محترم اب سب پاکستانی ھیں چاھے اسکا تعلق کسی صوبے سے ھو پہلے وہ پاکستانی ھے۔اور اسکا تعلق کسی مزہب سے ھو۔۔۔❤دل دل پاکستان جاں جاں پاکستان۔۔۔۔۔۔دعا ھے ھم سب خوشحالی اور ترقی دکھیں۔امین ثما امین❤
سند پولیس نے کمائی کا ایک اور دروازہ کھول لیا۔ کیا موٹر سائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنا اتنا آسان ہے۔ سڑکیں تمام شہر کی ٹوٹی ہوئی ہیں۔ یہ کس کی غفلت ہے۔ کراچی کا ٹیکس ریوینیو کہاں جاتا ہے۔ فنڈ کہاں خرچ ہوتے ہیں۔چور حکومت مظلوم عوام۔
اسلام وعلیکم بھائی جی سب سے پہلے تو خود پولس والے صحیح اور ایماندار بنے۔ رشوت خوری چھوڑیں۔ ڈمپر مافیہ کو کنٹرول کریں۔ سندھ حکومت روڈ کی مینٹیننس کرے عوام کو تحفظ فراہم کرے۔ پہلے عوام کو تحفظ دیں پھر سختیاں کرنی ہے تو کریں ۔ ایسے قوانین نہ بنائیں جس میں عوام کا نقصان ہو اور پولس کا فائدہ۔

What about non nationals running chincies no number plate etc
سند پولیس نے کمائی کا ایک اور دروازہ کھول لیا۔ کیا موٹر سائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنا اتنا آسان ہے۔ سڑکیں تمام شہر کی ٹوٹی ہوئی ہیں۔ یہ کس کی غفلت ہے۔ کراچی کا ٹیکس ریوینیو کہاں جاتا ہے۔ فنڈ کہاں خرچ ہوتے ہیں۔چور حکومت مظلوم عوام۔
ڈمپر 😢😢
Assalam walekum pahle vah Apne Kanoon ko to durust kar le licence Nahin Hai To 50 aur 100 Lekar Chhod Dete Hain Lekar Chhod Dete Hain
کیا لائسنس بننے سے ایکسیڈنٹ نہیں ھونگیں بلکہ بچوں کی گاڑی چلانے پر پابندی ھونی چاہیئے
اسلام وعلیکم بھائی جی سب سے پہلے تو خود پولس والے صحیح اور ایماندار بنے۔ رشوت خوری چھوڑیں۔ ڈمپر مافیہ کو کنٹرول کریں۔ سندھ حکومت روڈ کی مینٹیننس کرے عوام کو تحفظ فراہم کرے۔ پہلے عوام کو تحفظ دیں پھر سختیاں کرنی ہے تو کریں ۔ ایسے قوانین نہ بنائیں جس میں عوام کا نقصان ہو اور پولس کا فائدہ۔
wat about Truck Heavy Vehicle dumper mafias
🤣🤣🤣🤣🤣🤣😛😜🤪😝🤑😛