منقبت شریف سرکار سیدنا پاک🌹نہیں ذرہ برابر اس میں شک سرکار سید نا ❤️ کلام: محمد یار علی نوری قادری ❤️

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 20 окт 2024
  • منقبت شریف 🌹 در شانِ پاک قطب الاقطاب، فرد الافراد، سید السادات، حاجی حرمین شریفین، کریم الطرفين، نائب غوث الثقلین، سیدالہند، حضرت سیدنا محمد بغدادی امجھری رضی اللہ تعالیٰ عنہ❤️
    t.me/Tahriri_K...
    رشحاتِ قلم ✍ خلیفۂ حضور امامِ ملت شاعر اسلام حضرت حافظ و قاری مولانا محمد یارعلی نوری قادری صاحب قبلہ 🌹
    گلہانگر، پانڈو، پلاموں، جھارکھنڈ ❤️
    مصرع طرح: 🌸🌺🌸
    گل گلزار نبوی کی مہک سرکار سیدنا ❤️
    نہیں ذرہ برابر اس میں شک سرکار سید نا
    کہ تو ہے شاہِ بطحا کی چمک سرکار سیدنا
    جو دیکھا سلسلہ ونسلِ بغدادی سے امجھر میں
    زیارت کو چلے آئے ملک سرکار سیدنا
    حسینانِ زمانہ کیا جچیں اُس کی نگاہوں میں
    ہے دیکھی جس نے تیری اک جھلک سرکارسیدنا
    جو بوئے پنجتن پائی حقیقت لب پہ یوں آئی
    گلِ گلزار نبوی کی مہک سرکار سیدنا ❤️
    پکارا جب بھی میں نے مشکلوں میں اے شہِ امجھر!
    مدد آئی جھپکتے ہی پلک سرکار سیدنا
    ولایت میں خدا نے ایسی رفعت آپ کو دی ہے
    کہ ہے چرچا زمیں سے تا فلک سرکار سیدنا
    غلامی مل گئی تیری جیسے اُس کا ہے کیا کہنا
    سرِ محشر ر ہے گا بے جھجک سرکار سیدنا
    عطاؤں سے تری چلتا ہے سکہ سید اصغر کا
    سدا یوں ہی رہے اس کی کھنک سرکار سیدنا
    محمد، احمد ومحمود تیرے باغ کے بلبل
    رہے قائم سدا ان کی چہک سرکار سیدنا
    کبھی یارِ علیؔ کے دل میں بھی ہو جلوہ فرمائی
    یہ راہیں تک رہا ہے اب تلک سرکار سیدنا
    محمد یار علی نوری
    تنبیہ: ترمیم کی بالکل اجازت نہیں ❗
    فیس بک پر فالو کیجیے جوائن ہوجائیے 👇
    ایمان افروز تحاریر، ردِّ وہابیہ دیابنہ 👇
    اسلامی اردو ہندی تحریر 🌹 اسلامی معلومات 🌹
    دینی پوسٹ، اسلامی پوسٹ، اسلامی باتیں 🌹
    اسلامک پوسٹ، مسائلِ شرعیہ، دینی باتیں 🌹 👇
    www.facebook.c...
    فیضانِ اعلیٰ حضرت گروپ ❶ 👇
    Https://chat.whatsapp....
    ✍🏻 تحریری کلام خوشبوئےرضا ❶ 👇
    Https://chat.whatsapp....
    فیضانِ اعلیٰ حضرت، واٹس ایپ چینل 👇
    whatsapp.com/c...
    اسلامی اردو ہندی تحریر 🌹 ٹیلی گرام چینل 👇
    t.me/Urdu_Tahr...
    t.me/Urdu_Tahr...
    کلکِ رضا یوٹیوب چینل 👇
    Kilk E Raza 👇
    / @kilkeraza9770
    🌹🌹🌹❤️
    t.me/Tahriri_K...
    t.me/Tahriri_K...
    محمد یار علی نوری قادری
    Md yar ali noori qadri
    Md yaar ali qadri noori
    محمد عمار رضا قادری رضوی
    چمن رضا قادری پلاموی
    چمن قادری پلاموی
    Ammar Raza Qadiri Razavi
    Chaman Raza qadiri palamvi
    Chaman qadri palamvi
    نعت و منقبت سماعت کیجیے 👇
    یہ سب لنک محفوظ کر لیجیے 👇
    تو شمع رسالت ہے عالم ترا پروانہ 👇
    • Tu shamaye risalat hai...
    اٹھی دیکھو سیدنا پیارے کی چادر 👇
    • Uthi dekho sayyidna py...
    کتنی سندر ہے داتا تمہاری گلی 👇
    • Kitni sundar hai data ...
    اتنی جلدی چلا جائےگا تو عمر 👇
    • Itni jaldi chala jayeg...
    کردیا امجھر کا جس نے ذرہ ذرہ نور کا 👇
    • kar diya amjhar ka jis...
    ہم ہیں امجھر کے امجھر ہمارا 👇 ہم لگائیں گے امجھر کا نعرہ
    • Ham hain amjhar ke amj...
    مورے دادا ولی ہیں ان کے بابا علی ہیں
    نانا نبیوں کے ہیں سردار جی 👇
    • more dada wali hain un...
    تضمین: بھینی سہانی صبح میں ٹھنڈک جگر کی ہے 👇
    • Bhini suhani sub h men...
    منقبت سید جمال الدین سرکار خواجہ دانا رضی اللہ تعالیٰ عنہ، سورت گجرات
    کلس لگتاہے کس درجہ سہانا خواجہ دانا کا 👇
    • Kalas lagta hai kis da...
    منقبت سیدنا پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ، امجھر شریف
    ولی، ولی، ولی، ولی
    • wali wali wali wali wa...
    منقبت سرکار امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    بزم سجاؤ دھوم مچاؤ ابنِ علی کی شان کی، جنت کے مہمان کی 👇
    • Bazm sajao dhoom macha...
    شادی میں پڑھی جانے والی قادری گیت
    غوث الوریٰ بغدادی مرشد ہمار ہو 👇
    • Qaadri geet. قادر...
    مدنی گیت:
    طیبہ نگر میں رب کے مِیت بڑے بھولے بھالے 👇
    • Madani Geet. Taiba Nag...
    مظہرِ غوث الوریٰ امجھر میں آکے دیکھیے 👇
    • Mazhar e ghausul wara ...
    منقبت سرکار مخدوم پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
    نہیں کوئی ترا ثانی مرے مخدوم سمنانی 👇
    • Nahin koi tera sani me...
    رحمت و نور کی بارشوں میں اس قدر ہم نہائے ہوئے ہیں 👇
    • Rahmat o noor ki baris...
    #Allaah #Allah
    #alaahu akabar
    #rasool #rasulullaah
    #sallallaahu #alaihiwasallam
    #sayyidnaa #siddiqe akbar
    #sayyidnaa #farooqe aazam
    #sayyidnaa #usmaane ghani
    #sayyidnaa #maulaa ali
    #naat #shareef #Manqabat
    #manqabatsayyidnapaak
    #sayyadnaapaak
    #amjharshareef
    #amjharsharif
    #sarkar #ghausepaak
    #naat2024 #manqabat2024
    #oldnaat #oldmanqabat
    #newnaat #newmanqabat
    #sarkaar #khaajaghareebnawaaz
    #sarkar #aalaahazrat
    #huzoor #muftiyeaazam
    #huzoor #badremillat
    #hozoor #taajushsharia
    #islaam #islam
    #Ilm #ilmedeen
    #Sunnat #sunnah
    #dinipost #islaamicpost
    #post #urdu
    #sunni #qaadiri
    #hanafi #razavi
    #noori #azhari
    #baghhdaadi #barailvi
    #taaleem #kalmaa
    #naat #sharef
    #amnqabat #shareef
    #radde #wahaabiya
    #radde deobandiyyat
    #radde #sulekulliayyat
    #taraanaa # tarana
    #taqreer #taqrir
    #newkalaam #newkalam
    #newmamqabat 2024
    #naat2024

Комментарии • 3

  • @maqsoosalam2084
    @maqsoosalam2084 8 месяцев назад +1

    Subhanallah masaallah

  • @SajdaPraveen-d8y
    @SajdaPraveen-d8y 7 месяцев назад +1

    ❤❤❤❤

  • @kilkeraza9770
    @kilkeraza9770  8 месяцев назад +1

    تنبیہ: ترمیم کی بالکل اجازت نہیں ❗
    فیس بک پر فالو کیجیے جوائن ہوجائیے 👇
    ایمان افروز تحاریر، ردِّ وہابیہ دیابنہ 👇
    اسلامی اردو ہندی تحریر 🌹 اسلامی معلومات 🌹
    دینی پوسٹ، اسلامی پوسٹ، اسلامی باتیں 🌹
    اسلامک پوسٹ، مسائلِ شرعیہ، دینی باتیں 🌹 👇
    facebook.com/profile.php?id=61555649895087&mibextid=ZbWKwL
    فیضانِ اعلیٰ حضرت گروپ ❶ 👇
    Https://chat.whatsapp.com/KuwCIFTCqTzFfAii3rTUyr
    ✍🏻 تحریری کلام خوشبوئےرضا ❶ 👇
    Https://chat.whatsapp.com/HxNtnO2REoaJhnY6gtVdWa
    فیضانِ اعلیٰ حضرت، واٹس ایپ چینل 👇
    whatsapp.com/channel/0029Va6A5Kn5K3zaa8nAIE0q
    اسلامی اردو ہندی تحریر 🌹 ٹیلی گرام چینل 👇
    t.me/Urdu_Tahrir_Telegram/479
    t.me/Urdu_Tahrir_Telegram/479
    کلکِ رضا یوٹیوب چینل 👇
    Kilk E Raza 👇
    ruclips.net/channel/UCDPjNO_YzTmhJDTMwOcc3Lw
    🌹🌹🌹❤️