عمران بھائی! معذرت کے ساتھ یہ صرف ویڈیو میں دکھانے کے لئے ہیں۔ ہم نے 999 والی ڈیل بھی آرڈر کی تھی مگر اس میں مکمل آئٹم نہیں تھی۔ آپ ویڈیو سے زیادہ اپنے ویورز کا سوچیں جو آپ کی ویڈیوز پر اعتماد کرتے ہیں۔
کبابوں کی اتنی لمبی لسٹ لگائی ہے مگر جب پراٹھا آرڈر کیا تو بول رہے تھے کہ ہمارے پاس پراٹھا نہیں ہوتا۔ 🤦🤦🤦 بھائی! جب آپ کی نہ سروس اچھی ہے نہ ہی پوری چیزیں موجود ہیں تو ریسٹورنٹ کھولنے کا مشورہ کس نے دیا؟؟؟؟؟
Due to cost issue we close our puri system for some days and i am sure that before taking order, u must b informed by some one from my side about this issue. Then y so bitter..
یار دو دن پہلے ہم کسی بےوقوف بلوگر کی ویڈیو دیکھ کر گئے اور اپنے پیسے اور وقت دونوں ضائع کئے ہیں۔ کھانے میں کوئی ضائقہ نہیں اوپر سے سست قسم کی سروس تھی۔
Khana bhtreeeen tha💯
Main ne ek second k andar video dekhi or 1st comment b mera hi hai 🤗
thank you
😜♥️💯🌹🌹🌹💯💯🌹🌹💯
اس سے اچھا تو jazzy foods والوں کی ڈیل تھی۔
ضائقہ اور سروس بہت اعلیٰ بھائی۔
میں تو وہاں کی ریفر کروں گا۔
Ye Hussain abad Kaha p han Bhai?
Tayyab Medical ky barabar mai
عمران بھائی! معذرت کے ساتھ یہ صرف ویڈیو میں دکھانے کے لئے ہیں۔
ہم نے 999 والی ڈیل بھی آرڈر کی تھی مگر اس میں مکمل آئٹم نہیں تھی۔
آپ ویڈیو سے زیادہ اپنے ویورز کا سوچیں جو آپ کی ویڈیوز پر اعتماد کرتے ہیں۔
family room hai ya nahi hai
Open hall ha. Family k liye separate place nai ha
@@raheel-yousuf ok
کبابوں کی اتنی لمبی لسٹ لگائی ہے مگر جب پراٹھا آرڈر کیا تو بول رہے تھے کہ ہمارے پاس پراٹھا نہیں ہوتا۔ 🤦🤦🤦
بھائی! جب آپ کی نہ سروس اچھی ہے نہ ہی پوری چیزیں موجود ہیں تو ریسٹورنٹ کھولنے کا مشورہ کس نے دیا؟؟؟؟؟
Due to cost issue we close our puri system for some days and i am sure that before taking order, u must b informed by some one from my side about this issue. Then y so bitter..
یار دو دن پہلے ہم کسی بےوقوف بلوگر کی ویڈیو دیکھ کر گئے اور اپنے پیسے اور وقت دونوں ضائع کئے ہیں۔
کھانے میں کوئی ضائقہ نہیں اوپر سے سست قسم کی سروس تھی۔
سروز اچھی نہیں ہے، اور ذائقہ بھی کچھ خاص نہیں