جناب اعلی یہ میوزک نہیں ہونا چاہیے آپ تو بہت عظیم شخصیت ہے'آپ کے سارے کلام بہت خوبصورت ہے اور یہی بھی بہت اچھا ہےزبردست لیکن میوزک تو جنت میں ثنوی جاگی دنیا مے نہیں ہمارے گھر والے گانا میوزک سنیں نہیں دیتے اگر پتا چلا نعت نظم میزک میں آء رہی ہے تو سنیں نہیں دیگے امید آپ اپ بار کلام سہی کرگے اور بابا جان انظر بھائی مظہر بھائی اوراطہر صحاب آپ سبھی میرا سلام مے آپ کے ہر کلام سنتی ہوں مے بھارت سے ہوں
Mashallah 🌻mashaallah🌻 Mashallah 🌻 Bhut hi umda nagma he👌👌👌 Allah nazar bad se bachaye Ameeeeeeen summa ameeeena🤲🤲 Pakistan zinda bad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 Falastin zinda bad 🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
ماشاءاللہ ❤ مجھے آپ لوگوں کے کلام بہت ہی پسند ہیں اس وجہ سے میں نے آپ کے سارے کلام لکھے ہوئے ہیں تاکہ میرے پاس آپ کے سارے کلام محفوظ رہیں اور آگے بھی انشاء اللہ لکھتی رہوں گی ❤
خوبصورت کلام نہیں خوبصورت گانا بولو تم لوگ اتنے جاہل ہو کہ ہر اچھی اور بری بات پر بس سبحان اللہ الحمدوللہ کرنا جانتے ہو حقیقت سمجھنے کی کبھی کوشش ہی نہیں کرتے احمق
کچھ خدا کا خوف کریں جناب میوزک تو آپ نے گانے والا لگایا ہے اور وطن سے محبت کے دعویدار بنے ہوئے ہو کیا اسی میوزک گانوں کے لئے ہی ہم نے انگریز سے آزادی حاصل کی تھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اور میری ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا ان شاءاللہ آپ کو کبھی کسی نے نہیں بتائ ہوگی وہ یہ ہے کہ جس بندے کو لوگ فالو کرتے ہوں اس کو رخصت پر عمل نہیں کرنا چاہیے اس کو عزیمت پر عمل کرنا چاہیے اور یہ بات میری نہیں ہے بلکہ ایک بہت بڑے عالم ہیں دیوبندی مسلک کے ان سے یہ بات میں نے سنی تھی اور ان کی یہ بات سو فیصد درست ہے ، امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے اللہ تعالیٰ آپکو مزید ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ،❤❤❤❤❤
@@MisbahiNasheedOfficial گانے پر طرز یہ ظاہر کرتا ہے کہ تم گانے اسے بناتے ہو نعت خوانوں کو بھی حق ہے اور دوسری بات یہ آپ لوگ منافق ہے نعت بھی سنتے ہیں اور گانا بھی
@@샤힌-t4u الحمداللہ شعرو شاعری سے اچھا لگاؤ ہے اور کئی کلام ہماری خود کی تخلیق کردہ ہے میرے چینل سے سن سکتے ہیں لیکن ہم نے کبھی کسی گانے کے طرز پہ نہیں لکھا ویسے پاکستان تو نظام مصطفی کی بات کرتا ہے ؛ لیکن جتنی برائی پاکستانیوں میں ہے اتنا کہیں نہیں شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے
میں انڈیا سے ہوں لیکن بہت خو بصورت کلام ہے ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤ بہت اچھا لگا سننے میں
کشمیر کو بھیج کے کھایا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
زبردست
ماشاءاللہ آپ کی ہر نعت نظم بہت ہی خوبصورت ہے ہم اپ کے newپروگرامکےانتظارمےہے
ماشاءاللہ جلال صاحبان بہت خوب
کمال ہوگیا
جناب اعلی یہ میوزک نہیں ہونا چاہیے آپ تو بہت عظیم شخصیت ہے'آپ کے سارے کلام بہت خوبصورت ہے اور یہی بھی بہت اچھا ہےزبردست لیکن میوزک تو جنت میں ثنوی جاگی دنیا مے نہیں ہمارے گھر والے گانا میوزک سنیں نہیں دیتے اگر پتا چلا نعت نظم میزک میں آء رہی ہے تو سنیں نہیں دیگے امید آپ اپ بار کلام سہی کرگے اور بابا جان انظر بھائی مظہر بھائی اوراطہر صحاب آپ سبھی میرا سلام مے آپ کے ہر کلام سنتی ہوں مے بھارت سے ہوں
Assalamualaikum Mohtarma 😊
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ بہت خوبصورت ہے اللہ تعالی ترقی نصیب فرمائے❤
الحمدللہ اپ کے ہر نظم کے انتظار رہتا ہے ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت ہے❤❤❤
Mashallah 🌻mashaallah🌻 Mashallah 🌻
Bhut hi umda nagma he👌👌👌
Allah nazar bad se bachaye
Ameeeeeeen summa ameeeena🤲🤲
Pakistan zinda bad
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Falastin zinda bad
🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
کشمیر کو بھیج کے کھایا
ماشاءاللہ ❤ مجھے آپ لوگوں کے کلام بہت ہی پسند ہیں اس وجہ سے میں نے آپ کے سارے کلام لکھے ہوئے ہیں تاکہ میرے پاس آپ کے سارے کلام محفوظ رہیں اور آگے بھی انشاء اللہ لکھتی رہوں گی ❤
شکریہ
❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے سن کر دل خوش ہو گیا ہے اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو اور بھی کامیابی عطافرمائے آمین یارب العالمین 💜💜💜💜💜💜
بہت بہت شکریہ شاہینہ جی
خوبصورت کلام نہیں خوبصورت گانا بولو
تم لوگ اتنے جاہل ہو کہ ہر اچھی اور بری بات پر بس سبحان اللہ الحمدوللہ کرنا جانتے ہو حقیقت سمجھنے کی کبھی کوشش ہی نہیں کرتے احمق
@@샤힌-t4u india
Indian se@@샤힌-t4u
درد مندوں اور ضعیفوں کا ہو خدمت ھے دعا میرے رب سے اے وطن ❤
سر پہ ہو سائیہ رحمت یا خدا رکھے اباد پاک سر زمین ہو بلند شان مان ان یہ وطن ❤
❤AHA❤
وہ مدینے کی گلی ہو نصیب یا خدا وہ بلال کا ازان گونجے کاندھوں میں وطن ❤
ہو علی اکبر کی نماز سر بہ سجدہ عصر عاشعور کربلا کی وہ زمین ہو وطن ❤
❤AHA❤
Allah Tala Falastin ko bhi hamari Tarah آزادی manane ki tofeeq ata farmaye
Ameen
کشمیر کو بیچ کے کھایا
ماشاءاللہ انظر نے تو کمال کر دیا ماشاءاللہ ❤
MashAllah❤❤❤❤
Mashaallah bahut achi naat hai ❤
Mashallah bahut khubsurat nazam hai 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Masha Allah
Mashallah ji ❤❤❤
ہماری جان پاکستان پر قربان
اللہ پاکستان پر اپنی رحمت فرما آمین اور اس کو اپنی حفاظت میں رکھ آمین
Mashallah bht khoob hajrat ji 👌🇮🇳🥰🤲😍❤
کشمیر کو بیچ کےکھایا
MashaAllah bohut piyari aawaz ma naghma pada hai❤❤❤
میرے محبوب قیامت ہوگی، گانے کی طرز پر گایا گیا ہے۔
Zabardast outstanding pakistan 🇵🇰 zindaabad Quaid e Azam paindabad🎉❤😊
Ma sha Allah
Masha Allah beautiful Tarana ♥️🌹🌹♥️
ماشاءاللہ بہت اچھی نعت ہے ماشاءاللہ اطہر بھائی ❤❤❤❤
Assalamualaikum arif bhai
@@MdWasi-vk9ed walikum assalam
@@Arifasif123 kha se hai bhai aap
Pakistan se
Ho kya aap
I love Jalalees❤🎉❤🎉
ما شاء الله
ما شاء الله
آپ لوکوں کا۔کلام۔مجھے بہت پسند ہے اللہ۔اسے۔زیادہ ❤❤❤❤❤اچھے اور خوبصورت۔۔کلام۔پڑھنے۔کی۔توفیق دے❤❤❤ آمین❤❤❤
Mashallah
Masha Allah ❤❤❤
MashaAllah Sammmmm KhooooaaaG 😍🎉
ماشااللہ بہت خوبصورت کلام❤🎉
Masah allah❤❤😊
Love❤❤❤ from Kashmir😢😢😢
سر پہ کفن میں باندھ کے وطن کرتا رھوں گا تیری حفاظت میں وطن ❤
ہو نصیب مجھ کو وطن کلمہ پڑھ لوں گا محمد ھے رسول اللہ وطن ❤
❤AHA❤
Mashallah Anzar jlali Bhai very nice
MashAllah 🥰😘
alah mazeed qaboooleat k sath deen k liye qabool farmayee ameen nazre bad sy bachaye
Mashallah 🇮🇳❤
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
Mashaallah. Can i use this track for my Country 🇮🇳🇮🇳??
Wowwww Bohotttt KhoooooB 👌❤🎉
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ
May Almighty Allah protect our country from every evil eye Ameen❤❤❤❤❤❤❤
❤🌟 پـیارے لــوگ پـیارے انـــــداز🌟❤
💚꧁❥🌹𝐍𝐢𝐜𝐞🌹𝐁Beautifull🌹❥꧂💚.
.💙 🌟پـیارے لــوگ پـیارے انـــــداز🌟💙
Assalamualaikum bhai iam Iqbal Khan Mehar Rajasthan India se 🇮🇳
ماشاءاللہ❤❤❤❤
❤ماشاءاللہ
Bouth Khoob
عبد الغفار صاحب نے ٹھیک کہا ہے
❤❤❤❤❤
بہترین
Allah Tala hamare hukmaran ko hadayat de bahut achcha calam he
❤❤ماشاءاللہ❤❤ پاکستان
Subhan Allah ❤❤
انظر نے بھی بھت زبردست نعت پڑھتے ہیں
قبر ہو روشن خدا خیر کریں میں علی حسن گناہ گار ہوں بخش گناہ ہو وطن ❤
ق گنبد ہو عطا تھامیں بازو ہو وصیلہ ہو یا خدا ہو قبول دعا میرا وطن ❤
❤AHA❤
ماشاءالله بهت خوبصورت كلام هي
Aap ne athar jalali ki q pic lagai h bata sakti h
Q ki wo humare bhi Bhai hai
Aap kun hai aur kaha se hai
ماشاء الله نشيد جميل ❤❤❤❤❤❤
Mashallah 🕋
ماشاءﷲ ماشاءﷲ ماشاءﷲ ماشاءﷲ ماشاءﷲ ماشاءﷲ ماشاءﷲ ماشاءﷲ ❤❤❤❤❤❤❤
کیا زبردست گانا ہے ❤❤❤😊
Mashallah ❤❤❤❤ mashallah❤❤❤
وطن کے جائے اگر چمن ہوتا ہے اس سے چمن اسلام بھی مراد لیا جاتا اور اسلامی وطن بھی
ALLAH HO AKBAR LONG LIFE PAKISTAN
Inshallah inshallah inshallah
Nice
سب بہت اچھا ہے ماشاءﷲ لیکن میوزک ہٹا دیجئے میرے بھائی
Nice❤❤❤❤
Allah pakistan ki hifazat farmaein Ameeeeeeen
Athar jalali nice voice
میں وفادار وطن کیا ہی کہنا ہے ❤❤❤❤❤
Insha Allah. Pakistan Zindabad.
inshallah🙂🙂
beautifull but we want your Faces in the videos ! love you Jalalees Sahiban
Mashaallh❤ lekin ye music nhi honi chahiye
nice
بلکل گانے کے ترض میں
جناب والا دوسرے گزارش ہے کرنی تھی کہ جن فوج کی ویڈیو ہوئی ہیں انہوں نے ایک میں سے کسی نے قربانی نہیں دی قربانیاں تو امت مسلمہ کے نوجوانوں نے دی ہیں
Bss kro ..
0:18 best
نا صرف یہ کہ میوزک نہیں ہونا چاہیے بلکہ گانے کی دُھن اور طرز بھی نہیں ہونی چاہیے۔ہر کلام نہایت عمدہ ہوتا ہے۔سوائے اِس ملی نغمہ کے
پاکستان زندہ باد ❤❤❤❤
عمران خان زندہ باد ❤❤❤
کشمیر کو بیچ کے کھایا
❤
I love my india
🎉
bohothikhoobsoorat
Beshak...hum sb hain wafadar e watan
❤❤❤
Assalamualaikum
کچھ خدا کا خوف کریں جناب میوزک تو آپ نے گانے والا لگایا ہے اور وطن سے محبت کے دعویدار بنے ہوئے ہو کیا اسی میوزک گانوں کے لئے ہی ہم نے انگریز سے آزادی حاصل کی تھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور میری ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا ان شاءاللہ آپ کو کبھی کسی نے نہیں بتائ ہوگی وہ یہ ہے کہ جس بندے کو لوگ فالو کرتے ہوں اس کو رخصت پر عمل نہیں کرنا چاہیے اس کو عزیمت پر عمل کرنا چاہیے اور یہ بات میری نہیں ہے بلکہ ایک بہت بڑے عالم ہیں دیوبندی مسلک کے ان سے یہ بات میں نے سنی تھی اور ان کی یہ بات سو فیصد درست ہے ،
امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے
اللہ تعالیٰ آپکو مزید ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ،❤❤❤❤❤
Zahid bhai kee name naat
اس کا طرز کس گانے پر ہے
🇵🇰 ❤
Kab tak upload hoga
Yaa naat NAHI song haa 😢
وطن سے پہلے اسلام کو نہ لانا نادانی ہے
کشمیر کو بیچ کے کھایا
جناب اعلی یہ میوزک نہیں ہونا چاہیے یا تو اپ خود سامنے ائیں، یا صرف اپ تھمب نیل لگا کر نظم پڑھیں، اس طرح نہیں کرنا چاہیے اب تو بہت عظیم شخص ہیں،
یہ پورا ترز گانے پر ہے
کشمیر کو بیچ کے کھایا
میرے محبوب قیامت ہوگی ؛ گانے کا طرز لیا گیا ہے
پڑھنے والے سے زیادہ بے حس تو لکھنے والے ہیں
@@MisbahiNasheedOfficial
گانے پر طرز یہ ظاہر کرتا ہے کہ تم گانے اسے بناتے ہو
نعت خوانوں کو بھی حق ہے
اور دوسری بات یہ آپ لوگ منافق ہے
نعت بھی سنتے ہیں اور گانا بھی
@@샤힌-t4u الحمداللہ شعرو شاعری سے اچھا لگاؤ ہے اور کئی کلام ہماری خود کی تخلیق کردہ ہے
میرے چینل سے سن سکتے ہیں لیکن ہم نے کبھی کسی گانے کے طرز پہ نہیں لکھا
ویسے پاکستان تو نظام مصطفی کی بات کرتا ہے ؛ لیکن جتنی برائی پاکستانیوں میں ہے اتنا کہیں نہیں
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے
Thank you for give me 300 🎉
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ملی نغمہ ہے لیکن میوزک اچھا نہیں لگا ❤