السلام عليكم ورحمةالله و برکاتہ؛ مزاج گرامی؟ میں احمد سامرودی گاؤں سامرود ضلع سورت۔ گجرات۔ الھند۔ سے جناب والا کی طرف متوجہ ہوں۔ ماشاءاللہ آپ مدینہ منورہ کے خریجین میں سے ہیں۔ اس وجہ سے شیخ عبدالعلیم مدنی کہلاتے ہیں۔ چونکہ میں علامہ عبدالجلیل سامرودی رحمہ الله (متوفی۔ ۱۹۷۲عسوی) کا عزیز ہوں یعنی موصوف میرے تایا ابو لگتے۔ تھے۔ ان کے شاگرد۔ جلیلی کہلاتے ہیں۔ موصوف تو عمر سے ان کے شاگرد ہرگز نہیں لگتے ہیں۔ تو یہ جلیلی کا لاحقہ کیا معنی رکھتا ہے،؟ میں موصوف کے بیانات اکثر یوٹوپ چینل پر سنتا ہوں تو ذہن میں بار بار یہ خدشہ آتا ہے کہ آخر وجہ چہ است؟ اس لئے آج ہمت کرکے آخر دریافت کر ہی بیٹھا۔ امید کہ جواب سے محروم نہیں کرینگے ان شاءاللہ؟
MASHAALLA
❤❤❤❤
❤
Heart touching words...
❤❤❤