یہاں یہ وضاحت ضروری ہے کہ اگر چار رکعات والی نماز میں کوئی دوسری رکعت کے بعد قعدہ اولٰی بیٹھنا بھول گیا اور وہ کھڑا ہو گیا تو وہ دوبارہ بیٹھ نہیں سکتا بلکہ اسے تیسری اور پھر چوتھی رکعت مکمل کر کے سجدہ سہوا کرنا پڑے گا ورنہ اسکی نماز باطل ہو جائے گی ۔ کیونکہ قعدہ اولٰی واجب ہے جبکہ قیام فرض ہے فرض کو چھوڑ کے آپ عاجب کی طرف نہیں لوٹ سکتے ہاں اگر کوئی اخری رکعت میں بھولے سے پانچویں رکعت کے لیئے کھڑا ہو جائے تو اسے اخری قعدہ کی طرف لوتنا ہو گا۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ کی مدھا و ثنا کا ایک صیغہ ہے جس کو ہر وقت ہر موقع پر پڑھا جا سکتا ہے اور جس کو پڑھنے کا حکم بھی ہے ایسے میں یہ کہاں پڑھنا چاہیے کہا نہیں پڑھنا چاہیے یہ ایک مزاحیہ خیز بیان ثابت ہوگا اللہ ہم سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے
اسلام علیکم رہنمائی کا شکریہ۔ لیکن اگر ہر جواب میں رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا فرمان بطور دلیل شامل کرلیں تو ہم جیسے طالب علموں کی تشفی ہو جائے گی اور کوئی خلش باقی نہیں بچے گی۔
سنتیں پڑھتے وقت الحمد شریف کے بعد سورت کو ملانے کا کیا مطلب ھے یعنی اگر ایک رکعت کے بعد سورت فاتحہ کے بعد سورت اخلاص پڑھیں گے تو دوسری رکعت میں بھی سورت فاتحہ کے بعد دوبارہ سورت اخلاص ہی پڑھنی ھے اور تیسری اور چوتھی رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد کوئی اور سورت ملا لیں
Masha Allah bht achi baten ap ny btai hn,mn ye puchna chahti hn k mn kafi time se nmaz parh ri hn or ek hi sorah parhti hn yanik soorah ikhlas,to abi suna k different soorah parhni chaye rehnumai kr dijiye
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ محترم اگر دو رکعت سنت پڑھتے ھوۓ اگر پیلی رکعت میں قادہ اولا میں میں بیٹھ جاۓ تو نماز کسطرع مکمل ھوگی کیا سجدہ سہوہ واجب ھوگا یا دوبارہ سے نماز پڑھیں
Assalamu alaikum. Namaz main quran ki suraton ki tarteeb ka khayal kartay hain. Agar ham kabhi (namaz se bahar) baithay hun aur quran ki suratein parhna chahain to us waqt bhi tarteeb ka khayal rakhein ya phir jo bhi surat parh saktay hain?
ایک سورہ مکمل پڑھنے کے بعد دوبارہ نئے سرے سے کوئی بھی دوسری سورت پچھلی ہو یا اگلی تلاوت کر سکتا ہے کوئی ممانعت نہیں ہے ہاں نماز کی پہلی دورسری رکعت میں ترتیب ضروری ہے
السلام وعلیکم۔ایک دیہاتی صحابی نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وصلعم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور پوچھنے لگے یا رسول اللہ میں نماز صرف صورت اخلاص پڑھتا ہوں۔نبی کریم نے فرمایا باقی کیوں نہیں پڑھتے( مفہوم ہے )صحابی بولا یا رسول اللہ یہ صورت مجھے بہت پیاری لگتی ہے۔اسکو چھوڑ نے کو دل نہیں کرتا۔آقا کریم نے فرمایا کھڑے ہو جاؤ۔اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے فرمایا جسے دنیا میں جنتی دیکھنا ہو اسکی زیارت کرلے۔آپ مکروہ کہہ رہے ہیں۔
Aslam o alaikum Sir mobile main Quran paak ki App se Quran prna kesa hai ? ic baray main kuch btaen Or dusra ye k masjid main beth k mobile se Quran prrna kesa hai ?
ماشاءاللہ بہت ھی اچھی معلومات نماز کے مسائل کے متعلق
ماشاء اللہ جزاک اللہ
بہت پیاری اور معلوماتی وڈیو ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب لاجواب 🎉
سبحان الله۔ بہت ہی خوب، الله تعالٰی آپ کی عمر میں برکت کرے، آمین ثم آمین
بہت اچھی خدمتِ دین۔ اکثر مسلمان ان بنیادی لوازمات نما سے بےخبر ھیں ۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ جی بہت خوب
شکریھ خدا آپ کو سلامت رکھے
ماشاءآللّٰه جی ماشاءآللّٰه
Masha Alla jazak Alla app Kay bayan boht achi Hoti hain
MashaAllah JAZAKALLAH KHAIR
بہت مہربانی
Jazakallah!
Allah aap aur hum sab ko rahi Mustakeem par qayem u dayem rakhay!
سبحان اللہ سبحان اللہ
Bahut Khoob Mashallah bahut Achcha Kitab Farma rahe hain
ما شاء اللہ بہت خوبصورتی کے ساتھ سمجھایا اپ نے
ماشاء اللہ بہت خوب جناب ماشاء اللہ ❤❤❤❤❤
MashaAllah JazakAllah Khair Qibla Allama Sb Allah SWT Aap ko Salamt Rakhi aur Aapni Panah mein Rakhi Aameen 🌹🌹♥️♥️🌹🌹
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو صہت تندرستی ایمان والی زندگی دے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءالله بهت خوب
JazakAllah khair 🌹🌹🌹🤲
Jazakallah khair shukriya jinab.
Jzak Allah khyra🎉🎉🎉🎉❤❤❤
Ma Sha Allah. Jazak Allah Khair 💐🌹
Very good velog thanks
Jazak Allah
جزاک اللہ خیرا
Namaz me har Surt phadne se pehle Bismillah pahrne chayen
Jazak Allah
Molana sb bohat mofeed masail ka zakar hoa
MA SHA ALLAH VERY GOOD INFORMATION
اللہ اکبر اللہ اکبر سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا 🌹🌹❤️🌹🌹💐🌼🌷🥀🌼💝❤️💯
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ جزاک اللہ
Masha Allah subhan Allah
آ پ کا بہت بہت شکریہ
Mash Allah jazaqallah
Jazakallaha.
بسم الله ماشاء الله جزاك الله خير كثير في الدنيا والآخرة
Jazkallha mashallha
جزاک اللہ۔
Mashallah very beautiful Nalegebul information ❤❤❤
Allah blessed you and your family 🙏
MASHA ALLAH.
SUBKHAN AALAH.
جزاک اللہ جی
Ma Sha Allah
Very informative ❤️
جزاک اللہ 🌹
Subhan Allah
Masha Allah ❤
Jazakallah khair
Mashaallah
❤ ماشأءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
یہاں یہ وضاحت ضروری ہے کہ اگر چار رکعات والی نماز میں کوئی دوسری رکعت کے بعد قعدہ اولٰی بیٹھنا بھول گیا اور وہ کھڑا ہو گیا تو وہ دوبارہ بیٹھ نہیں سکتا بلکہ اسے تیسری اور پھر چوتھی رکعت مکمل کر کے سجدہ سہوا کرنا پڑے گا ورنہ اسکی نماز باطل ہو جائے گی ۔ کیونکہ قعدہ اولٰی واجب ہے جبکہ قیام فرض ہے فرض کو چھوڑ کے آپ عاجب کی طرف نہیں لوٹ سکتے ہاں اگر کوئی اخری رکعت میں بھولے سے پانچویں رکعت کے لیئے کھڑا ہو جائے تو اسے اخری قعدہ کی طرف لوتنا ہو گا۔
Subhanallah
Jazak Allah❤
Jazakullah bhaey bohut acchi tarah sary baat. Beyan ki .
Masha Allah ji
Nice flowers😊
Ameen
Zabar10
Alla kush rakhay
MashAllha
بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ کی مدھا و ثنا کا ایک صیغہ ہے جس کو ہر وقت ہر موقع پر پڑھا جا سکتا ہے اور جس کو پڑھنے کا حکم بھی ہے ایسے میں یہ کہاں پڑھنا چاہیے کہا نہیں پڑھنا چاہیے یہ ایک مزاحیہ خیز بیان ثابت ہوگا اللہ ہم سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے
While going into prostration امام صاحب کے پیچھے سجدے میں جاتے ہوئے اللہ اکبر کہنا چاہیے یا نہیں کہنا چاہیے
सुबहान अल्लाह - माशा अल्लाह : 🇮🇳 🇮🇳 🇮🇳
Bahot shukrea
MashaAllah
Mashallah
السلام علیکم ایک ویڈیو نماز کے فرائض واجب اورسنت کی بنا دیں جزاک اللہ خیر
اسلام علیکم رہنمائی کا شکریہ۔ لیکن اگر ہر جواب میں رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا فرمان بطور دلیل شامل کرلیں تو ہم جیسے طالب علموں کی تشفی ہو جائے گی اور کوئی خلش باقی نہیں بچے گی۔
سنتیں پڑھتے وقت الحمد شریف کے بعد سورت کو ملانے کا کیا مطلب ھے یعنی اگر ایک رکعت کے بعد سورت فاتحہ کے بعد سورت اخلاص پڑھیں گے تو دوسری رکعت میں بھی سورت فاتحہ کے بعد دوبارہ سورت اخلاص ہی پڑھنی ھے اور تیسری اور چوتھی رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد کوئی اور سورت ملا لیں
Masha Allah bht achi baten ap ny btai hn,mn ye puchna chahti hn k mn kafi time se nmaz parh ri hn or ek hi sorah parhti hn yanik soorah ikhlas,to abi suna k different soorah parhni chaye rehnumai kr dijiye
اسلام علیکم جناب میر ا تنویر حسین ؟۔۔؟۔کیآ نماز میں سب رقت میں قرآن مجید کی تلاوت کرتے ھیں امام بھی پڑتے ہیں
نماز جنازہ میں اگر کوئی دوسری یا تیسری یااچوتھی تکبر میں شامل ہواھو تو نماز جنازہ کس طرح مکمل کرے گا براے مہربانی طریقہ بتادیں
اسلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکات مفتی صاحب نفل نماز چار رکعت اکٹھے پڑھ سکتے ہیں
Bhai sajda sab ka treeka b bata dain.thank you.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
حضرت صاحب جمعہ المبارک کی نماز کی رکعتیں کتنی ہیں تفصیل سے وضاحت فرمائیں ۔
محمد مقبول رحیم یار خان
Jzakulh
مرحوم کے لیے رات کے کھانے کے کلام پڑھ کے کس طرح بخشا جاتا ہے
یہ جو فرض نماز کے فورن بعد اونچی آواز میں کلمہ پرھنا کیسا ھے آیات کرسی ۔نہیں پڈھنی چاے
MashAllah
اگر پہلی رکعت میں ھم جماعت میں مل جائیں تو امام تلاوت یا الحمدللہ اونچی آ ساز سے پڑھنا شروع کر دیں تو سناء کب پڑھیں یا سناء چھوڑ دیں
سورۃ فاتہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے
بسمالللہ پڑہنی چاۂے۔ اور اگر سورۃ کے درمیان سے یا آخری آیات تلاوت کی جاءیں تو بہی بسم اللہ پڑ ہی جاےگی۔
❤❤
😇MASHA😨ALLAH😎💑👲🎅💙💕💟❤💖💝💔💘💓💗💚💜💛
فرض نماز کی آخری دو رکعتوں میں سورت فاتحہ کے بعد قرآن پاک کی کچھ یا کوئی سورت پڑھی جائے یا نہیں ،؟
ہرگز نہیں۔ سورہ فاتحہ پڑھنے کے ساتھ ہی رکوع میں چلے جائیں گے۔
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو صہت تندرستی ایمان والی زندگی دے آمین ثم آمین یارب العالمین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ محترم اگر دو رکعت سنت پڑھتے ھوۓ اگر پیلی رکعت میں قادہ اولا میں میں بیٹھ جاۓ تو نماز کسطرع مکمل ھوگی کیا سجدہ سہوہ واجب ھوگا یا دوبارہ سے نماز پڑھیں
❤
Assalamu alaikum. Namaz main quran ki suraton ki tarteeb ka khayal kartay hain. Agar ham kabhi (namaz se bahar) baithay hun aur quran ki suratein parhna chahain to us waqt bhi tarteeb ka khayal rakhein ya phir jo bhi surat parh saktay hain?
ایک سورہ مکمل پڑھنے کے بعد دوبارہ نئے سرے سے کوئی بھی دوسری سورت پچھلی ہو یا اگلی تلاوت کر سکتا ہے کوئی ممانعت نہیں ہے ہاں نماز کی پہلی دورسری رکعت میں ترتیب ضروری ہے
میرا نام نوشاد ہے کیا نماز میں ایک رکعت میں آدھی سورۃ پھڑ سکتے ہیں یا قرآن کی کوئی بھی آیت پھڑ سکتے ہیں
السلام علیکم مولانا صاحب سورۃ اخلاص فرض نماز میں پڑھنا ٹھیک ہے یا نہیں
السلام وعلیکم۔ایک دیہاتی صحابی نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وصلعم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور پوچھنے لگے یا رسول اللہ میں نماز صرف صورت اخلاص پڑھتا ہوں۔نبی کریم نے فرمایا باقی کیوں نہیں پڑھتے( مفہوم ہے )صحابی بولا یا رسول اللہ یہ صورت مجھے بہت پیاری لگتی ہے۔اسکو چھوڑ نے کو دل نہیں کرتا۔آقا کریم نے فرمایا کھڑے ہو جاؤ۔اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے فرمایا جسے دنیا میں جنتی دیکھنا ہو اسکی زیارت کرلے۔آپ مکروہ کہہ رہے ہیں۔
Aap theek kah rahe hain bhai
Thanks
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت امام صاحب بیٹھنے کے بجائے کھڑا ہو جائے تو کیا ان پر سجدہ سہو واجب ہے جواب عنایت فرمائے حضرت فرمائیں فرمائیں
Jazakallah
السلام علیکم مفتی صاحب کیا نواز تراویح جماعت کے بغیر پڑھ سکتے ہیں؟؟
مولانا صاحب اگر ۴ سنت غیر موکدہ پڑھ دھے ھوں تو کیاا دوسری رکعت کو یومہ یاقومالحساب تک پڑھنا چاھیے
اسلام علیکم قاری صاحب کیسے ہو جناب ۔۔ نماز تراویح اگر 20 رکعت نہ پڑھی جائیں تو روزہ ہو جائے گا
G hojye ga
Aslam o alaikum
Sir mobile main Quran paak ki App se Quran prna kesa hai ? ic baray main kuch btaen
Or dusra ye k masjid main beth k mobile se Quran prrna kesa hai ?
سجدہ سحوکب واجب ہے اور کیاطریقہ ہے