Hafiz Quran Bana ¦ Quran Memorization Nasheed ¦ Mera Muqaddar Chamka Hain ¦ Ali Shaz ¦ KEHAKSHAAN
HTML-код
- Опубликовано: 14 фев 2024
- Hafiz Quran Bana ¦ Quran Memorization Nasheed ¦ Mera Muqaddar Chamka Hain ¦ Ali Shaz ¦ KEHAKSHAAN
Artist : Ali Shaz S/O Akhtar Qamar Armar
Poet : Samaan Khalifa Nadwi
Composer : Samiullah Barmawar
Director & videographer : Sufyan Saifee
Audio : M D S
Video : Z S U S
Production : Kehkashaan
Idara Adab e Atfal Bhatkal
میرا مقدر چمکا ہے اور میری قسمت جاگی ہے
حفظِ کلام اللہ کی میں نے آج سعادت پائی ہے
قرآں کی نورانی مجلس پر رب کی رحمت چھائی
دل میں سجا کر رکھی تھی جو آج تمنا بر آئی
قرآں میرا سرمایہ ہے قرآں ہی میری دولت
قرآں کی نعمت کے آگے ہیچ ہے دنیا کی ثروت
عزت عظمت شان وشوکت جاہ وحشمت قرآں سے
جگ کے گلیارے ہیں روشن ہر دم نورِ فرقاں سے
محشر میں امی ابو کی مجھ سے عزت افزائی
جنت کے بالا خانوں میں میری جلوہ آرائی
سر پر تاجِ رفعت لے کر جادہ جادہ بڑھتا ہوں
آیت آیت پڑھتا ہوں اور خلد کے زینے چڑھتا ہوں
میری دعا ہے تم سب بچو حافظِ قرآں بن جاؤ
قرآں سے وابستہ ہوکر آیتِ ایماں بن جاؤ
دھرتی سورج چاند ستارے نیل گگن بھی روشن ہو
قرآں سے پُر نور ہو سیرت اور سخنؔ بھی روشن ہو
#hafiz #hafizquran #quran #qurannasheed #quranrecitation #naat #ali #farewell #ytshorts #song #music #nasheed Видеоклипы
Mashallah subhanallah superb performance allah khubul farmye ameen
ماشااللہ ماشااللہ بہت خوب
🌹ماشاءاللہ 🌹
بہت بہت مبارک 💐💐
ماشاءاللّٰه تعالیٰ بہت خوب
مَــــــــــاشَـــاالله ❤
کلام شاندا۔۔۔ آواز و انداز دم دار
Har shier la jawab hai mashallah
ماشاءاللہ ❤
ماشاءالله
Mashaallah
Subhanallah ❤❤❤
Ma sha Allah khoobsurat kalam 😊😊
Ma sha allah ❤❤
❤❤❤❤❤
بہت خوب
ماشاءالله ! بارك الله فيكم ❤
ماشاءاللہ
Ma sha Allah!! 😇
ماشاء الله
Bahuuuuuut khoob...
Masha Allah
Masha Allah
ماشاءالله، الله مزيد ترقی دے آمين
Masha allah zabardast❤❤
Ma sha allah !!! 🤍🤍🤍
MashaAllah, Mabrook
Masha allah Bohot Khoob....
ما شاء الله! اللہ ہمیشہ سلامت رکھے، آمین۔
ماشاء الله❤
❤❤❤
Masha Allah❤
اطال اللہ بالصحۃ والعافیۃ
ماشاءاللہ بہت خوب علی شاذ ، الحمدللہ آج آپ نے اللہ کے کلام کو اپنے سینے میں محفوظ کرنے کا سلسلہ مکمل کیا اور حفاظ کی صف میں شامل ہوگئے ، اللہ آپ کے سینے میں اپنے کلام کو محفوظ رکھے اور روز قیامت حشر کے میدان میں آپ قرآن کی تلاوت کرتے جائیں اور ترقی کے منازل کے طئے کرتے جائیں۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ حافظجی کو مبارک فرمائے، قرآنی الفاظ کے ساتھ اس کے معانی سے بھی دل کو منور و معمور فرمائے، اس موقع سے احادیثِ مبارکہ میں وارد بشارتوں کا حق دار بنائے، دن و رات کی مختلف گھڑیوں میں بہ کثرت تلاوت کر کے حقِ حفظ ادا کرنے کی توفیق مرحمت فرمائے۔۔۔ ایں دعا از من و ۔۔۔۔۔
Kaml
Mashallah 😍❤️
مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ🥰
واہ بھئی علی میاں!
بالکل آج آپ کا مقدر چمکا ہے اور آپ کی قسمت چمکی ہے☺۔۔۔
حفظ کی تکمیل اور کہکشاں کے اس بہترین پلیٹ فارم پر خوبصورت انداز میں کلام اپلوڈ ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌹
اللّه تعالیٰ آپ کے حفظ کو مرتے دم تک پختہ اور سلامت رکھے آمین❤۔۔۔
ماشاء اللہ سبحان اللہ! علی شاز کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں۔ مستقل محنت اور لگن پر روشن اور تابناک مستقبل منتظر ہے
Mashallah❤.....may allah bless..
What a beautiful voice❤
Mashallah ❤️
Very good
ما شاء الله مبروك !💐💐
May Allah Almighty bless you with the knowledge of Holy Qur'an.
Continue reciting the Book of Allah and acting upon the words of it.
May Allah preserve your hifz, and protect you from all evil.
آمین!
Congratulations kehkashaan (idara adab-e-atfaal) for beautiful Nasheed.🎉🎉
ما شاء اللہ۔۔۔۔میرا مقدر چمکا ہے میری قسمت جاگی ہے، میں نے حفظ قرآن کی سعادت پائی ہے❤
Alloh muje hafij bana de😢😢😢😢
MASHAALLAH mabrook
علی شاذ 🌹 مبارک ہو سعادت حفظ قرآں کی ۔۔۔❤کلام بھی خوب ہے ۔۔اللہ پاک تادم حیات قرآن کو سینہ میں محفوظ رکھے اور اس قرآن کو ہمارے اپنے لئے دستور حیات بناکر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔
آمین یا رب العالمین
Mashallah Mubarak ho Bhai
Mashallah
Ma Sha Allah 🌸🌸🌸
Being a Hafiz e Quran is a true blessing of God. It's a combined effort.. 💐💐 I wish you very much success in your life..
Nice lyrics, beautiful voice ❤❤❤
Allah paak mujhe or mare behn Bhai ko bhi aalim or Hafiz bana de aMeen summah ameen
Masha Allah Dear!
😢😢😢😢😢❤❤❤❤❤❤❤🕋
❤❤❤❤😢❤❤🕋🕋🕋🕋🕋🕌🕌🕌🕌⭐⭐⭐🌙
Mashallah samaan bhai mashallah cricketer bhi bhut acche aur poet bhi bhut accha kalam h Allah apko mazeed traqqi de
Aameen
Owais Kairanwi
Masha Allah 🌸🤍
Bahut hi khoobsurat andaz e adayigi wa tarze adayigi
Mashaallah
دل خوش کردیا حضرت آپ نے
میری دعا اللہ آپکو مزید ترقی سے نوازے 🤲
ماشاءاللہ ❤❤❤
ماشاءاللہ
Masha Allah
ماشاءالله
Masha Allah ❤
Mashallah