Japani Truckon Ko Pakistan Kyun Nahi Aaney Diya Jata?

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 25 дек 2024

Комментарии • 849

  • @husbanish
    @husbanish 2 года назад +80

    ایک محب وطن جاپان میں اپنے ملک کی ترقی کا کس قدر خواھش مند ھے۔۔۔اللہ اسے ھمیشہ خوش رکھے۔۔۔امین۔۔۔۔۔لاھور پاکستان

  • @biomedicalentertainmentwiths.a
    @biomedicalentertainmentwiths.a 2 года назад +8

    Rana sab you are a great man.
    ایک پاکستانی موھب وطن جو درد دل رکھتا ہے اللّه پاک اپ کو سلامت رکھے ۔اللّه پاک اپ کو لمبی عمر عطاء فرماے ۔ امین ۔ لو یو رانا صاب ۔۔

  • @chigago4752
    @chigago4752 2 года назад +28

    رانا صاحب تیری عظمت کو سلام

  • @abdullah.musafar631
    @abdullah.musafar631 2 года назад +112

    پاکستان اگر جاپان سے استعمال شدہ گاڑیاں بھی لینا شروع کر دے تو بہت اچھا ہو گا

    • @mra7236
      @mra7236 2 года назад +4

      lekin aisa krty nhi hein na un ko pta h ya chezein agai tu humri sale ni hun gi

    • @Fitfusionn668
      @Fitfusionn668 2 года назад +1

      Phir gvt bhoooki mar jai gai

    • @kabeerfcc4153
      @kabeerfcc4153 2 года назад +6

      Phir politicians kahaa se khaein gaay tax hamaraa???

    • @tariqquadri2811
      @tariqquadri2811 2 года назад +3

      لیکن گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں حکومت کو اس بات کی اجازت نہیں دیں گی کیونکہ ہمارے ملک میں ایسٹ انڈیا کمپنیوں کا قانون ہے۔

    • @huzaifaiftikhar8129
      @huzaifaiftikhar8129 2 года назад +1

      Na yaar kha kasam

  • @sarfarazahmedlarik
    @sarfarazahmedlarik 2 года назад +37

    RANA Sahib is very very Nice & Positive Person.

  • @sarfarazahmedlarik
    @sarfarazahmedlarik 2 года назад +13

    رانا عابد صاحب بہت ہی اچھے انسان ہیں۔ بہت پازیٹو

  • @JavedIqbal-od7rx
    @JavedIqbal-od7rx 2 года назад +13

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات دی جزاک اللہ خیر

  • @farukhalam3438
    @farukhalam3438 2 года назад +25

    He is very good men we respect this person Rana saab

  • @shakeelrajput687
    @shakeelrajput687 2 года назад +39

    اللہ غرق کرے انھیں جنھوں نے ملک کو نقصان دیا

  • @ibrahimayaanayaan642
    @ibrahimayaanayaan642 2 года назад

    ہم سب پاکستانیوں کو رانا صاحب کے ساتھ آواز بلند کرنی چاہیے وہ پاکستان کے لیے کچھ کرنا چاھتے ھیں اس بھائی کو بھی سلام جس نے انٹرویو کیا ❤️

  • @arifbaloch7660
    @arifbaloch7660 2 года назад +6

    جب تک ہم عوام مسلمان اور پاکستانی نہیں بنتے ایسے ہی زلیل و خوار رھیںگے متحد ھو جاؤ پاکستانی بنو پاکستان کو تعمیر کرو اسلام زندہ باد پاکستان پاءندہ باد

    • @aslamnadeem52
      @aslamnadeem52 2 года назад

      پاک فوج زندہ باد🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 امپورٹڈ حکومت نا منظور # الیکشن کراوُ ملک بچاوُ چور بھگاوُ۔ثواب کماوُ۔عزت کراوُ۔ بلکہ عزت کماوُ۔ماڈل ٹاوُن کیس کھلواوُ انصاف دلاوُ قاتل پھانسی پر لٹکاوُ شکریہ

  • @wasimsahil8299
    @wasimsahil8299 2 года назад +45

    بہت سستی گاڑیاں ہیں جاپان میں، اس کا مطلب ہماری گورنمنٹ اتنا ٹیکس لیتی ہے کہ قیمت اتنی بڑھ جاتی ہے

    • @aqdasikram
      @aqdasikram 2 года назад +2

      200 to 300 percent

    • @talhakhan2879
      @talhakhan2879 2 года назад +3

      Ab bhi agar Koo bolay humari party masoom hai to ALLAH hidayat day

    • @abduljabarmemonabduljabarm3113
      @abduljabarmemonabduljabarm3113 2 года назад +2

      Phir bhi hamare mulk ka qarza nhn utara hamare hukmranu ne. Sab hukmran chor hn isleay fasad iska Hal nhn hamein Emandar qiadat ki zarorat h

    • @Farhan-zk7bt
      @Farhan-zk7bt 2 года назад

      @@abduljabarmemonabduljabarm3113 ya cheez sab he chorr hain qarza utarta hee nahi her roz new tax her saal budget target or tax collection big ya sara paisa ja kaha raha hai? Saray harami pti pmln ppp aik dosray par ilzam laga kar khud sachay ban jatay hain

    • @muhammadfarrukh960
      @muhammadfarrukh960 2 года назад

      🙄 جی بلکل جناب ❗اگر آپ دوسرے ممالک سے صرف ایک 1 ہیوی بائیک ہی پاکستان لاتے ہیں ،، اس پر ہی %200 فیصد تک پاکستانی 🇵🇰 ٹیکس دینا پڑتا ہے 😡 جبکہ غیر ملکی گاڑیوں پر یہ ٹیکس %400 فیصد تک بڑھا دیا جاتا ہے 😡 پاکستانی 🇵🇰 حکومت ++ پاکستانی 🇵🇰 ادارے 👈 اتنا ذیادہ ٹیکس اس لیئے لگا چکے ہیں تاکہ پاکستانی 🇵🇰 عوام کی دلچسپی کو " غیر ملکی گاڑیوں " سے ختم کرکے انکا مورال ڈاوٴن کیا جائے 😡 پاکستانی 🇵🇰 عوام 👈 پاکستانی 🇵🇰 لوکل مارکیٹ سے ہی گاڑیاں خریداری کریں ،، وہ چاہے جیسی بھی ہوں 😡 اگر کوئی مائی کا لال ،، دوسرے ممالک سے ((( جاپان + امریکہ + برطانیہ + یورپ + جرمنی وغیرہ ))) سے کسی بھی قسم کی ہیوی بائیک یا گاڑی منگوانا چاہتا اور اسے اپنے ملک پاکستان 🇵🇰 میں لانا چاہتا ہے تو ------- سب سے پہلے وہ بھاری ترین ٹیکس کی دولت 💲💰 جو اس سے حکومت پاکستان 🇵🇰 اور پاکستانی 🇵🇰 ادارے وصول کریں گیئے ،، وہ بھی اپنے پاس تیار رکھے 😳😳😳 سابقہ عمران خان ++ تحریک انصاف حکومت میں " غیر ملکی گاڑیوں پر " ٹیکس مزید بڑھا دیا گیا تھا 😡😡😡😡😡

  • @tariqquadri2811
    @tariqquadri2811 2 года назад +12

    واقعی ہمارے ملک کے حکمران اور کاروباری لوگ عوام دشمن ہیں ۔

    • @abdurraufabbasi8760
      @abdurraufabbasi8760 2 года назад +1

      بیوروکریٹس کو بھی شامل کر لیں۔ اصل مسئلہ کی جڑ بابو طبقہ ہے جو یہ رول سیٹ کرتے ہیں۔

    • @mateeniqbal2203
      @mateeniqbal2203 2 года назад

      CSS kr k jo chutiyapa krty wo zayda bc hain

    • @alimuhammadgohar437
      @alimuhammadgohar437 2 года назад +1

      دراصل پاکستان میں مُوٹر ساز کمپنیوں کے مالک اپنی ٹانگ حکومت میں لگائے رکھتے ہیں. یعنی وزیر، مشیر سب گاڑیاں بنانے والے کارخانے دار ہیں یہ کس طرح ھیوی ٹرک دس ھزار روپے میں پاکستان خریدے اور پاکستانی ٹین 🥫 ڈبہ کون خریدے گا 😭

  • @Wcc_2024
    @Wcc_2024 2 года назад +11

    پاکستان میں حکمران اور افسران کمیشن لیتے ہیں ۔۔۔پاکستان کے اندر موجود 2022 ماڈل باقی ملکوں کے 1980 ماڈل سے بھی پرانہ لگتا ہے

    • @afzalchan18
      @afzalchan18 2 года назад

      Beshak sab commision khoor hen

  • @aamirsohail9017
    @aamirsohail9017 5 лет назад +79

    ہمارے ملک میں بہت چیزو کی کمی ہے اور یہ سب ہمارے حکمبرانو کی وجہ سے...

  • @sunnyrajput4371
    @sunnyrajput4371 2 года назад +13

    اللہ تعالٰی ہمیں عمر جیسا با اخلاق جرت مند اور غیرت مند حکمران عطا فرماۓ آمین

  • @xshadow105
    @xshadow105 2 года назад +8

    2018 تک پاکستان میں گاڑیوں کی صرف 3 کمپنیاں تھیں جسے عمران خان نے بڑھا کر 12 کیا تھا۔
    مگر کچھ لوگوں سے یہ ترقی حضم نہیں ہوئی اور تختہ ہی الٹ دیا۔
    انشاء اللہ عمران خان آئیگا اور ایسی گاڑیا پاکستان میں بنیں گی۔

    • @muqeetkhan7649
      @muqeetkhan7649 2 года назад

      i am all for Imran khan but the auto industry has been devopled under nawaz shareef lekin IA, the export of pakistan made cars would be because of Imran khan

    • @xshadow105
      @xshadow105 2 года назад

      @@muqeetkhan7649
      صرف 3 گاڑیوں کی کمپنیاں نواز شریف کے دور تک رہیں اور انہوں نے مافیا کی طرح کسی چوتھی کمپنی کو آنے ہی نہیں دیا۔ اور انتہائی گھٹیا کوالٹی کہ گاڑیاں پاکستانیوں کو ملیں وہ بھی زیادہ قیمت پر۔
      عمران خان نے کار مافیا کو توڑا اور کمپیٹیشن کی وجہ سے کم از کم کوالٹی بہتر ہوئی۔ قیمتیں تو عالمی مہنگائی کی وجہ سے ویسے ہی بڑھ رہی ہیں۔
      لیکن الیکٹرک پالیسی تو عمران خان لایا۔ اور ابھی 4 سال پورے ہوئے نہیں تھے کہ حکومت گرادی گئی۔ کیے کرائے پر پانی پھیر دیا۔

    • @abdurraufabbasi8760
      @abdurraufabbasi8760 2 года назад

      تبدیلی سرکار نے بھی کوئی بہتری نہیں لائے۔ مال بردار گاڑیوں کیلئے بھی کوئی اچھی پالیسی نہیں بنائی

    • @xshadow105
      @xshadow105 2 года назад

      @@abdurraufabbasi8760
      6 فیصد گروتھ کر کے دکھائی ہے کرونا کے باوجود۔
      2004 کے بعد مسلسل دوسرے سال 5 فیصد سے زائد گروتھ کی ہے۔
      آپ یقینا مہنگائی کا رونا پیٹیں گے تو جناب اپکی آبادی جس تیزی سے بڑھ رہی تھی اس تیزی سے آپکی نان لیگ نے گروتھ نہیں فرمائی ورنہ آج اتنی مہنگائی نہ ہوتی۔
      اسکے باوجود بہتری آرہی تھی اور اگر خان کو نہ ہٹایا جاتا تو الیکشن کے سال میں 7 فیصد تک گروتھ کے امکانات تھے۔
      ڈیم ویسے ہی مکمل ہونے کے قریب تھے، ٹیکس کلیکشن مزید بہتر ہوسکتی تھی یعنی عوام کو مزید ریلیف دیا جاسکتا تھا جیسے پیڑول اور ڈیزل کی قیمتوں میں استحکام اور صحت کارڈ کی صورت میں دیا گیا۔
      مگر جلد بازی میں عصر کے وقت روزہ کھول کر سارے کیے کرائے پر پانی پھیر دیا گیا۔
      آج کہاں ہے مہنگائی کا رونا پیٹنے والے۔ آج ڈالر اوپر جاتا نظر نہیں آرہا۔

    • @abdurraufabbasi8760
      @abdurraufabbasi8760 2 года назад

      @@xshadow105 خدا کا خوف کرو بھائی۔ شکر کرو کپتان کو ہٹایا ورنہ ملک ابھی تک دیوالیہ ہو چکا ہوتا۔ اس کے جانے سے ملک بچ گیا ہے۔
      جس شخص نے ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ قرض لیا ہو اسے آپ ہیرو بنا رہے ہیں۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ چیک کر لیں۔ 2018 میں ہمارے اوپر بہرونی قرض 85 بلین ڈالر تھا اور جب کپتان کو نکالا گیا تو اس وقت 130 بلین ڈالر قرض پہنچ چکا تھا۔ یہ قرض کون کھا گیا ہے اس کا حساب ہونا چاہیئے۔ اگر ملک سے پیار ہے تو دعا کرو یہ لٹیرے بایر ہی رہیں ورنہ یہ ملک بیچ کر کھا جائے گا۔
      میرا نان لیگ یا پوٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ میری نظر میں یہ تینوں چور ہیں۔ عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔ لیکن تین پارٹیوں میں اگر کوئی سب سے زیادہ نااہل، چور اور کرپٹ ترین نکلی اور ہمارے خواب چکنا چور کئے تو وہ یہی پوٹی آئی تھی۔ اللہ پاکستان کی پوٹی آئی سے حفاظت کرے۔

  • @sbitehussan1708
    @sbitehussan1708 2 года назад +15

    بھائی ہمارے ملک میں تو CD70 لاکھ روپے کی ہے

  • @jim121
    @jim121 2 года назад +21

    Rana saab u are a true jem,a man with exceptional class ,style & very inspirational,,mashaAllah 💚💯🏆

    • @akhan7371
      @akhan7371 2 года назад

      Of course! Lol

    • @SyedAli-dt6st
      @SyedAli-dt6st 2 года назад

      rana tum par lakhon lanat- frishte bhi lanat bhejte he

  • @MushtaqAhmed-xs8jx
    @MushtaqAhmed-xs8jx 19 дней назад

    Allah Pak Pakistan ki khair kare Rana sahab pakistan kay dua karna good video

  • @Hassansardar8820
    @Hassansardar8820 2 года назад +1

    اسلام علیکم اداروں میں جو بندے بیٹھے ہیں مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے جو اپنی غلامی سوچ کو پرموٹ کرتے ہیں بہت ہی شاندار ویڈیو بہت اچھی کاوش ہے بھائی آپ کی اللہ پاک آپ کو صحت کے ساتھ خوشیاں عطا فرمائے آمین

  • @urduworld6511
    @urduworld6511 2 года назад

    پاکستان کے لوگوں کو مشکلات بانٹنے والوں والوں کو اللہ تعالیٰ غارت کرے آمین

  • @MalikAbrarAli236
    @MalikAbrarAli236 2 года назад +1

    اسلامی جمہوریہ پاکستان ذندہ باد 😍🇵🇰

  • @SaeedKhan-gv6st
    @SaeedKhan-gv6st 2 года назад +1

    اللہ تعالیٰ اپکوں حوش رکھے رانا صاحب

  • @adnansamisami9384
    @adnansamisami9384 2 года назад +3

    بہت اچھے انسان ہے رانا عابد صاحب

  • @manzoorahmad6350
    @manzoorahmad6350 2 года назад +1

    Bohoot hi behtareen video.exposing government theives.

  • @TariqAwan-n6d
    @TariqAwan-n6d 2 месяца назад

    اگر حکومت ان گاڑیوں کو ہمارے ملک میں آنے دیتی تو ہمارے ملک میں گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کی اجارہ داری ختم ہو سکتی ہے کتنے لوگ اپنے ملک کا سوچتے ہیں خوش رہیں پاکستان زندہ باد

  • @faraz5105
    @faraz5105 2 года назад

    Apki urdu buhat clear he.
    MashaAllah. ۔

  • @MN-qc1mw
    @MN-qc1mw 2 года назад +40

    Yes rana sahib is saying truth, Pakistan government didn't interested to any work without commission and bribe. We don't need any enemy we are enough.

    • @helpingOthers786
      @helpingOthers786 2 года назад +3

      Corrupt hy pakistani govt k log

    • @Leezeo
      @Leezeo 2 года назад

      Video is three years old . meaning imran niazi government

    • @arshadmaqbool2861
      @arshadmaqbool2861 2 года назад

      Arshad Maqbool Askari.10,Lahore Pakitan Its very true,Rana sb narrated all the things,and problems,which are actually in pakistan,If we are going to know the import policy then first of all,we must do the P.hd in these matters.Oh my administrators of pakistan ! Pl do something for pakistan,where the pakistan is going now,pl pl save it.

    • @WaqasAhmed-wo5sg
      @WaqasAhmed-wo5sg 2 года назад

      some organisation has made special establishment for buying imported cars that expensive.i saw a car bought by such establishment called luxry car that has manual gears , without power windows and power doors

    • @hopesbelieves
      @hopesbelieves 2 года назад +1

      no nwaz limited government made dis system imran kese itni jldi thek krta

  • @syedhaider9933
    @syedhaider9933 2 года назад +24

    اگر آپ کو باہر سے کوئی گاڑی فری میں بھی مل جائے تو بھی آپ ان کو پاکستان میں نہیں لا سکتے کیونکہ ان پر جو ایکسائز ڈیوٹی لگتی ہے وہ اصل قیمت سے بھی زیادہ ہوتی ہے ۔ ہاں اگر ایکسائز میں آپ کا کوئی تعلق ہے یا کوئی بڑا وزیر مشیر آپ کا رشتہ دار ہے یا پھر باہر و باہر مک مکا کر لیتے ہیں تو پھر کچھ فرق پڑ سکتا ہے ۔

  • @UNIVERSALAHMED
    @UNIVERSALAHMED 2 года назад +8

    It’s a shame May ALLAH GRANT JAHANNAM TO THOSE WHO HAVE INTENTIONALLY KEPT PAKISTAN DOWN.

  • @abdulshahid3284
    @abdulshahid3284 3 года назад +5

    Ya Allah humare mulk par reham farma

  • @msa..9829
    @msa..9829 2 года назад +13

    پاکستان میں 3 لاکھ کا 150 سی سی موٹر سائیکل آتا ہے۔ وہ بھی تھرڈ کلاس ۔۔

    • @afzalchan18
      @afzalchan18 2 года назад

      pp pmln pdm ko itni Bhook lage he ke wo motorcycle b kacha kha jate hen

  • @urdusong1691
    @urdusong1691 Год назад

    Weldon RANA ap ki PAKISTAN k lie towards dakh par khussi hoee shakil Rao sargodha

  • @ayazkhan3970
    @ayazkhan3970 2 года назад +1

    Very❤👍 very good information thanks my dear friend

  • @Qarifareedsabri
    @Qarifareedsabri 2 года назад

    Mashallah allah pak ap 2no ko salamat rkhy ameen

  • @4KMOVIES_ERA
    @4KMOVIES_ERA 2 года назад

    Rana sahb is really kind heart person , salute to your sincerity

  • @fidahussainhussain3017
    @fidahussainhussain3017 2 года назад +56

    In Pakistan import duty tax is insane! Ultimately local assemblers looting Pakistani people with poor quality vehicle's.

    • @Refaatgp
      @Refaatgp 2 года назад +1

      because ALL take bribes from local manufactures.....

    • @syedzafaralishah4726
      @syedzafaralishah4726 2 года назад

      The main thing is why the government and all political not through out this garbage companies , these companies give money 💵 they are mafias

    • @EnSabahNur-ir5mw
      @EnSabahNur-ir5mw 2 года назад

      local manufacturers are also importing Parts from Chia. What a joke. Pakistan is just a joke

    • @fidahussainhussain3017
      @fidahussainhussain3017 2 года назад +1

      @Khuram Khan I just show my opinion about Pakistani automobile sector , whether its right or wrong,
      If you have authentic solution and so call logic! Why shouldn't tell how Pakistani mafia assemblers improve their quality as rest of world!

    • @EnSabahNur-ir5mw
      @EnSabahNur-ir5mw 2 года назад +1

      @Khuram Khan imran khan Murdabad... imran khan is from hera mandi.

  • @fiazmalik4477
    @fiazmalik4477 5 лет назад +10

    سر جی أپ کو رانا صاحب کا نمبر بھی بتانا چاھیے تھا

  • @Saqib279
    @Saqib279 2 года назад +1

    Asalam o alequm dear RANA Sb u r great nice Mai ne ap ka interview deja tha aik din geo k sath

  • @shahidbhattirajput6160
    @shahidbhattirajput6160 2 года назад +1

    rana yar great man

  • @usmanellahi9277
    @usmanellahi9277 2 года назад

    افسوس پاکستان کے حکمرانوں کو بس ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں پاکستان کے بارے میں کوئی نہیں سوچتا بہت افسوس ہوتا ہے پاکستان کی ترقی کے بارے میں کوئی نہیں سوچتا 1😔😔😔😔😔

  • @sayedkhattak
    @sayedkhattak 2 года назад +3

    Rana Sahab is really a great man ⚡⚡⚡⚡

  • @raweilmuhammad5936
    @raweilmuhammad5936 2 года назад

    SAR Aslamualcom Masha Allah SAR very good

  • @khalidmahmood4577
    @khalidmahmood4577 2 года назад

    Assalamo alaikum sir aj itny dino k bad dil bahot khosh howa hy video daykh k apny ye video banai or rana abid sb ne bhi bahot acha pygham dia hy الله ap dono ko khosh rakhy man ye gari lay to ni sakta par hamary mulk k halat daykh k rona aa raha hy par apki video daykh k dil bahot khosh ho gaya hy الله hamary hokmarano ko sharam or didayat dy or ham par raham farmay ameen

  • @ejazrahim4183
    @ejazrahim4183 2 года назад

    rana sb great... aise learned experts k hawale mulk ko ki ajae hr shuhba hae zindgi mai taraqqi khdd qadam choome gi.... is admi ne aik msg mai hal bta dia
    best transportation is the key to economical stability

  • @shahdarazkhan8410
    @shahdarazkhan8410 2 года назад

    Sub say fantastic baat tou yeh hai Rana sb khud bohat wonderfull Insaan hain

  • @Crypto_Faheem93
    @Crypto_Faheem93 2 года назад

    Rana shb great person . Masha'ALLAH

  • @naveedbaig9790
    @naveedbaig9790 2 года назад +2

    اللّٰہ پاک پاکستان پر رحم فرمائیں اور جاہل کرپٹ نظام سے پاکستانی عوام کی جان چھڑائیں آمین سوچ بھی نہیں سکتے یہ گاڑیاں اتنی سستی بھی ہو سکتی ہیں آپ کا بھی شکریہ سر

  • @AbidAli-ty2xl
    @AbidAli-ty2xl 2 года назад

    Hamare Mulk ka ALLAH Hi HAFIZ Hai 🤲🏻🤲🏻🙏🙏💯

  • @ranasakhawat2745
    @ranasakhawat2745 2 года назад

    Masha allah great rana sab

  • @saeedch7293
    @saeedch7293 Год назад

    I saloot u rana sab.ap ki soch positive hai kash pak gorment ap say kuch sekh k molk ka kuch acha ker sakay.

  • @saeedsaeed369
    @saeedsaeed369 2 года назад

    یہ انفارمیشن ٹیکنالوجی بارے دینے والے کو اللہ جزائے خیر عطا فرمائے

  • @sahlauddinkhan8883
    @sahlauddinkhan8883 2 года назад

    غریب تباہی ھے ۔اور اب پاکستان بھی تباہی ھے

  • @saifullahshah5262
    @saifullahshah5262 2 года назад

    یہ سب پاکستان میں بھی ہیں شاید تمھارے علم میں نہیں پاکستان میں بہترین گاڑیاں دستیاب ہیں

  • @zoyafatima6595
    @zoyafatima6595 2 года назад +1

    Excellent rana sahab and salaam to you . host of program sir . best information . japan zindabaad

  • @Shahbaz528TDA
    @Shahbaz528TDA 5 лет назад +19

    اللہ سبحان و تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہم کو اب اچھا لیڈر مل گیا ہے اب بہتری کی امید ہے پاکستان کے لیے

    • @amirshehzad1752
      @amirshehzad1752 5 лет назад

      imf or uno ka agent ha ye

    • @AftabAhmadFx
      @AftabAhmadFx 4 года назад

      Nazaz leg our zardari gand bhot hay abhi pakistan mein pehlay us ko jahanim janay do phir inshallah pakistan taraqi karay ga kion un ko manay walay jahal bhot ahy pakistan mein

    • @kamrankhan-jq7kk
      @kamrankhan-jq7kk 4 года назад

      ghanta

    • @muhammadnawazawan7255
      @muhammadnawazawan7255 2 года назад

      Ab sarhay teen saal k baad ki khial he.

    • @shehzadtanzeel4985
      @shehzadtanzeel4985 2 года назад +2

      Chnkna acha leader jisey 4 Saal awam ki hosh nai I wo ab kayaa chankna krey ga

  • @nawalsabir5125
    @nawalsabir5125 2 года назад +2

    Ya ALLAH hamare mulk k hukamran ko hidayad de ghareb awam par rehm karen

    • @siddiqtahir2155
      @siddiqtahir2155 2 года назад

      Shayad 100 saal baad apki dua qabool hojaye

    • @nawalsabir5125
      @nawalsabir5125 2 года назад +1

      @@siddiqtahir2155 tab tak hum nh hogy

    • @siddiqtahir2155
      @siddiqtahir2155 2 года назад

      @@nawalsabir5125 hamare bacche to honge...woh enjoy kar lenge

    • @nawalsabir5125
      @nawalsabir5125 2 года назад

      @@siddiqtahir2155 nh hum ny dekhna hy hum ky sara huwa pakistan dekhny aye hn

  • @ansarali8280
    @ansarali8280 4 года назад +1

    Great rana sahib

  • @raeesg5913
    @raeesg5913 2 года назад

    Aslamo o alikum bhi sb very nice

  • @freevideosncr4217
    @freevideosncr4217 2 года назад

    Rana Sahib very good information .Thanks

  • @del-rp3qp
    @del-rp3qp 2 года назад

    Assalam o Allyekum wa Rehmatullahe wa Barakatahoo Masha Allah Subhan Allah Jazak allah may allah bless you Long life and with good health 🙏 Amin 🙏.

  • @tamoralii119
    @tamoralii119 2 года назад

    جاپانی گاڑیوں کو پتہ ھے نواز شریف اور مریم نواز ھی کافی ھیں پاکستانیوں کے لیے

  • @umarhayat-168
    @umarhayat-168 2 года назад

    Japan wale itne ziada patriot hein k wahan jane wala bhi un k rang mein rang jata hai or apne mulk se khaloos se mohabbat karna shuru kar deta hai

  • @everydaycookingwithhani9324
    @everydaycookingwithhani9324 2 года назад

    جیو رانا صا حب اللہ سلامت رکھے

  • @ghulammurtaza4351
    @ghulammurtaza4351 День назад

    Allah hum pay reham karey

  • @qurbantv786
    @qurbantv786 4 года назад +2

    ماشاء اللہ رانا صاحب

  • @Bismillah-786
    @Bismillah-786 2 года назад

    Love U 💞💞💞😍😍😍 Rana sahb

  • @anisahmed9678
    @anisahmed9678 2 года назад

    Good information Discosion Pakistan ko chaye youse kry ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @abdullahshah7286
    @abdullahshah7286 2 года назад

    Gonna subscribe ur channel.
    Allah Pakistan ko tareeki dey.

  • @ZeeshanAli-hx6bd
    @ZeeshanAli-hx6bd 2 года назад

    Koi b esa leader is waqt nh he jo pakistan ki taraki or awam ko sukun de siwae jalse dharne apas me larhaiyan wagera k.. Afsos

  • @righthandofpakistan6089
    @righthandofpakistan6089 2 года назад

    Rana sahb ,nice person

  • @basharatmalik4720
    @basharatmalik4720 2 года назад

    EXCELLENT MESSAGE RANA ABID SAHAB PAKISTANI LOVERS

  • @saudkhan5353
    @saudkhan5353 2 года назад

    konsi modal hy y bhe batay plz

  • @umarhashmi8297
    @umarhashmi8297 2 года назад

    تباہ ہو جاتی ہیں وہ قومیں جو ہمیشہ گناھوں میں حد سے گزر جاتی ہیں خدا سچے اور حق بات بولنے والوں کا خدا ہے نہ کے بزدلوں اور جھوٹھ بولنے والوں کا

  • @myousaf6932
    @myousaf6932 2 года назад

    Japani gariyon ka visit krna ho to kya recuairments hon gi plz tell me

  • @arifbaloch7660
    @arifbaloch7660 2 года назад

    الله کہ فضل و کرم سے ہمارے ملک میں کسی چیز کی کمی نہیں کمی ہے تو ایمانداری کی کمی ھے شرم کرو حکمرانوں

  • @craftylife3587
    @craftylife3587 2 года назад

    Allah kry imran khan ay or is systom ko change kry or japan sy ye sary truk kharedy ameen

  • @dinkiduniyatv3268
    @dinkiduniyatv3268 2 года назад

    السلام علیکم ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎

  • @shakeelrawal9227
    @shakeelrawal9227 2 года назад

    Aslamalaikom
    Rana bhai Zindabad from Paris

  • @farzankhan6166
    @farzankhan6166 6 месяцев назад

    Good information 👍

  • @jaafarwaseem2747
    @jaafarwaseem2747 2 года назад

    I am really grieved to watch this

  • @farhantanha30
    @farhantanha30 2 года назад

    Good informs
    Jzak Allha

  • @orophessstv
    @orophessstv 2 года назад

    بہت شکریہ

  • @amjaddanish61
    @amjaddanish61 2 года назад

    پاکستان میں اسی گاڑیوں کی ٹائرز کی قیمت صرف پچیس لاکھ کی ہے🤣🤣 یااللہ ہمارا ملک ترقی کی راہ میں بدل کر ے۔۔

  • @asadahmedkhan7905
    @asadahmedkhan7905 2 года назад

    Gr8 u r here, JazakAllah swt,
    Allah o Akbar Jalla Jalalahou,
    Sallu Alal Habib saww.

  • @gulsalih7634
    @gulsalih7634 2 года назад +5

    اسلام علیکم استاذ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ لاخولاولا قوہ الابا اللہ بہت خوبصورت باتیں کرتے ہیں ایماندار آدمی کو ہمارے سے سلام ہے اور یہ بیوقوف حکمران ہر ایک اپنے اپنے جیبوں برنے کیلئے اپنے ملک میں تباہی پلانے کیلئے بہت کچھ کیا تھا لیکن شرم کبھی بھی نہیں ائیگا اس لوگوں کو وسلام قربان جی قربان

  • @shoaibsameer5144
    @shoaibsameer5144 2 года назад

    Nice video making...u doing good things... Brother jaan try to send the place location.... thanks

  • @UNIVERSALAHMED
    @UNIVERSALAHMED 2 года назад

    Thank you very much Brother for the Program.

  • @ahmadhayat7544
    @ahmadhayat7544 2 года назад

    MashaAllah very good

  • @learnsomethingnew1054
    @learnsomethingnew1054 2 года назад

    پاکستان کسٹم کی بات ان میں کینسر کا مرض لاحق ہو جاتا ہے

  • @restricted.aria.0097
    @restricted.aria.0097 2 года назад

    m ny khd japan ki cheezy istaamal ki h bht hi zbrdst cheezy thi....doosro mulko ki cheezo ki baa nisbaat...

  • @shoukattckdkw7948
    @shoukattckdkw7948 3 года назад

    BhiSab hum seva rashka ke tarf dhektey he good information

  • @ghussainp
    @ghussainp 2 года назад

    Very nice. Thanks. 🇵🇰

  • @mianabdulrehman4862
    @mianabdulrehman4862 2 года назад

    Mashallah Rana Sahab

  • @pyarayafzal4724
    @pyarayafzal4724 2 года назад

    straight forward bnda me to boht impress hua rana sahb se

  • @murtazamurtaza9056
    @murtazamurtaza9056 5 лет назад +5

    جاپان جانے کے لیے کچھ اسانی ہونی چاہیے

  • @tayyabchattha8936
    @tayyabchattha8936 2 года назад

    Bhai ye kis jga pe h. Plz bta den han aik chahiye Sodia men actors gari plzzzzzzz

  • @haroon1113
    @haroon1113 2 года назад

    رانا صاحب زندہ باد

  • @DrQaziMAfzalulHaq
    @DrQaziMAfzalulHaq 2 года назад

    👌❤️👍💥💯 mufadaat..........