جب سنت رسول اللہ کی خلاف ورزی پہلے والے نے کردی اپنی زندگی میں اپنا خلیفہ بنا کر تو پھر بعد والوں کو اپنا خلیفہ بنانے کا جواز تو پہلے والے ہی نے دیا نا ۔ اب رونا کس بات کا ھے ۔ یزید کے خلیفہ بن جانے کی ساری ذمہ داری تو اسی کو اٹھانی پڑے گی ۔ خشت اول چوں نہد معمار کج۔۔۔ تا ثریا می رود دیوار کج
سچ بھی بیان کر دیتے ھیں پھر لیپا پوتی بھی کرتے ہیں
جب سنت رسول اللہ کی خلاف ورزی پہلے والے
نے کردی اپنی زندگی میں اپنا خلیفہ بنا کر تو پھر بعد والوں کو اپنا خلیفہ بنانے کا جواز تو پہلے والے ہی نے دیا نا ۔
اب رونا کس بات کا ھے ۔
یزید کے خلیفہ بن جانے کی ساری ذمہ داری تو اسی کو اٹھانی پڑے گی ۔
خشت اول چوں نہد معمار کج۔۔۔
تا ثریا می رود دیوار کج