Social Media Talk Show is a first Social Media Program Channel. #SocialMediaTalkShow #ImranKhan #MaryamNawazSharif #PoliticalNews #Headlines #GeoNews #DunyaNews
اک فقر ھے شبیری، اس فقر میں ھے میری میراث مسلمانی ، سرمایہء شبیری (علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ) 👈 سرمایہء شبیری کی اصل میراث پاکستان کی تمام سیاسی اور دینی جماعتوں میں اس وقت صرف اور صرف تحریک لبیک کے پاس ھے
🇵🇰Pakistan🇵🇰 Zindabad, ❤Pak Army❤ Zindabad بیشک ہم پاکستانی عوام اپنی فوج اور اُس کے سربراہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اللہ تعالیٰ جنرل حافظ عاصم منیر اور پاکستان کی فوج کے خلاف بولنے والوں کو ہدائت عطا فرمائے، اور اگر اُن کے نصیب میں ہدائت نہیں ہے، تو ان بد نصیبوں پر اپنا قہر نازّل فرمائے[آمین یا رب العالمین]۔
حضرت امام بی بی رحمتہ اللہ علیہا (والدہ صاحبہ علامہ محمد اقبال) اور حضرت بی بی رانی بانو رحمتہ اللہ علیہا (والدہ صاحبہ بابا خادم حسین رضوی) کی عظمتوں کو پوری امت کا سلام یا اللہ کریم تو ان کے مزارات مقدسہ پر سینکڑوں، ھزاروں، لاکھوں، کروڑوں، اربوں، کھربوں بلکہ انگنت و لاتعداد رحمتیں لگاتار در لگاتار نازل فرمائے رکھنا۔ آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم طہ و یس رحمتہ اللعالمین راحت العاششقین سراج السالکین سید المرسلین خاتم النبیین شفیع المزنبین انیس الغریبین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤ دعا گو : محمد اسلم چشتی
درود شریف اور علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ چوں بنام مصطفی خوانم درود از خجالت آب می گردد وجود عشق می گوید کہ "ای محکوم غیر" 👈 سینہء تو از بتاں مانند دیر تا نداری از محمد رنگ و بو 👈از درود خود میالا نام او (علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ) ترجمہ و مفہوم 👇 جب میں اپنے پیارے حبیب مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر درود پڑھتا ھوں تو اپنے حال کو دیکھ کر شرمندگی اور ندامت سے پانی پانی ھو جاتا ھوں۔ عشق مجھ سے کہتا ھے کہ اے غیروں کے محکوم تیرا سینہ تو کافروں کی عبادت گاہ جیسا ایک ایسا بت خانہ بن چکا ھے کہ جس میں صرف بتوں کی حکومت ھے (یعنی تمھارے سینے میں تمھارے دل پر نفسانی خواھشات، حصول مال و دولت و شہرت اور حب دنیا و جاہ و مرتبہ و منسب وغیرہ کے "بتوں" کی حکومت ھے) جب تک تو اپنے سینے کو ان سب بتوں سے پاک کر کے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے رنگ و بو کو حقیقی طور پر اختیار نہیں کر لیتا تو تو اس وقت تک اپنے درود سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے پاک ترین نام کو ھرگز میلا اور آلودہ نہ کر۔
Fiaz sahib main pmln ko saport karta huon 1985 say laikan mujhay apki bat per aitraz hay sir azad bharti hoti hay laikan suna hay ab kanoon bana hay jis ka koi army main rishtadar nahin wo officer bharti nahin ho sakta sir aik maira daosat b es wajha say nahin ho saka afsoos
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ و علی ازواجک و بناتک و ابنائک و آلک و اصحابک یا حبیب اللہ ❤ اللہ اللہ بائے بسم اللہ پسر معنئ ذبح عظیم آمد پدر بہر آں شہزادہء خیرالملل دوش ختم المرسلین نعم الجمل آں امام عاشقاں پور بتول سرو آزادے زبستان رسول زندہ حق از قوت شبیری است باطل از داغ حسرت میری است چوں خلافت رشتہ از قرآں گسیخت حریت را زھر اندر کام ریخت خاست آں سر جلوہء خیرالامم چوں سحاب قبلہ باراں در قدم مدعایش سلطنت بودے اگر خود نکلتے باچنیں سامان سفر دشمناں آں چوں ریگ صحرا لاتعد دوستاں او بہ یزداں ھم عدد موسی و فرعون و شبیر و یزید ایں دو قوت از حیات آید پدید تیغ لا چوں از میاں بیروں کشید از رگ ارباب باطل خوں کشید نقش الا اللہ بر صحرا نوشت سطر عنوان نجات ما نوشت سر ابراھیم و اسمعیل بود یعنی آں جمال را تفصیل بود رمز قرآں از حسین آموختیم ز آتش او شعلہ ھا اندوختیم شوکت شام و فر بغداد رفت سطوت غرناطہ ھم از یاد رفت تار ما از زخمہ اش لرزاں ھنوز تازہ از تکبیر او ایماں ھنوز درمیان امت آں کیواں جناب ھمچو حرف قل ھو اللہ در کتاب اے صبا اے پیک دور افتگاں اشک ما بر خاک۔ پاک او رساں دانائے راز حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
اے کہ نشناسی خفی را از جلی ھشیار باش اے گرفتار ابوبکر و علی ۔۔۔۔۔ ھشیار باش تڑپنے پھڑکنے کی توفیق دے دل مرتضی ، سوز صدیق دے پروانے کو چراغ، بلبل کو پھول بس صدیق کے لئے خدا کا رسول بس دل بیداری فاروقی، دل بیدار کراری مس آدم کے حق میں کیمیا ھے دل کی بیداری دل بیدار پیدا کر کہ دل خوابیدہ ھے جب تک نہ تیری ضرب ھے کاری نہ میری ضرب ھے کاری علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے ۔ یہ وہ گھر کا بھیدی ھے ۔ جسے اٹھاکر بٹھایا جاتا تھا ۔ بٹھاکر اٹھا یا جاتا تھا اور یہ سب کچھ بڑی بے غیرتی کے ساتھ بہت خوش ھو کر ایسا کرتا تھا ۔ ا
Sandhela sb apne dil tay hath rakh kay bolo kh ah gaanda such bol rya ay?ah cm ik dae samnay bol sakda si jeeday aggay koi kusakda ni hajay beshak badzat ay o v
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ✨ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ھر دور میں دجالیت، شمریت، یزیدیت، زیادیت ، خولیت، نمرودیت، فرعونیت، ھامانیت، فرنگیت، یہودیت، ھنودیت اور قادیانیت و مرزائیت وغیرہ اپنی پوری طاقت سے موجود رھتی ھے۔ اور اس کو صرف "قل ھو اللہ کی شمشیر حسینی" ھی توحید کی زندہ قوت سے کاٹ سکتی ھے۔ زندہ قوت تھی جہاں میں یہی توحید کبھی آج کیا ھے ؟؟؟؟؟ فقط مسئلہء علم کلام روشن اس ضو سے سے اگر ظلمت کردار نہ ھو خود مسلماں سے پوشیدہ ھے مسلماں کا مقام میں نے اے میر سپاہ تیری سپاہ دیکھی ھے قل ھو اللہ کی شمشیر سے خالی ھے نیام آہ اس راز سے واقف نہیں ملا و فقیہہ وحدت افکار کی بے وحدت کردار ھے خام قوم کیا چیز ھے قوموں کی امامت کیا ھے ؟ اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ بس اللہ ھمیں ھمت حسینی عطا فرما دے ، بازوئے حیدر بھی عطا فرما دے ! پوری امت مسلمہ کے لئے حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی دعا: دلوں کو مرکز مہر و وفا کر حریم کبریا سے آشنا کر جسے نان جویں بخشی ھے تو نے اسے بازوئے حیدر بھی عطا کر آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم طہ و یس رحمتہ اللعالمین راحت العاششقین سراج السالکین سید المرسلین خاتم النبیین شفیع المزنبین انیس الغریبین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
السلام یا سیدہ زھرا السلام اے نور چشم سید خیرالانام پوری تاریخ میں بڑے بڑے شاعر اور سخندان ھوئے مگر یقین جانیں کہ آج تک خاتون جنت ، سیدۃ النساء العالمین، سیدہء کائنات، شہزادیء کونین، نبیء پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم) کی قرۃ العین ، بانوئے فاتح بدر و حنین ، مادر حسنین کریمین حضرت فاطمہ الزھرا طیبہ طاھرہ سلام اللہ علیہا سلام کی شان پاک میں حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ سے بڑھ کر کوئی بھی کلام لکھ نہ سکا۔ مریم از یک نسبت عیسی عزیز از سہ نسبت حضرت زھرا عزیز نور چشم رحمتہ اللعالمین آں امام اولین و آخرین بانوئے تاجدار ھل اتی مرتضی ، مشکل کشا، شیرخدا مادر آں مرکز پرکار عشق مادر آں قافلہ سالار عشق سیرت فرزند ھا از امہات جوھر صدق و صفا از امہات مصرع تسلیم را حاصل بتول مادران را اسوہ کامل بتول بہر محتاجی دلش آں گو نہ سوخت با یہودی چادر خود را فروخت نوری و ھم آتشی فرماں برش گم رضایش در رضای شوھرش آں ادب پروردہء صبر و رضا آسیا گردان و لب قرآں سرا گریہ ھائی او ز بالین بی نیاز گوھر افشاندی بدامان نماز اشک او بر چید جبریل از زمیں ھمچو شبنم ریخت بر عرش بریں رشتہ آئین حق زنجیر پا است پاس فرمان جناب مصطفے است وگرنہ گرد تربتش گردیمی سجدہ ھا بر خاک او پاشیدمی اے حضرت اقبال ✨️✨️✨✨️ تیری عظمت و منزلت پر اھل بیت اطہار و پنجتن پاک کے سب غلاموں کے ھر دم لگاتار در محبت بھرے بیحد سلام ھوں !!! سگ گولڑہ شریف: محمد اسلم چشتی
اللہ تعالیٰ کبھی بھی گناہگاروں کے ساتھ نہیں ہوتے۔ عمران احمد خان نیازی تو عدالت سے ثابت شدہ زانی اور ایک ناجائز بیٹی کا باپ ہے۔ اسلام میں جس کا ایک دفعہ جھوٹ ثابت ہو جائے، تو شریعت کے مطابق تاحیات اُس کی گواہی قبول نہیں ہوتی۔ عمران احمد خان نیازی کا تو جھوٹ سے کئی گُنا بڑا گناہ ثابت ہے۔ پھر آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں؟
Beta phr apny rishta daron ko bolo k merit py jo toni aaty hen wo apni tamam jazeery, sociatian, factories etc bech k mulk ka qarza utaren. Mohib e watan...
نیچ ادمی کی نہ دوستی اچھی نہ دشمنی، نیچ بندے پہ جتنے مرضی احسانات کرو وقت بدلتے ھی انکھیں پھیر لیگا، نیچ ادمی کی مثال اس پلاسٹک کے شاپر کی طرح ھوتی ھے جو جدھر کی ھوا چلے اس طرف اڑنا شروع کر دیتا ھے،
ہماری فوج ہماری شان ہیں پاکستان کے سرحدوں کی حفاظت کرنے والے پاک افواج کے ہیروں ہیں ہیروں کی عزت کرنا قوم کا فرض ہیں 🇵🇰🌹🐅🇵🇰
You are absolutely correct. We are standing with our ❤Army and other forces❤ from our heart and life.
🇵🇰Pakistan🇵🇰 Zindabad, ❤Pak Army❤ Zindabad
بہت خوب تجزیہ کر رھے ھیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ چوہان صاحب آپ تو بہت ہی ایماندار شخص ہو ماشاءاللہ آپ پالش خوب لگاتے ھے عمران خان کی تعریف آپ کیا کرتے تھے
Imran. Khan...
CiA. Our. Raw. Agent .......
Very true
Raw ka agent to baghora Nawaz hai us ki party ki Uzma bukhari hi bolti hai phir bi us ki ma ban ke betth gaye hai
@@furqankhankhan8075 Ha mara...Nawase. Shareef ..Imran. Khan.
Zerdaree. ..Balawal..
Koch. Nahe. Lagta...
Inn. Ma. Jo. Pakistan
Ke. Development. Nahee
Kerta....open. Jagaa. Per
Inn. Saab. Ke. Awam
Bari...Bari.....Gand...
Mara......
گڈ چوہاں صاحب زبردست شاباش
پاک ارمی زندہ باد پاک فوج کو سلام 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕💓💓
ھے گرمیء آدم سے ھنگامہء عالم گرم
سورج بھی تماشائی ، تارے بھی تماشائی
حضرت علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ
بمشکل 2 منٹ کا انٹرویو سن کر ھی احساس ھو گیا کہ تعلیم واقعی ناگزیر ھے۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
علم و حکمت زاید از نان حلال
عشق و رقعت آید از نان حلال
(علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
❤❤❤good ❤❤❤
سنا ہے فیاض چورہان طلاقیں اٹھا اٹھا کر خان سے منتیں کر رہا ہے وہ کیا وقت تھا
God bless you
God bless u. With. Eman and health
فواد صاحب کے اوپر بات کرو لیکن گھر والوں کو مت لاؤ. ❤❤❤فار پاکستان
Good speach
Nice 👍 good man God bless you ❤
چوھان صاحب میں تو آپ کو فضول بندہ ہی سمجھتا تھا آپ فضول قسم کے یوتھیا تھے۔ کبھی آپ کو نہیں سنا۔ مگر آج تو آپکی باتیں سن کر، مجھے آپ بہتر لگنے لگے ہیں۔
Chohan sahib afsos he ke aap aitne Saal mulk ke dushman ka Sath dete rehe
Chohan
اک فقر ھے شبیری، اس فقر میں ھے میری
میراث مسلمانی ، سرمایہء شبیری
(علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
👈 سرمایہء شبیری کی اصل میراث پاکستان کی تمام سیاسی اور دینی جماعتوں میں اس وقت صرف اور صرف تحریک لبیک کے پاس ھے
🇵🇰Pakistan🇵🇰 Zindabad, ❤Pak Army❤ Zindabad
بیشک ہم پاکستانی عوام اپنی فوج اور اُس کے سربراہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اللہ تعالیٰ جنرل حافظ عاصم منیر اور پاکستان کی فوج کے خلاف بولنے والوں کو ہدائت عطا فرمائے، اور اگر اُن کے نصیب میں ہدائت نہیں ہے، تو ان بد نصیبوں پر اپنا قہر نازّل فرمائے[آمین یا رب العالمین]۔
فیاض چوہان تمہاری 25%خطائیں آج کے انٹرویو کیوجہ سے معاف❤
Chohan ne Fawad chohadri ki ouqat or haqiqat bilkun durust or Eimandari se bayan ki hy...
Aey mery piyare Allah mery piyare Wattan ko Imrando munafaq ke shar sy, pinkie pirini ke kaly jadoo sy becha lo
Pakistan ki sab se badi beemari
Chor Tubber or Daku Zardari
aor Tum Jaise Jahil Patwari
Thali ka Bangan He is big L. Singh juma janj nal cho ha. An
PUNJAB IMRAN PTI K SATH H
DUA PUNJAB KI IMRAN K SATH H... AMEEN
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Pakistan Zindabad
Pak Army Zindabad
Chohan Sahib Zindabad
حضرت امام بی بی رحمتہ اللہ علیہا
(والدہ صاحبہ علامہ محمد اقبال)
اور
حضرت بی بی رانی بانو رحمتہ اللہ علیہا
(والدہ صاحبہ بابا خادم حسین رضوی)
کی عظمتوں کو پوری امت کا سلام
یا اللہ کریم تو ان کے مزارات مقدسہ پر سینکڑوں، ھزاروں، لاکھوں، کروڑوں، اربوں، کھربوں بلکہ انگنت و لاتعداد رحمتیں لگاتار در لگاتار نازل فرمائے رکھنا۔
آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم طہ و یس رحمتہ اللعالمین راحت العاششقین سراج السالکین سید المرسلین خاتم النبیین شفیع المزنبین انیس الغریبین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤
دعا گو : محمد اسلم چشتی
وطن كى طاقت زنده باد كينسرخليات مرده باد
Video tou puri upload kiya karain kiya aap check nahi karay
درود شریف اور علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ
چوں بنام مصطفی خوانم درود
از خجالت آب می گردد وجود
عشق می گوید کہ "ای محکوم غیر"
👈 سینہء تو از بتاں مانند دیر
تا نداری از محمد رنگ و بو
👈از درود خود میالا نام او
(علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
ترجمہ و مفہوم 👇
جب میں اپنے پیارے حبیب مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر درود پڑھتا ھوں تو اپنے حال کو دیکھ کر شرمندگی اور ندامت سے پانی پانی ھو جاتا ھوں۔
عشق مجھ سے کہتا ھے کہ اے غیروں کے محکوم تیرا سینہ تو کافروں کی عبادت گاہ جیسا ایک ایسا بت خانہ بن چکا ھے کہ جس میں صرف بتوں کی حکومت ھے (یعنی تمھارے سینے میں تمھارے دل پر نفسانی خواھشات، حصول مال و دولت و شہرت اور حب دنیا و جاہ و مرتبہ و منسب وغیرہ کے "بتوں" کی حکومت ھے)
جب تک تو اپنے سینے کو ان سب بتوں سے پاک کر کے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے رنگ و بو کو حقیقی طور پر اختیار نہیں کر لیتا تو تو اس وقت تک اپنے درود سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے پاک ترین نام کو ھرگز میلا اور آلودہ نہ کر۔
میں چوہان سے سیاسی اختلاف رکھتا پر اس کی یہ بات فوج سے محبت والی اس پر سلوٹ پیش کرتا ہوں
Pak Army zindabad. En halat me pak foj hi mulk ko buhrano sy nikal skti ha.
Fiaz sahib main pmln ko saport karta huon 1985 say laikan mujhay apki bat per aitraz hay sir azad bharti hoti hay laikan suna hay ab kanoon bana hay jis ka koi army main rishtadar nahin wo officer bharti nahin ho sakta sir aik maira daosat b es wajha say nahin ho saka afsoos
پاک آرمی ژندہ باد
Chohan tum jitna begsirat insan koi nhi ho ga
Four years ago weather was different .
Repeated of yesterday
Jab aisy bandy ko koe na pochy to woh phir easy he krta hy.
Pak Army Zindabad
In say ye pochen sandhill shb k nazeer chuhaan shb k qadiyaani k khatir kun jail me dala r tashadud kia tha
😂😂😂😂😂
یہ بات درست ھے کہ فوج میں آفیسر میرٹ پر جاتا ھے
دجال کے فتنے کے پیروکار سیاہ کو سفید کرنے والے لوگ انجام برا ھے دنیا واخرت میں قوم کی بد دعائیں لیں چار سال اور اب بھی ؟؟؟
اور یہ میرٹ ہے؟😅
CIA k agent k isi n kesay chor dia
بدو بدی بدو بدی😂
Fiaz is a Mirasi
😮😮😮😮
batioun m dam h
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
و علی ازواجک و بناتک و ابنائک
و آلک و اصحابک یا حبیب اللہ ❤
اللہ اللہ بائے بسم اللہ پسر
معنئ ذبح عظیم آمد پدر
بہر آں شہزادہء خیرالملل
دوش ختم المرسلین نعم الجمل
آں امام عاشقاں پور بتول
سرو آزادے زبستان رسول
زندہ حق از قوت شبیری است
باطل از داغ حسرت میری است
چوں خلافت رشتہ از قرآں گسیخت
حریت را زھر اندر کام ریخت
خاست آں سر جلوہء خیرالامم
چوں سحاب قبلہ باراں در قدم
مدعایش سلطنت بودے اگر
خود نکلتے باچنیں سامان سفر
دشمناں آں چوں ریگ صحرا لاتعد
دوستاں او بہ یزداں ھم عدد
موسی و فرعون و شبیر و یزید
ایں دو قوت از حیات آید پدید
تیغ لا چوں از میاں بیروں کشید
از رگ ارباب باطل خوں کشید
نقش الا اللہ بر صحرا نوشت
سطر عنوان نجات ما نوشت
سر ابراھیم و اسمعیل بود
یعنی آں جمال را تفصیل بود
رمز قرآں از حسین آموختیم
ز آتش او شعلہ ھا اندوختیم
شوکت شام و فر بغداد رفت
سطوت غرناطہ ھم از یاد رفت
تار ما از زخمہ اش لرزاں ھنوز
تازہ از تکبیر او ایماں ھنوز
درمیان امت آں کیواں جناب
ھمچو حرف قل ھو اللہ در کتاب
اے صبا اے پیک دور افتگاں
اشک ما بر خاک۔ پاک او رساں
دانائے راز
حضرت علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ
اے کہ نشناسی خفی را از جلی ھشیار باش
اے گرفتار ابوبکر و علی ۔۔۔۔۔ ھشیار باش
تڑپنے پھڑکنے کی توفیق دے
دل مرتضی ، سوز صدیق دے
پروانے کو چراغ، بلبل کو پھول بس
صدیق کے لئے خدا کا رسول بس
دل بیداری فاروقی، دل بیدار کراری
مس آدم کے حق میں کیمیا ھے دل کی بیداری
دل بیدار پیدا کر کہ دل خوابیدہ ھے جب تک
نہ تیری ضرب ھے کاری نہ میری ضرب ھے کاری
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے ۔ یہ وہ گھر کا بھیدی ھے ۔ جسے اٹھاکر بٹھایا جاتا تھا ۔ بٹھاکر اٹھا یا جاتا تھا اور یہ سب کچھ بڑی بے غیرتی کے ساتھ بہت خوش ھو کر ایسا کرتا تھا ۔
ا
Gill di budi di tmby lao lao lao
ya ab eni chenal k liya reh giya ga
yr dekhen kaisey kaisey log hn chota munh or bari bari bateen
Army ny qudar nahi ke banda to wafadar tha.
چوہان صاحب آپ نے سو فیصد سچ کہا
Pawajki khilap log Pakistani khilap hi Agar ispawajmi ikhtilap howato Pakistan totjaiga awaryahody ijant qadiany chahty hi apnibity biwy ko azady ditahy larkoko pasaniy kiliy
Dabboo is clearly using his wife to reach the people,he otherwise could not have reached
Sandhela sb apne dil tay hath rakh kay bolo kh ah gaanda such bol rya ay?ah cm ik dae samnay bol sakda si jeeday aggay koi kusakda ni hajay beshak badzat ay o v
he is not in sense perhaps frustration
Pi kr aya hy, ya samny rakhi hoi hy???
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ✨
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
ھر دور میں دجالیت، شمریت، یزیدیت، زیادیت ، خولیت، نمرودیت، فرعونیت، ھامانیت، فرنگیت، یہودیت، ھنودیت اور قادیانیت و مرزائیت وغیرہ اپنی پوری طاقت سے موجود رھتی ھے۔
اور اس کو صرف "قل ھو اللہ کی شمشیر حسینی" ھی توحید کی زندہ قوت سے کاٹ سکتی ھے۔
زندہ قوت تھی جہاں میں یہی
توحید کبھی
آج کیا ھے ؟؟؟؟؟ فقط مسئلہء
علم کلام
روشن اس ضو سے سے اگر
ظلمت کردار نہ ھو
خود مسلماں سے پوشیدہ ھے
مسلماں کا مقام
میں نے اے میر سپاہ تیری
سپاہ دیکھی ھے
قل ھو اللہ کی شمشیر سے
خالی ھے نیام
آہ اس راز سے واقف نہیں
ملا و فقیہہ
وحدت افکار کی بے وحدت کردار
ھے خام
قوم کیا چیز ھے قوموں کی
امامت کیا ھے ؟
اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے
دو رکعت کے امام
حضرت علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ
بس اللہ ھمیں ھمت حسینی عطا فرما دے ، بازوئے حیدر بھی عطا فرما دے !
پوری امت مسلمہ کے لئے
حضرت علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ کی دعا:
دلوں کو مرکز مہر و وفا کر
حریم کبریا سے آشنا کر
جسے نان جویں بخشی ھے تو نے
اسے بازوئے حیدر بھی عطا کر
آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم طہ و یس رحمتہ اللعالمین راحت العاششقین سراج السالکین سید المرسلین خاتم النبیین شفیع المزنبین انیس الغریبین
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
پوڈری
is k 10may 2023 k bol CHK kro ,is Ka software update hona main sirf 24 gunta lugga,
السلام یا سیدہ زھرا السلام
اے نور چشم سید خیرالانام
پوری تاریخ میں بڑے بڑے شاعر اور سخندان ھوئے مگر یقین جانیں کہ آج تک خاتون جنت ، سیدۃ النساء العالمین، سیدہء کائنات، شہزادیء کونین، نبیء پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم) کی قرۃ العین ، بانوئے فاتح بدر و حنین ، مادر حسنین کریمین حضرت فاطمہ الزھرا طیبہ طاھرہ سلام اللہ علیہا سلام کی شان پاک میں حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ سے بڑھ کر کوئی بھی کلام لکھ نہ سکا۔
مریم از یک نسبت عیسی عزیز
از سہ نسبت حضرت زھرا عزیز
نور چشم رحمتہ اللعالمین
آں امام اولین و آخرین
بانوئے تاجدار ھل اتی
مرتضی ، مشکل کشا، شیرخدا
مادر آں مرکز پرکار عشق
مادر آں قافلہ سالار عشق
سیرت فرزند ھا از امہات
جوھر صدق و صفا از امہات
مصرع تسلیم را حاصل بتول
مادران را اسوہ کامل بتول
بہر محتاجی دلش آں گو نہ سوخت
با یہودی چادر خود را فروخت
نوری و ھم آتشی فرماں برش
گم رضایش در رضای شوھرش
آں ادب پروردہء صبر و رضا
آسیا گردان و لب قرآں سرا
گریہ ھائی او ز بالین بی نیاز
گوھر افشاندی بدامان نماز
اشک او بر چید جبریل از زمیں
ھمچو شبنم ریخت بر عرش بریں
رشتہ آئین حق زنجیر پا است
پاس فرمان جناب مصطفے است
وگرنہ گرد تربتش گردیمی
سجدہ ھا بر خاک او پاشیدمی
اے حضرت اقبال ✨️✨️✨✨️
تیری عظمت و منزلت پر اھل بیت اطہار و پنجتن پاک کے سب غلاموں کے ھر دم لگاتار
در محبت بھرے بیحد سلام ھوں !!!
سگ گولڑہ شریف:
محمد اسلم چشتی
Same interview again, its cheating..
Aapka koi v log poora nhi hota
Poorvoiceofvlog
aik bhaand aur uskay hawari
فیاض چُوھا دان
فیاض چوہان باعث فخر ہے عمران چوہا اور بد کردار ہے
بلکل درست فرما رہے ہیں میں ان کی تائید کرتا ہوں ۔ ان والد صاحب ایک دیانتدار آ فیسر تھے
چوہان کا والد بڑا کرپت ادمی تھے
سب شگوفے تو سینسرز کر دیئے ، مزہ کرکرا کر دیا
زندہ باد پاک آرمی زندہ باد
Liar!
GREAT CHUHAN..LOVE YOU CHUHAN..100% TRUE PAKISTANI. GREAT THINKING..
Jab tum andar bethe hote the to us waqat tumhen gairat nahin ay
Allah Kareem Imran khan ka sath h Ameen
اللہ تعالیٰ کبھی بھی گناہگاروں کے ساتھ نہیں ہوتے۔ عمران احمد خان نیازی تو عدالت سے ثابت شدہ زانی اور ایک ناجائز بیٹی کا باپ ہے۔ اسلام میں جس کا ایک دفعہ جھوٹ ثابت ہو جائے، تو شریعت کے مطابق تاحیات اُس کی گواہی قبول نہیں ہوتی۔ عمران احمد خان نیازی کا تو جھوٹ سے کئی گُنا بڑا گناہ ثابت ہے۔ پھر آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں؟
😁😁😁😁😁 Good one, uthadray sun rahe ho😂😂😂😂
He is chabble.
75 saal kis na mulk na govt ki
Fraudia
😂
KOTA SYSTEM NA MANZOOR
چوھان صاحب اختلاف کے باوجود بھی دبنگ انٹرویو کی مبارکباد ۔
pehaly to naaray marta tha inqalab lay ga imran khan jab sub kuch janta tha to issay leave kyun nahi kia itna muhab watan shaheed
قرآن جھولی میں رکھ کر صفائیاں کس کو دے رہے تھے
jis qoum o mulk me is low aur ghatia level k log main stream politics me hon, us me waqar aur grace kesey aa sakta he
Iloveyouchohan
فياض الحسنات زنده باد
Beta phr apny rishta daron ko bolo k merit py jo toni aaty hen wo apni tamam jazeery, sociatian, factories etc bech k mulk ka qarza utaren. Mohib e watan...
Fiazul hassan you are afazool admee.
Pak foah zindabas
Chohan Imran khan ki wajah sa PTI K EHSAN FARAMOSH H IMRAN KI WAJAH SA H
ESTBL KA SERVANT H
Shahbaz Gill inthai Bad-tameez tha...Laikin PTI maen koi bhi tau Tameez Dar nahi tha. App ko mila kay
نیچ ادمی کی نہ دوستی اچھی نہ دشمنی،
نیچ بندے پہ جتنے مرضی احسانات کرو وقت بدلتے ھی انکھیں پھیر لیگا،
نیچ ادمی کی مثال اس پلاسٹک کے شاپر کی طرح ھوتی ھے جو جدھر کی ھوا چلے اس طرف اڑنا شروع کر دیتا ھے،
Chuhaan Khuda ka khawf karo. Apna shalwar khud mat otaro....
Fayyaz laanat hai tum pe
Chohan mareez lag raha hy, lagta hy beemar hy