الھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید الھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ❤
MashaAllah, Hazrat Mufti ko bohat Salaon baad dekh ker khushi hoe. Takreeban 30 sal pehlay in ka QTV per program chalta tha maslay masail per ore main inka program bohat shoak say daikhta tha. Os waqt k baad aj in ko dekha hai.
بےشک. عشق انسان کو اس بلند مقام تک لے جاتا ہے....جس کی ایمان کو خبر ہی نہیں.... ! وہ آتش نمرود میں بھی کود پڑتا ہے..اور اپنے جسم کے مختلف حصوں کا گوشت کاٹ کر جناب موسیٰ علیہ سلام کے حوالے کر دیتا ہے....!! . اعجاز احمد کوئٹہ
ماشاء اللہ حضرت بہت عرصہ بعد أپ کو دیکھنا اور سننا نسیب ہوا جب أپ عبدالوں کی بات کررہے ہیں تو براہ کرم یزید اور بنوامیہ کو اس میں شامل نہ کہنا الیاس قادری کی طرح
Nabi ki ahadees sy bata rahay hn or kia tum Nabi pak ki baton ko son k b munkir ho kar b Allah ka shukar ada karty ho koi quran o hadees sy rad karty agar kar sakty hoty
@HuzaifAli-n9 مشکل یہ ہے کہ یہ سارے کے سارے حضرات امریکہ اور یورپ میں جا بسے ہیں اسی لئے وہ ممالک ان لوگوں کی اعلٰی انتظامی صلاحیتوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں ۔ حضرت صاحب ماشااللہ پہنچی ہوئی شخصیت ہیں یقیناََ ان کا ان سے رابطہ ہو گا چند حضرات کو پاکستان بلوا دیں تا کہ ہم بھی ان کی اعلٰی صلاحیتوں سے مستفید ہو سکیں ۔ 😇
علم سے عقل کو تقویت ملتی ہے عشق علم و عقل کا محتاج نہیں ہوتا ہے عشق کی کشتی میں سواری کرنے والے بندے خدا کی مثال کشتی نوح عليه سلام کی طرح ہے طوفانی موجے بھی اُس کو نقصان نہیں پہنچا سکتی ہیں کیونکہ اُس عاشق کی رگ رگ میں مسبب الاسباب بسا ہوتا ہے وہ بنده خدا سبب سے آزاد ہوتا ہے عشق نور خداوندی ہے عشاق کی غذا ہے وہ فرش پر ہوتے ہیں انكى روح عرش کا طواف کر رہی ہوتی ہے( مخدوم شیخ عبدالله )
Many many thanks Hazrat Abu Baker Shazli Sb; for narrating the characteristics of Abdal, Qutab, & Ghawas. It will b kind of u; if u explain n detail the Qualities of these " Hizbuulahs" so that the Muslim Ummah may b benefited. Also please provide any pertinent reference book on this topic. Allah may grant u bounteous reward. Aameen
@@TubaWelfareUk sab chupe hue rahenge to ummat ke masayel Allah se kon hal karwayega? Chupe hue apni jagah aur pareshan haal Allah ke bande apni jagah. Phir inko manna se kya farq padhega? Isi liye dusri jamat wale sahi kahete hain, sirf Allah kaafi hai. In sab chakkaron me na pado
ماشاءاللہ بہت اچھا موضوع ہے لیکن، ایک بات کا خیال رکھنا چاہیئے تھا حضرت کو کہ بیک گراونڈ میں اذان کی آواز آرہی ہے کیا ہی بہتر ہوتا اگر حضرت کچھ دیر خاموشی اختیار کر لیتے۔
اولیائی تحت قبائی لا یعرفھم غیری الآ اولیائی ۔ اولیاء میرے چادر کے نیچے ہیں ۔ اس کو کوئی پہچان نہیں سکتا ۔ جو خود ولی نہ ہو ۔ ولی ۔ و سے مراد معنی اور ہے۔ اور لی کی معنی ہے ۔ کہ میرے لئے ۔ ولی سے مراد اور میرے لئے ہے ۔ یعنی اللہ تعالیٰ کریم کے لئے ہیں ۔
کدھر دفع ہوگئے اسامہ خان وہابی اور نزیرپاشا وہابی اور طوصیف الرحمان وہابی غیرمقلدین ہمفرے کے ملفوظات اس موضوع کے رد میں لے آؤ ماشاءاللہ اللہ مزید ترقی دے اور ابوسفیانی فوج کو رسوا کرنے کی توفیق دے
@AbuJavad-e2s آپ درست فرما رہے ہیں ۔ مشکل یہ ہے کہ یہ سارے کے سارے حضرات امریکہ اور یورپ میں جا بسے ہیں اسی لئے وہ ممالک ان لوگوں کی اعلٰی انتظامی صلاحیتوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں ۔ حضرت ماشااللہ پہنچی ہوئی شخصیت ہیں یقیناََ ان کا ان غوث قطب ابدالوں سے رابطہ ہو گا چند حضرات کو پاکستان بلوا لیں تا کہ ہم بھی ان کی اعلٰی صلاحیتوں سے مستفید ہو سکیں ۔ آپ کیا کہتے ہیں ؟ ہیں جی !
فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم الصدیق الاکبر علی الفاروق الاعظم علی امام المتقین علی امیر الانبیاء والمرسلین علی نفس رسول علی دم رسول علی روح رسول علی اسد اللہ علی الغالب علی سیف اللہ علی کلیم اللہ علی حبیب اللہ علی الحق علی مولا علی امام علی خلیفۃ اللہ والخلیفۃ الرسول علی حیدر کرار علی علی علی علی علیہ صلاۃ والسلام
@@shafqat4005 Mar ke qabr mr le jao, khaas khaas karke deen ko chupa ke 1400 saal se siwaye sahaba aur tabayeen aur taba tabayeen aur chand buzrugan e deen ko chhor kar tum jaise sabhi zaalimon ne yahi to kiya.apne aapko aur apne khandan walon ko hi tum log khaas samjh ker qabron me chale gaye. Sharm karo sharm. Tumko kisne haq diya hai Maheboob ki ummat me khaas o aam ki lakeer khinchne?ek baap ki aulad ho to jawab do
@shafqatat4005 حضرت صاحب درست فرما رہے ہیں ۔ مشکل یہ ہے کہ یہ سارے کے سارے حضرات امریکہ اور یورپ میں جا بسے ہیں اسی لئے وہ ممالک ان لوگوں کی اعلٰی انتظامی صلاحیتوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں ۔ آپ ماشااللہ پہنچی ہوئی شخصیت ہیں یقیناََ ان سے رابطہ ہو گا ان سے درخواست ہے کہ ان میں سے چند حضرات کو پاکستان بلوا لیں تا کہ ہم بھی ان کی اعلٰی صلاحیتوں سے مستفید ہو سکیں ۔
ایک وقت یعنی زمانے میں 360 اولیاء اللہ موجود ہوتے ہیں ایک وقت کا غوث ۔اور تین قطب غوث خود ایک ہی وقت میں غوث بھی اور قطب بھی ہے اسکے علاوہ تین قطب ہوتے ہیں ۔ اوتاد اور چالیس ابدال ہوتے ہیں اسکے علاوہ تین سولہ ذنباء نقباء سالک درویش و دیگر مراتب کے اولیاء ہوتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اہل بیت آئمہ اہل بیت اپنے اپنے زمانے کے غوث تھے اسکے علاوہ کاملین کی تین اقسام ہے کامل ذات۔کامل ممات۔اور کامل حیات اسکے علاوہ ایک آفاقی مرتبہ قلندروں کا ہوتا ہے پھر مجذوب بھی ہوتے ہیں مگر انکی اتباع نہیں کرنی چاہئے کیونکہ ان پہ شریعت ان پہ لاگو نہیں ہوتی وہ واصل باللہ ہوتے ہیں انکا عقل کا آئنہ ٹوٹ جاتا ہے انکی اتباع بندے کو معجوب کر دیتی ہے ان دو دو رکعت مولویوں کو اولیاء اللہ کی اصل حقیقت کا کوئی علم نہیں نہ ہی انکے پاس کوئی کسوٹی ہے ۔
Sara mal europe or amrica may kuen ja raha or is mulk may jo ho raha hay wo kisi ko nazer nahi a raha. Or refrence zaror do takay tasdeeq kee ja sakay.
آپ درست فرما رہے ہیں ۔ مشکل یہ ہے کہ یہ سارے کے سارے حضرات امریکہ اور یورپ میں جا بسے ہیں اسی لئے وہ ممالک ان لوگوں کی اعلٰی انتظامی صلاحیتوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں ۔ آپ ماشااللہ پہنچی ہوئی شخصیت ہیں یقیناََ ان سے رابطہ ہو گا چند حضرات کو پاکستان بلوا لیجئے تا کہ ہم بھی ان کی اعلٰی صلاحیتوں سے مستفید ہو سکیں ۔
مولانا۔ اللّہ رب العالمین کا خوف کریں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنے سے بچیں ۔ مسلم شریف کی واضح حدیث پاک ھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنے کی سزا جہنم ھے۔ یہ حدیث موضوع یعنی جعلی ھے۔ وما علینا الاالبلاغ المبین
Yaan kay ulma kay lammbay laambaay naam per b goor ki jiay ulama mufiti peeraan falaan falaan qadri chishti bralavi ...bas ek lafaz baqi reh gia ha alay salam .....
Yeah peer yeah qutab yeah abdal ki nashoo nima kay liye. Jahaliaat zaroori ha isi liye yeah sirf india pakistan mein paay jatay hain .....duniya kay kisi aur islamic mulak mein nahi ...aur jahiloon ki wajha say yeah zinda rehtay hain ...
@drtahseensaqibi uno deobandi hai ya barelwi, uno jab apne aapko Qutbul aqtab likhte hain, to apne aapko so called ulma e haq kahelane wale darr kar khamoosh kiyon rahete hai? Kab tak maut se daroge?
عوام کو بتانا بھی ضروری ھے ۔ اگر آتنی خاص اور چھپانے والی ھوتی تو احادیث میں تذکرہ نہ ملتا۔ تصوف کی کثیر کتب میں ان مقامات و درجات کا اور انکے کاموں کا ذکر کیوں ھوتا۔ اس لیے بھائی اس کی بھی ضرورت ھے اولیاء کی شان تو قرآن میں کھل کر بیان کی گئی ھے ۔ اس لیے ٹینشن نہ لیں
@Rol66 حضرت صاحب درست فرما رہے ہیں ۔ مشکل یہ ہے کہ یہ سارے کے سارے حضرات امریکہ اور یورپ میں جا بسے ہیں اسی لئے وہ ممالک ان لوگوں کی اعلٰی انتظامی صلاحیتوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں ۔ حضرت صاحب ماشااللہ پہنچی ہوئی شخصیت ہیں یقیناََ ان کا قطبوں ابدالوں سے رابطہ ہو گا چند حضرات کو پاکستان بلوا لیں تا کہ ہم بھی ان کی اعلٰی درجہ کی صلاحیتوں سے مستفید ہو سکیں ۔ ہیں جی !
@manzoorawan8855 بے شک حضرت درست فرما رہے ہیں اے عالم دوراں ، عقل کل ، بہت سارے قطب اور اور اولیاء پاکستان میں بھی ہیں مگر چمگاڈر کو سورج اچھا نہیں لگتا تو اس میں سورج کی روشنی کا کیا قصور اس سے تو سارا جہاں منور ھو رہا ھے۔ انہوں اولیاء کی برکت سے کائنات کا نظام چل رھا ھے۔خاص کر پاکستان کا وگرنہ مرزے جیسے شیاطین تو فساد برپا کرنا چاہتے ہیں یہاں
@zainnoor7023 آپ درست فرما رہے ہیں بہت لوگوں کو سمجھ نہیں آتی ۔ مشکل یہ ہے کہ یہ سارے کے سارے حضرات امریکہ اور یورپ میں جا بسے ہیں اسی لئے وہ ممالک ان لوگوں کی اعلٰی انتظامی صلاحیتوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں ۔ حضرت صاحب ماشااللہ پہنچی ہوئی شخصیت ہیں یقیناََ ان کا ان قطب ابدالوں سے رابطہ ہو گا ان میں سے چند حضرات کو پاکستان بلوا لیں تا کہ ہم بھی ان کی اعلٰی صلاحیتوں سے مستفید ہو سکیں ۔ ویسے مشکل ہے ایسے ٹھنڈے ملکوں سے یہاں آنا مگر کوشش تو کی جا سکتی ہے ۔ ہیں جی !
الھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید الھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ❤
ماشاء اللہ أپ کا انداز بیاں لہجہ بہت عمدہ ہے
MashaAllah, Hazrat Mufti ko bohat Salaon baad dekh ker khushi hoe. Takreeban 30 sal pehlay in ka QTV per program chalta tha maslay masail per ore main inka program bohat shoak say daikhta tha. Os waqt k baad aj in ko dekha hai.
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر جزاکم اللہ خیرا
ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ اللہ اللہ اللہ اللہ اکبر کبیرا۔ لاالہ الا اللہ العظیمُ الحلیم بارک اللہ فی علمک وسعیک وفیضک عاماللخلق آ میں۔
Mashallah zaberdest hounrable moulana sb
ماشإاللہ سبحان اللہ بھت خوبصورت گفتگو دل کر رھا ھے یہ گفتگو چار گھنٹے کی ھو پھر بھی کم تھا
محترم اس دور کے قطب کے نام سے آگاہ کیجئے
MashaAllah Alhamdulillah InshaAllah ✅
حدیث ❤❤❤
ظالم و جابر حاکم. کے خلاف
کلمہ حق کھنا. بحترین جھاد ھے ❤❤❤❤
Mashallah Mufti Sahab
ماشاءاللہ بے شک
Masha Allah
Maa Shaa Allah
الف لیلہ و لیلہ
بےشک. عشق انسان کو اس بلند مقام تک لے جاتا ہے....جس کی ایمان کو خبر ہی نہیں.... ! وہ آتش نمرود میں بھی کود پڑتا ہے..اور اپنے جسم کے مختلف حصوں کا گوشت کاٹ کر جناب موسیٰ علیہ سلام کے حوالے کر دیتا ہے....!! . اعجاز احمد کوئٹہ
خدا کا خوف کریں لفظ عشق قرآن سے دکھائیں عشق نہیں کودا تھا آگ میں توکل اور یقین کودا تھا۔۔۔
Mashalah subhanalah
Masha Allah Qibla Mufti Abubakar Shazli Sb zindabad Zindabad ❤❤❤❤
ماشاء اللہ حضرت بہت عرصہ بعد أپ کو دیکھنا اور سننا نسیب ہوا جب أپ عبدالوں کی بات کررہے ہیں تو براہ کرم یزید اور بنوامیہ کو اس میں شامل نہ کہنا الیاس قادری کی طرح
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ میں ان باتوں پر یقین نہیں رکھتا
Nabi ki ahadees sy bata rahay hn or kia tum Nabi pak ki baton ko son k b munkir ho kar b Allah ka shukar ada karty ho koi quran o hadees sy rad karty agar kar sakty hoty
@HuzaifAli-n9
مشکل یہ ہے کہ یہ سارے کے سارے حضرات امریکہ اور یورپ میں جا بسے ہیں اسی لئے وہ ممالک ان لوگوں کی اعلٰی انتظامی صلاحیتوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں ۔ حضرت صاحب ماشااللہ پہنچی ہوئی شخصیت ہیں یقیناََ ان کا ان سے رابطہ ہو گا چند حضرات کو پاکستان بلوا دیں تا کہ ہم بھی ان کی اعلٰی صلاحیتوں سے مستفید ہو سکیں ۔ 😇
@@manzoorawan8855 tussy dy samny aa b gy to tum log baaqeeda gusstakho k tawy chatny mn masroof raho gy
خاصاں دی خاصاں کے لئے ہے
ماشاءاللہ بہترین بیان اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
قلندر پاک کے بارے میں بتا دیجیئے
Mashallah ❤🎉
Thanking you well done
Amin
Asalamoalikum Masha Allah
❤ Bismilla Haq Beshak Saww Bismilla ❤
اس موضع پر تفصیلی بات کرنے کی ضرورت ھے۔ تکوینی معاملات پر سلسہ وار گفتگو ضروری ھے۔ راجہ منظور جنجوعہ پیرس
ہر گفتگو تفصیل سے سننے کے لیے۔ آپ ویڈیوز دیکھیں ۔۔۔ میاں حضور شیخ طارق احمد شاہ عارف قادری صاحب کی
Mashallah.
Very informative
ماشاءاللہ ❤❤❤ مرشد
❤❤❤سبحان اللہ ❤❤❤
Mashallah
مجذوبوں، قلندروں اور ملامتی بزرگوں پر بھی بات کریں۔
علم سے عقل کو تقویت ملتی ہے عشق علم و عقل کا محتاج نہیں ہوتا ہے عشق کی کشتی میں سواری کرنے والے بندے خدا کی مثال کشتی نوح عليه سلام کی طرح ہے طوفانی موجے بھی اُس کو نقصان نہیں پہنچا سکتی ہیں کیونکہ اُس عاشق کی رگ رگ میں مسبب الاسباب بسا ہوتا ہے وہ بنده خدا سبب سے آزاد ہوتا ہے عشق نور خداوندی ہے عشاق کی غذا ہے وہ فرش پر ہوتے ہیں انكى روح عرش کا طواف کر رہی ہوتی ہے( مخدوم شیخ عبدالله )
Need more info about it
جو تمام انسانوں کو اللھ کا کنبہ سمجھے...اور ہر مرد و عورت کے لیے... انصاف برابری اور مساوات چاہے...وہ کون ہوتا ہے.....!! اعجاز احمد کوئٹہ
Many many thanks Hazrat Abu Baker Shazli Sb; for narrating the characteristics of Abdal, Qutab, & Ghawas. It will b kind of u; if u explain n detail the Qualities of these " Hizbuulahs" so that the Muslim Ummah may b benefited. Also please provide any pertinent reference book on this topic. Allah may grant u bounteous reward. Aameen
Inshallah
Video thumbnail pr aap ne ye bhi likha tha k is zamane ka gaos kon? Is ka jawab nhe diya Aap ne😢
Vo chupa hwa hota ha
मुझे हिंदुस्तान के shaykhul Alam Arif Billah Peer Ahmad Raza Naqshbandi lagte h
@@TubaWelfareUk sab chupe hue rahenge to ummat ke masayel Allah se kon hal karwayega? Chupe hue apni jagah aur pareshan haal Allah ke bande apni jagah. Phir inko manna se kya farq padhega? Isi liye dusri jamat wale sahi kahete hain, sirf Allah kaafi hai. In sab chakkaron me na pado
Aap ne thumbnail pe kyun likha k is time k ghos kon hain jab aap ne batana he nahi tha video main?
ماشاءاللہ بہت اچھا موضوع ہے لیکن، ایک بات کا خیال رکھنا چاہیئے تھا حضرت کو کہ بیک گراونڈ میں اذان کی آواز آرہی ہے کیا ہی بہتر ہوتا اگر حضرت کچھ دیر خاموشی اختیار کر لیتے۔
سبحان الله
❤mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤mashallah ❤❤❤❤❤mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اولیائی تحت قبائی لا یعرفھم غیری الآ اولیائی ۔ اولیاء میرے چادر کے نیچے ہیں ۔ اس کو کوئی پہچان نہیں سکتا ۔ جو خود ولی نہ ہو ۔ ولی ۔ و سے مراد معنی اور ہے۔ اور لی کی معنی ہے ۔ کہ میرے لئے ۔ ولی سے مراد اور میرے لئے ہے ۔ یعنی اللہ تعالیٰ کریم کے لئے ہیں ۔
گفتگو کے دوران چشموں سے کھیلنا اور ادھر ادھر دیکھنا مناسب حال موقع ومحل نہيں ؟
bohat khoub beyan.
Great
ماشاءالله
kindly koi book refer kr dain jis me tamam ahwal houn shukria
حالِ سفر از پروفیسر باغ حسین کمال رحمۃ اللّٰہ علیہ اس کا مطالعہ کریں
MashaAllah
اس حدیث کی سند بیان کی جاتی تو اچھا تھا جن بزرگوں کا نام لیا ہے وہ تو تین چار سو سال پرانے ہیں اس کی آگے کی سند بھی بیان کریں
سب کہانی ہے ۔۔کوئی ریفرنس نہیں ہے
Aap ki baat k Doran azan ho rahi this. Sakoot Kar. Lete to behtar tha. Thanks
کدھر دفع ہوگئے اسامہ خان وہابی اور نزیرپاشا وہابی اور طوصیف الرحمان وہابی غیرمقلدین
ہمفرے کے ملفوظات اس موضوع کے رد میں لے آؤ
ماشاءاللہ
اللہ مزید ترقی دے اور ابوسفیانی فوج کو رسوا کرنے کی توفیق دے
@AbuJavad-e2s
آپ درست فرما رہے ہیں ۔ مشکل یہ ہے کہ یہ سارے کے سارے حضرات امریکہ اور یورپ میں جا بسے ہیں اسی لئے وہ ممالک ان لوگوں کی اعلٰی انتظامی صلاحیتوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں ۔ حضرت ماشااللہ پہنچی ہوئی شخصیت ہیں یقیناََ ان کا ان غوث قطب ابدالوں سے رابطہ ہو گا چند حضرات کو پاکستان بلوا لیں تا کہ ہم بھی ان کی اعلٰی صلاحیتوں سے مستفید ہو سکیں ۔ آپ کیا کہتے ہیں ؟ ہیں جی !
فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
الصدیق الاکبر علی
الفاروق الاعظم علی
امام المتقین علی
امیر الانبیاء والمرسلین علی
نفس رسول علی
دم رسول علی
روح رسول علی
اسد اللہ علی
الغالب علی
سیف اللہ علی
کلیم اللہ علی
حبیب اللہ علی
الحق علی
مولا علی
امام علی
خلیفۃ اللہ والخلیفۃ الرسول علی
حیدر کرار علی
علی علی علی
علیہ صلاۃ والسلام
خاصاں دی گل عاماں اگے، نئی مناسب کرنی
@@shafqat4005 Mar ke qabr mr le jao, khaas khaas karke deen ko chupa ke 1400 saal se siwaye sahaba aur tabayeen aur taba tabayeen aur chand buzrugan e deen ko chhor kar tum jaise sabhi zaalimon ne yahi to kiya.apne aapko aur apne khandan walon ko hi tum log khaas samjh ker qabron me chale gaye. Sharm karo sharm. Tumko kisne haq diya hai Maheboob ki ummat me khaas o aam ki lakeer khinchne?ek baap ki aulad ho to jawab do
@shafqatat4005
حضرت صاحب درست فرما رہے ہیں ۔ مشکل یہ ہے کہ یہ سارے کے سارے حضرات امریکہ اور یورپ میں جا بسے ہیں اسی لئے وہ ممالک ان لوگوں کی اعلٰی انتظامی صلاحیتوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں ۔ آپ ماشااللہ پہنچی ہوئی شخصیت ہیں یقیناََ ان سے رابطہ ہو گا ان سے درخواست ہے کہ ان میں سے چند حضرات کو پاکستان بلوا لیں تا کہ ہم بھی ان کی اعلٰی صلاحیتوں سے مستفید ہو سکیں ۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہتر ہوتا اگر آپ یہ ساری کہانی قرآن، حدیث اور سنت نبوی سے ثابت کرتے
,موجود ہوتا ہے پایا جاتا ہے نہں بولتے ھیں
ایک وقت یعنی زمانے میں 360 اولیاء اللہ موجود ہوتے ہیں ایک وقت کا غوث ۔اور تین قطب غوث خود ایک ہی وقت میں غوث بھی اور قطب بھی ہے اسکے علاوہ تین قطب ہوتے ہیں ۔ اوتاد اور چالیس ابدال ہوتے ہیں اسکے علاوہ تین سولہ ذنباء نقباء سالک درویش و دیگر مراتب کے اولیاء ہوتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اہل بیت آئمہ اہل بیت اپنے اپنے زمانے کے غوث تھے اسکے علاوہ کاملین کی تین اقسام ہے کامل ذات۔کامل ممات۔اور کامل حیات اسکے علاوہ ایک آفاقی مرتبہ قلندروں کا ہوتا ہے پھر مجذوب بھی ہوتے ہیں مگر انکی اتباع نہیں کرنی چاہئے کیونکہ ان پہ شریعت ان پہ لاگو نہیں ہوتی وہ واصل باللہ ہوتے ہیں انکا عقل کا آئنہ ٹوٹ جاتا ہے انکی اتباع بندے کو معجوب کر دیتی ہے ان دو دو رکعت مولویوں کو اولیاء اللہ کی اصل حقیقت کا کوئی علم نہیں نہ ہی انکے پاس کوئی کسوٹی ہے ۔
Sarkaary ohde asal mne ye he hn
Sara mal europe or amrica may kuen ja raha or is mulk may jo ho raha hay wo kisi ko nazer nahi a raha. Or refrence zaror do takay tasdeeq kee ja sakay.
آپ درست فرما رہے ہیں ۔ مشکل یہ ہے کہ یہ سارے کے سارے حضرات امریکہ اور یورپ میں جا بسے ہیں اسی لئے وہ ممالک ان لوگوں کی اعلٰی انتظامی صلاحیتوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں ۔ آپ ماشااللہ پہنچی ہوئی شخصیت ہیں یقیناََ ان سے رابطہ ہو گا چند حضرات کو پاکستان بلوا لیجئے تا کہ ہم بھی ان کی اعلٰی صلاحیتوں سے مستفید ہو سکیں ۔
مولانا۔ اللّہ رب العالمین کا خوف کریں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنے سے بچیں ۔ مسلم شریف کی واضح حدیث پاک ھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنے کی سزا جہنم ھے۔ یہ حدیث موضوع یعنی جعلی ھے۔ وما علینا الاالبلاغ المبین
اگر اپ کی بیان کو درست مانا جائے تو دنیا میں اس قدر مظالم ,اور بدکاریاں کیوں؟
Give authentic reference to the mentioned Hadith or else what you said is nonsense
Mojoda waqT ka ghoas ul azam kon hay..
Peer saifi ur raham Hain
Yaan kay ulma kay lammbay laambaay naam per b goor ki jiay ulama mufiti peeraan falaan falaan qadri chishti bralavi ...bas ek lafaz baqi reh gia ha alay salam .....
Wohi copy and paste. Ibn arabi wali story..don't trust
Yeah peer yeah qutab yeah abdal ki nashoo nima kay liye. Jahaliaat zaroori ha isi liye yeah sirf india pakistan mein paay jatay hain .....duniya kay kisi aur islamic mulak mein nahi ...aur jahiloon ki wajha say yeah zinda rehtay hain ...
Gher Muslim Allah ki kitab k Inkàre Allah ki kitab Mea shuhuda saleheen ka zikar hea ye Molvi ju Keh Raha hea Quran mea nahen
Ish time jo ghos hn wo hazor ghos pak aliyehe salato wasalam ki olad se hn on ka cheira iese ha jeise suraj
@@AhamdAli-t3j chahera to Shah Rukh Khan ka bhi no1 hai. Islam me kisi ka chahera kab se marja e khalayeq ban gaya?
قرآن سمجھ کر پڑھیں۔ ان دیو مالائی کہانیوں سے نکلیں
bewaquf bana raha hai,
ruclips.net/video/ZGx4D4GMuJM/видео.htmlsi=c_2jnNsZhUI6uH8V
غوثِ زماں
Mufti sab, Mufti Muneer ahmed kahoon USA apne aapko mausoof Qutbul Aqtaab likhte hai. Kya wo waqa-ee Qutbul Aqtaab hai? Aap Khamoosh rahoge to qayamat me aapse jawab lunga.
Mufti muneer Ahmed akhoon deobandi h only Mufti islamic scholar h
@drtahseensaqibi uno deobandi hai ya barelwi, uno jab apne aapko Qutbul aqtab likhte hain, to apne aapko so called ulma e haq kahelane wale darr kar khamoosh kiyon rahete hai? Kab tak maut se daroge?
Bhai apni zuban sambal k alfaz ada karo mufti peer syed Muneer Ahmed akhund sahib Allah pak k kamil wali hai Alhumdullah
Mufti peer syed Muneer Ahmed akhund sahib Allah pak k fazal se wali e kamil hai
NABI alay Salam ki khas nigha e Karam hai Allah pak k fazal se
عمران خان اس دور کا غوث ہے ۔ اللہ کی قسم
موجودہ زمانے کا ولی اللہ عمران خان ہے جو باطل سے ٹکرا گیا
Nahi Bhai apko Imran Khan se mohabat hai isliy apnay Aisa kaha magar wo ghous nahi aam insan musalman hai
Masha Allah
Mashallah
سبحان الله
MashaAllah
خاصاں دی گل عاماں اگے، نئی مناسب کرنی
عوام کو بتانا بھی ضروری ھے ۔
اگر آتنی خاص اور چھپانے والی ھوتی تو احادیث میں تذکرہ نہ ملتا۔
تصوف کی کثیر کتب میں ان مقامات و درجات کا اور انکے کاموں کا ذکر کیوں ھوتا۔
اس لیے بھائی اس کی بھی ضرورت ھے
اولیاء کی شان تو قرآن میں کھل کر بیان کی گئی ھے ۔ اس لیے ٹینشن نہ لیں
@Rol66
حضرت صاحب درست فرما رہے ہیں ۔ مشکل یہ ہے کہ یہ سارے کے سارے حضرات امریکہ اور یورپ میں جا بسے ہیں اسی لئے وہ ممالک ان لوگوں کی اعلٰی انتظامی صلاحیتوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں ۔ حضرت صاحب ماشااللہ پہنچی ہوئی شخصیت ہیں یقیناََ ان کا قطبوں ابدالوں سے رابطہ ہو گا چند حضرات کو پاکستان بلوا لیں تا کہ ہم بھی ان کی اعلٰی درجہ کی صلاحیتوں سے مستفید ہو سکیں ۔ ہیں جی !
@manzoorawan8855 بے شک حضرت درست فرما رہے ہیں اے عالم دوراں ، عقل کل ، بہت سارے قطب اور اور اولیاء پاکستان میں بھی ہیں مگر چمگاڈر کو سورج اچھا نہیں لگتا تو اس میں سورج کی روشنی کا کیا قصور اس سے تو سارا جہاں منور ھو رہا ھے۔
انہوں اولیاء کی برکت سے کائنات کا نظام چل رھا ھے۔خاص کر پاکستان کا وگرنہ مرزے جیسے شیاطین تو فساد برپا کرنا چاہتے ہیں یہاں
@manzoorawan8855 کثیر لوگ ان اولیاء سے آج بھی فیض یاب ھو رہے ہیں
ھاں ، نہیں ھو رہے تو فقط منافقین یا جن کے دلوں پر اللہ نے مہر لگا رکھی ھے ۔
خاصاں دی گل عاماں اگے، نئی مناسب کرنی
خاصاں دی گل عاماں اگے، نئی مناسب کرنی
Tumhari bat theek pr kaee aisy hain jin ko samj ati hai
@zainnoor7023
آپ درست فرما رہے ہیں بہت لوگوں کو سمجھ نہیں آتی ۔ مشکل یہ ہے کہ یہ سارے کے سارے حضرات امریکہ اور یورپ میں جا بسے ہیں اسی لئے وہ ممالک ان لوگوں کی اعلٰی انتظامی صلاحیتوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں ۔ حضرت صاحب ماشااللہ پہنچی ہوئی شخصیت ہیں یقیناََ ان کا ان قطب ابدالوں سے رابطہ ہو گا ان میں سے چند حضرات کو پاکستان بلوا لیں تا کہ ہم بھی ان کی اعلٰی صلاحیتوں سے مستفید ہو سکیں ۔ ویسے مشکل ہے ایسے ٹھنڈے ملکوں سے یہاں آنا مگر کوشش تو کی جا سکتی ہے ۔ ہیں جی !
خاصاں دی گل عاماں اگے، نئی مناسب کرنی