اھلحدیث اور غیر اھلحدیث میں اک بڑا فرق ہے اھلحدیث کسی امتی کو معصوم نہیں مانتے خطا سب سے ہوتی ہے صحابہ کرام کو ہم مغفور مانتے ہیں اور سارے صحابہ کرام جنتی ہیں باقی امتی کی غلطیوں کو خاموشی سے حزم نہیں کرتے ڈاکٹر ذاکر نائک ایک بہترین داعی اسلام ہے غیر مسلموں میں دعوت دینے کا ایک بہترین طریقہ ان کے پاس ہے لیکن غلطی اس سے بھی ہوئ ہے اپنی غلطی جو مان لے وہی پکا مسلمان ہے وہ غلطی ماننے والے لوگ ہیں حنفی میں غلطی ماننے کا چلن نہیں ہے یہ اکڑ میں رہتے ہیں
Ahle hadith awr hanafiyo me farq ye he ke hanafi harkaso naqis ko apni ray pesh karne ki ijazat nahi dete awr ahle hadith har kisi ko ijazat dete he. Daktar zakir nsik bohot acha he lekin apni field me rehe tho acha rahega
@@alkhalilquranmedia7337 دین وحی الہی کا نام ہے منہج صحابہ کرام کےمطابق علماء حق کام کرین انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا اسلام کسی کی رائے کا نام نہیں ہے اہل الرائے بننے کی کسی کو اجازت نہیں ہے کسی بڑے سے بڑے کی کتاب میں جو خرابیاں درج چلی آرہی ہے ہیں چاہے وہ کسی کے بڑے ہوں ان خرافات کو کتابوں سے ہٹا نے کی ضرورت ہے
@@alkhalilquranmedia7337 اپنی کتاب کو کھولو اور غور سے پڑھو بہت خرابی ہے اس میں خرابی پر توبہ کرو اور اسے اعلان کرو ہمت ہے رد کرو نہیں تو تیار رہو یوم ندعو کل الناس با امامھم
Ise hasad kehte hai jo tumhare dil me moujud hai .mai hanafi hun tableegi jamat se hun par mai deen k har shoube ko maanta hun zaakir nayak sahab haq par hain
لوگوں کا مال نا حق طریقے سے کھانے والے تمہارے ذریعہ کتنے لوگ اسلام قبول کئے ہیں ڈاکٹر ذاکر نائک تقریر کے شر وع میں ہی کہتے ہیں کہ میں اسلام میں زیرو ہوں اپنی غلطی کو دیکھو کلمہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑھو اور حنفی دیوبندی بن جاؤ کس کی اجازت سے حنفی بن گئے؟؟؟؟؟
امت مسلمہ ، داعیان قرآن و حدیث ، مبلغین توحید و سنت ، مخلصین فی الدین کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد متفقہ امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیآء و الرسل علیھم السلام خاتم النبیین سیدنا امام اعظم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ رح نہیں ۔ ابو حنیفہ رح ایک عالم تھے ، ان کی فقہ میں بہت سی غلطیاں موجود ہیں ۔ پس امت کو چاہییے کہ تقلید / تقلیدی شرک چھوڑ کر اور توبہ کر کے توحید و سنت و اتباع رسول صلی اللہ علیہ و سلم پر عمل کرے ، قرآن وحدیث کا منہج اپناے ! یہی محفوظ اور خالص دین ہے ، و الحمد للہ !
ہم ڈاکٹر ذاکر نائیک کے مقلد نہیں ، جیسے ابو حنیفہ رح کے مقلد نہیں ۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک کھلے دل کے عالمی مبلغ اسلام ہیں ۔ وہ اپنی غلطی تسلیم کر لیتے ہیں ، تمہارے متعصب دیو بندی فرقہ کے متعصب ملاوں / مولویوں کی طرح غالی مقلد اور متعصب نہیں ۔ اللھم ارنا الحق حقا" و ارزقنا اتباعہ و ارنا الباطل باطلا" و ارزقنا اجتنابہ ۔۔ آمین اللھم آمین ۔
आप एक दो बात उनकी ग़लत बता कर उनकी बुराय नही कर सकते उनसे जाकर मीलो उनको बतावो ये आपने ग़लत कहा है ऐसे तो हमारे हजरत मौलाना अशरफ़ अली थानवी के बारेमें सुन्नी केहते हे हज़रत ने कुछ किताबों मे ग़लत लिखा है जाकिरनायक के जरिये हजारों को हिदायत मिलीं हें हजरत
احناف یعنی حنفی در اصل "اہل ناف" ہیں ۔ اللہ تعالی' نے حنفی بننے سے روکا ہے اور سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی طرح حنیفا"مسلما" بننے کی دعوت دی ہے : "تمہارے لیے ابراہیم (علیہ السلام) کے اسوہ میں (سبق/بہترین مثال اور واقعہ) موجود ہے" ۔۔ القرآن المجید ۔*
Hanif luharvi Sahab aap jaise maulviyon ki vajah se umat mein fansadant hote Hain Allah se dar aur tauba doctor jaakir Nayak ke hath mein saikdon Gaye Muslim Musalman hue hain
مولوی لوہاروی ! الحمد للہ ، ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ تعالی' تو بتوفیق اللہ تعالی' عز و جل امت مسلمہ / امت محمدیہ (صلی اللہ علیہ و سلم) کے ہیرو ہیں ۔ ما شآء اللہ ، وہ پہلے انڈیا میں وسیع طریق پر تبلیغ اسلام میں مصروف تھے ، پھر مودی / متعصب ہندووں نے جب ان کو خواہ مخواہ گرفتار کرنے کی کوشش کی اور تنگ کرنا شروع کر دیا ، تو اللہ سبحانہ و تعالی' رب العزت وحدہ لا شریک لہ کی رحمت و توفیق سے وہ ملائشیا منتقل ہو گے ، جہاں ان کا ملکی سربراہوں کی طرح استقبال کیا گیا ، و الحمد للہ ! اللہ تعالی' جسے چاہے عزت دے ((و تعز من تشآء)) ۔۔ القرآن المجید ۔* ۔۔ لیکن برا ہو اپ جیسے فرقہ پرستوں کے بغض و تعصب کا !! آخر اپ لوگوں / اپ کے فرقہ کی انڈین P.M مودی سے یاری کیوں ؟ قیام پاکستان کے وقت بھی تم لوگوں کے فرقہ نے ہندووں اور بھارت کی طرف داری کی اور متحدہ قومیت (یعنی مسلمان اور ہندو ایک قوم ہیں) کا گمراہ کن نظریہ اختیار کیا ۔ تب سید مودودی رح کا قلم حرکت میں آیا اور انہوں نے تمہارے فرقہ کے مولوی حسین احمد مدنی کی گمراہ کن تاویلات کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوے ، متحدہ قومیت کے گمراہ کن نظریے کے تار و پود بکھیر دیے ! سبحان اللہ و ما شآء اللہ !
اھلحدیث اور غیر اھلحدیث میں اک بڑا فرق ہے اھلحدیث کسی امتی کو معصوم نہیں مانتے خطا سب سے ہوتی ہے صحابہ کرام کو ہم مغفور مانتے ہیں اور سارے صحابہ کرام جنتی ہیں باقی امتی کی غلطیوں کو خاموشی سے حزم نہیں کرتے ڈاکٹر ذاکر نائک ایک بہترین داعی اسلام ہے غیر مسلموں میں دعوت دینے کا ایک بہترین طریقہ ان کے پاس ہے
لیکن غلطی اس سے بھی ہوئ ہے اپنی غلطی جو مان لے وہی پکا مسلمان ہے وہ غلطی ماننے والے لوگ ہیں
حنفی میں غلطی ماننے کا چلن نہیں ہے یہ اکڑ میں رہتے ہیں
Ahle hadith awr hanafiyo me farq ye he ke hanafi harkaso naqis ko apni ray pesh karne ki ijazat nahi dete awr ahle hadith har kisi ko ijazat dete he.
Daktar zakir nsik bohot acha he lekin apni field me rehe tho acha rahega
@@alkhalilquranmedia7337 دین وحی الہی کا نام ہے منہج صحابہ کرام کےمطابق علماء حق کام کرین انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا
اسلام کسی کی رائے کا نام نہیں ہے اہل الرائے بننے کی کسی کو اجازت نہیں ہے کسی بڑے سے بڑے کی کتاب میں جو خرابیاں درج چلی آرہی ہے ہیں چاہے وہ کسی کے بڑے ہوں ان خرافات کو کتابوں سے ہٹا نے کی ضرورت ہے
@@alkhalilquranmedia7337 اپنی کتاب کو کھولو اور غور سے پڑھو بہت خرابی ہے اس میں خرابی پر توبہ کرو اور اسے اعلان کرو ہمت ہے رد کرو نہیں تو تیار رہو یوم ندعو کل الناس با امامھم
Ise hasad kehte hai jo tumhare dil me moujud hai .mai hanafi hun tableegi jamat se hun par mai deen k har shoube ko maanta hun zaakir nayak sahab haq par hain
لوگوں کا مال نا حق طریقے سے کھانے والے تمہارے ذریعہ کتنے لوگ اسلام قبول کئے ہیں ڈاکٹر ذاکر نائک تقریر کے شر وع میں ہی کہتے ہیں کہ میں اسلام میں زیرو ہوں
اپنی غلطی کو دیکھو کلمہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑھو اور حنفی دیوبندی بن جاؤ کس کی اجازت سے حنفی بن گئے؟؟؟؟؟
sach farmaya
امت مسلمہ ، داعیان قرآن و حدیث ، مبلغین توحید و سنت ، مخلصین فی الدین کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد متفقہ امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیآء و الرسل علیھم السلام خاتم النبیین سیدنا امام اعظم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ رح نہیں ۔ ابو حنیفہ رح ایک عالم تھے ، ان کی فقہ میں بہت سی غلطیاں موجود ہیں ۔ پس امت کو چاہییے کہ تقلید / تقلیدی شرک چھوڑ کر اور توبہ کر کے توحید و سنت و اتباع رسول صلی اللہ علیہ و سلم پر عمل کرے ، قرآن وحدیث کا منہج اپناے ! یہی محفوظ اور خالص دین ہے ، و الحمد للہ !
ہم ڈاکٹر ذاکر نائیک کے مقلد نہیں ، جیسے ابو حنیفہ رح کے مقلد نہیں ۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک کھلے دل کے عالمی مبلغ اسلام ہیں ۔ وہ اپنی غلطی تسلیم کر لیتے ہیں ، تمہارے متعصب دیو بندی فرقہ کے متعصب ملاوں / مولویوں کی طرح غالی مقلد اور متعصب نہیں ۔ اللھم ارنا الحق حقا" و ارزقنا اتباعہ و ارنا الباطل باطلا" و ارزقنا اجتنابہ ۔۔ آمین اللھم آمین ۔
Moulana woh bayaan kaha h batana tha tab yaqeen karte the. . . aap ki baat ko. .
आप एक दो बात उनकी ग़लत बता कर उनकी बुराय नही कर सकते उनसे जाकर मीलो उनको बतावो ये आपने ग़लत कहा है
ऐसे तो हमारे हजरत मौलाना अशरफ़ अली थानवी के बारेमें सुन्नी केहते हे हज़रत ने कुछ किताबों मे ग़लत लिखा है
जाकिरनायक के जरिये हजारों को हिदायत मिलीं हें हजरत
۱۰۰۰ ہزار سے زائد مثال دے دے سکتا ہوں توبہ کر کے اعلان کرو بیزاری کا ورنہ تمہارا کیس اللہ تعالی کے یہاں کھلے گا
احناف یعنی حنفی در اصل "اہل ناف" ہیں ۔ اللہ تعالی' نے حنفی بننے سے روکا ہے اور سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی طرح حنیفا"مسلما" بننے کی دعوت دی ہے : "تمہارے لیے ابراہیم (علیہ السلام) کے اسوہ میں (سبق/بہترین مثال اور واقعہ) موجود ہے" ۔۔ القرآن المجید ۔*
Zakir naik sahab apne apko kabhi aalim nahi kahate ...dusri bat unki vajah se kitne Lago ko hidayat mili.... apko uska ilma nahi...
Hanif luharvi Sahab aap jaise maulviyon ki vajah se umat mein fansadant hote Hain Allah se dar aur tauba doctor jaakir Nayak ke hath mein saikdon Gaye Muslim Musalman hue hain
مولوی لوہاروی ! الحمد للہ ، ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ تعالی' تو بتوفیق اللہ تعالی' عز و جل امت مسلمہ / امت محمدیہ (صلی اللہ علیہ و سلم) کے ہیرو ہیں ۔ ما شآء اللہ ، وہ پہلے انڈیا میں وسیع طریق پر تبلیغ اسلام میں مصروف تھے ، پھر مودی / متعصب ہندووں نے جب ان کو خواہ مخواہ گرفتار کرنے کی کوشش کی اور تنگ کرنا شروع کر دیا ، تو اللہ سبحانہ و تعالی' رب العزت وحدہ لا شریک لہ کی رحمت و توفیق سے وہ ملائشیا منتقل ہو گے ، جہاں ان کا ملکی سربراہوں کی طرح استقبال کیا گیا ، و الحمد للہ ! اللہ تعالی' جسے چاہے عزت دے ((و تعز من تشآء)) ۔۔ القرآن المجید ۔* ۔۔ لیکن برا ہو اپ جیسے فرقہ پرستوں کے بغض و تعصب کا !! آخر اپ لوگوں / اپ کے فرقہ کی انڈین P.M مودی سے یاری کیوں ؟ قیام پاکستان کے وقت بھی تم لوگوں کے فرقہ نے ہندووں اور بھارت کی طرف داری کی اور متحدہ قومیت (یعنی مسلمان اور ہندو ایک قوم ہیں) کا گمراہ کن نظریہ اختیار کیا ۔ تب سید مودودی رح کا قلم حرکت میں آیا اور انہوں نے تمہارے فرقہ کے مولوی حسین احمد مدنی کی گمراہ کن تاویلات کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوے ، متحدہ قومیت کے گمراہ کن نظریے کے تار و پود بکھیر دیے ! سبحان اللہ و ما شآء اللہ !
مودی معتصب کے ساتھ دینے والے دیوبندی بریلوی اور شیعہ تینوں تھے
❤
Ye tumhara takabbur hai .touba karlo