Sea Update / Strong Waves / sea water crossed the road / Cyclone Biparjoy / storm threat / Abid
HTML-код
- Опубликовано: 13 июн 2023
- Cyclone Biparjoy
Latest Update
Kakka Village People
strong sea waves
Today I talked to the people of Kakka village
Asked him what order has been given to you by the government, has the order to vacate the village not come?
He said that at the moment we are in peace, there is no such pattern, there is no situation that we have to vacate the village, Allah will do better.
Hawksbay Sea
Sandspit Sea
PALS Rescue Center
Cyclone Biparjoy
sea storm
strong sea waves
dangerous sea
dangerous air
Abid Rehmani
#sea
#village
#Cyclone
#Biparjoy
#SeaStorm
#AbidReh - Спорт
Ya Allah reham Karna pehlay hi hamaray mulak k logon ko bohat mushklat ka samba hai
آمین ثم آمین
Toofan....... Sindh govt ki lottery nikal ayi😄😄😄😄😄😄
@@adnanahmed4012tumy sharam ani chaya ya tumary papa ki lottery nahi ha jab tumray pas pucnhy ga tab bolna
@@Amazingclips-iz1fm 2022 ka sailab ka pani abhi gaya nahi. ""Jab barish ati hai pani ata hai.,, "" 2023 me milne wali imdad lottery nahi to kia hai? ?
, , @@abidRehmani313
Ya ALLAH sab villages ko apni hifazat ma rakh
Allah rahm kare
آمین ثم آمین
اے میرے مالک اپنا رحم فرما آمین 👍
آمین ثم آمین
عام
H
ALLAH PAK sub k jan o maal ki hifazat farmey Ameen...
اللّٰہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر
Allah rehm kr hmary gunaho ko maff kr dy ameen 😊
جزاک اللہ احسن الجزاء فی الدنیا و الآخرا
اپنے گناہوں کی معافی مانگنے سے اللہ تعالی ہم سب کو معاف کر دے گا اور ہم پر عذاب ہٹا دے گا یا اللہ ہم سے جو گناہ ہوئے ہمیں معاف فرما اور آئندہ ان گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین
اللّٰہ تعالیٰ اپنا رحم کرے
Allah Pak Aap sb ko apni Amaan me rkhe
Jazak Allah khair
yeh mairay pyarai Allah ka azaab hai
اللہ پاک سے ہم توبہ کرتے ہیں اللہ پاک ہمیں معاف کرے اور بعض نیک لوگ بھی ہیں ان کے لیے ہی اللہ ہمیں معاف کردے اور عذاب کو ٹال دے اللہ سے دعا ہے آپ بھی دعا کیجئے
Abid Bhai mazeed update dete rahiyega or apna khayal bhi rakhna
انشاءاللہ ضرور بہت بہت شکریہ
Allah khir kry
Allah rabul izat sub ko apni khas pnah ma rakhy aameen Allah pak her aafat say bchay hum sub ko aameen Suma aameen Allah pak Reham ka Muamla farmay aameen suma aameen, koi ghar sy bay ghar na hu aameen
اللہ آپ کی تمام دعاؤں کو قبول فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر 🌹🌹🌹
Allah ham sab par Rehem karay Ameen soom Ameen
جزاک اللہ آمین ثم آمین
Allah pak rahm frmahy
آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر
Masha Allah so good tofan bhai well com to Pakistan bori band lashoo ki har jaga saf Kar do
واہ واہ سبحان اللہ بھائی کیا بات ہے آپ کی لگتا ہے آپ کو دکھ دیا ہے کراچی والوں میں بہرحال اللہ ان پر بھی رحم فرمائے اور آپ بھی غصہ تھوک دیں
Mery Allah Ryhm farma ,
آمین ثم آمین
Allah paak kram frmae. Allah paak sb ki hifazt frmae.
آمین ثم آمین جزاک اللہ
عابد بھائی آج اپکی ویڈیو کی کیا بات ہے ❤❤
جزاک اللہ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے فضل بھائی یہ ویڈیو بناتے ہوئے خدا کی قسم دل خوف زدہ تھا میں نے اپنی زندگی میں کبھی اتنی بڑی لہریں نہیں دیکھی اپنے سمندر میں
From Gujarat with ❤
Sab ki khair ho sab ka bhala ho 🌹🌹🌹
Ya allah reham kar hamaray gunahon ko muaff farma ameen
آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر یااللہ تعالی ہمارے گناہوں کو بھی معاف فرما کہیں ہمارے گناہوں کی وجہ سے کسی دوسرے پر عذاب نہ آئے
😭😭😭😭 Allah Hafiz
آمین ثم آمین
40 فٹ بلند
اللہ پاک رحم فرمائے ہمارے لئے تو دس فٹ بلند لہریں بھی بہت زیادہ ہیں
شہر قائد کو رہزنوں سے رستگار دلائی جائے _
کراچی تو پہلے سے ڈوب رہا _
آپ کی باتوں میں بھی کوئی شک نہیں اللہ ان کو ہدایت دے اگر ان کے نصیب میں ہدایت نہیں تو اللہ تعالی ان کو غرق کرے اسی سمندر میں
رہزن ہوں جن کے رہنما _
وہ قافلے کیوں نہ لٹیں _
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رشوت دے کر رہزن نے کب کیا ہے کوئی احسان _
سندھ کے لوگوں کا بکھرا ہے _ روٹی ؛ کپڑا اور مکان _
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چرچا ہے یوں کوئی بڑا کام مان کیا ہو گویا _
ملک لوٹ کر ملک پہ احسان کیا ہو گویا _
شاعرہ ::: فوزیہ بشیر علوی _
آپ کی شاعری بالکل سچ اور حق پر مبنی ہے ہمارے تمام حکمرانوں کا یہی حال ہے
Allah Pak Reham mere Malik Reham 😢😢
Muafi Allah please
اللہ ہم سب کو بھی معاف کرے آمین ثم آمین
Allah rehm fermaye Ameen
جی بالکل اللہ پاک سب پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
ALLAH PAK رحمت فرمائے آمین
بھائی آمین ثم آمین
Allah Tala Ameen
اللہ تعالی ہمارے ملک کو ہر آفت سے بچائے آمین ثم آمین
Abid bhai bas allah reham karey😢😢
جزاک اللہ خیر بھائی آمین ثم آمین اللہ پاک سے زیادہ سے زیادہ دعا کریں اللہ پاک رحم فرمائے سب مسلمانوں پر
Allah Tala
اللہ پاک رحم فرمائے جزاک اللہ
Ameen
Jazak Allah
👍💯🙏
جزاک اللہ خیر
Machli Chowk?
Bhai update detay rehna sath sath
انشاءاللہ ضرور
Hi Abid Bhai my name Amjad khan from Hong Kong China 🇭🇰🇨🇳 Sam's coundishon Hong Kong Avery yer thpyon coming and stell reying Hong Kong now maby you do no so I see now obout keaarachi obout see 🙈🙈😱😱😱🙈
پیارے بھائی امجد خان ہم کراچی والوں نے اتنی بڑی طوفانی لہریں زندگی میں پہلی دفعہ دیکھی ہیں اللہ تعالی ہمیں معاف فرمائے بہت شکریہ میری ویڈیو دیکھ کر آپ نے کمنٹ کیا میری حوصلہ افزائی ہوئی
Aap Sirf khi ki up date kar rehay hn baqi up date dega.
بھائی ابھی میں مبارک ویلج بھی ہو کر آیا ہوں میرا نیوز چینل نہیں لیکن کوشش کرتا ہوں کہ جو بھی اپڈیٹ ہو آپ کے ساتھ شئیر کروں کیوں کہ میں بات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہیں کر رہا جو حقیقت ہے آپ کو دکھا رہا ہوں
Zam.zam zam zam. Ya Allah 🤚
Ameen Jazak Allah
Yarbbuaalamin hm gnah gaaroun ko bksh dey
آمین ثم آمین اللہ تعالی ہمیں معاف فرمائے ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور آئندہ گناہ سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Stop Zulm on innocent people, women, young people, otherwise Allah is in full power to punish all the concerned , time is too short, Allah may bless Us all.
may Allah forgive our sins
we repent and seek forgiveness from Allah
May Allah save us from this storm Ameen Summa Ameen
Ameen
BHai Ajj Ki Update ? ALLAH Reh kAre ...
انشاء اللہ آج کی اپڈیٹ دو دفعہ لوڈ کروں گا ایک دوپہر کو اور ایک شام کو صبح مبارک ولیج گیا تھا دوپہر کو مبارک ویلج کی اپڈیٹ لوڈ کروں گا
@@abidRehmani313 ALLAH Sab Par APNA kAram Rakhe .... From Rawalpindi
Bhai ye konsi jaga ka hai..
یہ ماری پور سے 4 کلومیٹر کے فاصلے پر سینڈزپٹ ککا ویلج کا سمندر ہے
Please sab log yahan se nikal jain
جی نکل جانا چاہیے تھا لیکن اللہ نے رحم کا معاملہ فرمایا ہے اللہ پاک تمام علاقوں پر گجرات اور کیٹی بندر پر بھی رحم کا معاملہ فرمائے آمین ثم آمین
اللہ پاک کس طرح رحم۔فرمائے۔ کہ بندوں نے دلوں سے سجدے چھوڑ دیئے دنیا کی عیاشیومیں اس قدر کھو گئے کہ۔گھر کی ہر خوشی میں بے حیائی اور رب کی۔مافرمانیوں کی حدیں ختم کر رہے ہیں عورتوں نے وہ حلیہ اختیار کیا ہے نہ وہ عورت لگتی ہے ناں مردوں میں شمار ہوتی۔ ہیں کھانے وہ کھانے جو سنتوں سے ہی دور ہیں رہاش وہ رکھی ہے جو اسلام کے کسی بھی پہلو سے نہیں ملتی نازک اس قدر بنے ہوئے ہیں کہ ایک گلاس پانی بھی خود اٹھ کر نہیں پی سکتے زبان پر۔ اللہ کے ذکر کی بجائے فاحش باتیں اور گندی گالیاں و گانے چغلیاں غیبتیں جھوٹ و الزام تراشیاں اس قدر بڑھ گئیں ہیں کہ۔اللہ تعالیٰ کسی وقت بھی قیامت بھیج سکتے ہیں یہ تو چھوٹی قیامتیں ہیں جو اج بہت خوف ناک لگ رہی ہیں
پیارے بھائی آپ کی کسی بات میں بھی ایک ذرا برابر شک نہیں بس اللہ پاک ہماری کمزوریوں کو دور فرمائے اللہ پاک ہمیں ہدایت عطا فرمائے ہم اللہ سے توبہ اور دعا کرتے ہیں آپ بھی ہمارے لیے دعا کریں
Ya yaha sy gy kye ni ho toofan araha hy please yaha sy in ko nakalu
اگر طوفان آیا تو کراچی شہر اندر سے زیادہ خطرناک ہے خاص طور پر ڈیفنس کا علاقہ تو بہت زیادہ خطرناک ہے جس میں ایک دم سمندر کا پانی آ جائے گا
Angrez mar ku nhi gy ye sunne kr boten boty😎
پیارے بھائی آپ کی بات سمجھ نہیں آئی آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں انگریز کو کس بات پر مر جانا چاہیے تھا مجھ سے کون سی غلطی ہوئی آئندہ اس کو صحیح کروں گا آپ کی رہنمائی چاہیئے شکریہ میری ویڈیو دیکھنے کا