پیار کےزخمو ں کا گلدستہ بنا لاے گا کون. ایسا شاعر کون ہے ایسی غزل سنائے گا کون. درد کا قصہ سنانے والا اب کوئی نہیں؛ ایک ہم ہم نہیں آہیں گے تو اے گا کون؛ ایسے عالم میں کہ سارے چاند تارے بجھ گئے؛ ایک چراغ زخم دل سے نور پھیلانے گا کون؛ سب نظر آہیں گے جس کو ہم نظر اے نہیں؛ ہم نظر آہیں جسے اسکو نظر اےگا کون؛ یوں غزل چھیڑی کہ کانٹے بھی شگفتہ ہو گئے؛ اس طرح فصل خزاں میں پھول برسائے گا کون؛ ہم تو دیوانے ہیں مگر اس فن میں بہت ہوشیار ہیں؛ مگر وقت کی زلف سلجھاے. گا کون؛ بہت اچھی غزل ہے
Shabana Yasmeen. Mujhey to un ki har ghazal pasand hai. I have posted many of his ghazals: ruclips.net/channel/UCMYtTNueQwK-RGqtuvST9eA?view_as=subscriber
Bhot acchi lgi kleem saheb ki gazal
Shukria
kya bat he masha allah
Shukria Khan Sahib.
Zahid Latif Bhai bahut bahut Mubarak ho
Shukria Anjum Bhabi. Yeh sab aap ki wajah say hai.
الله تعالى حضرت كو جننت الفردوس مين جگه عطا فرمايى
Shukria Aslam Bhai. Please subscribe to my Chanel so you can be notified for future uploads. JZK
بہت خوب
Shukria SMYS sahib
Kalim Ajiz sahab k ek nephew merey brother-in-law hain.
For me, Ajiz sahab was 2nd after Mir Taqi Mir
Shukria Sir Syed Sahib. Khusjqismat hain aap log.
پیار کےزخمو ں کا گلدستہ بنا لاے گا کون. ایسا شاعر کون ہے ایسی غزل سنائے گا کون. درد کا قصہ سنانے والا اب کوئی نہیں؛ ایک ہم ہم نہیں آہیں گے تو اے گا کون؛ ایسے عالم میں کہ سارے چاند تارے بجھ گئے؛ ایک چراغ زخم دل سے نور پھیلانے گا کون؛ سب نظر آہیں گے جس کو ہم نظر اے نہیں؛ ہم نظر آہیں جسے اسکو نظر اےگا کون؛ یوں غزل چھیڑی کہ کانٹے بھی شگفتہ ہو گئے؛ اس طرح فصل خزاں میں پھول برسائے گا کون؛ ہم تو دیوانے ہیں مگر اس فن میں بہت ہوشیار ہیں؛ مگر وقت کی زلف سلجھاے. گا کون؛
بہت اچھی غزل ہے
Bohat bohat shukria Bibi. Main Urdu kay lia mashkoor hoon.ایسا شاعر کون ہے ایسی غزل سنائے گا کون
بہت اچھی غزل ہے
Koi acchi se romantic gazal ar sunwa dijie
Shabana Yasmeen. Mujhey to un ki har ghazal pasand hai. I have posted many of his ghazals:
ruclips.net/channel/UCMYtTNueQwK-RGqtuvST9eA?view_as=subscriber
Kalim ajiz ke sawalon ka jawab abtak nahi Mila shaed mile bhi nahi
Bayshaq. Suntay rahiye.