سر ،آپ نے مسلسل جس خوبصورتی دلیری عمدگی اور دانشمندی سے اپ نے اپنا نقطہ نگاہ پیش کیا ہے یہ اتنا خوبصورت اور ممتاز ہے کہ یہ اپ کو اہل شعور کےصف اول کے اماموں میں لا کھڑا کرتا ہے Sir, the beauty, courage, excellence and wisdom with which you have presented your point of view is so beautiful and distinguished that it makes you stand among the foremost Imams of the people of consciousness.
ڈاکٹر معید صاحب! آپ نے بہت عمدگی، خوبصورتی سے پاکستان کے موجودہ حالات پر تجزیہ کیا ھے وہ قابل تحسین ھے۔آپ کے وی لاگ سے پاکستانیوں کے اندر حقیقی آزادی کی نئی امید اور جذبہ پیدا ھو رھا ھے۔االلہ کریم آپ کا حامی و ناصر ھو۔👍✌️❤️🇵🇰
Mashallah Beautiful ❤️ Moed Pirzada Saheb !! اسی طرح آپ لوگ """ جہاد "" جاریرکھیں !! انشاءاللہھوالعزیز اللہ رب العالمین اپنی رحمت رکھیں ا ثم آمین یا رب العالمین اللہ ھو اکبر ! بیشک اللہ ھو اکبر !!!❤
Paid well by RUclips and APNA (doctors) for .مشکلات کا سامنا. every body is selling Imran khan these days ... 😅 pretending to b in love with Pakistan while holding tight a foreign passport ..
یہ عوام صرف دیکھتی رہے گی اور یہ حرامخور کنجر فوج ایسے ہی ان کے ساتھ کُتوں والی کرتے رہیں گے۔۔ عوام صرف دیکھتی رہے اور وہ عمران خان کو باہر بھی نہیں آنے دیں گے، اگر جان سے مار نہ دیا تو۔۔عوام صرف دیکھتی رہے اور دعاؤں پر زور رکھے، جو پچھلے ستر سال سے کر رہی ہے۔۔۔
یہ عوام صرف دیکھتی رہے گی اور یہ حرامخور کنجر فوج ایسے ہی ان کے ساتھ کُتوں والی کرتے رہیں گے۔۔ عوام صرف دیکھتی رہے اور وہ عمران خان کو باہر بھی نہیں آنے دیں گے، اگر جان سے مار نہ دیا تو۔۔عوام صرف دیکھتی رہے اور دعاؤں پر زور رکھے، جو پچھلے ستر سال سے کر رہی ہے۔۔۔
@@rahmatkarimhunzai8019 مردہ باد کے نعرے لگانے سے کچھ ہونا ہوتا تو اب تک امریکہ اور اسرائیل بھی تباہ ہو چکے ہوتے۔ اور کونسے سر بکف مجاہدین؟؟ اور کس کے خلاف جہاد؟؟ عمران خان تو کہتا ہے کہ فوج بھی میری ہے اور جرنیل بھی ہمارے ہیں۔۔ اللّہ کرے کہ ان کو عقل آ جاۓ اور سبکف ہو کر کہہ دیں کہ اس حرامخور فوج سے جان چھڑانی ہے۔۔ اور جو کوئ کہتا ہے کہ یہ صرف دو چار جرنیل ہیں تو وہ بھی پھُدو بنا ہوا ہے باقی ساری چُڈو عوام کی طرح۔۔
سر اللہ تعالٰی آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ میں نے پاکستان کے سارے صحافیوں کو سنا ہے۔ لیکن جتنی تفصیل اور باریک بینی سے آپ اپنا تجزیہ پیش کرتے ہیں وہ باخدا کمال ہے۔ اور خوشی تب اور بڑھ جاتی ہے جب آپ اپنی پوری صلاحیت سے حق پیش کرتے ہیں۔ اور اگر آپ کا متبادل اگر کوئی صحافی ہو سکتا ہے تو بلا شبہ عمران ریاض خان ہے۔ آللہ آپ مجاہدوں کو ہماری عمر بھی لگائے۔ شاد رہیں آباد رہیں اور حق سچ لکھنے اور بولنے کے نشے میں یوں ہی سرشار رہیں ❤
عمران ریاض اس دفعہ رہائی کے بعد حالات سے سمجھوتا کرچکاہے ۔ صرف سیاسی لیڈروں کی بات کرتا ہے۔ نہ عاصم کی بات کرتا ہے نہ انجم کی نہ فیصل نصیر کی۔ تھوڑا سوفٹ ویر اپ ڈیٹ ہوا ہے بیوی بچوں فیملی والا شخص ہے۔ قید کاٹ کر دیکھ لی۔ملک کا کوئی صحافی مدد کو نہ آیا ۔
Hello Dr. Pirzada: I am a tenured Full Professor at the US public university. I love to nominate Imran Khan for the prestigious Noble peace prize. I am looking forward to getting more information on that in your next blog. Meanwhile, I will also investigate this on my own.
مُرشد عمران خان کی ساری جد وجہد اور بے مثال قربانیاں چونکہ خالصتاً رضائے الٰہی کی خاطر وطن عزیز پاکستان,عوام پاکستان کی بھلائی کے لئے ہیں جبکہ مافیاز اُس کے بر عکس صرف اپنے ذاتی اور اپنے آقاوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے پاکستان کے 25 کروڑ عوام کے سامنے صف ارا ہیں,لہٰذا فتح انشاء اللہ تعالٰی حق اور سچ ہی کی ہوگی! اللّٰہ تعالٰی کی طاقت کے آگے دنیا و ما فیہا کی طاقتیں ہیچ ہیں,بلا شبہ! پاکستان پائندہ باد❤❤❤❤❤❤❤!
I really appreciate your suggestion that IMRAN KHAN should be nominated for the Nobel Peace Prize. I support your thinking and theory.
عمران خان صاحب کی اللہ حفاظت فرماے معید صاحب زندہ باد امین
Nobel Peace Prize is a very good idea. Thanks, Dr. Moeed
Imran khan zindabad
Great news ❤❤❤❤
✔️✔️✔️
سر نوبل پرائز کے متعلق آپ کا آئیڈیا بہترین ہے
@Rahmat Karim Hunzai:منیرا مستری مردہ باد۔۔
مرحبا مجاہدین اسلام کے سربکف مجاھد و مرشد حضرت عمران خان کے جانثارو سلامتی ہو آپ پر۔۔۔ مرحبا۔۔۔
We love ❤️ ik ❤️
Supurb Analysis...
آج اگر میں زد میں ہوں تو کوئی خوش گمان نہ ہوں۔۔
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کہ نہیں۔۔۔
نوبل پرائز والا آئیڈیا بہت شاندار ہے ڈاکٹر صاحب ہم سب کو اِس پر بھرپور کام شروع کردینا چاہیئے
Best proposal at this stage
Plz start
Dr talk about army institution velog, what is headline of this, I cannot find it.
Salute to your efforts 👍👍👍👍
اللہ تعالیٰ آپ کو پاکستان کو بھی 😢
معید بھائ صحت کا بھی خیال رکھیں بہت کمزور ہوتے جا رہے ہیں اللہ آپ کو صحت تندرستی والی لمبی عمر عطا فرماۓ پاکستانی قوم کے ہیروز میں آپ کا شمار ہوتا ہے
Noble prize idea gave me goosebumps. Moeed ALLAH KI AMAAN MEIN DIYA AAP KO AUR APP KI FAMILY KO.
خان صاحب آپ کی عظمت کو لاکھوں سلام اللہ تعالیٰ آپ کی مدد آور حفاظت کرے آمین یارب العالمین عمرآن خان پاکستان کے ہیرو ھیں ہیرو کا نام ہر جگہ ھونا چاہیئے
Thank you sir
we stand with imran khan❤❤
واہ، کیا ہی زرخیز ذہن پایا ہے آپ نے.
بہت ہی عمدہ آئیڈیا دیا ہے آپ نے.
ہمیں یہ ضرور کرنا چاہیے، کہ عمران خان کو "نوبل پیس پرائس" کے لیے نامزد کریں
خان ھی عوام کی امید ھے
بالکل اور کچھ نہیں تو معید کی you tube دوکانداری خوب چلے گی 😅
@@Customfoodmachinery shameless
@@Customfoodmachinerytum ko Sharm ani chaya mooed bhai such to bol rahay hay
@@Customfoodmachineryshame on you , go to hell you traitor . Moeed doesn’t need RUclips to survive .
Well done doc keep it up we love you you’re fighting a Jahad
اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانی عوام کی حفاظت فرمائے اور پاکستان کے حالات خراب کرنے والوں کو نیست و نابود فرمائے۔
Aameen. Aameen
ruclips.net/video/z80fxUOIpJo/видео.htmlsi=cwiLlHGfoliV9U1F
Brother Love you❤❤❤Allah bless you always❤❤❤
Excellent briefing
May Allah always bless you and your family Aameen
Release Imran khan
Imran Khan zindabad 👍👍👍👍👍👍❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Keep it up... fully agree for Nobel prize for Murshid
yes khan sb should be nominated for Nobel peace prize
Your suggestion very well I am Agree for you.❤
آپ کے وی لاگ میں بہت پختہ اور کار آمد باتیں ہوتی ہیں جو عوامُ کو حق اور سچائی تک رسائی دیتی ہیں
اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
Ameen
ruclips.net/video/z80fxUOIpJo/видео.htmlsi=cwiLlHGfoliV9U1F
Imrankhan zindabad 🏏
ماشاءاللہ. . زبردست بات ❤❤❤❤
خان زندہ باد
Good political analysis
سب کچھ کرکے دیکھ لیا مگر پاکستان کا بادشاہ نا جکابھی نہیں بکا بھی نہیں ❤
Murshidd" Bahut khoob"Murshidd" Bahut khoob"Murshidd" Bahut khoob"
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
📣🌳🌊💍💎⌚️🚁🕌🔥🤲🏽اڈیالہ کا مکین Fake Sadiq fake Smin
کردار کا
آج بھی ذاتوں، نسبتوں عہدوں اور القابوں سے بلند درجہ ھے
ہم پاکستانی تہی دامن سہی لیکن ہمارے پاس عمران خان موجود
ھے...!!
شکر ہے آپ کی شکل تو نظر آئی ۔ اللہ عمر دراز کرے آمین
I like the idea imran khan nominate for the Nobile Prize❤❤❤❤❤❤ we are for it. ❤❤❤
Dr SB Allah Karim AP ko APNI hifzo aman mn rakhy
بادشاہت صرف میرے اللّہ کی ہے
جو اسکے راستے پر چلتا مشکل تو آتی ہے ۔مگر عزت فلاح کامیابی ملتی ہے
Great idea I complete agree with you on nominating IK for peace award
ڈاکٹر صاحب زندہ باد
زبردست صح تجزیہ
شکریہ جناب آپکی وجہ سے عوام میں سیاسی شعور آیا ھے
ruclips.net/video/z80fxUOIpJo/видео.htmlsi=cwiLlHGfoliV9U1F
Dr Moeed PirZada ✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 Zindabaaad welldone
سر ،آپ نے مسلسل جس خوبصورتی دلیری عمدگی اور دانشمندی سے اپ نے اپنا نقطہ نگاہ پیش کیا ہے یہ اتنا خوبصورت اور ممتاز ہے کہ یہ اپ کو اہل شعور کےصف اول کے اماموں میں لا کھڑا کرتا ہے
Sir, the beauty, courage, excellence and wisdom with which you have presented your point of view is so beautiful and distinguished that it makes you stand among the foremost Imams of the people of consciousness.
ڈاکٹر معید صاحب! آپ نے بہت عمدگی، خوبصورتی سے پاکستان کے موجودہ حالات پر تجزیہ کیا ھے وہ قابل تحسین ھے۔آپ کے وی لاگ سے پاکستانیوں کے اندر حقیقی آزادی کی نئی امید اور جذبہ پیدا ھو رھا ھے۔االلہ کریم آپ کا حامی و ناصر ھو۔👍✌️❤️🇵🇰
جی بالکل نو بیل کے لیے ان کا نام اگے انا چاہیے پلیز اپ کوشش کریں انشاءاللہ کامیابی ہوگی
بہترین تجزیہ کرتے ہیں۔
اللہ پاک آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے اٰمین 🌺🌺❤️👍
Geo hazaron saaaaaaaaaal 🤲 ♥
Imran Khan zindabad 💪
Allah pk Pakistan ki r Imran Khan ki hfazt farmaye Ameeen
Love and Respect you Dear MOEED PEERZADA SAB
Free Imran Khan
بہت اعلٰی !!!
اللّٰہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
Ameen.
Imran khan
آپ بہت شاندار انسان ہیں۔
One of the best Vlogs I’ve ever heard. Pastor Martin Niemoller’s quotation was the best example for the whole situation in the country.
Mashallah Beautiful ❤️ Moed Pirzada Saheb !!
اسی طرح آپ لوگ """ جہاد ""
جاریرکھیں !! انشاءاللہھوالعزیز
اللہ رب العالمین اپنی رحمت رکھیں ا ثم آمین یا رب العالمین
اللہ ھو اکبر ! بیشک اللہ ھو اکبر !!!❤
اللہ اکبر
میرا مرشد عمران خان زندا باد پاکستان پائندہ باد
Release Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤
Great courageous comments
نوبل پرائز ۔۔۔زبردست آئیڈیا
We agree with you
And we will look forward
We can do everything possible for Imran khan ❤
بلکل صحیح کہا
بلکل درست ڈاکٹر صاحب ،
Khan sb must be recommended for the Nobel Prize ,
👍👍👍
I hope ik is made the chancellor of oxford university. He is the best candidate
اپ بلکل صہیخ فرما رہے ہیں
عمران خان ذندہ باد ❤
عمران
بہترین ماشاءاللہ جزاک اللہ
Allah App sub ki ,Imran Khan ki our iss mulk our qome ki hefazat farmaye.AAmeenn!
Salute to your brave journalism.
You are great Dr. Sahab. Apki soch or niyyat bhot saaf ha.
ڈاکٹر معید پیر اللہ اپ کی حفاظت کرے
Strongly support for Imran Khan as noble prize nominee
Congrats for being Imran Khan Chancellor
Alhamdulillah 🌷🌷🌷
Beshakkkk ALLAHHHH ❤
AL HAQ hai
Masha'Allah, good points, suggestions & time to take notice & stand for your rights, for Haqqeeqi Azadi, In'Sha'Allah!
بہترین تجزیہ
اللہ تعالٰی آپ سب کو ثابت قدم رکھے
معید پیر زادہ صاحب آپ عظیم انسان ہیں۔
Well done comment sir keep continues God Bless you
Thank you Janab Dr Moeed Pirzada Sb for your analysis based on truth and facts about the political situation in Pakistan
اللہ تعالی عمران خان کو حفظ و امان میں رکھے اور اس کی جان کے بھی حفاظت کرے امین ♥️♥️♥️♥️♥️♥️
بہترین تجزیہ ڈاکٹر معید صاحب👍👍👍 اتنی مشکلات کے باوجود حق بات پہ ڈٹ جانا حسینی وصف ہے اپ اور دوسرے لوگ جو حق پہ ڈٹے ہیں ان کی جرات کو سلام❤
Paid well by RUclips and APNA (doctors) for .مشکلات کا سامنا. every body is selling Imran khan these days ... 😅 pretending to b in love with Pakistan while holding tight a foreign passport ..
❤
Salam ya Hussain
MashAllah imran khan zindabad
Sir good job 👍
اج میں زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
زبردست تجزیہ اور خیال ضرور اس پر قائم کریں ۔
ruclips.net/video/z80fxUOIpJo/видео.htmlsi=cwiLlHGfoliV9U1F
جو بھی عمران اور پی ٹی آئی کے خلاف بولتا ہے وہ فوری نظر آ جاتا ہے۔ اس لئے فکر نہ کریں۔ عوام بہت تیز ہے۔ سب دیکھ رہی ہے۔
عوام گانڈو ہے
@Rahmat Karim Hunzai:منیرا مستری مردہ باد۔۔
مرحبا مجاہدین اسلام کے سربکف مجاھد و مرشد حضرت عمران خان کے جانثارو سلامتی ہو آپ پر۔۔۔ مرحبا۔۔۔
یہ عوام صرف دیکھتی رہے گی اور یہ حرامخور کنجر فوج ایسے ہی ان کے ساتھ کُتوں والی کرتے رہیں گے۔۔ عوام صرف دیکھتی رہے اور وہ عمران خان کو باہر بھی نہیں آنے دیں گے، اگر جان سے مار نہ دیا تو۔۔عوام صرف دیکھتی رہے اور دعاؤں پر زور رکھے، جو پچھلے ستر سال سے کر رہی ہے۔۔۔
یہ عوام صرف دیکھتی رہے گی اور یہ حرامخور کنجر فوج ایسے ہی ان کے ساتھ کُتوں والی کرتے رہیں گے۔۔ عوام صرف دیکھتی رہے اور وہ عمران خان کو باہر بھی نہیں آنے دیں گے، اگر جان سے مار نہ دیا تو۔۔عوام صرف دیکھتی رہے اور دعاؤں پر زور رکھے، جو پچھلے ستر سال سے کر رہی ہے۔۔۔
@@rahmatkarimhunzai8019 مردہ باد کے نعرے لگانے سے کچھ ہونا ہوتا تو اب تک امریکہ اور اسرائیل بھی تباہ ہو چکے ہوتے۔
اور کونسے سر بکف مجاہدین؟؟ اور کس کے خلاف جہاد؟؟ عمران خان تو کہتا ہے کہ فوج بھی میری ہے اور جرنیل بھی ہمارے ہیں۔۔ اللّہ کرے کہ ان کو عقل آ جاۓ اور سبکف ہو کر کہہ دیں کہ اس حرامخور فوج سے جان چھڑانی ہے۔۔ اور جو کوئ کہتا ہے کہ یہ صرف دو چار جرنیل ہیں تو وہ بھی پھُدو بنا ہوا ہے باقی ساری چُڈو عوام کی طرح۔۔
Very accurate comparison excellent analysis
❤❤🎉🎉 Dr. Moeed zindabad.
سر اللہ تعالٰی آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ میں نے پاکستان کے سارے صحافیوں کو سنا ہے۔ لیکن جتنی تفصیل اور باریک بینی سے آپ اپنا تجزیہ پیش کرتے ہیں وہ باخدا کمال ہے۔ اور خوشی تب اور بڑھ جاتی ہے جب آپ اپنی پوری صلاحیت سے حق پیش کرتے ہیں۔
اور اگر آپ کا متبادل اگر کوئی صحافی ہو سکتا ہے تو بلا شبہ عمران ریاض خان ہے۔
آللہ آپ مجاہدوں کو ہماری عمر بھی لگائے۔ شاد رہیں آباد رہیں اور حق سچ لکھنے اور بولنے کے نشے میں یوں ہی سرشار رہیں ❤
Agree with you sir Allah ap jese asason ki hifazat krey
عمران ریاض اس دفعہ رہائی کے بعد حالات سے سمجھوتا کرچکاہے ۔
صرف سیاسی لیڈروں کی بات کرتا ہے۔
نہ عاصم کی بات کرتا ہے نہ انجم کی نہ فیصل نصیر کی۔
تھوڑا سوفٹ ویر اپ ڈیٹ ہوا ہے بیوی بچوں فیملی والا شخص ہے۔
قید کاٹ کر دیکھ لی۔ملک کا کوئی صحافی مدد کو نہ آیا ۔
💯💯💯💯💯
❤❤❤عمران خان زندہ آباد ❤❤❤🎉
Hello Dr. Pirzada:
I am a tenured Full Professor at the US public university. I love to nominate Imran Khan for the prestigious Noble peace prize. I am looking forward to getting more information on that in your next blog. Meanwhile, I will also investigate this on my own.
Very nice Good to see you Dr Saheb
❤❤❤❤❤
God bless you Dr sahab!!
مُرشد عمران خان کی ساری جد وجہد اور بے مثال قربانیاں چونکہ خالصتاً رضائے الٰہی کی خاطر وطن عزیز پاکستان,عوام پاکستان کی بھلائی کے لئے ہیں جبکہ مافیاز اُس کے بر عکس صرف اپنے ذاتی اور اپنے آقاوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے پاکستان کے 25 کروڑ عوام کے سامنے صف ارا ہیں,لہٰذا فتح انشاء اللہ تعالٰی حق اور سچ ہی کی ہوگی! اللّٰہ تعالٰی کی طاقت کے آگے دنیا و ما فیہا کی طاقتیں ہیچ ہیں,بلا شبہ! پاکستان پائندہ باد❤❤❤❤❤❤❤!
ماشاءاللہ بہت خوب صورت ویلاگ