Bht se case esy b hue hein k periods band hony k bawajoob b aurat pregnant hogai or meri family m esa hua h shadi k 22 saal baad Allah ne aurat ko pregnant krdia unko periods b bnd hogye thy 3 month baad jb unki tbiyat kharab hui doct k pas gai to pata chala k pragnant h is liye islam jo kehta h wo bilkul theek h is k ilawa b eik case m aurat ko 40 saal ki age m period bnd hogye mgr 47 ki age m wo pregnant hogai , be shak Allah kch b kr skta h
Science Islam j bht qareeb hai agar kisi ko islami nuqta e nazar se idat ka madla samjh nehj aa rha to science ki ruh se me bta doon k aik orat agar kisi mard k sath relation me hai jese k shadi to us mard ka d.n.a 4 mah tk orat j jisam me rehta hai isi liye jisam me 1 mard k d.n.a ki mojudghi me Allah pak ne orat ko doosri shadi krne se Mana farmaya hai bewa ya divorced orat agar idat guzar le gi 4 mah ki to confirm ho jata hai k ab us k jisam me pehle shohar ka d. N. A nehi hai ye hai Islam ki pakeezghi
In some cases women have bleeding even in pregnancies. There are also cases where women become pregnant after their periods stopped. Even young girls at age of 9 and 10 years can become pregnant. Modern techniques to check pregnancies can not be 100% accurate at early stages of pregnancy there fore it is better to wait for conformation of pregnancy
Allah ke ahkamat ko follow krna hi iman he inkar or raddo badal ki koi gunjaish nhi he wana deen se kharij hojaoge or Quran wahid asmani kitab he jo hr dor ke liye rahe hidayat he isme do rae nhi
Salam Mufti sb this is the only difference between you and Ghamdi sb. The way you talk is very BAZAARI, and the way Ghamdi sb put forward his arguments is very rational and convincing, In all you speech which is a bit hard to listen you just criticizing on his personal life instead of giving a counter argument. Not very impressive. And Mufti sb plz I'm just very simple Muslim trying to understand Islam in this modern era. You are a good man but my humble request is plz change your way of addressing people . And by the a woman can still bleed during pregnancy. I hope u understand
90 sal ko to quraan kehta he k jinki jawania dhal jain wo apni ruppata be utar dain to un per koi gunna nhi baqi agr orat 6;7 month ki hamla he to us per iddat nhi he khamukha k muffti😂
صاحبان رسول اور خودرسول تو ان مجتحدین کو نھین جانتے تو ان کا اسلام مکمل یا نامکمل جب ان کا اسلام۱۰۰فیصد تو وہ مسلم جو ان مجتحدین کو نہ مانے اور صرف وحی اللہ پہ چلے تو وہ اپ کے نزدیک تو مسلم ہی نہیں
@@SunnihanafiSn u r free to say what u think about Gamdi saheb,but I stand with my comments about Great scholar Gamdi saheb, pray to God for his healthy long life.
@TaufeeqBinrafeeq you or me are not the proof or sanad in Islam. Quran and Hadith are the guidance for us and the Scholar who understands Quran and Hadith is our leader. And Ghamidi is educated not alim of shariat.... He even does not know that what is daleel.
@@SunnihanafiSn when u accept that we both are not proof or sanad,then how can u say that Gamdi saheb has no daleel.however every is free to agree or disagree witha person who is famous in his work.
@@TaufeeqBinrafeeq قرآن کا واضح حکم جب موجود ھے تو پھر تاویلیات گھڑنے کی ضرورت کیا ھے. بتائے گئے وقت کا انتظار کریں. عمران کی محبت میں قرآن کے ساتھ تو کھلواڑ نہ کریں. اللہ سے ڈریں. اپنی سائنس اپنے پاس رکھیں.
Quran o hadees Mai Jo hai, isko follow kerna chahiye. Ghamdi is a gumra man and feel no respect of Qurano sunnat. UN ki Nazar Mai Darhi ki bhi koi ahmiyat nahi. Aisi shakhsh ki BAAT sunnay and maanay Wala bhi gumrah ho Sakta hai.
4 imamo s pahle Musalmano key masley kaise hal hote the aj k Molaoney to alag lag masley h Itna bada chakkar h bandey ko khud chakkar aajai m davey k sath kah sakta hun ye Qayamat tak kisi ak masley par ak nahi hosaktey h
مفتی صاحب عالم ہیں چار شادیاں بھی ایک شرعی موضوع ہے جس پر مفتی صاحب نے کتاب لکھی ہے اور اسکے علاؤہ مفتی صاحب کو بفضل اللہ تعالیٰ ہر موضوع پر دسترس حاصل ہے۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ غامدی تعلیم یافتہ غیر عالم ہے۔۔۔۔۔۔
@@SunnihanafiSnmufti sahib chaar shadiyoun k champion hain. In ko Pata hay k youtube pe yehi topic chalta hay. Baqi topics se mufti sahib ijtinab karein tu behtar hay.
قران مجید میں ہے کہ رہزہ اسوقت رکھو سورج طلوع ہونے سے قبل نیت کرو اور غروب ہونے کے بعد روزہ کھولو جن ملکو میں سورج کءی مہینے تک طلوع رہتا ہے اور رات دن کی ترتیب نہیں ہے وہا ں روزہ چاند سورج عید کا کیا حساب ہوگانماز کیسے پڑھیں گے اگر الفاظ ہی لینے ہیں تو نماز روزہ نہیں کرسکتے کیوںک نہ مغرب نہ فجر نہ عشاء نہ طلوع سورج نہ غرب سورج نہ مہینہ نہ چاند کا حساب ا عبادت اندازے سے کریں اور مقصد لینا ہے تو عدت میں بھی مقصد لیں گے ایک مرتبہ ایک لشکر نبی کریم نے روانہ کیا اور صحابہ سے کہا کہ اس رفتار سے چلنا کہ فلاں مقام پر عصر کی نماز پڑھ سکو صحابہ کچھ زیادہ تیز رفتاری سےچلے عصر سپہلے پہنچ گءے اب کچھ صحابہ کہنے لگے کہ نبی نے عصر یہاں پڑھنے کو کہا دیگر بولے کہ رفتار کا کہا تھا اب ہم پہنچ گءے ہیں تو أگے چلنا ہے مقصد رفتا ر. تھی نماز نہیں تو علماء اب تک خود فیصلہ نہیں کر پارہے کہ کن مساءل میں مقصد اور کن میں الفاظ لینے ہیں!!
یہ مسائل جو آپ نے بیان کئے ہیں ۔ ان کیلئے قواعد و قوانین فقھاء جتہدین نے مرتب کئے ہیں ۔ انکو فالو کرنے والے راہ حق پر ہیں ۔۔۔۔ غامدی جو غیر عالم غیر مجتہد ہے انکو ان مسائل میں سننا فالو کرنا گمراہی ہے۔۔۔۔۔۔
Please read the holy Quran before you give this type of long statement.. don't talk without knowledge.. In the areas where you don't find the sun and the moon, you don't find the month of Ramzan so there you don't keep fast.. ok . Allah Kuran mein farmata hai ki agar tum Ramzan Ka Mahina Pao to Roza rakho so don't waste your energies on useless things
بات ٹیکنالوجی کی نہیں بھئی. . اللہ نے کسی مقصد کے لئے یہ مدت رکھی ھے. ہو سکتا ھے اس سے بیماریوں کا خطرہ ہو. دوسری بات.. اجتہاد کی ضرورت وہاں ہوتی ھے جہاں کوئی شک ہو. قرآن میں اللہ کا واضح حکم موجود ھے. اب خواہ مخواہ عقل کل بننا حماقت بھی ھے اور تکبر بھی. اس لئے جب کسی چیز کا پتہ نہ ہو تو رائے نہیں دینی چاہئے. غامدی کو بھی سوچنا چاہئے.
Yaar hairat hai Tariq Masood Saab nai itni achi dalel di hai phir bhi baihass ho Rahi hai AP ka ilm itna nhi hai Jo baihass ker rahay ho ghamdi jaisay fitna hain
دوسروں کے مطالق آپ بہت زیادہ دماغ خراب مت کریں ۔ اللہ کے واسطے کسی کا نام لیے بغیر آپ اپنا دینی فہم بیان کریں ۔ زیادہ ٹینشن نہ لیں ۔ احسن طریقے سے گفتگو کریں ۔
فتنے کا تعین کرنا لوگوں کو بتانا عالم کا فریضہ ہوتا ہے ۔۔۔۔ اگر نام بتانا غلط ہوتا تو قرآن میں فرعون کا نام بطورِ ذم نہ آتا ۔۔۔ غامدی شریعت کے مطابق عالم نہیں بلکہ فت-نہ ہے۔۔۔۔
یہ بونگے اور تجاہلانہ سوالات ہیں ۔ مثلاً کوئی اس پر بحث کریں کہ اللہ تعالیٰ ج نے انسان کو چارپائیوں جیسی شکل کیوں نہیں دی؟ یا اللہ تعالیٰ نے پیغمبر کیوں بھیجے ؟ حالانکہ اللہ تعالیٰ تو قادر مطلق ذات ڈائریکٹ ہمیں دین سمجھاتے ۔۔۔ اس قسم کے سوالات سے آدمی گمراہی کی طرف جاتا ہے نہ کہ ہدایت کی طرف.....
@@khajazakirhussain9611 اسلام نے میں اجتھاد کی اجازت علماء کبیر کو اس مسئلہ میں دی ھے جس مسئلہ کا حل قرآن کریم احادیث خلفاء صحابہ کرام میں نہ ملے اسکے بعد آجماع امت کی اجازت ھے یہ کام ائمہ حضرات نے انجام دیا آج کے کم پڑھے لکھے لوگ بھی مفکر بن بیٹھے۔ قیامت تک نئے نئے مسائل آئے نگے جیسے فوٹو حرام اسلامیں لیکن نوٹو ں پرفوٹو شناختی کارڈ پاسپورٹ وغیرہ نماز میں مو بائل کی بیل بند کرنا اور بھت سے نئے نئے کام علماء نے اجتھاد کرکے حل کیا اور بتایا
سارے مسلمان غور سے سنو چار امام جن کا یہ سب ذکر کر رہے ہیں وہ بھی بہت پرانے دو اس زمانے میں کوئی سائنس نہیں تھی کوئی الٹرا ساؤنڈ نہیں تھا اگر ہوتی تو وہ بھی چار امام یہی کہتے مسلمان اس پر اجتہاد کر لیں لیکن ہم لوگ تو چاند پر بھی اجتہاد نہیں کر سکتے کہ چاند نظر اجاتا ہے سائنس جانتی ہے کب پاکستان لاہور میں رمضان کا چاند اگلے سال کا نکلے گا لیکن ہماری سوئی وہیں پہ اٹکی ہوئی ہے یہ اسلام کو پرانا مذہب بنانا چاہتے ہیں لیکن اسلام ہر دور میں نیا ہے اسلام ایسا مذہب ہے جو کبھی پرانا نہیں ہو سکتا مولانا کچھ ہوش کے ناخن لو چار اماموں کا ذکر چھوڑو جب سائنسی نہیں تھی
احکام وہی رہیں گے ۔ احکام تبدیل کرنا قرآن تبدیل کرنے کے مترادف ہے ۔ اب دہری صرف سانئس مانتے ہیں اور مذہب کو العیاذ باللہ جھوٹا کہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ موجود ہی نہیں ۔۔۔ تو کیا ہم اپنا پرانا عقیدہ کہ اللہ تعالیٰ ہے کو چھوڑدیں اور نیا عقیدہ کہ اللہ تعالیٰ نہیں ہے اپنائیں ؟؟؟؟
بہت بونگی دلیل ہے آپ کی. اجماع و اجتہاد کی بات ہے تو اب کیوں اپنی اپنی دکانیں چلا رہے ہیں آپ لوگ. جو جو بھی مسالک و فرقوں میں differences ہیں. ان پر اجتہاد کیوں نہیں کرتے.
اج پتا چل گیا مولانا صاحب کے اپ عقل سے پورے ہی پیدل ہیں اپ کو پتہ ہے کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں مقصد کیا ہے جب ہنڈرڈ پرسنٹ پروف ہو گیا کہ وہ حمل سے نہیں ہے تو میرے بھائی وہاں پر بات ختم ہو جاتی ہے تم اسلام کو 1400 سال پرانا مذہب بنا کر چھوڑو گے جب کہ میرا اسلام پرانا نہیں ہے وہ ہر دور میں ہر وقت نیا ہے
اور اب ہم اگے چلتے ہیں اور اپ کو بتاتے ہیں کہ سائنس نے بے حد ترقی کر لی ہے اپ جیسوں کی ضرورت نہیں ہے اسلام کو اپ ان اماموں کو فارغ کر دیں جو ان کے صحیح باتیں ہیں جو قران کے مطابق ہیں ان کو لے کر چلیں جو سائنس کے ساتھ جو اج کل سائنس کے ساتھ متضاد ہوتی ہیں ان کو چھوڑ دیں بھائی چھوڑ دیں
@@rizwanIII سائنس کے قوانین انسان کے بنائے ہوئے ہیں اور اسلام کے قوانین انسان کو بنانے والے رب العالمین کے بنائے ہوئے ہیں، تو کیا خالق کے قوانین کو چھوڑ کر اس فانی مخلوق کے قوانین کو مان لیں!!! یا للعجب!!!
@@drrasheed9108 قرآن کے مطابق غامدی نامی شخص بلکل غلط ہے کیونکہ قرآن کا حکم آفاقی ہے اور یہ شخص آج کی پیداوار ہے اور کل فنا ہو جائے گا جب کہ قرآن کا حکم شروع سے ہے اور ازل تک رہے گا کیونکہ یہ حکم دینے والی ذات اللہ کی ہے۔
مولانا صاحب اپ اپنا منجن بیچتے چلے جائیں 1400 سال پرانا منجن بیچتے چلے جائیں کفر کا فتوی مت لگا دینا مجھ پر میں جدید ٹیکنالوجی اور اسلام کی بات کر رہا ہوں کافر کہنے میں تم لوگ کسی کو بھی بہت ہوشیار ہو
@@rizwanIII 1400 سال پہلے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کا آغاز ہوا، اس پر تنقید کر کے تم نے خود ہی اسلام سے بیزاری کا اظہار کیا اور خود ہی اپنے اوپر کفر کا الزام لے لیا۔
Rizwan.. There is a very famous saying that "It is better to keep shut and let the people think that you are a fool rather than speak out and prove it" So please I feel it is better for us that we think well before we speak something. When Quran has given some clear orders then there is no confusion in those orders we can't make a new orders. Look at the words you have spoken.. as far as Gamdhi Sahab is concerned he can give answer to any question, he will never say "no" to a question. he thinks that he has knowledge of the whole universe whereas there are always some questions which nobody can answer
محترم مفتی صاحب طلاق کے بعد تین حیض یا تین ماہ گزارنے کا مطلب حیض ہی نہیں بلکہ رجوع کی حکمت ہے کہ سنت کے مطابق دی گئی طلاق کے بعد میاں بیوی کو رجوع کا حق حاصل رہے ،آپ کہاں کا مسلہ کہاں لے جا رہے ہیں
Assalamoalaykum Mufti sab thori research ker le ,ghamdi sab theek keh rehe ,Hum ne Quran ko or Nabi pbuh ko only follow kerna hea because this is the only source of deen.Aik Sahabi ke death hoi nex day unkey ghar bacha hogaya Rasool Pak pbuh asked her no idat for you.Munjan na bechey please
بات کس چیز کی ہورہی ہے اور آپ کیا کہہ رہی ہیں؟ ذرا موقع محل کا تو خیال رکھنا چاہیے ۔۔۔۔ باہر والوں کے اخلاق جاننا ہو عراق ،لیبییا، اور آج کل غزہ کے بچوں کے ٹکڑے دیکھیے گا
حضرت بات کو جڑ سے پکڑیں، لوگ قرآن کی خود تشریح کر رہے ہیں، ترجمانی کر رہے ہیں۔ قرآن کی وہ تشریح دین ہے جو اللہ کے نبی نے بتائی اور حدیث کی وہ تشریح دین ہے جو تابین، تبع تابعین اور فقہا نے بیان کی۔ حلجس طرح حضور کی وفات کے بعد قرآن کی تدوین ہوئی اسی طرح فقہ مرتب ہونے کے بعد احادیث کی تدوین ہوئے، کیونکہ قرآن اور حدیث فقہ اور شریعت کے مآخذ ہیں، اور یہ علما اور فقہا کا کام ہے کہ ان پر رائے دیں ۔ اگر ایسا مہ ہوتا تو آج اسلام میں لاکھوں نہیں کروڑوں فرقے ہوتے۔
سورہ احزاب آیت 49 کو بھی شامل بیان کر لیتے وہ عدت بارے ہے اور عدت کی علت سمجھنے میں آسانی ہو جائے گی۔ مولانا کا بیان عموماً کچھ تحقیر آمیز ہوتا ہے۔احتیاط ہونی چاہیے۔خاص طور پر جب غامدی صاحب سے متعلق ہو تو ۔غامدی صاحب ایک عالم دین ہیں اور ایک مقام رکھتے ہیں۔اس طرح کی باتیں آپ کا قد بڑھاتی نہیں بلکہ کم ہی کرتی ہیں۔واسلام
@@atiqrehman8388۔دین کو سمجھنے کا ٹھیکہ کسی کے پاس نہیں نہ آپکے اور نہ غامدی صاحب کے پاس۔لے دے کر ایک بات کہ وہ عالم دین نہیں۔ آپکے پاس کونسی اتھارٹی ہے یہ کہنے کیلئے؟ اپنی بات کہا کریں اور لوگوں کو سمجھنے دیں۔جس آیت کا حوالہ دیا اسی پر کوئی بات فرما دیں۔دین کسی کا ذاتی ملکیت نہیں اور نہ کسی کی جگہ کوئی جواب دہ ہو گا۔واسلام
کوئی میڈیکل یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کرتا ہے پھر سرجری میں سپیشلائزیشن کرتا ہے تو حکومت کی طرف سے لائسنس جاری ہوتا ہے اور وہ آپریشنز کرسکتا ہے۔۔۔ ایک آدمی گھر بیٹھ کر میڈیکل کی کتابیں پڑھتا ہے اور پھر آپریشنز کرتا ہے کیا حکومت اسے اجازت دے گی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ٹھیکہ غامدی کے پاس بھی ہے بشرطیکہ وہ دینی علوم صحیح طریقے کسی استاد سے اور سارے مینڈیٹری علوم پڑھے پھر غامدی کے پاس بھی ٹھیکہ ہے۔۔۔۔۔ آپ چیزوں کو آپس میں خلط ملط کررہے ہو۔۔۔۔۔
بلکل وہ ابتدائی علوم سے ناواقف ہے ۔۔۔۔ اسے پتہ نہیں چلتا کہ اصول تفسیر ،اصول حدیث کیا ہیں ؟ علم معانی ، علم ادب ، علم فلسفہ کیا ہے؟؟؟؟؟ پاکستان میں 30 ہزار نوکری کیلئے کسی hec سے رجسٹرڈ یونیورسٹی کی ڈگری درکار ہوتی ہے لیکن ایک یتیم قرآن مجید اور احادیث ہیں کہ ان کیلئے کچھ نہیں چاہیے بس جو چاہے اٹھ کر عالم بنے۔۔۔۔ یعنی یہ لوگ انگریزی تعلیم سے بھی العیاذ باللہ قرآن و حدیث کو کم سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
Hamila ki iddat is liyay ho gi ka Jo bacha hay wo marhoom sohar ka hay le haza usi ka maal se us aurat ka kharch uthaya Jai ga aur waza e Hamal ke bad nikah kar sakti hay. Hamila se koi nikah NAHI kar ta aur us se mubashirat Ghar ikhlaqi aur ghair samaji hay. Ghamidi Sahab thek Heen.
شریعت مطہرہ عقل سے نہیں نقل سے ثابت ہے ورنہ پھر کفار کے اعتراضات کہ اللہ تعالیٰ نہیں ہے کیونکہ ہم نہیں دیکھ سکتے اسلئے العیاذ باللہ پھر انکو بھی درست ماننا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔
@@SunnihanafiSn kia ahmaqana baat kar rahay heen, pura quran Allah ki tuheed ke dalail se bhara Para hay aur Allah ne kahi bhi kaha ka mujhay beghair kisi daleel ka Mano. Sirf naqal nahi balka aqal bhi zaroori hay aur tamam ahkam aqal aur I'll at per mubni heen, ye hamara kam hay ka unko samjheen aur us se istambat kareen.
@@SunnihanafiSn ghamidi sahab ki daleel thek hay aur mufti sahab ki baat me wazan nahi hay. Ghamidi sahab ka clip sun leen unho ne dalail biyan kar diyay heen. Borhi aurat ki iddat ki koi wajah nahi hay aur ghar me rokna tu bilkul ghalat hay.
سمجھنے کی کوشش کریں ۔۔۔۔ کفار کا اعتراض درست ہے ؟؟؟؟ دوسری بات قرآن کریم خود حکمت سے بھرپور کتاب ہے لیکن انسان محض عقل کی بناء پر مسائل کا استنباط استخراج نہیں کرسکتا۔۔۔۔ اور عقل وہ معتبر ہے جو شریعت سے نہ ٹھکرائے ۔۔۔۔۔۔ اب اگر کوئی کہے کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن نازل کیا ہے تو ڈائرکٹ ہمیں ہدایت کیوں نہیں دی؟؟؟ کیا یہ سوال درست ہے ؟؟؟؟ کوئی کہے اللہ نے نماز کیوں فرض کی؟ کیا یہ سوالات درست ہے ؟ میں کہتا ہوں کہ غامدی نے جو استدلال پیش کیا یہ محض عقلی اعتراض ہے اور یہ بات غامدی کے علاؤہ پوری تاریخ میں کسی نے نہیں کی ہے۔۔۔۔۔
Bht se case esy b hue hein k periods band hony k bawajoob b aurat pregnant hogai or meri family m esa hua h shadi k 22 saal baad Allah ne aurat ko pregnant krdia unko periods b bnd hogye thy 3 month baad jb unki tbiyat kharab hui doct k pas gai to pata chala k pragnant h is liye islam jo kehta h wo bilkul theek h is k ilawa b eik case m aurat ko 40 saal ki age m period bnd hogye mgr 47 ki age m wo pregnant hogai , be shak Allah kch b kr skta h
Allah ho Akbar
اللّٰہ کے فرمان پر سائنس یا کسی کا فرمانا نہیں ماننا چاہیے
Exactly
کمال کی بات ھے حیض اور نفاس میں فرق نہیں سمجھ سکے
Mufti sabh u r to good
💕
Science Islam j bht qareeb hai agar kisi ko islami nuqta e nazar se idat ka madla samjh nehj aa rha to science ki ruh se me bta doon k aik orat agar kisi mard k sath relation me hai jese k shadi to us mard ka d.n.a 4 mah tk orat j jisam me rehta hai isi liye jisam me 1 mard k d.n.a ki mojudghi me Allah pak ne orat ko doosri shadi krne se Mana farmaya hai bewa ya divorced orat agar idat guzar le gi 4 mah ki to confirm ho jata hai k ab us k jisam me pehle shohar ka d. N. A nehi hai ye hai Islam ki pakeezghi
💯💯💯
In some cases women have bleeding even in pregnancies. There are also cases where women become pregnant after their periods stopped. Even young girls at age of 9 and 10 years can become pregnant. Modern techniques to check pregnancies can not be 100% accurate at early stages of pregnancy there fore it is better to wait for conformation of pregnancy
Science proof dy chuki hy k pehly husband ka DNA mojood hota hy body mai jo 3 periods k baad he khatm hota hy
DNA ky marny mudt 4 mah h or DNA kisi waqt bi active ho sakta h
Quran 1400 saal pehly bta dia hy
Gamdi ajj ki science bi nhn janta
IMAM SAHAB KANEEZ SE HAM BISTARI KITNE HEZ E BAD KAR SAKTE HEN PL TELL US THANKS.
یہ غامدی صاحب قرآن کی ھر بات کو انکار کرتے ھیں یہ جائز نہیں وہ جائز نہیں آدمی غلط ھے ھم تو انکو سنتے ھی نہیں گمراہ کرتے ھیں
Ye bht gumraah admi hai, ghamdi se allah bachar
Bachae
Ameen
کیونکہ یہ شریعت کی رو سے عالم نہیں ہے ۔۔۔۔
Allah ke ahkamat ko follow krna hi iman he inkar or raddo badal ki koi gunjaish nhi he wana deen se kharij hojaoge or Quran wahid asmani kitab he jo hr dor ke liye rahe hidayat he isme do rae nhi
Agar mard talak k beghair aurat ko lar kr maiky bitha dety hn aur phir aurat khula le ly tab eddat ka kia hukam hy?
Salam Mufti sb this is the only difference between you and Ghamdi sb. The way you talk is very BAZAARI, and the way Ghamdi sb put forward his arguments is very rational and convincing, In all you speech which is a bit hard to listen you just criticizing on his personal life instead of giving a counter argument. Not very impressive. And Mufti sb plz I'm just very simple Muslim trying to understand Islam in this modern era. You are a good man but my humble request is plz change your way of addressing people .
And by the a woman can still bleed during pregnancy. I hope u understand
Molana sahib he is right.don’t do huttherme.because the early time of Islam there was no facility to find out the pregnancy.
But Allah knew at that time....
الٹراساؤنڈ اور دوسرے ٹیسٹوں میں بہت سی غلطیوں کا احتمال ہے ۔۔۔
ان پہ 💯 فیصد اعتبار نہیں کی جا سکتا ۔۔۔
عمر کی بھی کوئی قید نہیں
????
Konsi ghalti?
🤔
عدت میں شدت... ایسی بھی کونسی آگ لگی ہوئی ھے..
قرآن کا واضح حکم ھے.
کس کو آگ لگی ہوئی ہے ؟
@@SunnihanafiSn عمران کو..
😂
90 sal ko to quraan kehta he k jinki jawania dhal jain wo apni ruppata be utar dain to un per koi gunna nhi baqi agr orat 6;7 month ki hamla he to us per iddat nhi he khamukha k muffti😂
90 saal se jb upar pr ho tho wo duppata utar deyn un pr koi guna nhi... Ye Quran me kaha hai????
Khamakha rehnumai fermayn....
GHAMiDi SAHB TO SHAHiD TV WALO NE RAKHA HOWA HY SAMATH NAHi ATTi AS SAHB KO KOHN ALAM YAFTA BANA HOWA HY
صاحبان رسول اور خودرسول تو ان مجتحدین کو نھین جانتے
تو ان کا اسلام مکمل یا نامکمل
جب ان کا اسلام۱۰۰فیصد تو وہ مسلم جو ان مجتحدین کو نہ مانے اور صرف وحی اللہ پہ چلے
تو وہ اپ کے نزدیک تو مسلم ہی نہیں
حضرت رسول اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وقت مجتہدین کی کیا ضرورت تھی ؟؟؟؟
عجیب سوچ ہے 🤔🤔🤔
اور آپ کے نزدیک عام مسلمان کیا حدیث قرآن سے اخذ کرسکتا ہے ؟؟؟؟؟
Kea Allah kareem ko patta nahi tha ke USG aae ga Nauzobillah
جی بلکل لیکن یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے قانون اور قدرت کو العیاذ باللہ اپنی عقل جیسی محدود اور عادی سمجھ بیٹھے ہیں ۔۔۔
Ghamdi saheb is one and only one Great scholar of present age he owns what he says having strong arguments.
This is what you are thinking but the reality is 180 degree opposite. He is not authentic scholar.
@@SunnihanafiSn u r free to say what u think about Gamdi saheb,but I stand with my comments about Great scholar Gamdi saheb, pray to God for his healthy long life.
@TaufeeqBinrafeeq you or me are not the proof or sanad in Islam. Quran and Hadith are the guidance for us and the Scholar who understands Quran and Hadith is our leader. And Ghamidi is educated not alim of shariat.... He even does not know that what is daleel.
@@SunnihanafiSn when u accept that we both are not proof or sanad,then how can u say that Gamdi saheb has no daleel.however every is free to agree or disagree witha person who is famous in his work.
@@TaufeeqBinrafeeq قرآن کا واضح حکم جب موجود ھے تو پھر تاویلیات گھڑنے کی ضرورت کیا ھے. بتائے گئے وقت کا انتظار کریں. عمران کی محبت میں قرآن کے ساتھ تو کھلواڑ نہ کریں. اللہ سے ڈریں. اپنی سائنس اپنے پاس رکھیں.
Quran o hadees Mai Jo hai, isko follow kerna chahiye.
Ghamdi is a gumra man and feel no respect of Qurano sunnat. UN ki Nazar Mai Darhi ki bhi koi ahmiyat nahi. Aisi shakhsh ki BAAT sunnay and maanay Wala bhi gumrah ho Sakta hai.
4 imamo s pahle Musalmano key masley kaise hal hote the aj k Molaoney to alag lag masley h
Itna bada chakkar h bandey ko khud chakkar aajai m davey k sath kah sakta hun ye Qayamat tak kisi ak masley par ak nahi hosaktey h
بنیادی عقائد دین اسلام کے ایک ہیں پر فروعی مسائل میں اختلاف کوئی نقصان کی بات نہیں
Kia iddat ka issue talaq k 5 saal.baad utha skta hein.
kiun logon ka eeman kharab kar Rahe hen aap
Ghamdi sb is right
According to you?????
And u are not the proof in Islam
Mufti sb aap 4 4 shadiyun par BAAT Kiya karain...itni baddi chezun par BAAT Karna aap k bas ki BAAT nahi...
مفتی صاحب عالم ہیں چار شادیاں بھی ایک شرعی موضوع ہے جس پر مفتی صاحب نے کتاب لکھی ہے اور اسکے علاؤہ مفتی صاحب کو بفضل اللہ تعالیٰ ہر موضوع پر دسترس حاصل ہے۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ غامدی تعلیم یافتہ غیر عالم ہے۔۔۔۔۔۔
@@SunnihanafiSnmufti sahib chaar shadiyoun k champion hain. In ko Pata hay k youtube pe yehi topic chalta hay. Baqi topics se mufti sahib ijtinab karein tu behtar hay.
مفتی صاحب اگر اپکا بلاوہ اگیا تو چاروں بیویاں ابھی سے رشتے کی تلاش کرنا شروع کردیں کہ اپکے جہان فانی سے گرزرتے ہی نیا خصم اسٹینڈ بائی میں ہو 😂
4 shadiyan alg muzu hai.... Char shadiyon k mutaliq agr Ghamidi behs krna Chahta hai tho besmillah .... Nhi tho yahi iddat pa baat kry bs yahi Kafi hai... Ghamidi k pas koi daleel nh Alhamdulellah
مولانا سے سوال کیا اسلام پرانا مذہب ہے
اسلام دین ہے۔۔۔ اور چودا سو سال سے چلا آرہا ہے ۔ آپ نیا مانتے ہیں یا پرانا یہ آپ کی مرضی ہے ۔
Gamdi ki 100 parents shi hai aaj bhi aadmi janear par haj ko jaye
؟؟؟؟؟
bilkul ghalat Aap share maulvi lakir ke faqeer hen Kuch malumaat nahi hen
Inna lillahi wainna ilehi rajioon Allah pak hidayat de
In ka bayan to mere palle hi nahi padta sach me
Ghamdi is right here .....pehly mufti tariq ko hm sb follow krty thy lakn ghamdi sir is best
قران مجید میں ہے کہ رہزہ اسوقت رکھو سورج طلوع ہونے سے قبل نیت کرو اور غروب ہونے کے بعد روزہ کھولو جن ملکو میں سورج کءی مہینے تک طلوع رہتا ہے اور رات دن کی ترتیب نہیں ہے وہا ں روزہ چاند سورج عید کا کیا حساب ہوگانماز کیسے پڑھیں گے اگر الفاظ ہی لینے ہیں تو نماز روزہ نہیں کرسکتے کیوںک نہ مغرب نہ فجر نہ عشاء نہ طلوع سورج نہ غرب سورج نہ مہینہ نہ چاند کا حساب ا عبادت اندازے سے کریں اور مقصد لینا ہے تو عدت میں بھی مقصد لیں گے ایک مرتبہ ایک لشکر نبی کریم نے روانہ کیا اور صحابہ سے کہا کہ اس رفتار سے چلنا کہ فلاں مقام پر عصر کی نماز پڑھ سکو صحابہ کچھ زیادہ تیز رفتاری سےچلے عصر سپہلے پہنچ گءے اب کچھ صحابہ کہنے لگے کہ نبی نے عصر یہاں پڑھنے کو کہا دیگر بولے کہ رفتار کا کہا تھا اب ہم پہنچ گءے ہیں تو أگے چلنا ہے مقصد رفتا ر. تھی نماز نہیں تو علماء اب تک خود فیصلہ نہیں کر پارہے کہ کن مساءل میں مقصد اور کن میں الفاظ لینے ہیں!!
یہ مسائل جو آپ نے بیان کئے ہیں ۔ ان کیلئے قواعد و قوانین فقھاء جتہدین نے مرتب کئے ہیں ۔ انکو فالو کرنے والے راہ حق پر ہیں ۔۔۔۔ غامدی جو غیر عالم غیر مجتہد ہے انکو ان مسائل میں سننا فالو کرنا گمراہی ہے۔۔۔۔۔۔
Please read the holy Quran before you give this type of long statement.. don't talk without knowledge.. In the areas where you don't find the sun and the moon, you don't find the month of Ramzan so there you don't keep fast.. ok
. Allah Kuran mein farmata hai ki agar tum Ramzan Ka Mahina Pao to Roza rakho so don't waste your energies on useless things
اجتہاد کا دروازہ ہر دور میں اسلام میں کھلا ہے اس کو کھلا رہنے دے بند نہ کریں خدا کا نام ہے 1400سال پہلے یہ ٹیکنالوجی نہیں تھی اب ہے
حوالہ ؟
Kya Allah ko nhi pata tha k ye technologi aye g
اسلامی قوانین آفاقی ہیں کیوں کہ یہ اللہ کے بنائے ہوئے ہیں یہ کسی ٹیکنالوجی کی مدد سے کی گئی تحقیق پر تبدیل نہیں ہو سکتے۔
بات ٹیکنالوجی کی نہیں بھئی. . اللہ نے کسی مقصد کے لئے یہ مدت رکھی ھے. ہو سکتا ھے اس سے بیماریوں کا خطرہ ہو.
دوسری بات.. اجتہاد کی ضرورت وہاں ہوتی ھے جہاں کوئی شک ہو. قرآن میں اللہ کا واضح حکم موجود ھے. اب خواہ مخواہ عقل کل بننا حماقت بھی ھے اور تکبر بھی. اس لئے جب کسی چیز کا پتہ نہ ہو تو رائے نہیں دینی چاہئے. غامدی کو بھی سوچنا چاہئے.
Yaar hairat hai Tariq Masood Saab nai itni achi dalel di hai phir bhi baihass ho Rahi hai AP ka ilm itna nhi hai Jo baihass ker rahay ho ghamdi jaisay fitna hain
Bonga
کون ؟
دوسروں کے مطالق آپ بہت زیادہ دماغ خراب مت کریں ۔ اللہ کے واسطے کسی کا نام لیے بغیر آپ اپنا دینی فہم بیان کریں ۔ زیادہ ٹینشن نہ لیں ۔
احسن طریقے سے گفتگو کریں ۔
فتنے کا تعین کرنا لوگوں کو بتانا عالم کا فریضہ ہوتا ہے ۔۔۔۔ اگر نام بتانا غلط ہوتا تو قرآن میں فرعون کا نام بطورِ ذم نہ آتا ۔۔۔
غامدی شریعت کے مطابق عالم نہیں بلکہ فت-نہ ہے۔۔۔۔
دلیل پیش کریں ۔ انھوں نے جو عتراض بیان کیا ھے یا سؤالات کے جوابات دیے ہیں ۔ آپ دلیل سے جواب دیں ۔
یہ بونگے اور تجاہلانہ سوالات ہیں ۔ مثلاً کوئی اس پر بحث کریں کہ اللہ تعالیٰ ج نے انسان کو چارپائیوں جیسی شکل کیوں نہیں دی؟ یا اللہ تعالیٰ نے پیغمبر کیوں بھیجے ؟ حالانکہ اللہ تعالیٰ تو قادر مطلق ذات ڈائریکٹ ہمیں دین سمجھاتے ۔۔۔ اس قسم کے سوالات سے آدمی گمراہی کی طرف جاتا ہے نہ کہ ہدایت کی طرف.....
@@khajazakirhussain9611 اسلام نے میں اجتھاد کی اجازت علماء کبیر کو اس مسئلہ میں دی ھے جس مسئلہ کا حل قرآن کریم احادیث خلفاء صحابہ کرام میں نہ ملے اسکے بعد آجماع امت کی اجازت ھے یہ کام ائمہ حضرات نے انجام دیا آج کے کم پڑھے لکھے لوگ بھی مفکر بن بیٹھے۔ قیامت تک نئے نئے مسائل آئے نگے جیسے فوٹو حرام اسلامیں لیکن نوٹو ں پرفوٹو شناختی کارڈ پاسپورٹ
وغیرہ نماز میں مو بائل کی بیل بند کرنا اور بھت سے نئے نئے کام علماء نے اجتھاد کرکے حل کیا اور بتایا
سارے مسلمان غور سے سنو چار امام جن کا یہ سب ذکر کر رہے ہیں وہ بھی بہت پرانے دو اس زمانے میں کوئی سائنس نہیں تھی کوئی الٹرا ساؤنڈ نہیں تھا اگر ہوتی تو وہ بھی چار امام یہی کہتے مسلمان اس پر اجتہاد کر لیں لیکن ہم لوگ تو چاند پر بھی اجتہاد نہیں کر سکتے کہ چاند نظر اجاتا ہے سائنس جانتی ہے کب پاکستان لاہور میں رمضان کا چاند اگلے سال کا نکلے گا لیکن ہماری سوئی وہیں پہ اٹکی ہوئی ہے یہ اسلام کو پرانا مذہب بنانا چاہتے ہیں لیکن اسلام ہر دور میں نیا ہے اسلام ایسا مذہب ہے جو کبھی پرانا نہیں ہو سکتا مولانا کچھ ہوش کے ناخن لو چار اماموں کا ذکر چھوڑو جب سائنسی نہیں تھی
احکام وہی رہیں گے ۔ احکام تبدیل کرنا قرآن تبدیل کرنے کے مترادف ہے ۔ اب دہری صرف سانئس مانتے ہیں اور مذہب کو العیاذ باللہ جھوٹا کہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ موجود ہی نہیں ۔۔۔ تو کیا ہم اپنا پرانا عقیدہ کہ اللہ تعالیٰ ہے کو چھوڑدیں اور نیا عقیدہ کہ اللہ تعالیٰ نہیں ہے اپنائیں ؟؟؟؟
Sab bawaquf ho choke hein ,new Islam bana rahe hein
کون ؟
بہت بونگی دلیل ہے آپ کی. اجماع و اجتہاد کی بات ہے تو اب کیوں اپنی اپنی دکانیں چلا رہے ہیں آپ لوگ. جو جو بھی مسالک و فرقوں میں differences ہیں. ان پر اجتہاد کیوں نہیں کرتے.
اج پتا چل گیا مولانا صاحب کے اپ عقل سے پورے ہی پیدل ہیں اپ کو پتہ ہے کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں مقصد کیا ہے جب ہنڈرڈ پرسنٹ پروف ہو گیا کہ وہ حمل سے نہیں ہے تو میرے بھائی وہاں پر بات ختم ہو جاتی ہے تم اسلام کو 1400 سال پرانا مذہب بنا کر چھوڑو گے جب کہ میرا اسلام پرانا نہیں ہے وہ ہر دور میں ہر وقت نیا ہے
@@rizwanIII تیری تحریر بتا رہی ہے کہ تو نہ صرف عقل سے پیدل ہے بلکہ کنویں کا مینڈک ہے۔
Tm molana ko paidal kehte ho tm to lagrre ho chal bhi khud ni skte
تمہارا مذہب 14سو سال پرانا نہیں ہے ؟؟مطلب:آپ نے مرزا قادیانی کا کلمہ پڑھ کر نیا دین قبول کرلیا ہے ؟؟جھنم مبارک ہو
یہ دنوں علما ء نہیں ہیں اجکے دور کے فسادی مولوی ہیں جو قران کے حکم کو تبدیل کرہے ہیں ✋✋✋👐
اور اب ہم اگے چلتے ہیں اور اپ کو بتاتے ہیں کہ سائنس نے بے حد ترقی کر لی ہے اپ جیسوں کی ضرورت نہیں ہے اسلام کو اپ ان اماموں کو فارغ کر دیں جو ان کے صحیح باتیں ہیں جو قران کے مطابق ہیں ان کو لے کر چلیں جو سائنس کے ساتھ جو اج کل سائنس کے ساتھ متضاد ہوتی ہیں ان کو چھوڑ دیں بھائی چھوڑ دیں
سائنس چاہے جتنی بھی ترقی کرے قرآن و حدیث الہامی باتیں ہیں یہ کبھی غلط نہیں ہوسکتیں ۔ کیونکہ سائنس کا خالق وہی ہے جس کے احکام کے ہم پابند ہیں ۔
@@rizwanIII سائنس کے قوانین انسان کے بنائے ہوئے ہیں اور اسلام کے قوانین انسان کو بنانے والے رب العالمین کے بنائے ہوئے ہیں، تو کیا خالق کے قوانین کو چھوڑ کر اس فانی مخلوق کے قوانین کو مان لیں!!!
یا للعجب!!!
بلکل آپ نے درست فرمایا ۔ خالق کو چھوڑ کر مخلوق کی پیروی نہیں کرنی چاہیے ۔
Rizwan, Mujhe lagta hai ki aapka science aur Kuran ka ilm wajbi hi hai
Ghamdi is absolutely right according to HOLY QURAN
@@drrasheed9108 قرآن کے مطابق غامدی نامی شخص بلکل غلط ہے کیونکہ قرآن کا حکم آفاقی ہے اور یہ شخص آج کی پیداوار ہے اور کل فنا ہو جائے گا جب کہ قرآن کا حکم شروع سے ہے اور ازل تک رہے گا کیونکہ یہ حکم دینے والی ذات اللہ کی ہے۔
He hasn't the capabilities to understand the Holy Quran as he is not aalim....
Gamidhi sahab is great scholar.
He is scholar when Scholars accept him as scholar. Not public like u.
مولانا صاحب اپ اپنا منجن بیچتے چلے جائیں 1400 سال پرانا منجن بیچتے چلے جائیں کفر کا فتوی مت لگا دینا مجھ پر میں جدید ٹیکنالوجی اور اسلام کی بات کر رہا ہوں کافر کہنے میں تم لوگ کسی کو بھی بہت ہوشیار ہو
@@rizwanIII 1400 سال پہلے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کا آغاز ہوا، اس پر تنقید کر کے تم نے خود ہی اسلام سے بیزاری کا اظہار کیا اور خود ہی اپنے اوپر کفر کا الزام لے لیا۔
جانے انجانے میں یہ لوگ ک ف ر کے الفاظ بول رہے ہیں ۔۔۔۔
Rizwan.. There is a very famous saying that "It is better to keep shut and let the people think that you are a fool rather than speak out and prove it"
So please I feel it is better for us that we think well before we speak something. When Quran has given some clear orders then there is no confusion in those orders we can't make a new orders. Look at the words you have spoken.. as far as Gamdhi Sahab is concerned he can give answer to any question, he will never say "no" to a question. he thinks that he has knowledge of the whole universe whereas there are always some questions which nobody can answer
Ilyas qadribk bad...... Ghamdi 😂😂😂
G......
Ghamdi sahib ne Quran se dlil di hy aur apne bs bongiyan
Ghamidi ne Quran se dalil nh di bal k k alfaz ko apne maany phenaye hai....
Awar jo dalely molana sab ny diya ha to uska jawab kon deiga . javed ghamdi aik mulhid insan hai
Gamdi sahab sahi kah rahe h
کیوں ؟
محترم مفتی صاحب طلاق کے بعد تین حیض یا تین ماہ گزارنے کا مطلب حیض ہی نہیں بلکہ رجوع کی حکمت ہے کہ سنت کے مطابق دی گئی طلاق کے بعد میاں بیوی کو رجوع کا حق حاصل رہے ،آپ کہاں کا مسلہ کہاں لے جا رہے ہیں
شوھر مر جائے تو رجوع والے بات ختم ۔
@@arsalanahmed8042 شوہر کے مرنے کے بعد شریعت نے چار ماہ دس دن عدت مقرر کی ہے اس لیے اسے طلاق سے نہ ملائیں

عورت کو صدمے سے نکلنے کے لیے وقت درکار ہوتا ہے اگر بچےہوں تو دوسرا نکاح کرنا مشکل امر ہے
Assalamoalaykum Mufti sab thori research ker le ,ghamdi sab theek keh rehe ,Hum ne Quran ko or Nabi pbuh ko only follow kerna hea because this is the only source of deen.Aik Sahabi ke death hoi nex day unkey ghar bacha hogaya Rasool Pak pbuh asked her no idat for you.Munjan na bechey please
Bahir k mulko mai koi molvi nahe hai peer nahe hai but unk ikhlaq dhaikay honest dhaikay aur yaha k dhaik lain
بات کس چیز کی ہورہی ہے اور آپ کیا کہہ رہی ہیں؟ ذرا موقع محل کا تو خیال رکھنا چاہیے ۔۔۔۔
باہر والوں کے اخلاق جاننا ہو عراق ،لیبییا، اور آج کل غزہ کے بچوں کے ٹکڑے دیکھیے گا
Ap neem mullha khtra e Eman
G ap ne drust kaha Ghamidi nim mulla khatra eman hai....
عدت کی مدت اس لیے ھے کہ اگر پچھلے شوھر سے کوئی بچے کے معاملات ھیں تو ظاھر ھو جائیں مدت چار ماہ دس دن ھے اسمیں بچہ پیٹ میں پیدا ھوجاتا ھے۔
Ghamdi apni aalim hone Ki degree dikhay
ہے نہیں کہاں سے دکھائے گا۔۔۔۔۔
He is a mujaddid.
Even Qadeyanii are calling ghulam Ahmed the prophet العياذ باالله ..... Then he is???????
@@SunnihanafiSn javed gamidhi call himself talibe ilm. All educated muslim think his knowledge about islam is like mujaddid.
80% percent Muslims ( Hanafi, Shafa'i, Maliki, Hambali) think that he is not even an authentic scholar.....
حضرت بات کو جڑ سے پکڑیں، لوگ قرآن کی خود تشریح کر رہے ہیں، ترجمانی کر رہے ہیں۔ قرآن کی وہ تشریح دین ہے جو اللہ کے نبی نے بتائی اور حدیث کی وہ تشریح دین ہے جو تابین، تبع تابعین اور فقہا نے بیان کی۔ حلجس طرح حضور کی وفات کے بعد قرآن کی تدوین ہوئی اسی طرح فقہ مرتب ہونے کے بعد احادیث کی تدوین ہوئے، کیونکہ قرآن اور حدیث فقہ اور شریعت کے مآخذ ہیں، اور یہ علما اور فقہا کا کام ہے کہ ان پر رائے دیں ۔ اگر ایسا مہ ہوتا تو آج اسلام میں لاکھوں نہیں کروڑوں فرقے ہوتے۔
Sorry mufti i seen women in period and gave birth.
سورہ احزاب آیت 49 کو بھی شامل بیان کر لیتے وہ عدت بارے ہے اور عدت کی علت سمجھنے میں آسانی ہو جائے گی۔ مولانا کا بیان عموماً کچھ تحقیر آمیز ہوتا ہے۔احتیاط ہونی چاہیے۔خاص طور پر جب غامدی صاحب سے متعلق ہو تو ۔غامدی صاحب ایک عالم دین ہیں اور ایک مقام رکھتے ہیں۔اس طرح کی باتیں آپ کا قد بڑھاتی نہیں بلکہ کم ہی کرتی ہیں۔واسلام
غامدی کوی عالم دین نہیں نہ انہوں نے کسی مدرسے سے دین کی تعليم حاصل نہیں بس کتابیں پڑھنے سے کوی عالم نہیں بن جاتا
@@atiqrehman8388۔دین کو سمجھنے کا ٹھیکہ کسی کے پاس نہیں نہ آپکے اور نہ غامدی صاحب کے پاس۔لے دے کر ایک بات کہ وہ عالم دین نہیں۔ آپکے پاس کونسی اتھارٹی ہے یہ کہنے کیلئے؟ اپنی بات کہا کریں اور لوگوں کو سمجھنے دیں۔جس آیت کا حوالہ دیا اسی پر کوئی بات فرما دیں۔دین کسی کا ذاتی ملکیت نہیں اور نہ کسی کی جگہ کوئی جواب دہ ہو گا۔واسلام
کوئی میڈیکل یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کرتا ہے پھر سرجری میں سپیشلائزیشن کرتا ہے تو حکومت کی طرف سے لائسنس جاری ہوتا ہے اور وہ آپریشنز کرسکتا ہے۔۔۔ ایک آدمی گھر بیٹھ کر میڈیکل کی کتابیں پڑھتا ہے اور پھر آپریشنز کرتا ہے کیا حکومت اسے اجازت دے گی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ٹھیکہ غامدی کے پاس بھی ہے بشرطیکہ وہ دینی علوم صحیح طریقے کسی استاد سے اور سارے مینڈیٹری علوم پڑھے پھر غامدی کے پاس بھی ٹھیکہ ہے۔۔۔۔۔ آپ چیزوں کو آپس میں خلط ملط کررہے ہو۔۔۔۔۔
بلکل وہ ابتدائی علوم سے ناواقف ہے ۔۔۔۔ اسے پتہ نہیں چلتا کہ اصول تفسیر ،اصول حدیث کیا ہیں ؟ علم معانی ، علم ادب ، علم فلسفہ کیا ہے؟؟؟؟؟ پاکستان میں 30 ہزار نوکری کیلئے کسی hec سے رجسٹرڈ یونیورسٹی کی ڈگری درکار ہوتی ہے لیکن ایک یتیم قرآن مجید اور احادیث ہیں کہ ان کیلئے کچھ نہیں چاہیے بس جو چاہے اٹھ کر عالم بنے۔۔۔۔ یعنی یہ لوگ انگریزی تعلیم سے بھی العیاذ باللہ قرآن و حدیث کو کم سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
جاوید غامدی صاحب عالم دین ہیں۔
نہیں جی غامدی تعلیم یافتہ ہیں پر عالم شریعت نہیں ہے ؟
ghamdi is a great scholar no comparison
Yep According to you But not according to genuine Scholars
He is a Secular not a scholar
@JuiTiger123 exactly
Hamila ki iddat is liyay ho gi ka Jo bacha hay wo marhoom sohar ka hay le haza usi ka maal se us aurat ka kharch uthaya Jai ga aur waza e Hamal ke bad nikah kar sakti hay. Hamila se koi nikah NAHI kar ta aur us se mubashirat Ghar ikhlaqi aur ghair samaji hay. Ghamidi Sahab thek Heen.
شریعت مطہرہ عقل سے نہیں نقل سے ثابت ہے ورنہ پھر کفار کے اعتراضات کہ اللہ تعالیٰ نہیں ہے کیونکہ ہم نہیں دیکھ سکتے اسلئے العیاذ باللہ پھر انکو بھی درست ماننا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔
@@SunnihanafiSn kia ahmaqana baat kar rahay heen, pura quran Allah ki tuheed ke dalail se bhara Para hay aur Allah ne kahi bhi kaha ka mujhay beghair kisi daleel ka Mano. Sirf naqal nahi balka aqal bhi zaroori hay aur tamam ahkam aqal aur I'll at per mubni heen, ye hamara kam hay ka unko samjheen aur us se istambat kareen.
@@SunnihanafiSn ghamidi sahab ki daleel thek hay aur mufti sahab ki baat me wazan nahi hay. Ghamidi sahab ka clip sun leen unho ne dalail biyan kar diyay heen. Borhi aurat ki iddat ki koi wajah nahi hay aur ghar me rokna tu bilkul ghalat hay.
سمجھنے کی کوشش کریں ۔۔۔۔ کفار کا اعتراض درست ہے ؟؟؟؟
دوسری بات قرآن کریم خود حکمت سے بھرپور کتاب ہے لیکن انسان محض عقل کی بناء پر مسائل کا استنباط استخراج نہیں کرسکتا۔۔۔۔ اور عقل وہ معتبر ہے جو شریعت سے نہ ٹھکرائے ۔۔۔۔۔۔
اب اگر کوئی کہے کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن نازل کیا ہے تو ڈائرکٹ ہمیں ہدایت کیوں نہیں دی؟؟؟
کیا یہ سوال درست ہے ؟؟؟؟
کوئی کہے اللہ نے نماز کیوں فرض کی؟
کیا یہ سوالات درست ہے ؟
میں کہتا ہوں کہ غامدی نے جو استدلال پیش کیا یہ محض عقلی اعتراض ہے اور یہ بات غامدی کے علاؤہ پوری تاریخ میں کسی نے نہیں کی ہے۔۔۔۔۔
حاملا عورت کی عدت تو اتفاقی ہے۔۔۔۔
اصل بات یہ ہے کہ غامدی غیر حاملہ عورت کی عدت کو ضروری نہیں سمجھتے ۔۔۔۔ آپ پہلے موضوع و نقطہ اختلاف سمجھیں ۔۔۔۔۔
Teen haiz ihtiyat ke liyay hay. Takay shak na rahay.
Ghair madkhula ki Kiya iddat hay? Illat wahi hay Jo ghamidi ne biyan ki hay.
احکام کی بناء علل پر نہیں کیا جاسکتا بلکہ اللہ تعالیٰ نے جو ہمیں کہا ہے اور احادیث مبارکہ میں جو کچھ ارشادات ہیں ہمیں بسر چشم منظور ہے۔۔۔۔۔