السلام علیکم ! میرا سوال یہ ہے کہ زوجہ (د) کی موت کی صورت میں جو تیسرا مسئلہ بنایا ہے اور ژوجہ کے ما ل اور تیسرے مسئلہ کے اصل مسئلہ کے درمیان تداخل کی نسبت نکلی ہے۔ اگر یہ نسبت توافق کی ہوتی تو پھر کیا تیسرے مسئلے کے اصل مسئلے کے وفق کو اوپر کی جانب دونوں مسئلوں کے ژندہ ورثا کے حصوں کے سا تھ دونوں مسئلوں کے اصل مسئلوں سے بھی ضرب دیتے؟
وفق کو بطن اول کے اصل مسئلہ یا تصیح کے ساتھ ضرب دے کر پھر بطن اول کے ورثاء حصوں کے ساتھ ضرب دیا جائے گا اور مافی الید کے وفق کو اسی میت کے ورثاء کے حصوں کے ساتھ ضرب دیا جائے گا
اگر آپ کے خیال میں ایسا ہی ہوگا تو کیا پھر آخرمیں مناسخہ کا مسئلہ حل کرتے وقت تینوں مسئلوں کے زندہ ورثا کے حصوں کا مجموعہ اوپر کی جانب دونوں مسئلوں کے اصل مسئلوں کے مجموعہ کے برابر ہوگا؟
کافی آسان کرکے سمجھایا ہے
اللہ تعا لی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ آپ نے میرے دونوں سوالات کے فوری جوابات دیے ۔ جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزا ء فی الدنیا وآلاخرہ
السلام علیکم ! میرا سوال یہ ہے کہ زوجہ (د) کی موت کی صورت میں جو تیسرا مسئلہ بنایا ہے اور ژوجہ کے ما ل اور تیسرے مسئلہ کے اصل مسئلہ کے درمیان تداخل کی نسبت نکلی ہے۔ اگر یہ نسبت توافق کی ہوتی تو پھر کیا تیسرے مسئلے کے اصل مسئلے کے وفق کو اوپر کی جانب دونوں مسئلوں کے ژندہ ورثا کے حصوں کے سا تھ دونوں مسئلوں کے اصل مسئلوں سے بھی ضرب دیتے؟
میرا خیال ہے کہ ایسا ہی ھو گا اگر نسبت توافق ہو
وفق کو بطن اول کے اصل مسئلہ یا تصیح کے ساتھ ضرب دے کر پھر بطن اول کے ورثاء حصوں کے ساتھ ضرب دیا جائے گا
اور مافی الید کے وفق کو اسی میت کے ورثاء کے حصوں کے ساتھ ضرب دیا جائے گا
اگر آپ کے خیال میں ایسا ہی ہوگا تو کیا پھر آخرمیں مناسخہ کا مسئلہ حل کرتے وقت تینوں مسئلوں کے زندہ ورثا کے حصوں کا مجموعہ اوپر کی جانب دونوں مسئلوں کے اصل مسئلوں کے مجموعہ کے برابر ہوگا؟
او سوری بھائی سب سے اوپر والے مسئلے کے اصل مسئلہ سے صرف اور ورثاء کے حصوں سے ضرب دیتے ہیں
سب سے اوپر والے کے اصل کے برابر ہونا چاہیے