ماشاء اللہ حضرت - اللہ آپکو ایمان و صحت سلامتی والی لمبی زندگی دے، پتہ نہیں کتنے ہزاروں لوگوں کی زندگیوں میں آپ کے قیمتی الفاظ کی وجہ سے انقلاب آ گیا اور جناب رسول اللہ کے بتائے راستوں پر چل نکلے- ہزاروں علماء اور مفتیان کرام آپ کے شاگردون کی صورت میں آُپکا صدقہ جاریہ ہے- خدمت خلق والا شعبہ دیکھٰں تو وہ بھی قابل رشک، اللہ آُپکا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھییں- ہمیں آپ سے اللہ کے لیے محبت ہے- اللہ ہماری نسلوں میں بھی علماء و مفتیان کرام پیدا فرمائیں آمین
❤❤❤❤
الحمدللہ رب العالمین ❤
ماشاءاللہ کیا خوبصورت باتین سننے کو ملین کیا خوب انداز بیان ہے میرے حضرت کا
اللہ پاکانکو عمر درازی عطا فرماءے امین رضیہ فردوس دعاءون کی محتاج
❤
مزہ آگیا
Allah tabarak WA ta LA HM sb ko noor e nabuwwat ka faiz Ata farmaye
❤❤❤❤
Sallallahu Ala MUHAMMAD ..
Sallallahu Alaihi Wasallam
😮😢😊
ماشاء اللہ حضرت - اللہ آپکو ایمان و صحت سلامتی والی لمبی زندگی دے، پتہ نہیں کتنے ہزاروں لوگوں کی زندگیوں میں آپ کے قیمتی الفاظ کی وجہ سے انقلاب آ گیا اور جناب رسول اللہ کے بتائے راستوں پر چل نکلے- ہزاروں علماء اور مفتیان کرام آپ کے شاگردون کی صورت میں آُپکا صدقہ جاریہ ہے- خدمت خلق والا شعبہ دیکھٰں تو وہ بھی قابل رشک، اللہ آُپکا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھییں- ہمیں آپ سے اللہ کے لیے محبت ہے- اللہ ہماری نسلوں میں بھی علماء و مفتیان کرام پیدا فرمائیں آمین
آمین ثم آمین
MashAllah Allah hazrat ko kheir o afiat ata fermae ameen
Asslamualekum
MashaAllah...Allah hame Aml ki tofik Ata farmaye...Aamin ♥️♥️♥️