Dear, you uploaded this video but you do not research on this topic because the name of this ship you told wrong, you said ,ANDAS queen. That is wrong the name of ship is ,INDUS queen please correct this. Thank you.
بہت افسوس کی بات ہے ریاست بہاولپور برصغیر کا امیر ترین اور خوشخال ریاست تھا جو پاکستان بنے کے بعد پاکستان میں شامل ہوا اور اب وہ کہنگال ریاست بنا اور جہاں تک کشتی کی بات ہے تو یہ ایک قومی ورثہ ہے اس کو سیاحت اور نئ نسل کے لئے محفوظ کرنا چاہیے
It's population bomb which is being ignored. When Pakistan came into being it's population was under two core including East Pakistan. Now u can understand while the resources are declining. U have consumed your gas resource and so on.
میری پاکستان آرمی چیف سے گزارش ھے ۔صادق گڑھ محل کو فوری طور پر نوابوں سے کر آرمی ہوٹل بنایا جائے۔۔۔تاکہ دفاع پاکستان کی بہتری۔کے لیے ھو ۔ڈیفنس ایمبیسڈر کے نام سے مشہور ہو
وسیم بھائی ! آپ نے ہمارے اس تاریخی ورثے پر نہایت ہی معلوماتی ویڈیو بنائی ہے۔۔۔۔آپ نے عہد رفتہ کے جس ورثے کا کھوج لگا کر دنیا کو دکھایا ہے ،اس پر آپ داد و تحسین کے مستحق ہیں۔۔۔۔مجھے اس ورثے کی بربادی پر بہت دکھ ہوا ہے۔۔۔یہ جہاز نواب آف بہاولپور کی ملکیت تھا تو انہوں نے اس کا خوب استمعال کیا۔۔اس کی تزئین و مرمت کا خاص خیال رکھا۔۔۔حکومت پاکستان کی تحویل میں آنے کے بعد جب اس کا استمعال ترک کر دیا گیا تھا تو حکومت کا فرض تھا کہ ماضی کی اس نشانی کو عجائب گھر میں محفوظ کر لیتے۔۔۔۔نہ کہ اس طرح بے توقیری کرتے۔۔۔۔حکومت آج بھی اس تاریخی جہاز کو یہاں سے اٹھا کر اس کی تزئین و آرائش کر کے اسے اصلی حالت میں لا کر محفوظ کرے ۔۔۔تا کہ ہماری آنے والی نسلیں بھی جہاز رانی کے اس قابل فخر ورثے کو دیکھ سکیں۔۔
I myself borned in state of bahawalpur, and spent upto 14 year in state which is now under nwz,family mafia thieves government Bahawalpur state was rich upto ZULFIQAR ALI BHUTTO SHAHEED times,then zia munafiq steady made ex bahawalpur residents slaves
اتنا بہترین بحری جہاز ریاست بہاولپور ختم ہونے کے بعدتباہ ہو گیا ہے اور حکومت نے کوئی توجہ نہ دی بہت افسوس ہوا یار اب بھی وقت ہے کہ حکومت پاکستان اسے از سرنوع تعمیر کرکے سیاحت کے لیے اسے استعمال کرے تو حکومت پاکستان کی آمدنی میں بہترین اضافہ ہوسکتا ہے
Nice video
الحمد للہ میں نے اس انڈس کویین پر 1960 میں عازی گھاٹ اور دراہمہ کے درمیان دریائے سندھ
میں چلتا تھا سفر کیا ھوا ھے
میری خالہ جان اور انکے اہل خانہ کے سابقہ شہر بہاولپور اور میری آمد و رفت کی پرانی یادیں 🌹🇵🇰💟
Bhut khob❤❤❤
Good 👍
Nice bro video
زبردست ماشااللہ بہت خوب بہترین کام کیا آپ نے۔
thanks sir
Excellent Video. Keep it up.
اگر آج بہاولپور پاکستان میں شامل نہ ہوتا تو ترقی یافتہ ہوتا
ماشاء اللّٰہ ہمت کیتی اے وے
thanks ap ne buht malomat den is bare mujhe
Kash humara Bahawalpur alag na rehta
Good work dear nice sharing welcome to Ahmadpur East yaha aao apko vlog banweye sadiq garh palace
insha allah bhai jan buht jald aaon ga aur zaror aoonga plz apna cell number send kren
زبردست وسیم بھای
Good video,good cumantry, and good background music.keep it up
thanks bro
Zabardast ❤❤
ماشاء۔اللہ۔❤❤❤❤
Good Working and remember to me about this View. I have seen some years ago this place and Indus Queen. That time it was in the water..
جی بالکل جب آپ نے دیکھا تھا اس وقت دریائے سندھ کی طغیانی کی وجہ سے یہاں پر پانی تھا لیکن اب خشک ہو چکا ہے
❤❤❤👌🏻👌🏻👍🏻❤❤❤
zabbardast bhai jan
Is ka visit kia hai ye abhi Kot Mithen m hai
Lage raho bhai bohat age jao ge❤
انشاء اللہ بھائی
naic
Good
Dear, you uploaded this video but you do not research on this topic because the name of this ship you told wrong, you said ,ANDAS queen. That is wrong the name of ship is ,INDUS queen please correct this. Thank you.
ایہ جہاز دی انی خراب حالت کیوں اے؟
ریاست کی عدم توجہی اور بے پرواہی کی بدولت
Interesting
❤❤❤
Good 😊
Thanks 😊
اسی طرح کا ایک جہاز ڈیرہ غازی خاں اور ایک ڈیرہ اسماعیل خان میں دریاے سندھ کے ساتھ بیان میں کھڑے ہیں ان کا بھی ویلاک بنایں
Insha Allah bro zaror
بہت افسوس کی بات ہے ریاست بہاولپور برصغیر کا امیر ترین اور خوشخال ریاست تھا جو پاکستان بنے کے بعد پاکستان میں شامل ہوا اور اب وہ کہنگال ریاست بنا اور جہاں تک کشتی کی بات ہے تو یہ ایک قومی ورثہ ہے اس کو سیاحت اور نئ نسل کے لئے محفوظ کرنا چاہیے
It's population bomb which is being ignored. When Pakistan came into being it's population was under two core including East Pakistan. Now u can understand while the resources are declining. U have consumed your gas resource and so on.
Ye begairat Nawaz sharif mary ga tu hi kuch bany ga
Very sad history of indus queen
Great
میری پاکستان آرمی چیف سے گزارش ھے ۔صادق گڑھ محل کو فوری طور پر نوابوں سے کر آرمی ہوٹل بنایا جائے۔۔۔تاکہ دفاع پاکستان کی بہتری۔کے لیے ھو ۔ڈیفنس ایمبیسڈر کے نام سے مشہور ہو
وسیم بھائی ! آپ نے ہمارے اس تاریخی ورثے پر نہایت ہی معلوماتی ویڈیو بنائی ہے۔۔۔۔آپ نے عہد رفتہ کے جس ورثے کا کھوج لگا کر دنیا کو دکھایا ہے ،اس پر آپ داد و تحسین کے مستحق ہیں۔۔۔۔مجھے اس ورثے کی بربادی پر بہت دکھ ہوا ہے۔۔۔یہ جہاز نواب آف بہاولپور کی ملکیت تھا تو انہوں نے اس کا خوب استمعال کیا۔۔اس کی تزئین و مرمت کا خاص خیال رکھا۔۔۔حکومت پاکستان کی تحویل میں آنے کے بعد جب اس کا استمعال ترک کر دیا گیا تھا تو حکومت کا فرض تھا کہ ماضی کی اس نشانی کو عجائب گھر میں محفوظ کر لیتے۔۔۔۔نہ کہ اس طرح بے توقیری کرتے۔۔۔۔حکومت آج بھی اس تاریخی جہاز کو یہاں سے اٹھا کر اس کی تزئین و آرائش کر کے اسے اصلی حالت میں لا کر محفوظ کرے ۔۔۔تا کہ ہماری آنے والی نسلیں بھی جہاز رانی کے اس قابل فخر ورثے کو دیکھ سکیں۔۔
Thanks Bhai
Isko renew karkay dirya mhn sihayat k liy istmall kar saktay hen
Nice
Kot mithan me hai ye
Afsos
Recall ING the old days of the Nawab Saadiq Abbasi Days of 1950s Sadiq Public School in Bahawalpur is another Land mark of the Nawab Saadiq Abbasi.
Is jaga ki location Kahan ki hai
چاچڑاں شریف پل کراس کر کے مٹھن کوٹ جاتے ہوئے تیسرے پل پہ ہے بھائی
Ap kpr Sy ho ya zpr Sy?
ji bhai kpr se hon
@@PakistanTourism710 bht achy,
I'm from klp road zafar Abad near fathpur kamal
But now in Saudi Arabia
Great work ❤️❤️👍
@@muhammadsulaimankhan1557 قادر پور مسجد پر ڈاکومنٹری ہے فتح پور والی چٹی مسجد اس کا وزٹ کیجئے بھائی
Good yeh hamary village k pas hai
Location plez
@@Prince_of_Kp kid Chez ki
@@Prince_of_Kp kahan se ho phir complete Rasta bataen gy
@@ZahidKVlogs20 bahawalpur
It's the Titanic of Pakistan
I myself borned in state of bahawalpur, and spent upto 14 year in state which is now under nwz,family mafia thieves government
Bahawalpur state was rich upto ZULFIQAR ALI BHUTTO SHAHEED times,then zia munafiq steady made ex bahawalpur residents slaves
100 % agree
اتنا بہترین بحری جہاز ریاست بہاولپور ختم ہونے کے بعدتباہ ہو گیا ہے اور حکومت نے کوئی توجہ نہ دی بہت افسوس ہوا یار اب بھی وقت ہے کہ حکومت پاکستان اسے از سرنوع تعمیر کرکے سیاحت کے لیے اسے استعمال کرے تو حکومت پاکستان کی آمدنی میں بہترین اضافہ ہوسکتا ہے
I visited this jahaz
Ehsan faramoshi
Waseem bhai apna no send karna.
03039704979
Pakistan kí Kisi bhi nayab chiz ko Kisi hkumat ne snbhala Nahin bhot dokh ki BAAT hai
❤❤❤
Good
❤❤❤❤