکھنے کو یا محمد یوں تو کیا دیکھا نہیں
ہاں مگر محبوب کوئی آپ سا دیکھا نہی
اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ جس نے بھی یہ نعت لکھا ہے اور جو پڑھ رہا ہے قسم خدا کی وہ سکون مل رہا ہے اللہ تبارک و تعالی لکھنے پڑھنے والے کو جزائے خیر عطا فرمائے امین
آمین
🤲🙏❤🙏🤲
nusrat sahib ki h.❤❤❤❤❤❤
آمین
Parny wali ki nazar nahi Hy likn awaz mashallah ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 😢😢 دل کو چھو گئ 😘❤️
Masha Allah zabardast ♥️
Mashallah abass sahab from kargil ladakh❤
بےشک میرے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر میری جان قربان میرے والدین قربان ❤
Mashallah SubaanAllah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ خدا آپ کو سلامت رکھے
آمین آپ کو بھی خدا سلامت رکھیں
Mashaallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءﷲ ❤❤ سلامت رے ❤❤
Ameen
Wow so nice Abbas abdal
Masaallah❤❤
Mashallah ❤❤❤Mashallah
MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH
Dekhne ko Abbas abdaal jesa har kalam ko Aik alag zindagi bakhshne Wala dekha nahi.
marhaba ❤
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
Mashallah
السلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
Mashallah nice
ماشاءاللہ❤ ماشاءاللہ❤ ماشاءاللہ❤ ماشاءاللہ❤ ماشاءاللہ❤ ماشاءاللہ❤ ماشاءاللہ❤ ماشاءاللہ❤ ماشاءاللہ❤ ماشاءاللہ❤ ماشاءاللہ❤۔۔۔ 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩
بے شک پیارے نبی پاک حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کو دیکھنے کے لیے ظاہری آنکھوں کی ضرورت نہیں۔۔۔بنا آنکھوں کے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
صلو علیہ والہ وسلم ❤
Mashallah ❤
یاللہ جس نے یہ کلام لکھا ، دل موہ لینے والی آواز سے سنا یا اور جس نے پیش کیا سب کو اپنی حفظ و امان اور دارین کی بھلائیاں عطا فرما ۔ آمین
❤️ from Kerala
सुबहानल्लाह माशाअल्लाह
ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام ہے
سبحان اللہ ❤
Waaaah
Abbas abdal k Kya hi kehnay
MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH ❤
But *Sibtain Haider's voice hits different❤❤❤
subhanallah
❤❤❤❤❤❤ Heart touching naat
Love for Writer
Mashallah Allah bless you ❤
ماشاءاللہ سلامت رہیں
Love from jharkhand ranchi india❤
ماشآء اللّٰہ ماشآء اللّٰہ ❤❤❤❤ ماشآء اللّٰہ ماشآء اللّٰہ
ماشاءاللّه جزاک اللہ
فدا ک امی وابی یا رسول اللہ فدا ک روحی و قلبی یا رسول اللہ
صل اللہ علیہ والہ وسلم
Jazaak allahul khairul jaza❤❤❤
mashallah,❤️❤️❤️❤️
Beshak subhanallah labbaik yaa rasulallah 🌹❤️❤️❤️🌹
Mashallah allah ap ko slmat rakhay
Mashalla
Mashallah bht ala 👌🏻💌
Ma sha Allah 😊 Tabarak Allah ❤️ May Allah Grant Kul Ummate Mohammad Sallallahu alaihi wasallam Immense Success in this world 🌎 n Hereafter 🤲
Mashallah boht khubsorat kalam para ha veer g❤
ماشاءاللہ ❤اسلام علیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤اللھم صل علٰی محمد وآل محمد وعجل فرجہم 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
लव यू फलस्तीन❤❤
আল্লাহু আকবার। সাল্লাল্লাহু আলাইহি ওয়াসাল্লাম।
Ary Masha'Allah Masha'Allah Masha'Allah Masha'Allah Masha'Allah Masha'Allah Masha'Allah Masha'Allah Masha'Allah ❤❤❤❤
Masha. Allah... Baradar. Abbas. Abdali. Sahab. 🤲🤲
salam ho ap k muhammad wa alle muhammad ki
মাশাআল্লাহ। সোবহান আল্লাহ। আলহামদুলিল্লাহ।
Mashallah bhai dil ko sakoon mil gay ya Kalam sun kr ❤❤❤❤❤❤❤❤
MashAllah
Love❤ Abass Abdali voice
wao kia awaz ha mera aqa ap ko hamesha salamt takey ju❤
Ameen app ko bhi
Magic voice ❤ great Effort, love from northern Area of Pakistan
MASHA ALLAH, SUBHAAN ALLAH 💚💚💚💚💚
Aisa lgta h no 1 singer aur bowler + some how smart boys in Pakistan only
MashaAllah beautiful Naat 💖😊👌Beautiful voice Outstanding 😍 Amazing Abbas bahi Salamat rahin 🤗💙💜💖💚👌👏Abbas bahi main ap ka sabse se Bada fan hun 💓
Legend Abbas abdaali mashallah
SubhanAllah❤Beautiful Naat 👌Beautiful Voice Outstanding Amazing 👌 Allah pak Abbas sar ko hamesha haste muskurate salamat rakhe Ameen big fan from multan 🇵🇰
دیکھنے کو یا محمد یوں تو کیا دیکھا نہیں
ہاں مگر محبوب کوئی آپ سا دیکھا نہیں
ایک سے ایک بڑھ کر حسین دیکھے مگر یا مصطفی
تم سے بڑھ کر حسن والا دوسرا دیکھا نہیں
م کا پردہ ہٹا کر وہ نگاہ شوق سے
مصطفی کو دیکھ لے جس نے خدا دیکھا نہیں
میں تو کر سکتا نہیں جنت کی باتیں شوق سے
وہ کرے جس نے دیار مصطفی دیکھا نہیں
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
Bahut khoob shabash❤
Mashallah 😊
Mashallah bot hi peyari natt ha aur pari bi bot ache Andaz se Allah pak ap ko salamt rake❤❤
Ameen
Subhanallah sir I am from Kargil ❤
Mashallah mola salmat rakhang ♥️
Ameen
Masallah
❤
Mashallah 🔥🔥🔥 mashallah ❣️❣️❣️❣️
Brilliant! An amazing voice.
MashAllah this id so peaceful❣
wha wha mola salamat rakhay salam ju
Ameen
Wow Very Amazing Naat 😊😊😊
🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Mashaallah ❤
MAsha allah subhan allah 🌹🌹🤲🏻😥❤
Subhan allah
ہاں مگر محبوب کوئی آپ سا دیکھا نہیں
Massallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah end krdiya aap ne❤❤❤❤❤❤❤❤
Voice of Ashiq E rasool s.a.w.m
And this naat is trending this year❤
Mashallah ❤❤❤❤
Allah mazeed bulandiyan Ata kry
Ameen
Subhan Allah ❤❤
Subhanallah bahut khub
Ameeen
Maula salamat rakhen💜💜💜
Ameen
MashAllah Voice of Baltistan ❤❤
Mashallah Allah ❤
Very very impressive
❤❤❤❤
😊
❤❤❤❤❤❤❤❤mashalllah Abdali bahi, respect to all noha khuwaa naat khuwa of Baltistan Pakistan🇵🇰❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤good
❤❤