Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 17 بیشک ان لوگوں نے کفر کیا جو کہتے ہیں کہ یقیناً اللہ مسیح ابن مریم ہی ( تو ) ہے ، آپ فرما دیں: پھر کون ( ایسا شخص ) ہے جو اللہ ( کی مشیت میں ) سے کسی شے کا مالک ہو؟ اگر وہ اس بات کا ارادہ فرمالے کہ مسیح ابن مریم اور اس کی ماں اور سب زمین والوں کو ہلاک فرما دے گا ( تو اس کے فیصلے کے خلاف انہیں کون بچا سکتا ہے؟ ) اور آسمانوں اور زمین اور جو ( کائنات ) ان دونوں کے درمیان ہے ( سب ) کی بادشاہی اللہ ہی کے لئے ہے ، وہ جو چاہتا ہے پیدا فرماتا ہے ، اور اللہ ہر چیز پر بڑا قادر ہے
بہت خوب کلام اور گاٸیکی متے خان کے بیٹوں کی کمال ہے
شاہد انور شہزاد بسم اللہ پور شریف فیصل آباد
❤❤❤❤❤
MashAllah g nice kallam
ماشاءاللہ سبحان الله
Super Hit Kalam
mashahALLAH subhanALLAH
ALLAH ALLAH ALLAH
Marfat ka kalam rooh ki awaz.
Mys
Very nice
Myaseen
#haiderstudiolakhanwal
Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 17
بیشک ان لوگوں نے کفر کیا جو کہتے ہیں کہ یقیناً اللہ مسیح ابن مریم ہی ( تو ) ہے ، آپ فرما دیں: پھر کون ( ایسا شخص ) ہے جو اللہ ( کی مشیت میں ) سے کسی شے کا مالک ہو؟ اگر وہ اس بات کا ارادہ فرمالے کہ مسیح ابن مریم اور اس کی ماں اور سب زمین والوں کو ہلاک فرما دے گا ( تو اس کے فیصلے کے خلاف انہیں کون بچا سکتا ہے؟ ) اور آسمانوں اور زمین اور جو ( کائنات ) ان دونوں کے درمیان ہے ( سب ) کی بادشاہی اللہ ہی کے لئے ہے ، وہ جو چاہتا ہے پیدا فرماتا ہے ، اور اللہ ہر چیز پر بڑا قادر ہے
Sur sar khatam kar
Shirkiya Qawaliyan
qqqqa+