Maulana aur Zardari kay haath Game a gai !! Bara kaam honay wala hay !! Exclusive Details
HTML-код
- Опубликовано: 13 окт 2024
- #MoazzamFakhar #خان_کی_حفاظت_یقینی_بناؤ #MahrangBalochExposed #SindhRawadariMarch #ملک_دشمن_پی_ٹی_آئی #adialajail #imrankhan #bushrabibi #انتشاری_عدالت_وڑگئی #عمران_خان_کی_فکر_ہے #JummahMubarak #Balochistan_Rejects_PTM #بزدل_لیڈرشپ_جاگو #qazifaezisa #supremecourt #imrankhan #barristergoharalikhan #sherafzalmarawat #lahorehighcourt #electioncommission #bushrabibi #arifalvi #pervaizelahi #dgisi #asimmalik #barristeralizafar #190millionpoundcase #9mayincident #bilawalbhutto #D-Chowk #ptiprotest #pakistantehreekeinsaf #adialajail #justicemuneebakhtar #justiceijazulahsan
You can follow me on
whatsapp.com/c...
/ moazzam.fakhar
/ moazzam_fakhar
Contact @ Moazzamfakhar@gmail.com
www.jano.pk/
dailykaltak.com/
مولانا کامران مرتضیٰ کے ہاتھ میں کیھل رہے ہیں اور وہ کسی اور کے ہاتھ میں
Mash Allah ❤️
اللہ پاک سلامت رکھے آباد رہیں 🥰
Wow❤🎉
Bhai g aisa lagta he is aine tarmem ka faida molana or Zardari sahab ko ho ga or Nuqsan pmln ko haga
....sooodi stoppage 2028 tk ki proposal, bht achha iqdaam hay.... remaining proposals bhi insha'ALLAH khoobsoorat lagti hein....Molana sb k WAALID MOHTRIM Mufti Mahmood ka bhi DASTOOR m aisa hi role thha....bht khoob
Great job done ✅
👍❤️🎉
Moulana PTI ki demand puri kar Raha hai
Political Judges may be struck out from the Judiciary.
سر جی مولانا صاحب کی مت ماری گی ہے اگر بینچ میں وہی سپریم کورٹ کے جج ہوں گے تو پھر فیصلے بھی بندیال والے ہی نظر آئیں گے مولانا صاحب کی یہ بات اگر حکومت نے مان گی تو پھر وہی کچھ ہو گا جو اب ہو رہا ہے انتشار اور عمرانڈو فیصلے مولانا صاحب سب کچھ اپنے پاس رکھنا چاہتے ہیں
حکومت کو چاہئے کہ وہ اعلان کر دے کہ وہ یہ ترامیم نہیں کر رہی تو پھر دیکھیں کہ ن لیگ کے ساتھ ساتھ سب کو ہی رگڑا لگے
PPP ❤️🖤💚
اگر چیف آف عسکری قیادت کو وزیراعظم کے بجائے پارلیمانی کمیٹی کے حوالے کر دی تو وزیراعظم بلکل فارغ ہو جائے گا ۔ ایسا کرنا درست نہیں ھو گا ۔
Faxlo is a big pan parak 😮😮😮😮😮😮
زرداری نے صدر کا اختیار وزیر اعظم کو دے کہ بہت داد سمیٹی، اور آج واپس لینا چاہتے ہیں، کیوں؟؟؟
G.A Bilawal Bhutto
Good Vlog 👍👍👍😂😂😂😂
یہ اچھی بات ہے کیونکہ اس ترمیم سے میرا چیف اور تیرا چیف کا تنازعہ ختم ہو جائیگا جس کی وجہ سے آرمی چیف خواہ مخواہ متنازعہ ہو جاتا ہے اور آرمی کے مورال پر اثر پڑتا ہے۔
Molana SB sadarti nizaam ki rah hamwar kar Rahe hen ? Is tarha to koi b zia or musharaf type a jaye ga rubber stamp parliament bana k
سینٹ کی دو سیٹوں کے چکر میں مولانا عمران کا کھیل کھیل رہا ہے وہ صف وقت ضائع کر رہا ہے وہ کبھی ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دے گا
یاد رکھیں
جناب معظم فخر صاحب میرے خیال میں زرداری اور مولانا نے ن لیگ کی حکومت کرنے کی مجبوری سے فائدہ اٹھاتے ھوئے ان کے ساتھ ھاتھ کرلیا ھے جو اتحادی جماعتوں کے مشاورتی عمل میں عموما^ ایسی حرکت نہیں ھونی اور نہ ھونی چاھیے ۔ آپ کا کیا خیال ھے۔
Aise reamer na he ke hain tho bhtar ho ga
Yar apna maike theek karen Aap ki awaz Sahi nai aa rahi
۔۔😂🎉
نمبر 2 یہ تبدیلی آرمی چیف کی تقرری وزیرے اعظم کے پاس ہی ھونی چاے یہ مولانا اور ذرداری دونوں لبی گیم کر رے ہیں جو بہت غلطی ھوگی
موجودہ ملکی نظام ، معاشرتی سیاسی مزاج اور سیاسی حالات کے تناظر میں دیکھا جاۓ تو وزیراعظم سے اختیارات واپس لینے کا مطلب ملک میں مزید سیاسی انتشار کا باعث ہو گا۔
Moazam sahib... abhi tek aanian jaanian hi ho rahi hain.. ye mulk waqt zaya kar ne ka mahir he. Khan ke mamlay main bhi gair zaroori dheel de ker billion of Rupees law and order per kharch kar dya aur aaj tek us kutay se tang hain.
mulana roo 😭 raha hai mulana roo 😭 raha hai 😁
اس سے دو چیزیں واضح ہوتی ہیں:-
1۔مولانا نے نیازی کی مکمل حمایت اور اس سے ہمدردی ظار کردی ہے اور مستقبل میں اکٹھی حکومت بنانے کا پروگرام ہے۔ہو سکتا ہے اس کیلئے اندرون خانہ مال بھی مارا ہو مولانا نے۔
2۔مولانا آرمی کو 243 کا کہ کر قدموں میں لانا چاہتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے پہلے ففٹی ففٹی امید تھی کہ آئین میں ترمیم 25 اکتوبر سے پہلے ہو جاتی مگر مولانا چاہتے ہی نہیں کہ ترمیم ہو او اب شاید یہ ترمیم کبھی بھی نہ ہو۔پی ٹی آئی اور مولانا چاہتے ہیں کہ ترمیم نہ ہو،منصور علیشاہ ہی چیف جسٹس بنے،الیکشن 2018 والا کل العدم ہو،نئے انتخاب ہوں اور مولانا کا گمان ہے کہ وہ مرکز میں اور کے پی کے میں زیادہ سیٹیں لینے میں کامیاب ہو جائیں گے اور یوں انکی کے پی کے میں حکومت ہوگی اور وفاق میں بھی وزراتیں لینے میں کامیاب ہوجائنگے۔یہی سوچ زرداری کی ہے۔زرداری سمجھتا ہے کہ اگر مریم نواز پنجاب میں زیادہ دیر ٹھہر گئی تو پی پی پی کا پنجاب میں مکمل صفایا اور یوں وہ مرکز میں حکومت نہیں بنا سکے گی۔سب اقتدار کا کھیل ہے۔پی پی پی،مولانا اور نیازی گٹھ جوڑ بلکل واضح ہے۔بلاول بھٹو بھی اس میں میں شامل ہے۔یہ ملاقاتیں اور کہنا کہ جی مولانا کو منارہے ہیں یہ سب نورا کشتی ہے۔
Lethal combo😂😂 aap bhi kam shararti nahin😁