محاضرة علمية: بعنوان: استشراق اور مستشرقین ۔ فضیلۃالشیخ الدكتورسعید عمری المدني حفظہ اللہ

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 окт 2024

Комментарии • 2

  • @userabdullah505
    @userabdullah505 2 дня назад +4

    سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
    اللہ تعالیٰ شیخ‌ محترم کو اس کا بہترین بدلہ عطاء فرمائے
    نہایت ہی سہل اور سرل انداز میں استشراق و مستشرقین کی تباہ کاریاں اور ان وسائل کا‌ آپ حفظہ اللہ نے ذکر کیا اور جماعت اہل حدیث کی حقانیت کو ثابت کیا
    اللہ تعالیٰ شیخ‌ کے علم و عمل میں برکت دے آپ کی عمر کو عقیدے و منہج کے سلامتی کے ساتھ دراز فرمائے اور اسلام و اہل اسلام کے حق میں نفع بخش فرد بنائے آمین
    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء

  • @kamalshaikh1613
    @kamalshaikh1613 День назад +1

    الحمدللہ ماشاء اللہ بہترین عمدہ اتنے ہنسان انداز میں شیخ محسن موضوع کو سمجھایا