❤❤تقبل الله منه بحسن تلاوة القران اللهم اغفرلہ وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس اللهم ابدله دارا خيرا من داره واهلا خيرا من اهله ❤❤❤
ماشااللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ میرے استادِ محترم کی بال بال مغفرت فرمائے حضرت قاری صاحب بہت ہی ماہر فن شخصیت تھے جب درسگاہ میں تلاوت یا نعت پڑھتے بعض اساتذہ یا طلبہ کی فرمائش پر تو عربی درجات کے طلبہ کی بھیڑ اس قدر ہوتی تھی کہ درسگاہ کے اندر اور باہر جگہ نہ ملتی تھی احقر کو دوسال تک حضرت قاری صاحب کی جوتیاں سیدھی کرنے کا موقع ملا اور قاری صاحب سے بہت کچھ سیکھا
Allah tala qari sahab ki magfirat farmaye
ماشاﷲ اللّٰہ حضرت استادِ محترم کی خدمات کو قبول فرمائیں آمین یا رَبُّ العالمین
اللہ اکبر کبیرا بہت خوب ماشاءاللہ
سبحان اللہ سبحان اللہ
واہ ماشاءاللہ اللہ تعالی نے
قاری صاحب کو کیا خوب آواز دی ہے اللہ اکبر قاری صاحب کی تلاوت نے دل خوش کر دیا😊😊😊😊😊😊😊😊
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ قاری صاحب
Mashallah bahut hi achha laga
اللہ سے دعا ہے کہ ہمارے قاری صاحب کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرماۓ 😭😭😭،،،،، بہت اچھے انداز میں تلاوت کی ہے،،،، حضرت قاری صاحب نے
اللہ حضرت کی بال بال مغفرت فرماۓ
ماشاءاللہ طبیعت خوش ہوگئی اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
یہ اب اس دنیا میں نہیں رہے 😢
❤❤تقبل الله منه بحسن تلاوة القران
اللهم اغفرلہ وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس اللهم ابدله دارا خيرا من داره واهلا خيرا من اهله ❤❤❤
اللہ تعالیٰ حضرت کی با ل بال مغفرت فرمائے پسماندگان کو صبر ے جمیل عطا ء فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ دل ❤️ خوش ہو گیا
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالی استاد محترم کی بال بال مغفرت فرمائے۔ آمین۔ 😢
ماشاءاللہ بہت خوب
Masha Allah
ماشاءاللہ
رحمہ اللہ تعالی
شاید انکا تو انتقال ہوچکا پے
کیایہ صحیح ہے. لوک ڈاؤن میں.
جی ہاں انتقال ہو چکا
@@shahidrahime-gb7ww
شکریہ بھائی
اللہ تعالیٰ حضرت کی بال بال مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
انکی نماز کی تلاوت بھی بھیجو
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی اچھا اللہ تعالی حضرت والا کی مغفرت فرمائے ان کے درجات کو بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے آمین