@@Queengirl047 *زنـــدگی وہ ہـــی زنـــدگی ہـــے۔۔۔۔ 🫶😭* *جـــو حـــضورﷺ🤍 کـــے عـــشق❤🔥میـــں گـــزرے۔۔۔ 🫀😭* *میرے پیارے آقا جانﷺ🤍۔۔۔۔😭🫀!!* *لوگ کرتے ہیں اپنی خواہشات کا تذکرہ۔۔۔💔😭* *میرے تھکے ہوئے وجود نے کہا بس "مدینه✨💚"۔۔۔ *اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰهﷺ
فخر اسلام میں حرام ہے۔ کوئ بھی چیز ایک مسلمان کے لئے باعث فخر نہیں ہوتی ہے۔ اللہ سبحانہ تعلٰی نے آخری پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ و سلم کو بھیج کر ہم پر بہت بڑا احسان کیا ہے۔ اب انکی شخصیت ہمارے لئے احترام و اتباع کی ہے فخر کی نہیں، اللہ کے آگے انتہائ شکر اور عاجزی کا مقام ہے یہ۔ اللہ ہمیں اسکی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
آج جو بھی خبریں آپ نے کی خدا کی قسم بہت مزہ آیا۔ آپ ایک انسان کے جتنے بھی خلاف اگر اُس پر ظلم ہو رہا ہو اور آپ کا ساتھ دے کے اُس کو انصاف دلائیں اُس کو کہتے ہے انسانیت۔ منصور بھائی سلام پیش کرتے ہیں آپ کو۔
منصور بھائی پہلے یہ تو بتائیں یہ پولیس والے مارے گے وہ کس نے مارے۔ رینجرز کے کتنے بندے شہید ہوئے وہ کس نے کیے کیا پی ٹی ائی کا جلوس میں سنائپرز نہیں تھے؟؟؟وہ سنائپرز کون تھے؟؟؟
جو بھی صحافی صحافت کر رہے ہیں ان کے پاس آج کل کوئی نوکری نہیں ہے اور باقی جو کمپرومائز ہیں ایک باؤنڈری کے اندر رہتے ہیں yes sir کہتے ہیں ان کے لیے کوئی مسلئہ نہیں ہے ان کی جگہ ہر چینل میں موجود ہے
تحریک لبّیک پاکستان پے جو ظلم تحریک انصاف نے اپنے دور حکومت میں کیا تھا تقریبن پچاس کے قریب بندوں کو شہید کیا گیا اور ظلم کے پہاڑ توڑے گھروں میں چادر چار دیواری کو پامال کیا پھر یہ تو میرے اللّه کا فیصلہ ہے نا دنیا مکافات عمل ہے جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
@@Billionharbajon000 you better accept the fact and wake up. Imran is fitna and absolutely potential threat for stability of the country . He needs to be dealt with iron fist. Enough is enough
Yes, army brought him , they left him his support because they saw that he was destroying pak economy. Why would they bring him again. He will again destroy economy, and then no other political party will be willing to save the economy as they did this time.
Coward Pakistan army can only fight with innocent people of Pakistan but not the real enemy if they do, they will end up surrendering to the enemy like in 1971 90,000 so-called strong men surrendered to India and lost East Pakistan.
Jb tk Army chief he ...TB tk Kisi ko Kuch nahi hota..sab jhoot..kisi ki death nahi hui..AllAh hamare Army chief ko AllAh qaim daim rakhe...hamesha ..Ameen
Mr. Mansoor listen... How long Imran Khan will be in Jail, the loses of Pakistan as state gradually increase accordingly. So, whatever Establishment and gang like you try, it doesn't mean anything to PTI
Bhai app aik point note karo ke kia lagta hai apko ke jb establishment kuch karna chahe toh kia nahi kar sakti? App Bhatto ko dekh lo phansi dy di kisi ne kia kar liya? Nawaz ko aik Aqame pr nikal dia kisi ne kia kar liya? Benazir ko shaheed kar dia kisi ne kia kar kiya? Simple hai bhai woh usko phansi Nahi dain gy, werna 9 May koi kam nahi tha usko khatam karne ke liye, Simple hai aik time aane pr even toh 1 saal baad aye 5 month baad aye aik certain time pr usko release Karen gy, lekin point ye hai ke awaam pagal bane gi phir se politicians ke hathon Simple
May Allah bless and help great brave people PTI ❤❤❤❤ Allah help bless ❤❤😢 great brave leader Imran Khan God❤is everyone 😢😢😢😢❤ see 😢😢😢 broken ❤ hearts lives❤ in God 🙏
کیونکہ انڈیا کی مکمل توجہ اس وقت پاکستان پر ہیں ۔پاکستان کی عوام خصوصاً نوجوانوں کو اور پاک فوج درمیان دوریاں پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ان کا میڈیا ہر وقت پاکستان میں یہ ہو گیا وہ ہو گیا۔
BREAKING NEWS Pti ki final call men 28karore youthiey aaiey aur 32karore marey gayey jbk pti ko 33krore lashain mil chuki han ab tak ki taza khabr geo youthio
He is spot on . And that is the ground reality of KPK and how PTI CM is functioning there . They are just concerned about fitna qaidi 804 . No body said anything about kurram incident
وہ لوگ سامنے ا جائیں جنہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہونے پر فخر ہے❤️❤️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
الحمد اللہ سب کو
@@Queengirl047 *زنـــدگی وہ ہـــی زنـــدگی ہـــے۔۔۔۔ 🫶😭*
*جـــو حـــضورﷺ🤍 کـــے عـــشق❤🔥میـــں گـــزرے۔۔۔ 🫀😭*
*میرے پیارے آقا جانﷺ🤍۔۔۔۔😭🫀!!*
*لوگ کرتے ہیں اپنی خواہشات کا تذکرہ۔۔۔💔😭*
*میرے تھکے ہوئے وجود نے کہا بس "مدینه✨💚"۔۔۔
*اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰهﷺ
فخر اسلام میں حرام ہے۔ کوئ بھی چیز ایک مسلمان کے لئے باعث فخر نہیں ہوتی ہے۔ اللہ سبحانہ تعلٰی نے آخری پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ و سلم کو بھیج کر ہم پر بہت بڑا احسان کیا ہے۔ اب انکی شخصیت ہمارے لئے احترام و اتباع کی ہے فخر کی نہیں، اللہ کے آگے انتہائ شکر اور عاجزی کا مقام ہے یہ۔ اللہ ہمیں اسکی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
الحمدللہ شکرا جزیلا
Alhamdulillah ❤
بے شک حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اخری نبی ہیں اور ہمیں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا امتی ہونے پر فخر ہے
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد ❤
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
Allah mujy b heedayat dy ameen AP b Kaho ameen
آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے۔آمین
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ameen
Aamin
ایک مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
کون لوگ ہیں جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اخری نبی مانتے ہیں❤️❤️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
الحمد اللہ سب کو
Ye sawal na Kiya kry Q k Jo ye bat na many Wo Muslim hi nhin Hy Kharji Hy
ہم ہیں الحمدللہ
الحمدلله سب مانتے ھیں آ خری نبی صلی اللہ علیہ وسلم
جو مسلمان ہیں وہ مانتے ہیں ۔
لیکن تیرا پتہ نہیں تم مسلمان ہو کے نہیں جو اس طرح کا سوال کیا ہے۔
کون کون میری بات سے متفق ہے کہ اسلامی کمینٹ ان پروگراموں پر نہیں ہونا چاہیے تاکہ بے ادبی نہ ہو💖🥰❤️
Cheap way for getting like.
بالکل درست کہا آپ نے ایسا نہیں ہونا چاہیئے❤
❤حاجن صاحبہ
Achaaa yeh likes k liyeh kertyn hyn 😮 Mai b sochu k yeh Kiya chawal Martyn hyn,, yeh tuh Dil ki BAAT hy puchny ki zaroorat nahi
سب سے پہلے آپ نے کیا ہے
جی ہمیں حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے امتی ہونے پر فحر ہے
اور آپ محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے آحری نبی ہیں
Namaz is permanent solution of all problems 💯❤️👑
Yes ye bat such hy
@@samidua2168 to ab kia howa
@@samidua2168 kis ki government h abhi
Exactly 💯
اللہ تعالی ملک پاکیستان کی حفاظت فرماےاور اللہ پی ٹی ای کو بھی ھدایت دے
آپ نے درست فرمایا اللّٰہ تعالیٰ اس ملک کے لیے آسانی فرمائے۔ آمین
کون لوگ ہیں جو حضرت آدم کو پہلا نبی مانتے ہیں؟
مبعوث ہونے کے لحاظ سے سب سے پہلے نبی سیدنا آدم علیہ السلام ہیں۔
کاش تحریک لبیک کے شہدا کا بھی کبھی اسی انداز میں ذکر کیا جاتا ان کی شہادت پر بھی افسوس یا مزمت کی جاتی😢
TLp ki tahreek khud margai to jb tehreek marjaati hy to logo ka marjana chordo
مطیع اللہ جان کے خلاف اگر کوئی نامناسب الفاظ استعمال کئے جاتے ہیں ۔تو وہ خود بھی کوئی اچھے الفاظ کا چناؤ کبھی نہیں کرتا ہے۔
سلامت رہیں سر دل کرتا ہے آپ بولتے جائیں اور بندہ سنتا جاۓ پر ویلاگز 20 منٹ بعد ختم ہو جاتے ہیں اللہ آپ کو عزت بخشے سر.
منصور علی خان صاحب جو رینجرز والے اور پولیس والے بھی پاکستانی تھے جو شہید ہوئے
منصور بھائ آ پ سے گزارش ھے پارہ چنار کے حالات پہ ایک خصوصی وی لاگ کریں بڑی نوازش ہوگی
Pakistan Zindabad ❤️💕💕
زبردست تجزیہ
اس وقت حقیقت میں کشمیر کی اواز تحریک لبیک ہے لیکن آپ انہیں دہشتگرد کیوں کہتے ہو
🎉❤
محمد صلی اللہ علیہ وسلم ❤
وہ لوگ سامنے آئیں جو سچ سن کر ہضم نہیں کرتے بلکہ جواباً اسلامی ٹچ پیش کرنا عین ثواب سمجھتے ہیں۔
مختص حدود میں کھیلنے والے پی ٹی آئی کے چند ہی لیڈر ہیں۔ حالت یہ ہے کہ لیڈرشپ میں سے اکثریت اسٹیبلشمنٹ کی پچ پر ہی کھیل رہے ہیں۔ 😮
آج جو بھی خبریں آپ نے کی خدا کی قسم بہت مزہ آیا۔
آپ ایک انسان کے جتنے بھی خلاف اگر اُس پر ظلم ہو رہا ہو اور آپ کا ساتھ دے کے اُس کو انصاف دلائیں اُس کو کہتے ہے انسانیت۔ منصور بھائی سلام پیش کرتے ہیں آپ کو۔
اللّٰہ پاک ہماری فوج کی حفاظت کرے
Amen
Aameen
Konsi foj jo Pakistan ki awaam ko marti h
A meen
@@Turk_Shaad اور کس کو مارے اگر کسی اور کو مارے گی تو وہ بھی اس کو مارے گا
آئی لو حضرت محمدرسولﷺ
غرباء کو چاہیے آٹا، کوکنگ آئل اور راشن، لیکن مارکیٹ انڈیکس کے بڑھنے کے باوجود یہ چیزیں کتنی سستی ہوئیں؟
پوچھیں اس بندر سے
جیسے جیسے ہنڈریڈ انڈیکس میں اضافہ ہورہا ہے تیسے تیسے مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے
منصور بھائی پہلے یہ تو بتائیں یہ پولیس والے مارے گے وہ کس نے مارے۔ رینجرز کے کتنے بندے شہید ہوئے وہ کس نے کیے کیا پی ٹی ائی کا جلوس میں سنائپرز نہیں تھے؟؟؟وہ سنائپرز کون تھے؟؟؟
is ka jawab mansar k pas nhe
Bhai jo police or rangers waly thy wo insan ni janwar thy
Ham sab janwar hain
Sirf aik Imran khan or us k imraandu insan hain bas
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد ❤❤❤❤
Pak Army zzzzzbad ge
@@hussainsarwar7pak army we love you fitno kou mukamal kuchlo
Alhamdulillah hum Sab Muslim
فتنے کے خاتمے کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ھے
منصور علی بھائی آپ کی خبریں اچھی ہیں
Mansoor.Ali.Kahan.is.Good.❤❤❤
جو بھی صحافی صحافت کر رہے ہیں ان کے پاس آج کل کوئی نوکری نہیں ہے اور باقی جو کمپرومائز ہیں ایک باؤنڈری کے اندر رہتے ہیں yes sir کہتے ہیں ان کے لیے کوئی مسلئہ نہیں ہے ان کی جگہ ہر چینل میں موجود ہے
U have made an excellent point by raising voice for Haq... Ghalat baat jis dor mein bhi ho ghalat hai... Excellent
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
The authentic point of view, I share the same feelings. Your doing a brilliant job, Allah apki hifazat kre or aise h seedhe raste pe chale ameen
تحریک لبّیک پاکستان پے جو ظلم تحریک انصاف نے اپنے دور حکومت میں کیا تھا تقریبن پچاس کے قریب بندوں کو شہید کیا گیا اور ظلم کے پہاڑ توڑے گھروں میں چادر چار دیواری کو پامال کیا پھر یہ تو میرے اللّه کا فیصلہ ہے نا دنیا مکافات عمل ہے جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
بھائ نقصان دونوں صورتوں میں پاکستان کا ہوا۔۔۔۔کرواتا کون ہے۔۔۔۔۔ٹی ایل پی کو کس نے اکسایا۔۔۔۔۔۔اور اب پی ٹی آئ کو کون لایا
پاکستان زندہ باد
پاکستان آرمی زندہ باد
منصور بھائی آپ نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا اسکی پروا کیے بغیر کہ کسی کو اچھی لگے یا بری جوکہ اچھی بات ہے اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
زبردست
Players....
Ali Gunda
Umar ayub
Gohar
Salman Akram
Hamid
Etc...
Very good observation. IK sb wants to be relevant. 100% agreed
ماشاءاللہ حقائق پر مبنی بھت عمدہ تجزیہ ❤❤❤❤❤❤❤
Good My brother Mansor Ali Khan I love you so much
پاکستان زندہ باد
Masha Allah best analysis
صحافت سچائ سے دور نہیں ہونا چاہئے
😅
السلام علیکم منصور صاحب! آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے مستقبل کا کیا ہوگا؟ آپ اس کے متعلق وی لاگ کیجئے۔
Army will never let Imran free because he is an existential threat to Pakistan.
Imran Khan is the only choice of public, threat isn't Imran Khan, you mean the opposite and you know that too
@@Billionharbajon000 you better accept the fact and wake up. Imran is fitna and absolutely potential threat for stability of the country . He needs to be dealt with iron fist. Enough is enough
Yes, army brought him , they left him his support because they saw that he was destroying pak economy. Why would they bring him again. He will again destroy economy, and then no other political party will be willing to save the economy as they did this time.
Coward Pakistan army can only fight with innocent people of Pakistan but not the real enemy if they do, they will end up surrendering to the enemy like in 1971 90,000 so-called strong men surrendered to India and lost East Pakistan.
Yup
I am proud of you Mansoor borther
وہ بلندیاں صرف لندن اور دوبئ میں نظر آتی ہیں
پٹھان کا اوپر کا پورشن ہمیشہ خالی رہتا ھے
اسی وجہ سے ھر بار ما موں بن جاتا ہے
پانچ ہزار سے دس ہزار میں کجھ بھی کرنے تیار
پھر پچاس ہزار وکیل کو دو
منافع ذلالت😅
منصور بھائی جب اپ پروگرام ختم کر کے جاتے ہیں تو لاسٹ میں اپ بہت غصے میں الوداع بولتے ہیں سننے والوں کا اس میں کیا قصور ہے یہ بتا دیں
اللہ تعالی اپ کی زندگی لمبی کرے منصور بھائی کتنی لوگ اس دھرنے میں ا کے شہید ہو گئے ہیں کچھ علم ہوا
Beshak Hazrat Muhammad S.A.W akhri Nabi hain
Wasay Mansoor sab Allah pak ap ko b sach bolne ke tofeek de
Good analysis ❤
PTI Will Never End..
You are right Buraai never will be end.
@@saniaamirbaaz8850patvari ko bura Laga 😢😢😢
Faizaabad 2
Shame on PMNL
@@GamingMalik-m4s ہاہاہاہا 🤣🤣
Jee tbhi form 47 waly itni bad duaon k bàad nai mar rhy zalim mushkil se hi tabah hota bas in pr Allah ka acha Wala azab ana baqi @@saniaamirbaaz8850
Jb tk Army chief he ...TB tk Kisi ko Kuch nahi hota..sab jhoot..kisi ki death nahi hui..AllAh hamare Army chief ko AllAh qaim daim rakhe...hamesha ..Ameen
Masha Allah very good working
Mr. Mansoor listen... How long Imran Khan will be in Jail, the loses of Pakistan as state gradually increase accordingly. So, whatever Establishment and gang like you try, it doesn't mean anything to PTI
Bhai app aik point note karo ke kia lagta hai apko ke jb establishment kuch karna chahe toh kia nahi kar sakti? App Bhatto ko dekh lo phansi dy di kisi ne kia kar liya? Nawaz ko aik Aqame pr nikal dia kisi ne kia kar liya? Benazir ko shaheed kar dia kisi ne kia kar kiya? Simple hai bhai woh usko phansi Nahi dain gy, werna 9 May koi kam nahi tha usko khatam karne ke liye, Simple hai aik time aane pr even toh 1 saal baad aye 5 month baad aye aik certain time pr usko release Karen gy, lekin point ye hai ke awaam pagal bane gi phir se politicians ke hathon Simple
You're speaking right
آپ یہ چاھتے ھیں کہ فوج پی ٹی آئی والوں کو سلام کریں
May Allah bless and help great brave people PTI ❤❤❤❤ Allah help bless ❤❤😢 great brave leader Imran Khan God❤is everyone 😢😢😢😢❤ see 😢😢😢 broken ❤ hearts lives❤ in God 🙏
ABOUT YOUR SPEACH ALI AMEEN ABSOLUTELY RIGHT WORDS
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰 🇵🇰 ❤️ ❤️
پاکستان آرمی ذندہ باد 🇵🇰
پنجاب رینجرز ذندہ باد 🇵🇰
پنجاب پولیس 👮 ذندہ باد 🇵🇰
بھائی پولیس نہیں صرف پاکستان آرمی زندہ باد
Kaash Thora ap ko nashta Pani mil jata phir ap set ho jate ye mhabbat barh jati 😂
اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
الحمد اللہ اج پی ائ اے کو یورپ پرواز کے اجازت مل گئ ، شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن شکریہ شہباز شریف وزیر اعظم پاکستان
U r very right ❤
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہمیشہ ن لیگ دور میں اچھی ہوتی ہے کیونکہ وژنری اور ایماندار لوگ اقتدار میں آجاتے ہیں❤
Chal pain yaka
Patwarri
پوری دنیا پاکستانی حکومت اور پاکستانی فوج پر تھوکتی ہیں۔
خدا عقل سلیم عطا فرمائے ۔
جو قادیانیوں کو بھائی بنائے اور ختم نبوت کے قانون سے چھیڑ چھاڑ کرے وہ نظر نہ آئے ۔
khoon leak bhi hamesha noon league k daur me hota he
تحریک لبیک کے کارکنان روزے کی حالت میں تھے سینکڑوں کی تعداد میں شہید کیا گیا بیشک اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے😢
Khan will be Allright u will see to win next election
تو پھر مان لو کہ لیڈر صرف عمران خان
Imran Khan zindabad ❤
Don't worry sab kucch thik hoga. Imran khan wapas aayega
Pakistan 🇵🇰 zindabad 🇵🇰 pak 🇵🇰 army zindabad 🎉punjab police zindabad 🇵🇰 pmln 🇵🇰 zindabad ppp zindabad 🎉
منصور بھائی اپ بہت اچھے انسان ہیں لیکن غلط انسانوں کے ہاتھ چڑھ گئے ہیں 💔💔
تحریک انتشار کاخاتمہ ملکی ترقی ھے ۔پاک فوج زندہ باد پاکستان پاآئیندہ باد ❤❤❤❤❤
G alhamdulillah ma manta hun hamary piyary nabe hazrat muhammad mustafa sallallahu alihe vasallam akhre nabe hy
Army Duty is Duty 🔥🔥
واقعی ن لیگ اھل ھے حُکمرانی کیلئے چاروں سائیڈ پر کھیلتی ہے شاباش اسٹاک ایکسچینج اور مہنگائی کم شاباش ❤❤❤❤❤
Sir I am from indian kashmir itna zoolum too hamay nahe howa
you are right manor bahi.and your production also right .this is your best quality you are doing the very good discus about two side equal.
اِسی طرح میڈیا كو فنڈز ملتے رہے تو ایک دن اسٹاک ایکسچینج چاند پر پہنچ جائے گی اور عوام زمین کے نیچے دھنس جائے گی ۔
100% agreed
کبھی خود بھی سرچ کر لیا کرو الزام لگانے سے پہلے اسی وجہ سے مار پڑتی ہے
انہیں حقیقی آزادی کی سمجھ ہے کیا؟
Mansoor please do tell us the time at the start of Ur recording. This gives us a better perspective of Ur report and analysis.
کیونکہ انڈیا کی مکمل توجہ اس وقت پاکستان پر ہیں ۔پاکستان کی عوام خصوصاً نوجوانوں کو اور پاک فوج درمیان دوریاں پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ان کا میڈیا ہر وقت پاکستان میں یہ ہو گیا وہ ہو گیا۔
India apnay mulk musalmano ko dika raha he dekho hum ne kabhi kisi musaman ko namaz perhtay hua ochaiy se dhakka nahi dia
Coa staff please take major steps on Ipps to reduce utility Bills, Fuel and dollar rate.
Focused on industry/ exports.
Poverty, inflations
Sir parachinar pr awaz uthain.please
الحمدللہ
BREAKING NEWS Pti ki final call men 28karore youthiey aaiey aur 32karore marey gayey jbk pti ko 33krore lashain mil chuki han ab tak ki taza khabr geo youthio
صلى الله عليه واله وسلم❤❤❤
First like and comment
You are so right
آ ج طلعت حسین کا ولاگSTH سب صحافیوں کو دیکھنا چاہیے اور صحافت ان سے سیکھنا چاہیے
He is spot on . And that is the ground reality of KPK and how PTI CM is functioning there . They are just concerned about fitna qaidi 804 . No body said anything about kurram incident
Be sakh hzrt muhmmad sw akhri nabi hai
منصور بھائی یوتھیوں کا کوئی پراپر ابا نہیں ہے صبح کوئی اور ہوتا ہے اور شام کو کوئی اور ہوتا ہے
Chalo tumhara ak abba he he nwaz begert
منصور صاحب کیا یہ احتجاج تھا نہیں یہ انتشار تھا ان کو گولی مارنا کوئی غلط نہیں
Mansoor sab..imran is reality.simple