لکھائی بہت عمدہ جیسے موتی پرو دیئے ھیں خدا داد قابلیت ، فن خطاطی کو دوسروں کو منتقل کر رھے ھیں کام بہت اعلی اور غلام عباس نام کا بھی کوئی جواب نہیں 🌹 الله پاک جزائے جزیل عطا فرمائے
بہترین سمجھانے کا طریقہ اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے دل سے دعا ہے بیٹا آپ کے لئے میں نے چھوٹے بچوں کی رائٹنگ کو بہتر کیا مگر سب مزید بہتر ہو جائے گی ان شاءاللہ
بھائی جی آپ کے ذہن میں شکل ہے ص کی قلم اور خطاط والی جب کے مارکر یا پین اور پیپر کو مد نظر رکھیں تو شکلیں تبدیل بنتی ہیں چاہے کوئی بڑا سے بڑا خطاط بھی ہو ۔۔۔۔اس بات کا اندازہ تب ہو گا جب میں جناب کے ہاتھوں میں مارکر یا پین تھما کر کچھ لکھنے کا کہوں گا ۔۔۔۔۔باقی میرا چینل ہے بچوں کی سپیڈ کے ساتھ خوش خطی کروانا تاکہ پیپر سپیڈ میں ایسا حل کریں کہ پڑھا اور سمجھا جا سکے ۔۔۔۔۔
اب اگر میں آپ سے کہوں کہ آپ نے تفصیل میں ص کیسا لکھا ہے تو آپ پریشان ہو جائیں گے کہ یہ ٹائپنگ میں ہی ایسا تھا ۔۔۔۔ تو مارکر یا پین سے کبھی بھی قلم والی شیپ نہیں نکل سکتی ۔۔۔۔۔
Sir Maa Shaa Allah writing achhi hai aap ki. Lakin haqeeqten mein aik dandana aap ne extra daal dia hai end mein aur Qastuntunya mein toy sahi nhi daala
جو ابتدائیہ طلبہ ہیں جو کچھ سیکھنا چاہتے ہیں انکو تو کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے لیکن ان بھائ نے دوسرے بندوں کو سکھانے کی کوشش کی حوصلہ افزائی تو کچھ کر دیتے جناب پہر اس کے بعد کہتے ص کے لکھنے کا طریقہ کا غلط ہے اگر غلط کہ دیا ہو تو معذرت بھائی
ماشاء اللّٰہ
ہمیں لائن کے اوپر لکھنا سکھایا گیا تھا اپ لائن کے اوپر سے شروع کرتے ہیں کافی اوپر سے حالانکہ بہت خوبصورت لکھا ہوتا ہے
Mashallah sir g boht acha allah apko khush rakhy
اللہ پاک اجر عظیم عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Very informative bohat acha lga
ماشاءاللہ سر بہت اچھا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماشاءاللہ گھر بیٹھے خطا طی اللہ ﷻ آپکے درجت پلند فرما ۓ استاذگرامی ماشاءاللہ
MadhaAllah.
Allah pak ap se razi ho.
Bhat acha method hy parhany ka apka
Amazing bht hi kamal
Bohet khob
سر جی کمال ہے بہت ہی اچھی بات اس میں ایک بات آپ نے بتائی وہ کسی نے بھی آج تک نہیں بتائی
اللہ تعالی آپ کے علم میں برکت دے
زبردست ماشاءاللہ
Alhumduillah Alhumduillah insha'Allah
Masha Allah beautiful handwriting as well as knowledge.
माशा अल्लाह बहुत खूब मदीना
Thanx dear❤❤👍
لکھائی بہت عمدہ
جیسے موتی پرو دیئے ھیں
خدا داد قابلیت ، فن خطاطی کو
دوسروں کو منتقل کر رھے ھیں
کام بہت اعلی اور غلام عباس
نام کا بھی کوئی جواب نہیں 🌹
الله پاک جزائے جزیل عطا فرمائے
U also write very well
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔
سر ماشاءاللہ آپکی بات سمجھ میں آگی ھے
لیکن بالکل لائن کے اوپر کس طریقے سے لکھیں۔۔۔۔
ماشاءاللہ
Wah Masha Allah
جزاک اللہ خیرا سر
Very nice 💯
Good and very rear knowledge we have. Weldon brother you are the best
ضرور بتائیں مہربانی ہوگی
Masha allah
Mashallah amazing
بہت خوب
ظفر عباس صاحب سمجھانیں کا طریقہ اچھا ہے لیکن حقیقتیں لفظ میں ایک دندانہ اضافی ڈال دیا ہے
Buht kamal sir. ..❤may allah keep you happy .amean
ٹھیک ہے ہم صحیح کرتے ہے
Thank you sir mai padhae me bht acche ho but handraiting theek nhi hai😔☹️
بہترین سمجھانے کا طریقہ اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے دل سے دعا ہے بیٹا آپ کے لئے میں نے چھوٹے بچوں کی رائٹنگ کو بہتر کیا مگر سب مزید بہتر ہو جائے گی ان شاءاللہ
قسطنطنیہ کاکیا مینہ ہیے
,👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍velant good
Mashallah
Mashallah ❤❤❤❤
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Nice❤❤❤sir g
Good sr
Zabardast
❤❤ very nice ❤❤❤❤ sir
Traffic ❤
اس قلم کا کیا نام ہے
Thanks Dear❤
"حقیقتیں"آپ کاتحریرکردہ رسم الخط پرنظرثانی کی ضرورت ہے
Sir lekin ye pencil kon si hai??
Nice
Nice way of writing❤
Excellent
Urdu me reman name leko
قسطنطنیہ میں " ط" لکھنا سیکھیں۔
ابھی آپ کی خطاطی میں پختگی نھی ھے ابھی آپ کسی ماھر خطاط سے تربیت لیں۔
بھائی جی آپ کے ذہن میں شکل ہے ص کی قلم اور خطاط والی جب کے مارکر یا پین اور پیپر کو مد نظر رکھیں تو شکلیں تبدیل بنتی ہیں چاہے کوئی بڑا سے بڑا خطاط بھی ہو ۔۔۔۔اس بات کا اندازہ تب ہو گا جب میں جناب کے ہاتھوں میں مارکر یا پین تھما کر کچھ لکھنے کا کہوں گا ۔۔۔۔۔باقی میرا چینل ہے بچوں کی سپیڈ کے ساتھ خوش خطی کروانا تاکہ پیپر سپیڈ میں ایسا حل کریں کہ پڑھا اور سمجھا جا سکے ۔۔۔۔۔
محترم۔
آپ ہی بتا دیں "ط" کیسے لکھنا چاہئے؟
Toba ap to teacher ko be srkha raha ho hahaha 🤣
❤❤❤❤
حقیقتیں کا جوڑ دوبارہ وضاحت کر دیں
جی اس میں تھوڑی غلطی ہو گئی ہے دوسرے ق کے بعد دندانہ آنا تھا ت کا پھر ی کا شوشہ ۔۔۔۔اگلی ویڈیو اسی پہ بناؤں گا ان شااللہ
I Want to learn
سر،ی کوہم لائن پر ہی رکهیں گے یا نیچے گنجائش ہے
Hakikaten lafaz me akhar pe ek dandana extra dal dia ha ap ne
تفصیل میں " ص " درست نھی بنایا
اب اگر میں آپ سے کہوں کہ آپ نے تفصیل میں ص کیسا لکھا ہے تو آپ پریشان ہو جائیں گے کہ یہ ٹائپنگ میں ہی ایسا تھا ۔۔۔۔ تو مارکر یا پین سے کبھی بھی قلم والی شیپ نہیں نکل سکتی ۔۔۔۔۔
جی۔
ص لکھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
Sir ghulam Abbas sahib I like your answere
محترم۔
آپ نے حقیقتیی میں آخری ق اور نون غنہ کے بیچ میں ایک دندانہ جسے ہم لوگ شوشہ کہتے ہیں زیادہ کر دیا ہے۔ حقیقتیں ایسے لکھنا چاہئے۔
جی بالکل غلطی ہو گئی ہے ۔۔۔۔۔ شوشہ ڈال دیا ۔۔۔۔ بہت شکریہ سر ❤❤🙏🏻
@@urduhandwritingstudio محترم دعائے خیر میں یاد رکھنا۔
Sir Maa Shaa Allah writing achhi hai aap ki.
Lakin haqeeqten mein aik dandana aap ne extra daal dia hai end mein aur Qastuntunya mein toy sahi nhi daala
Sar jodon ke sath bolkar likha karo
😢مشک تو ایک خوشبو کا نام ھے اردو مشق لکھنا چاھے تھا
Bhai ye qalam kahan se liye hain
Sir ye pen kahan melaga please batai
حقیقت۔۔۔۔۔ ںں۔ ۔۔۔ایسے لکھنا چاہیے۔۔۔۔ حقیقتیں۔۔۔۔ایک دندانہ۔۔۔ زیادہ ھے۔۔ ۔ ذرا غور کریں۔۔۔۔۔خط۔۔۔نستعلیق میں ایک۔ دندانہ کم لکھتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔ت۔۔۔اور۔۔۔۔۔ی۔۔۔۔کا دندانہ کامن ھے۔۔۔۔
جی بالکل ٹھیک یہ غلطی ہوئی ہے میں ایک ہے ویڈیو میں بھی کہہ چکا ہوں ۔۔۔۔جزاک اللّه ۔۔۔سلامت رہیں ❤
@@urduhandwritingstudio شکریہ عباس صاحب۔۔۔۔۔مجھے بھی کچھ کچھ لکھا ئ سے دلچسپی ھے۔۔۔۔
Sir Ap ka what's up channel kon ca ha plz bta dy
Kia chote bcho ko kut market se sikhae?
Aoa Bahi yeh( tafseeli )ص k sath dandana nhi aaye ga mein bhi ktadbat janta hun apki writing achi hay
تفصیلی میں ی کا دندانہ بنے گا غور کریں آپ
کہا سے ہو
Sir app ka urduhadwriting computer hai
آپ کہا سے ہو
Aray bhai shosha, dandana,nok aur sira bhi kehtay hain
apne Ustad ka name bhi batao
اصول سکھائیے
Sar Mujhe yah Chhota yah urdu ka Nahin Aata Hai Mujhe isme confusion hai and Sarah ata hai
سمعجھ میں " ع " نہیں آتا ؟
Yeah kon sa pen hi
Hazrat ye bataiye ye qalam kaha se haasil kare
Me india se
Sir ap jawab to dete nahi ap ko bila waja comment kere
کیا بتاۓ
بھائی آپ جو دندانہ کہہ رہے ہیں اس کو اردو میں شوشہ کہتے ہیں، کنگھی کے دندانے ہوتے ہیں
Koun koun kitabat seekhna chahta hai
Sar ji Mujhe Urdu mei Choti yah nahi aata hai aur Sarah ARoop aata hai Urdu mein sirf yah Nahin a raha hai
السلام علیکم حضرت اپ سے گزارش ہے کہ قلم سے لے کر بتائیے کاپی میں مارکل سے لکھنے سے اچھا نہیں ہوتا ہے حضرت اس لیے بول
حضرت اپ کمنٹ نہیں پڑھتے ہیں
تفصیلی کی ت کے نقطے اوپر والی لائین میں لکھے اور ق کے ٹھیک لائین کے اوپر لکھ رہے ہیں سمجھ سے بالاتر ہیں
kisi Madrissa k student lagtey go
ایک دندانہ زیادہ لکھا ہے اپ نے
कौन कौन किताबत सीखना चाहता है
آپ اچھے ٹرینر نہیں۔جب لکھتے ھیں تو۔۔۔۔۔تفصیلی کے لیے ۔۔۔ت ۔۔بولیں پھر ف۔۔بولیں اور یوں سب
حقیقتیں آپ نے غلط لکھا ھے تیں سے پہلے ایک شوشہ زیادہ ہے
حقیقتیں آپ نے غلط لکھا
جی بالکل ۔۔۔۔غلطی ہو گئی تھی ۔۔۔۔پھر دوسری ویڈیو میں ٹھیک سمجھایا تھا ۔۔۔۔۔
Bhai pehlay khud tu seekh lo logou ko batana
ص لکھنے کا طریقہ غلط ہے
جو ابتدائیہ طلبہ ہیں جو کچھ سیکھنا چاہتے ہیں انکو تو کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے لیکن ان بھائ نے دوسرے بندوں کو سکھانے کی کوشش کی حوصلہ افزائی تو کچھ کر دیتے جناب پہر اس کے بعد کہتے
ص کے لکھنے کا طریقہ کا غلط ہے اگر غلط کہ دیا ہو تو معذرت بھائی
کوشش تو وہ بہت اچھی کر رہے ہیں
No intrest
koi aur kaam karo
teri writing itni kia bilkul achhi nahi
اس سے پہلے ان کی مہارت حاصل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ا۔۔۔۔۔۔ب۔۔۔۔۔۔ن۔۔۔۔۔ر۔۔۔۔۔تمام الفاظ خوبصورت لکھ سکتے ھین ۔
God bless you ❤❤❤
ماشاءاللہ
Nice
Mashallah ❤
Sir ye pen kahan melaga please batai