Assalamu Alliekum warahmatullahi w barakatuhu... Humare liye Nabi saw model husna h alhumdulillah.. To kya masjid e nabwi me aise log ya imaam ya badi post pr rakh sakte h jo Nabi saw ke tarike ke khilaf namaz padhte ho..with reference of islamic country and masjid e nabwi. Please samjhaye
Saudi ulama dhajjia udate hai ahle hadees ke madhab ki, koi kahta taqleed jaiz hai koi namaz e nabvi ki mukhalifat karta hai.... Mujhe gussa aata hai inpar ab
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عمر رضی الله عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عمر، علی، وائل بن حجر، مالک بن حویرث، انس، ابوہریرہ، ابوحمید، ابواسید، سہل بن سعد، محمد بن مسلمہ، ابوقتادۃ، ابوموسیٰ اشعری، جابر اور عمیر لیثی رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں، ۳- یہی صحابہ کرام میں سے بعض اہل علم جن میں ابن عمر، جابر بن عبداللہ، ابوہریرہ، انس، ابن عباس، عبداللہ بن زبیر رضی الله عنہم وغیرہ شامل ہیں اور تابعین میں سے حسن بصری، عطاء، طاؤس، مجاہد، نافع، سالم بن عبداللہ، سعید بن جبیر وغیرہ کہتے ہیں، اور یہی مالک، معمر، اوزاعی، ابن عیینہ، عبداللہ بن مبارک، شافعی، احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں، ۴- عبداللہ بن مبارک کہتے ہیں: جو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہیں ان کی حدیث ( دلیل ) صحیح ہے، پھر انہوں نے بطریق زہری روایت کی ہے، ۵- اور ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے“ والی ثابت نہیں ہے، ۶- مالک بن انس نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۷- عبدالرزاق کا بیان ہے کہ معمر بھی نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۸- اور میں نے جارود بن معاذ کو کہتے سنا کہ ”سفیان بن عیینہ، عمر بن ہارون اور نضر بن شمیل اپنے ہاتھ اٹھاتے جب نماز شروع کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے“۔
جناب حدیث تو ہر طرح کی مل جاتی ہیں دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ منسوخ ہے موضوع ہے کیا معاملہ ہے عبداللہ بن عمر والی روایت تو حنفیوں کے پاس بھی ہے مسند ابن ابی شیبہ جو امام بخاری سے بھی 100 سال پہلے کے ہیں چوبیس ہزار 600 سے 60 سے زائد پر دیکھیں وہ تو بغیر رفع دین کی نماز پڑھی ہے
یہ وہابی ہر وقت اختلافات پیدا کرتے رہتے ہیں جناب مان جو منسوخ ہو گیا تھا اپ سجدے میں بھی کرو وہ سلام پھیرتے وقت بھی کرو کیونکہ یہ دونوں پر بھی رفع دین ہوتا تھا پہلے😂😂 مان جاؤ تو بہتر ہے اپ کے لئے😂😂
hai, zaroor hai, Laiken aapkay ghar me shaid Sahah Sitta mojood nahi.. agar hoti to aapko pata chal jaata ke wo ahadeeth 1) Bukharee aur Muslim Me nahi hein 2) muhadiseen ne unhen zaeef kaha hai 3) Bukharee aur Muslim me Karne Ki Riwayat mojood hai.. jo saaree kitabon me hei..aur Sahih hein.
07:01, 08:58، 10:15 اس کا مطلب شیخ صالح البدیر شیخ سیدیس شیخ حذیفی دیگر نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز نہیں پڑھی؟؟؟ اور وہ دوسروں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز پڑھنے کا کہہ رہے ہیں ؟؟ یہی کہنا چاہ رہے ہیں اپ ؟؟؟ جواب ضرور دیں، پھر شیخین کو کیا کہیں گے؟؟؟
السلام علیکم اہل حدیث حضرات بھی تقلید کرتے ھے الشیخ ناصر الدین البانی کی اور دیگر علماء کی تقلید کرتے ھے ۔۔حنفی مسلک کے لوگ اگر امام اعظم ابوحنیفہ کی تقلید کرے تو کیا برا ھے ۔۔۔۔کتاب اللہ اور رجال اللہ ھے
Abi b Pakistan main he hain sheikh. aaj main ny namaz parhi in k peechy. Or unho ny rafah yadaain kiya hai Alhamdulillah
امام اعظم ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کو ماننا کو بری بات نہیں ہے میں ھندوستان سے ھوں
Jazakallah
صاحب یہ ایک سنت ہے اور یہ مختلف فیہ ہے اس لئے اس سے زیادہ اہمیت آپ کی ڈاڑھی ہے برائے کرم ڈاڑھی کا خیال کر لیں
Beshak❤❤
🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤ جزاک اللہ خیرا
نماز ایسے پڑھو جیسے مجھے پڑھتے ہو
کیا تم نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ و سلم کو نماز پڑھتے دیکھا ہے ؟
MashaAllah Bahut achi tarah samjhaya .... Jazakallah khair aqil bhai❤
ماشاءاللہ بہت اچھا جواب 🎉❤
Mashallah zabardast
Jazak Allah
Imam azam rafden k masla par thek jo nahi karta warna karny lag jaye to itfaq nahi ho sakta phir to sajdy wali hadees bh mil jaty hai
ترک رفع کی کوئی روایت نہیں ہے اپنی اصلاح کرلیں
MASH ALLAH
Masha Allah
Jazakallah khair aadil bhai❤❤❤
❤❤❤
Mashallah ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ kashmiri
Phele Tu makka aur madina karte bolke bolte the
Aur aaj unka koi amal hujjat nhi maante bolre 😅
ماشاءاللہ
بالکل امام مسجد النبویؐ کے امام نے پاکستان میں رفع یدین کیوں نہیں کرتے۔وجہ کیا ہے۔
unhon ne rafa yadain kiya hai. mein ne unko daikha bhi hai aur un ki imamat mein namaz bhi parhi hai
بہت اجرکے لائق ہیں آپ
محترم انہوں نے تو نماز میں رفع الیدین کیا ہے ہم نے ٹی وی پر دیکھا ہے
Buniyadi sawaal yehi hai, Aaqil saheb, kya yeh masaail aaj bhi aise hain jin par waqt aur wasaail sarf kiye jayen
बगैर सर बंद कि ये नमाज सऊदी एजेंट
Assalamu Alliekum warahmatullahi w barakatuhu...
Humare liye Nabi saw model husna h alhumdulillah..
To kya masjid e nabwi me aise log ya imaam ya badi post pr rakh sakte h jo Nabi saw ke tarike ke khilaf namaz padhte ho..with reference of islamic country and masjid e nabwi.
Please samjhaye
Saudi ulama dhajjia udate hai ahle hadees ke madhab ki, koi kahta taqleed jaiz hai koi namaz e nabvi ki mukhalifat karta hai.... Mujhe gussa aata hai inpar ab
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عمر رضی الله عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عمر، علی، وائل بن حجر، مالک بن حویرث، انس، ابوہریرہ، ابوحمید، ابواسید، سہل بن سعد، محمد بن مسلمہ، ابوقتادۃ، ابوموسیٰ اشعری، جابر اور عمیر لیثی رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں، ۳- یہی صحابہ کرام میں سے بعض اہل علم جن میں ابن عمر، جابر بن عبداللہ، ابوہریرہ، انس، ابن عباس، عبداللہ بن زبیر رضی الله عنہم وغیرہ شامل ہیں اور تابعین میں سے حسن بصری، عطاء، طاؤس، مجاہد، نافع، سالم بن عبداللہ، سعید بن جبیر وغیرہ کہتے ہیں، اور یہی مالک، معمر، اوزاعی، ابن عیینہ، عبداللہ بن مبارک، شافعی، احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں، ۴- عبداللہ بن مبارک کہتے ہیں: جو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہیں ان کی حدیث ( دلیل ) صحیح ہے، پھر انہوں نے بطریق زہری روایت کی ہے، ۵- اور ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے“ والی ثابت نہیں ہے، ۶- مالک بن انس نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۷- عبدالرزاق کا بیان ہے کہ معمر بھی نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۸- اور میں نے جارود بن معاذ کو کہتے سنا کہ ”سفیان بن عیینہ، عمر بن ہارون اور نضر بن شمیل اپنے ہاتھ اٹھاتے جب نماز شروع کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے“۔
😊
🕋💚❤🆗✅
پہلے اللہ پاک نے رجال اللہ کو بھیجا پہر کتاب اللہ کو بھیجا ۔۔۔۔سمجھانے کے لیے
کیا اپ نے دیکھا؟
مگر وہ پھر بھی وہ حنبلی ہیں
تو کیا امام حرم نےسنت کے خلاف نماز پڑھیں ہے جواب دو
جناب حدیث تو ہر طرح کی مل جاتی ہیں دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ منسوخ ہے موضوع ہے کیا معاملہ ہے عبداللہ بن عمر والی روایت تو حنفیوں کے پاس بھی ہے مسند ابن ابی شیبہ جو امام بخاری سے بھی 100 سال پہلے کے ہیں چوبیس ہزار 600 سے 60 سے زائد پر دیکھیں وہ تو بغیر رفع دین کی نماز پڑھی ہے
Mene woh video dekhi hai unhone rafulyadein kiya hai
Maslak ke bare mat socho Muslim ke bare m socho
رفع یدیہ کا جواب دیدو حضرت
حنفی صرف اس حدیث کو نہیں بلکہ تمام احادیث کو مانتے ہیں
Mukallid ko samjhana matalab elephant 🐘 ko chaddi pehnana
اھلحدیث تقلید نہیں کرتے وہ صرف رسول اللہ کی اتباع کرتے ھیں
ادھر ادھر کا جواب مت دو
یہ وہابی ہر وقت اختلافات پیدا کرتے رہتے ہیں جناب مان جو منسوخ ہو گیا تھا اپ سجدے میں بھی کرو وہ سلام پھیرتے وقت بھی کرو کیونکہ یہ دونوں پر بھی رفع دین ہوتا تھا پہلے😂😂 مان جاؤ تو بہتر ہے اپ کے لئے😂😂
کیا چچا ترک رفع الیدین کی روایات نہیں ہے صحاح ستہ میں
hai, zaroor hai, Laiken aapkay ghar me shaid Sahah Sitta mojood nahi.. agar hoti to aapko pata chal jaata ke wo ahadeeth 1) Bukharee aur Muslim Me nahi hein 2) muhadiseen ne unhen zaeef kaha hai 3) Bukharee aur Muslim me Karne Ki Riwayat mojood hai.. jo saaree kitabon me hei..aur Sahih hein.
07:01, 08:58، 10:15 اس کا مطلب شیخ صالح البدیر شیخ سیدیس شیخ حذیفی دیگر نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز نہیں پڑھی؟؟؟ اور وہ دوسروں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز پڑھنے کا کہہ رہے ہیں ؟؟ یہی کہنا چاہ رہے ہیں اپ ؟؟؟ جواب ضرور دیں، پھر شیخین کو کیا کہیں گے؟؟؟
السلام علیکم اہل حدیث حضرات بھی تقلید کرتے ھے الشیخ ناصر الدین البانی کی اور دیگر علماء کی تقلید کرتے ھے ۔۔حنفی مسلک کے لوگ اگر امام اعظم ابوحنیفہ کی تقلید کرے تو کیا برا ھے ۔۔۔۔کتاب اللہ اور رجال اللہ ھے
افرءيت من اتخذ الهه هواه فاضله الله على علم........ الاية
ماشاءاللہ