Sassi Punnu Love Story I Bhanbhore Never Inhabited After Sassi I City of Graveyards I Gilani Logs

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 сен 2024
  • #sassi #folklore #lovestory
    Sassi Punnu Love Story I Bhanbhore Never Inhabited After Sassi I City of Graveyards I Gilani Logs
    Travelling in locomotive of 8 down tezgam from Kotri to Drigh Road (Karachi)
    Journey of History I Adventure on Wheels # 21
    History of Kotri
    Wind Mills Farm, Jhimpir
    Sweets of Jang Shahi
    Hand Grinders of Jang Shahi
    Jang Shahi: A 1949 Air Crash that may have Changed Pakistan's History
    Thatta: The City of Graveyards
    History of Makli Graveyard
    Shah Jahan Masjid, Thatta
    Dabgir Masjid, Thatta
    Maqam Qadam Shah Graveyard, Thatta
    Bibi Jo Kot Graveyard, Thatta
    Pir Patho Graveyard I, II & III, Thatta
    Pir Patho Mosque and Tower, Thatta
    Soonda Graveyard, Thatta
    Bhanbhore, The City of Sassi Pannu
    Follow us on:
    Facebook:
    / ​. .
    Twitter:
    / gilanilogs
    Instagram:
    / zulfiqargil. .

Комментарии • 290

  • @abdulmalikazad
    @abdulmalikazad Год назад +3

    بہت دلپزیر اور شاندار، واہ رے بھنبھور سسی کے بغیر، ویران تو ہونا ہی تھا،

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад

      جی سرکار، بھنبھور واقعی اسی کے لیے آباد ہوا تھا

  • @tarang146
    @tarang146 Год назад +26

    واہ گیلانی صاحب کیا خوب انداز میں آپ نے تاریخ کو ریل کے سفر میں اس انداز میں سمو دیا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ہم کسی ٹائم مشین میں بیٹھ کر ماضی سے مستقبل کی جانب سفر کر رہے ہوں۔ ماضی کے شہر خا موشاں سے دور جدید کے روشنیوں کے شہرتک کا یہ سفر بڑا رومانوی ور دلچسپ تھا۔ جس کے دوران تاریخ کے حوالے سے کافی نئی معلومات بھی ہوتی رہیں۔ آپ کی یہ کاوش یقینن قابل تحسین ہے۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад +2

      میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ کو میری یہ کوشش پسند آئی۔ ریل کے سفر میں واقعی تاریخ اور جغرافیہ کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔

    • @rubinalatifpoetry1141
      @rubinalatifpoetry1141 Год назад +1

      Beshak jazakallah ameen

    • @rubinalatifpoetry1141
      @rubinalatifpoetry1141 Год назад +2

      @@zulfiqargilani jazakallah ameen good job mashalla ameen

  • @syedaliyar4028
    @syedaliyar4028 Год назад +2

    گیلانی صاحب،مدلل،تحقیقی انداز،احسن الصوت،صحیح تلفظ،لکچر دینے میں باکمال ہے،الله پاک انہیں سلامت رکھے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад

      دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی سلامت رکھے۔

  • @khurram498
    @khurram498 Год назад +3

    واہ کمال است

  • @habibullah1305
    @habibullah1305 Год назад +2

    گیلانی صاحب بڑی پیاری گفتگو کرتے ھو أپکی باتیں ہر ایک کو اچھی طرح سمجھ میں أجاتی ہیں شکریہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад

      اللہ آپ کو جزائے خیر دے

    • @Khalid70655
      @Khalid70655 10 дней назад

      Bilkul bout methi awaz hai Gillani sahib ki..Lakin voice over ka Maza nahi atta

  • @Fazal1122
    @Fazal1122 2 месяца назад

    سسی اور پنو کی داستان سنتے ہوئے ایسے محو ہوگئے کہ یوں لگا جیسے ہم بھی وہیں موجود تھے ۔ بہت خوب انداز بیان ۔ اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ امین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      میرے لیے خوشی اور اعزاز کی بات ہے۔ تبصرے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @wbcnews3020
    @wbcnews3020 Год назад +3

    Good show

  • @aydinhamzajunejo
    @aydinhamzajunejo Год назад +1

    خوبصورت اور بہترین معلومات ۔ جزاک اللّہ خیر ۔

  • @bashirvlog1
    @bashirvlog1 Год назад +3

    Bohot Khub Sir

  • @saeedakhan01
    @saeedakhan01 Год назад +5

    گیلانی صاحب مجھے تاریخ سے بہت دلچسپی ہے جب سے آپ کا چینل ملا ہے مجھے تو جیسے کوہ نور ہیرے کا سراغ مل گیا ہے
    خوش رہیں سلامت رہیں آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں
    آپ جب گلوگیر لہجہ میں مغلوں کی شان میں قصیدے سناتے ہیں یقین کریں میرا بھی یہی حال ہو رہا ہوتا ہے آپکی حس مزاح بھی کمال کی ہے
    مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے آپ ہمھارے شہر کراچی تشریف لائے ہیں
    اللہ تعالیٰ آپکو ترقی و کامیباں عطا کرئے مجھے ایسے ہی کسی چینل کی تلاش تھی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад +3

      یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے آپ جیسے ناظرین ملے ہیں جو میری بات، آواز اور لہجے کو بھی سمجھتے ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس چینل کو اپنے حلقہ احباب میں بھی متعارف کرائیں۔ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہو گی۔ میں آپ کے شہر آیا تھا لیکن چند گھنٹوں بعد ہی واپس آ گیا تھا۔ دوبارہ آنا ہے کچھ دن رہنے کے لیے، دیکھیں اللہ تعالیٰ کب موقع پیدا فرماتے ہیں۔
      وی لاگ پسند کرنے پر جتنا بھی شکریہ ادا کروں، کم ہے۔ سدا سلامت رہیں۔

    • @saeedakhan01
      @saeedakhan01 Год назад +1

      @@zulfiqargilani
      میں ابھی ابھی آپ کے دو ویلگز دیکھ کے فری ہوئی تو آپ کے ریپلائے پڑھے مجھے خوشی ہوئی آپ نے مجھے تفصلی جواب دیا میری تو جیسے لاٹری نکل گئی ہے ٹوئٹر پہ میرے 72 فالورز ہیں
      میں وہاں آپ کے ویلگز شئیر کرونگی آن شاءاللہ
      میں آپکی ہی ایک فیلو ہونگی شائد تاریخ سے دلچسپی ہمھارے عہد کے لوگوں کو ہی ہے آجکل تو شاذونادر ہی ہو گئے تاریخ کے قدرداں جب آپ نور جہاں کے مقبرے میں گھوم رہے تھے تو میں سوچ رہی تھی یہاں جو لوگ سیرو تفریح کرنے آتے ہیں انھیں معلوم ہی نہیں کہ یہ کیسے جاہ و جلال والے لوگ تھے ان کے لیے تو بس ایک لو اسپاٹ ہے یہ جگہ
      سلامت رہیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад

      اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے

    • @muhammadzafar4003
      @muhammadzafar4003 Год назад

      Kaya nayab alfaz kahe apne sir thank i like your comment

  • @jabbarshaikh2767
    @jabbarshaikh2767 11 месяцев назад +1

    Gilani Sahib Dil Khush ho Gaya. Umer hayat Mahal to lajawab vlog tha shukriya

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  11 месяцев назад

      Meray liye azaz ki bat hai. Khush rahen, salamat rahen.

  • @ghullamraza2377
    @ghullamraza2377 Год назад +2

    bouht khoob dill khush kia

  • @vilmafavorito
    @vilmafavorito 9 месяцев назад +1

    THANK YOU TELLING SASI PUNU STORY

  • @user-gt1vw2vq2k
    @user-gt1vw2vq2k 9 месяцев назад

    main tu bas sessi punno ki kahani main gum hogyi thi۔۔۔۔ma sha Allah apki bohat hi dilchasb andaz main hamko bohat sari information dety hain

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  9 месяцев назад +1

      Bohat shukriya aap ka. Khush rahen, salamat rahen.

  • @syedirfanahmadgillani4903
    @syedirfanahmadgillani4903 Год назад +3

    Great efforts shah SB. Really you have done a great on history....Super say b ooper....👍👍👍

  • @umarfarooq9235
    @umarfarooq9235 Год назад +1

    Gilani Sab ap ki awaz Dil ko sakon dti ha Allah pak ap ko hemsha Sada selamat rkhy

  • @muhammadfarooqkhan7750
    @muhammadfarooqkhan7750 Год назад +6

    گیلانی صاحب، شاندار ویڈیو ہے۔۔۔۔۔ کیا آپ اب بھی کراچی میں ہیں؟ آپ پھر ھمارے علاقے سے خاموشی سے آتے ہوئے گزر گئے۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад +2

      سر میں اب کراچی میں نہیں ہوں بلکہ انہی قدموں یعنی اگلی ٹرین سے واپس آ گیا تھا۔ ان شا اللہ اب آنا ہوا تو ملاقات ہو گی۔ وعدہ رہا۔

    • @muhammadfarooqkhan7750
      @muhammadfarooqkhan7750 Год назад

      @@zulfiqargilani اللہ پاک آپ کو خوش رکھے

  • @candle318
    @candle318 Год назад +4

    Our Tourism Department is sitting upon a huge wealth of knowledge and a source of income if promoted among foreign countries even Pakistanis like myself never knew about these historical facts, this is our illiteracy rate. Once again Thank you.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад +1

      Unfortunately, our tourism department is white elephant. I am glad to be your source of information. Thank you very much for watching, liking and commenting.

  • @userpak786
    @userpak786 6 месяцев назад +1

    شاہ جی چھا گئے ہیں جناب خوش رہیں آباد رہیں ❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 месяцев назад +1

      دعاوں میں یاد رکھیں۔ بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

    • @userpak786
      @userpak786 6 месяцев назад

      @@zulfiqargilani محبتیں اور محبتیں آپکی نظر

  • @zaheersiddiqui3812
    @zaheersiddiqui3812 Год назад

    Behtreen
    Shots from moving train
    Zabardast
    Behtreen
    Homework
    History, geography, also references like Turkish wind Mill co
    Obsolete small stations

  • @tanvirbokhari
    @tanvirbokhari Год назад +3

    کوٹری ٗکوٹ (قلعہ)کی تصغیر ہے۔ کوٹ فارسی کے لفظ کوت سے ماخوذ ہےٗجس کے معنی ہیں قلعہ۔۔با لعموم گائوں یاشہرکے کسی حصہ کو کوٹ یاکوٹری کہتے ہیں ۔۔چنانچہ کوٹری سے مراد ہے چھوٹا گائوں یا قصبہ ۔کوٹھا۔کوٹھڑی اور کُٹیا وغیرہ بھی اسی قبیل سے ہیں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад +1

      میں رہنمائی کے لیے آپ کا شکر گزار ہوں۔ خوشی ہوئی کہ باعلم افراد بھی مجھ کم علم کو سنتے اور دیکھتے ہیں۔

  • @khalidraza6575
    @khalidraza6575 Год назад

    زبردست معلومات اور انداز بیان

  • @Muhammadnaeem-fw3yo
    @Muhammadnaeem-fw3yo Год назад +1

    Beautiful presentation , highly appreciated 👍

  • @sohailrandhawa
    @sohailrandhawa Год назад +1

    Khoobsorat nazary

  • @muhammadfaizan-go4sr
    @muhammadfaizan-go4sr Год назад +2

    Good luck sir

  • @awaarapanchi796
    @awaarapanchi796 Год назад +1

    نہ تو ہوش سے تعارف نہ جنوں سے آشنائی
    یہ کہاں پہنچ گئے ہم تری بزم سے نکل کے .⚡💫
    ،⚡سر آپ نے کیا ہی بہترین انداز میں تاریخ بیان کی کاش ممکن ہو ہم اسی دور سے ہو آئیں 💔💔 کیسے کیسے لوگ گزر گے تاریخ میں ۔چلے تو ہم نے بھی جانا ہے مگر تاریخ ان کو یاد رکھتی ہے جو تاریخ کیے لیے کچھ چھوڑ کے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад +1

      تہہ دل سے شکر گزار ہوں آپ کا

  • @The-Greatest
    @The-Greatest Год назад +1

    گیلانی صاحب آپ کے وی لاگز اور طرز بیان زبردست ہیں۔ لگتا ہے سننے والا بھی اسی تاریخی دور سے گزر رہا ہے۔ مآشآ اللہ بہت اچھا وی لاگ بناتے ہیں آپ۔

  • @SafdarHussain-md3xd
    @SafdarHussain-md3xd 3 месяца назад

    Gillani sb very very nice history & historical places good jobs..

  • @nasirbasra
    @nasirbasra Год назад +1

    Wah sir kia kamal or malomati safar rha kotari sy ly ky drighroad tak ka , har kisam ki new or history ka zikar bhe rha .... Sasi punnu py to aalg video hona chahye 🤔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад +1

      Video pasand karnay aur comment karnay ka bohat shukriya.
      Sassi ka alag se vlog karon ga in sha Allah, Bhanbhore k kisi khandar ya us jheel k kinaray beth kar jahan kabhi sassi ka baap aur Punnu kapday dhoya kartay thay.

  • @Muhammad-cl2rw
    @Muhammad-cl2rw Год назад +1

    Bohat khoob

  • @tariqgujjar1455
    @tariqgujjar1455 Год назад

    Kamal ki malumati videio
    Shukria gilani sahib

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад

      Aap ne dekhi, pasand ki aur comment kia, bohat acha laga. Thanks a lot.

  • @chefsaghirahmad9814
    @chefsaghirahmad9814 Год назад +1

    So nice Sir G

  • @habibullah1305
    @habibullah1305 Год назад +1

    گیلانی صاحب ایسی ویڈویو بنانا کوئ أسان کام نہیں ۔خدا أپکو کو اس محنت کا صیلہ دے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад

      آپ کی دعاوں کا شکریہ جناب

  • @raifarooq4096
    @raifarooq4096 10 месяцев назад

    اتنا ہی کہوں گا
    واہ شاہ جی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  10 месяцев назад

      میرے لیے یہ تین لفظ بھی کافی سے زیادہ ہیں۔ خوش رہیں۔

  • @suhailkhan159
    @suhailkhan159 Год назад +7

    There are no words that can cover your historical knowledge and research and the way you present it, explaining the history on the wheels in this way is your uniqueness. It feels like traveling right along with you, this is what sets you apart from others. Best of wishes for you

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад

      Everyone tells about the things seen in front. I must have innovated by sitting in a train engine and talking about the history of the area around instead of the rail tracks.
      I am glad you like my style for which I thank you. Stay blessed.

  • @MuhammedSaleemkhan-ff4jh
    @MuhammedSaleemkhan-ff4jh 4 месяца назад

    Waalaikum assalam
    Heartouching

  • @HajiHameed-qy5ux
    @HajiHameed-qy5ux Год назад +2

    Wah syed sab .. amazing mind blowing.. itny history nam k sath sun kar demagh shall ho jata hy .. how u collecting huge collections.. un believable.. parwar degar ap k elem may mazeeeeeed izafa farmaye aameen.. ap nay hum ko kis kam ke taraf laga drya hy jilani log ka nashaee bana deyea hy ❤❤❤❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад +2

      Sir, aap ne ta'areef k sath ilzam bhi laga diya lekin dono baton par khushi hoi. Video dekhnay, pasand karnay aur comment karnay ka bohat shukriya sarkar. Duaon men yad rakhen aur hamesha meray vlogs k nashaee rahen. Ameen.

  • @SamG-pf9sx
    @SamG-pf9sx 7 месяцев назад

    Sallam durood bar shoma ostad agha syed gilani sahib ♦️♥️❣😎🇵🇰🇵🇰🇮🇷🇮🇷🇺🇸🇺🇸😀zabardast vlog best wishes from a Pakistani American qizalbash khoda hafez 🇵🇰🇮🇷🇺🇸😗😎

  • @frazgilani
    @frazgilani Год назад +2

    بھنبھور... سسی کے بغیر آباد نہیں ہوتے
    حقیقت ہے

  • @muhammadusmanghani1124
    @muhammadusmanghani1124 Год назад

    زبردست

  • @jaffarali408
    @jaffarali408 Год назад +3

    Wow Shah Sahib Kamaaaaaal kr dia. Zabardust Great informatory video🌹 Narration is absolutely our historical assets🌹Shah Sahib I admired your command on history 🌷 In fact this is like a tourch for our young generation 🌷I have no ward to explain my sentiments on the explanation of the whole video 🌹 except Only to express my Thanks 🌹

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад

      Please accept my gratitude on your wonderful, encouraging and detailed remarks. May Allah bless you.

    • @HajiHameed-qy5ux
      @HajiHameed-qy5ux Год назад

      A o a thanks lot for your comments aameen.. 151022

  • @sajidqazi6470
    @sajidqazi6470 Год назад +1

    Very good.

  • @muhammadzafar4003
    @muhammadzafar4003 Год назад +1

    Waoo sir nice your video

  • @aft3134
    @aft3134 Год назад +1

    میرا پسندیدہ چینل 🥰🥰🥰🥰

  • @zafarraza6898
    @zafarraza6898 Год назад +1

    Ap k Aam logon say batain aur mizahiya jumlay bahot maza datay hain . Kion k logon say batain karnay say video man natural pan a jata ha aur video man rang bhar jata hay. Ap ki hummar sense bahot achi ha . Very entertaining video hoti hain ap ki. Best of luck. Allaha ap ko achi sahet de. Ameen

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад

      Thanks a lot for watching, liking and commenting. Meri koshish hoti hai k kahin na kahin koi light se jumlay zrur keh diye jayen kyun k history ko aam taur par khushk mazmoon kaha jata hai. Mujhay khushi hai k aap ko meray aesay jumlay pasand aatay hen warna kuch logon ne to mujhay baqaeda dantaa hai in jumlon par. Also grateful for your prayers. May Allah bless you too.

  • @Zameendar727
    @Zameendar727 5 месяцев назад

    شاہ صاحب زبردست

  • @HK-ks7kr
    @HK-ks7kr 9 месяцев назад

    Aap ki har video aik se Barham ker aik hoti , quality content zabardast andaaz e Bayan 👌

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  9 месяцев назад

      Bohat shukriya. Allah aap ko hamesha khush aur salamat rakhay.

  • @hala.batoolhala2549
    @hala.batoolhala2549 Год назад

    very very interesting and knowledgeable video lg raha hai k hum ne be sath travel keya hai masallah bahot khub

  • @yasminkhan5485
    @yasminkhan5485 Год назад +1

    بہت خوب جناب ۔ میں نے اسلام آباد سے کراچی بہت سفر کیا ۔سارے مناظر مانوس اور دیکھے بھالے بھی ھیں ،لیکن اس سفر کو داستان سنتے ہوۓ بہت خوشگواری کا احساس ھوا ،اور کہیں بھی بوریت محسوس نہیں ہوئی شاباش ماشاءاللہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад

      حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ

  • @user-sm5jc6cz8r
    @user-sm5jc6cz8r 11 месяцев назад

    Behtarin behtarin behtarin Jawab Nahin

  • @farooqalikhan8400
    @farooqalikhan8400 Год назад

    ماشاءاللہ وتبارک اللہ سلامت رھو جناب

  • @abrarahmad4345
    @abrarahmad4345 Год назад +1

    Sir nyc great u

  • @asimfaiz9888
    @asimfaiz9888 Год назад

    Dil Bach Bach ho ga ya gilani Bhai hamaray Karachi aarahin hain❤❤❤❤❤❤❤❤❤😮😮😮😮😮

  • @iftikharkhan9278
    @iftikharkhan9278 10 месяцев назад

    Gilani sahib! I want to thank you and salute you for your fascinating and storytelling like detailed Blogs. Thank you Dear!

  • @kohkkohkhyg8700
    @kohkkohkhyg8700 Месяц назад +1

    ZABAR DAST ❤😂❤❤

  • @aftabaslam6007
    @aftabaslam6007 Год назад

    Bohat khoob.

  • @malikabdul5071
    @malikabdul5071 Год назад +4

    بڑی پرانی یادیں تازہ کردیں کچھ ذکر پلہ مچھلی کا بھی ھو جاتا تو کیا ھی بات تھی کوٹری کے شاہی بازار بھی انتظار کر رھا ھے وھاں میرے نانا کے تین (گوڈاون) ھوا کرتے تھے یعنی تجارتی مال رکھنے کی جگہ کوٹری کے شاہی بازار اس لئے یاد ا گیا کے کوٹری میں (نبی بخش گارڈ اینڈ کمپنی) کا آفس ھوا کرتا تھا آفس اور گوڈاون اس لئے ھوتے تھے کے ہر ٹرین وھاں ضرور رکا کرتی تھی
    پلہ یا پلو مچھلی کو پکانے والے اب وھاں نہیں ملے
    بہر حال ویلاگ میں اس قدر معلومات ہیں کے ایک دفع میں طبیعت بھرتی نہیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад +1

      مجھے خوشی ہوئی کہ آپ کی کچھ یادیں تازہ ہوئیں۔ باقی ان شا اللہ کوٹری بیراج آوں گا تو وہاں کنارے پر موجود مشہور ہوٹل میں بیٹھ کر پلہ مچھلی کھاوں گا اور بتاوں گا بھی۔
      ویسے چند سال پہلے میں نے لطیف آباد، حیدر آباد کے ایک ہوٹل پر بہت شاندار پلہ مچھلی کھائی تھی۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад

      اور ہاں وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ

  • @waheedpapi8746
    @waheedpapi8746 Год назад

    Very nice gilani sahib

  • @princeh3982
    @princeh3982 Год назад

    So super and 🌹 beautiful ❤️

  • @ghazalsheikh6915
    @ghazalsheikh6915 Год назад +1

    Great information

  • @motivational.channel2015
    @motivational.channel2015 Год назад

    Both khub

  • @khalidiqbalkhan1811
    @khalidiqbalkhan1811 Год назад

    بہت خوب ۔ Keep it up

  • @shehlanawaz
    @shehlanawaz Год назад

    Bohat kubsoorat

  • @hajiayaz6668
    @hajiayaz6668 9 месяцев назад

    Wah galani shab kya bat ha...

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  9 месяцев назад

      Bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.

  • @muhammadziarehman3916
    @muhammadziarehman3916 11 месяцев назад

    ❤ Both khobsrat Andaz he aapka.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  11 месяцев назад

      Bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.

  • @sabanaaz786
    @sabanaaz786 Год назад +1

    Assalamualaikum jnaab tren mein safr Allah aapko achi sehat de aur kamiyabi de aameen🌹💖🌷

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад

      Wa Alekum us Salam
      Aap ki duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay. Ameen.

  • @bazkhan1134
    @bazkhan1134 Год назад

    Subkhana Allah Mashallah Gilani sahib what a nice way of explaining of ancient history. Thanks 🙏 your hard work.❤🎉❤

  • @AdnanAwan99
    @AdnanAwan99 Месяц назад

    Zabardast information Sir ❤

  • @Ishtiyaqkhan19
    @Ishtiyaqkhan19 Год назад +1

    I love u vlogs

  • @khalidnazir8815
    @khalidnazir8815 Год назад

    you have full command on history. Nice vlog sir

  • @zahidanjum1081
    @zahidanjum1081 Год назад

    The part of thid vd is sad story of sasi puno.
    I cant stop my teats.

  • @javedjaisak5060
    @javedjaisak5060 7 месяцев назад

    سحر انگیز ❤❤❤❤

  • @ranashaheer7413
    @ranashaheer7413 Год назад

    Fantastic job

  • @shahnazperveen3554
    @shahnazperveen3554 Год назад

    کیچ دی راکھ تے طور دا سرمہ بانویں تتڑی وانگ تنور اے
    اسی جاناں کیچ ضرور اے دل مجبور اے

  • @shakilshah830
    @shakilshah830 Год назад

    Very good

  • @yasminjaved4463
    @yasminjaved4463 Год назад

    Bahtereen information given bhai Salam from England 😊

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад +1

      Bohat Shukriya aap ka. Pakistan se aap k liye bohat si mohabbaten.

  • @alamgard733
    @alamgard733 Год назад +1

    Good morning .. sarkar

  • @babarhussain3868
    @babarhussain3868 Год назад

    It s nice informative knowledge you share with the world. The true history & story you briefed correctly with best your knowledge.
    I visit in Bhanbhor Sussi village in 1985 when I was student in S.M Arts & commerce college in Karachi and college tour visit also Mukli graveyard. It was also nice in train which fresh my memories when I was travelled from Karachi to Islamabad on my school vacation. Salute to your efforts & hard work. Many thanks. From UAE

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад

      It is a pleasure for me to refresh your memories because these are our real assets. Thank you very much for appreciating my work. You are the representative of Pakistan in UAE, so we are trying to keep you visiting Pakistan. I will also wait for your useful suggestions. Be happy.

  • @shariatullahsiddiqi3256
    @shariatullahsiddiqi3256 Год назад +2

    Nicely narrated and explained 👌

  • @ansaraziz8701
    @ansaraziz8701 Год назад

    گیلانی صاحب سلامت باشد

  • @SFIRESERVICE
    @SFIRESERVICE Год назад

    Mera subject h history. Aaap k chenanl se Meri khuraaq mil jaati h tasslli milti h

  • @ajaysinghmankotia2253
    @ajaysinghmankotia2253 Год назад

    Thank you. Salute to a great presentation.

  • @AdnanAwan99
    @AdnanAwan99 Месяц назад

    Wishing u all the best ❤

  • @anjumkaif1305
    @anjumkaif1305 Год назад

    V nice reporting sir

  • @nashe782
    @nashe782 Год назад

    very good sir ,
    first time i seen a detailed video on sindh,s great heritage , and also for re stablishments of Pakistan railway too , jazak Allah khair

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад

      Thank you very much. I'm grateful for your appreciation.

  • @gurvindersinghbawasran3336
    @gurvindersinghbawasran3336 Год назад

    Bhai Gilani sahib ji sat Sri akal ji,,,,bhai Gilani sahib pakistan mein virasti pind Saher bahut hai,,,,ehna nu bacha lawo 🙏❤️

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад

      Sat Sri Akal Ji ... Sadi koshish aey k virsa bach jaway te changi gal aey lekin asi kallay kuj nai kar sakday.

  • @saeedakhan01
    @saeedakhan01 Год назад +2

    آپ وڈیوز کے بیک گراؤنڈ میں جو میوزک سلیکٹ کیا ہے وہ بھی کمال کا ہے میوزک اور آپ کا تفصیلی ویلاگ ملکر ایسا لگتا ہے ہم اسی زمانے میں گھوم پھر رہے ہیں اور آپ نے کبھی بھی یہ نہیں کہا وڈیو لائک کریں شئیر کریں سسبکرائب کریں آپ واقعی میں اپنے ورثے کی خدمت کر رہے ہیں اور ہم تک پہنچانے کے لیے بہت محنت کرتے ہیں آپکے چینل سسبکرائب کیے شائد ہفتہ دس دن ہوئے ہیں اور آپکی بہت ساری وڈیوز دیکھ چکی ہوں میں تو کھو جاتی ہوں ان لفظی مناظر میں جیسے خود کو اس دور کا حصہ لگ رہی ہوں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад +2

      مجھے خوشی ہے کہ آپ خود کو میرے ساتھ محسوس کرتی ہیں۔ یہ میوزک خود مجھے بھی مسحور کر دیتا ہے۔ ویڈیو لائک کرنے یا چینل سبسکرائب کرنے کا اس لیے نہیں کہتا کہ جسے پسند آئے گا وہ خود کر لے گا۔ یہ اللہ کی ذات پر میرے ایمان کاحصہ ہے۔میرا نصیب صرف میرا ہے، اسے مجھ سے کوئی نہیں چھین سکتا۔
      جس رفتار سے آپ ویڈیوز دیکھ رہی ہیں لگتا ہے کہ ویڈیوز کم پڑ جانی ہیں اور آپ نے آگے نکل جانا ہے۔
      اور پھر آپ انتظار کیا کریں گی جس کی اپنی ہی ایک لذت ہے۔

    • @muhammadzafar4003
      @muhammadzafar4003 Год назад

      Wah kaya bat kahi apne salamat rahen behan

  • @mapletv786
    @mapletv786 Год назад

    You are great Sir, you r visually documenting Pakistan area history

  • @Ishtiyaqkhan19
    @Ishtiyaqkhan19 Год назад

    ❤❤❤❤❤

  • @yogalife7014
    @yogalife7014 Год назад

    Sir ap both informative videos banata hain

  • @nasirbasra
    @nasirbasra Год назад

    10:42 👍 bohat informative point aaj aap ny bataya ..

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад +1

      Yes it was really an important point. I acknowledge your keen observation.

  • @saeedjawed6121
    @saeedjawed6121 6 месяцев назад

    BalooShahi Ki Raseli Taref Ka Shukrea,Saeed Jawed,Thatta.

  • @touheedakhtar494
    @touheedakhtar494 Год назад

    Sayain train hi dekhatay rhahy hoo aor khani sunaty hoojee

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад

      Yahi to maza hai k safar men kahani sunai jaye. Safar bhi acha kat jata hai aur kahani bhi poori ho jati hai. Main ne ghalat to nahi kaha SAIN BHOOTAR?

  • @syedirfanahmadgillani4903
    @syedirfanahmadgillani4903 Год назад +1

    Dear shah SB. Derawar Fort Cholistan Kay pass 4 Shabah ikram Kay mazar e akdas hain.. Kindly in per koi Vlog banain. Thanks

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад

      Syed sb, assignments bohat saray hen aur main akela. Dua karen jald cholistan ja sakon lekin pehlay mujhay wahan ka koi maqami contact talash karna paday ga jo mujhay guide kar sakay ya meray sath chal sakay.

    • @syedirfanahmadgillani4903
      @syedirfanahmadgillani4903 Год назад

      @@zulfiqargilani shah SB I know u have work big lot of pressure. But listed up top of line....

  • @muhammadraufsajid6816
    @muhammadraufsajid6816 Год назад

    👍👍👍👍👍👍

  • @ansaraziz8701
    @ansaraziz8701 Год назад

    گیلانی صاحب
    معذرت کیساتھ کہنا پڑتا ھے
    انگریز کو سلام
    دیکھین کس سن مین اور کتنا محفوظ سفر دے گیا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад

      معذرت نہ کریں، ہم بھی بہت سے کاموں پر انگریز کو سلام کرتے ہیں۔

    • @ansaraziz8701
      @ansaraziz8701 Год назад

      @@zulfiqargilani شکریہ جی

  • @rajawaheed2402
    @rajawaheed2402 Год назад

    Thanks for sharing brother 🇩🇪

  • @sohailahmad-gy2nq
    @sohailahmad-gy2nq 11 месяцев назад

    Aap ka jawab nahe

  • @Rahilaji
    @Rahilaji Год назад

    Wah, very beautiful description of the historical tombs. We have been there several times to chokhundy. Tathatha, and bhamboore and mulky. It's so unique that area. You really did a wonderful job. Since you are so literary, you must remember Mirza Ghalib as he says. Han aur bhe Dunya man sukhanwar buhat ache. Kehte Han ke ghalib ka ha andaz e Bayan our. Lol

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад

      Thanks a lot for watching, liking and commenting. I may not be the "Ghalib" but I try my best. Loved your "Lol". I hope you will continue to give me your valuable opinion in the future.

  • @ZahidHussain-ft2py
    @ZahidHussain-ft2py Год назад

    Gilani Sb, I am addict of your documentaries. Always very informative, with detailed background. Keep it up, Sir. Allah bless you always. Regards

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Год назад +1

      So nice of you sir. Please remember always me in your prayers. Stay blessed.