💜 لبیک یارسول ص: لبیک یاحسین ع 🌷آداب عزاداری 1. مجلس عزاء اور جلوس عزاء میں وضوء کرکے آئیں۔ 2. پاکیزہ لباس اور ممکن حد تک سیاہ لباس میں آئیں 3. گھر میں جو سن تمیز تک پہنچے ہوئے بچے ہوں ان کو ساتھ لائیں۔ 4. اپنے ساتھ کاغذ اور قلم لائیں اور مجلس کے نکات نوٹ کریں۔ 5. مجلس سے واپس آکر اپنے گھروالوں اور ملنے والوں سے مجلس کے مفید نکات بیان کریں۔ 6. اپنے ساتھ تسبیح اور جیب میں خاک شفاء رکھیں یہ مومن کی نشانی بھی ہے اور تحفظ کی ضمانت بھی۔ 7. خواتین و حضرات حجاب اسلامی کی پابندی کریں۔ 8. خاص طور پر خواتین شرعی لباس پہن کر آئیں۔ 9. مجالس و عزداری کے اوقات میں نماز کے وقت کی رعایت کریں۔ 10. دوران جلوس وقت پہ نماز باجماعت ادا کریں 11. عزداری میں کوئی ہنسی مذاق نہ کریں۔ 12. امام حسین علیہ السلام پر گریہ اجر عظیم رکھتا ہے اسلیے گریہ کریں۔ 13. اگر دل چاہے تو بلند آواز سے روئیں اور اس میں شرم محسوس نہ کریں۔ 14. عین گریہ و زاری کی حالت میں کوئی خصوصی دعا مانگیں۔ 15. رونا نہ آئے تو سر جھکا کر رونے کی کوشش کریں 16. گریہ کرتے ہوئے دوسرے مومنین کے چہروں کو نہ گھوریں۔ 17. ایسی شاعری پڑھیں جو خیالی نہ ہو بلکہ حقائق پر مبنی ہو۔ 18. ایسے خطیب کو سنیں جو قرآن مجید، سیرت النبی اور سیرت اہل بیت علیہم السلام کے مطابق اپنا مدعا بیان کرتا ہو۔ 19. حسینیت کے اصولوں پر سامعین کی کردار سازی کرنے والے خطیب کو دعوت دیں۔ 20. فرقہ واریت، دین اور امت کے لیے زہر ہے اس سے پرہیز کریں۔ 21. بانیان اور شرکاء عزاداری، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔ 22. جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جائیں سروں کو نہ پھلانگیں۔ 23. جب آنسو رواں ہوں تو تبرک کے طور پر چہرے پر مل لینا چاہیے۔ 24. تبرک و نیاز کا احترام کریں۔ 25. روزانہ زیارت وارث پڑھیں۔ 26. مجلس کے دوران اپنے موبائل فون کو سائلینٹ پر رکھنا نہ بھولیں۔ 27. عاشورہ کے دن کے آداب معلوم کریں اور انکی رعایت کریں۔ 28. اگر جگہ تنگ ہو تو وہاں کھل کر نہ بیٹھیں 29. اگر ممکن ہو تو گھر سے غسل کرکے نکلیں 30. عزاداری کا انتظام اس طرح کریں کہ کسی کے لیے اذیت کا سبب نہ بنے۔ ❤ (گزارش ہے کہ عاشور تک ہزار بار سورہ توحید کی تلاوت مکمل کریں)۔۔ 💜((صاحب استطاعت مومنین اپنے مرحومین کے ایصال ثواب وغیرہ کے لیئے ان آداب کو پرنٹ کرا کے تقسیم بھی کر سکتے ہیں اور امام بارگاہوں میں بھی لگا سکتے ہیں)) التماس دعا۔۔۔ جزاکم اللہ۔
Hazrat Abdul Qadir Jilliani RA renowned Islamic scholar in his renowned Book (Ghunia Tul Talbeen) have introduced 33 Branches of Shia. Zaidi Shia about very close to Ahle Sunnah. Asna te Ashir Firqah of shia are worst one. They are Bidati and Mushriq. Ya Allah put us on right islamic path following which we may become prosperous not only in this world but also on the day of judgement. Ameen
Frist president of muslim leage was aga khan 3 . Aga khan had also been president of leage of nations ( later united Nations) Aga khan is the living decendent of hazrat ali and bibi fatima Bieng a Muslim we should respect this family tree. When researching please don't be biased
السلام علیکم ۔ سر ۔ اپ نسل در نسل نسب کے نام ہاتھ سے لکھنے کی بجائے ایک flow sheet diagram سے دکھایا کریں ۔جس طرح اکثر ہسٹری کی کتابوں میں ہوتا ہے ۔اس طرح یہ زیادہ مفید اور کار آمد ہو گا ۔
Sir, could please make detailed video on why the war took place between Ali and Muawia? Both are wel learned persons, Ali is from Ahle bayat how come Muawia fought with Ahle bayat???
مولانا اگر اپ کی کوءی وڈیو خلافت بلنصوص قران و حدیث کی روشنی میں ھے تو لنک عنایت فرما دیں اور اگر نھیں ھے تو اس پر کچھ طبع ازماءی فرما ءیے۔ فدوی اپ کا ممنون ھو گا۔
Respected Inamur Rahman Yazdani Much thanks for introduction of different sect of Islam preferably shia (In mine opinion shia are worst portion of Muslim Ummah). Please introduce all Branches of shia and their Faith and Fiqah (including literature etc).
Muawiya was a staunch enemy of Ahl e bait he was not just enemy of Imam Ali (A. S) aur Imam Hasan ( A. S)and Imam Hussein ( A. S) I asked Muslim who killed Ammar Yasir R. A? Prophet Muhammad Saww said Ali flesh is my flesh Ali blood is my blood
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین بہت حقائق پر گفتگو کرتے ہیں آپ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے
جزاک اللّٰہ
سر مجھے آپ سے استادوں کی شفقت محسوس ہوتی ہے ۔
خدا سلامت رکھے
One of the lectureres
Aap par rahmat ho
Aap zero level se batate hai
Acha se samajh me aata hai
❤
JazakAllahu khair
ماشاء اللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے آمین
Tnku sir to explain sheya alla sect ,i am sheya ismali Allahamdulliah, but i like ur fair massage to convey all muslims ,
جزاک اللّہ خیرا و احسن الجزاء
جزاک اللّہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا ❤❤❤❤❤❤
بہت شاندار ایکپلنیشن، بہت اعلٰی، ، جزاکم اللہ خیرا
ماشاء اللہ جی آپ بہت اچھے استاد ھیں۔آپ بہت اچھے طریقے سے سمجھاتے ھیں۔اللہ آپ اپنے نیک مقصد میں کامیاب کرے آمین۔
ماشاءاللہ 👌
زبردست سر۔۔۔۔ جزاک اللّه
جزاك اللّٰه خيرًا
Informative video
Mashallah
جزاك الله خيرا و أحسن الجزاء. بارك الله فيك يا شيخ
One of the best scholar.jazakAllah
Exillent malumat
جزاکم اللہ خیرا ❤
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Thanks Sir , for comprehensive education on Shia Sects . Jazak Allaha Sir .
Jazak allah o Khaira
Walekumassalam warahmatullahu wa barkatu sir..
Masha Allah ❤
Allah zindagi me barkat ata farmae!
Unique topics❤
Such an Exclusive information
ماشاءاللہ
Allah aap ko jazai khair dey
Jazak Allah Khaira . Sir you have covered comprehensive topic on this sect.
Great Job,
Keep iit up,
Stay Blessed
👍🏼👍🏼👍🏼
Very informative sir
Sir, having started the series on this fragmented Umma you are doing a very commendable job.
یا اللّٰہ ہمیں اسلام پر ثابت قدم فرما آمین ،،،
زیدی بہت ترقی پسند اور کھلی سوچ کے مالک ہوتے ہیں۔ اکثر تعلیم یافتہ اور خوبصورت ہوتے ہیں۔
سر تھوڑی سی turn up the volume ، اللہ آپ کو صحت ہاں رکھے اور ہر شر سے حفاظت فرماۓ آمین
Amen
💜 لبیک یارسول ص: لبیک یاحسین ع 🌷آداب عزاداری
1. مجلس عزاء اور جلوس عزاء میں وضوء کرکے آئیں۔
2. پاکیزہ لباس اور ممکن حد تک سیاہ لباس میں آئیں
3. گھر میں جو سن تمیز تک پہنچے ہوئے بچے ہوں ان کو ساتھ لائیں۔
4. اپنے ساتھ کاغذ اور قلم لائیں اور مجلس کے نکات نوٹ کریں۔
5. مجلس سے واپس آکر اپنے گھروالوں اور ملنے والوں سے مجلس کے مفید نکات بیان کریں۔
6. اپنے ساتھ تسبیح اور جیب میں خاک شفاء رکھیں یہ مومن کی نشانی بھی ہے اور تحفظ کی ضمانت بھی۔
7. خواتین و حضرات حجاب اسلامی کی پابندی کریں۔
8. خاص طور پر خواتین شرعی لباس پہن کر آئیں۔
9. مجالس و عزداری کے اوقات میں نماز کے وقت کی رعایت کریں۔
10. دوران جلوس وقت پہ نماز باجماعت ادا کریں
11. عزداری میں کوئی ہنسی مذاق نہ کریں۔
12. امام حسین علیہ السلام پر گریہ اجر عظیم رکھتا ہے اسلیے گریہ کریں۔
13. اگر دل چاہے تو بلند آواز سے روئیں اور اس میں شرم محسوس نہ کریں۔
14. عین گریہ و زاری کی حالت میں کوئی خصوصی دعا مانگیں۔
15. رونا نہ آئے تو سر جھکا کر رونے کی کوشش کریں
16. گریہ کرتے ہوئے دوسرے مومنین کے چہروں کو نہ گھوریں۔
17. ایسی شاعری پڑھیں جو خیالی نہ ہو بلکہ حقائق پر مبنی ہو۔
18. ایسے خطیب کو سنیں جو قرآن مجید، سیرت النبی اور سیرت اہل بیت علیہم السلام کے مطابق اپنا مدعا بیان کرتا ہو۔
19. حسینیت کے اصولوں پر سامعین کی کردار سازی کرنے والے خطیب کو دعوت دیں۔
20. فرقہ واریت، دین اور امت کے لیے زہر ہے اس سے پرہیز کریں۔
21. بانیان اور شرکاء عزاداری، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
22. جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جائیں سروں کو نہ پھلانگیں۔
23. جب آنسو رواں ہوں تو تبرک کے طور پر چہرے پر مل لینا چاہیے۔
24. تبرک و نیاز کا احترام کریں۔
25. روزانہ زیارت وارث پڑھیں۔
26. مجلس کے دوران اپنے موبائل فون کو سائلینٹ پر رکھنا نہ بھولیں۔
27. عاشورہ کے دن کے آداب معلوم کریں اور انکی رعایت کریں۔
28. اگر جگہ تنگ ہو تو وہاں کھل کر نہ بیٹھیں
29. اگر ممکن ہو تو گھر سے غسل کرکے نکلیں
30. عزاداری کا انتظام اس طرح کریں کہ کسی کے لیے اذیت کا سبب نہ بنے۔ ❤ (گزارش ہے کہ عاشور تک ہزار بار سورہ توحید کی تلاوت مکمل کریں)۔۔ 💜((صاحب استطاعت مومنین اپنے مرحومین کے ایصال ثواب وغیرہ کے لیئے ان آداب کو پرنٹ کرا کے تقسیم بھی کر سکتے ہیں اور امام بارگاہوں میں بھی لگا سکتے ہیں)) التماس دعا۔۔۔ جزاکم اللہ۔
Aaj ka video kali achha lga sir
Mashaallah
Ma Sha Allah Allah Apki Mehnat Qubool karea
MashaAllah qari sahab Allah pak apky ilm me izafa frmay
Wah rahman wah
Aoa
So wonderful and informative video
Jazak allah ho khaira
Waiting for AQEEDA series information sir
Walaikumassalam wa rahmatullahi wa barakatuhu
very nice
Your videos are always fruitful thank you from Kashmir.
Zabardast...
🫧💐✨🌸🏵️🌼🫧💐✨🌸🏵️🌼
Allah slaamet rakhe
👌💯
Mashaallah zabardast Allah app ko sehat atta farmaiy.Ameen
Excellent knowledge.thank you so much.
Please have some lectures about Ahmadiyya Community it originated from India 🇮🇳 in last century.
Jazakallah
🥰🥰🥰😍😍
❤❤❤❤❤❤❤❤
Excellent please describe firqas according to the aqida..
Best student of history is Rehman Sir ❤️
Dono Zamane me Kufa Ahle Sunnat ke Khalifa ke matahat tha.
Phir bhi har Har Zulm Shia ki taraf paltaya jata hai.
Wah .
Allah Pak aap ko jald se jald Kabar mein le Jaaye amern
Ameen
plz also cover sufism, tareeqiat, 4 salasil.
सर वली अल्लाह पर भी विडियोज बनाइए।
आपकी मालूमात अच्छी होती है।
Please qari sahab dawoodi or sulemani firqah k bry me bhi guide kr den please please love from Pakistan ❤
Assalam Alaikum!
Sir, please make a video for Ash`aris & Maturidis accordingly.
Hazrat Abdul Qadir Jilliani RA renowned Islamic scholar in his renowned Book (Ghunia Tul Talbeen) have introduced 33 Branches of Shia. Zaidi Shia about very close to Ahle Sunnah. Asna te Ashir Firqah of shia are worst one. They are Bidati and Mushriq.
Ya Allah put us on right islamic path following which we may become prosperous not only in this world but also on the day of judgement. Ameen
کیسانیہ فرقہ پاکستان میں آج بھی موجود ہے
Sir bahai firqa k bare me video banaiye please
Imam Husaein ka waaqia itna bada h ki is wajah se sirf 1 firqe ki najaat hogi
ان اماموں کی کوئی سند
Elane Ghadeer ke bad Khifat par mashwara karna Allah aur Rasul s.w ki khuli mukhalefat hai.
Asslam alaikum khawariz ke upar aap jaroor vidio banaie ga bahut meharbani hogi
भाई कभी सुलेमानी शिया (बोहरी) पर विडियो वनाए।
Husaini yaa Yazidi
Imam Mohammad Baqir 61 Hijri me Karbala me 5 Saal ki umr me maujood they.
اسلام علیکم سر ایک تفصیلی ویڈیوں سادات کرام پر ہو جائے مدینہ سے برصغیر ہند آمد تک
Please make video on Uniform civil code matter
خوارج پر بھی ویڈیو بنائیں اور اہل سنت کے بی تمام فرقوں پر بھی ویڈیو بنائیں شکریہ جناب
Please make a separate video on khawarij
Main ne tahirul qadri ki book read kiyaa ho ....or aps ebhii janna haii
Firqa
Frist president of muslim leage was aga khan 3 .
Aga khan had also been president of leage of nations ( later united Nations)
Aga khan is the living decendent of hazrat ali and bibi fatima
Bieng a Muslim we should respect this family tree.
When researching please don't be biased
Sir ...Hrth Ali as ka inteqal nai huvatha vo shahid huvethe masjid me aur halathe sajde me ...Aur imam hassan as bhi zeher se shahid kiye gaythe...
Scolar saab os time me ye concept nahe tha Jo ajj kal ke shia awr sunni me he on me ek group ko sheian Ali awr dosre ko sheian Muaweya kaha jatha tha.
اسلام عليكم شيخ ہو سکے تو تصوف کے بارے اور ان کے سلسلے
Haan plz sofism and its sects k barey main kuch bolein
السلام علیکم ۔
سر ۔ اپ نسل در نسل نسب کے نام ہاتھ سے لکھنے کی بجائے ایک flow sheet diagram سے دکھایا کریں ۔جس طرح اکثر ہسٹری کی کتابوں میں ہوتا ہے ۔اس طرح یہ زیادہ مفید اور کار آمد ہو گا ۔
Sir, could please make detailed video on why the war took place between Ali and Muawia? Both are wel learned persons, Ali is from Ahle bayat how come Muawia fought with Ahle bayat???
Iman baqir rahimahullah 57 hijri mein aur zayd ibn Ali rahimahullah 76 hijri mein paida huwe thay
Sir Najad ka ilaqa iss zamane mein kaun sa hai?
سر شیعہ مذہب میں کوئی فاتح نہیں گزرے اسکی وجہ کیا ھے ؟
Aap slow bolte hy is ko thik kariye .program bahut acha hy.
مولانا اگر اپ کی کوءی وڈیو خلافت بلنصوص قران و حدیث کی روشنی میں ھے تو لنک عنایت فرما دیں اور اگر نھیں ھے تو اس پر کچھ طبع ازماءی فرما ءیے۔ فدوی اپ کا ممنون ھو گا۔
Please please by all means do share the creeds of these sects.
Vohra ka bhi bataye please ye log kaha se aye hain start se muslim hai wagaira
ان حضرات کی مستند کتاب؟؟؟
بقول ایک شیعہ عالم؛بھای جب خلافت اورمدعی خلافت نہ رہےتوپھریہ جھگڑاکیا؟؟؟
Vahabi kahan se aaaye sir??
Imam Hassan died in 41 Hijra
Agar Umar Rasool pak SWW ko kagaz Kalam day Deta to Ajj Fiqa Bazi na hoti
Ap ne amam baqir ki wildat ka ghl btaye hai amam baqir krbla ke jang me moojood they
Respected Inamur Rahman Yazdani
Much thanks for introduction of different sect of Islam preferably shia (In mine opinion shia are worst portion of Muslim Ummah). Please introduce all Branches of shia and their Faith and Fiqah (including literature etc).
Muawiya was a staunch enemy of Ahl e bait he was not just enemy of Imam Ali (A. S) aur Imam Hasan ( A. S)and Imam Hussein ( A. S) I asked Muslim who killed Ammar Yasir R. A? Prophet Muhammad Saww said Ali flesh is my flesh Ali blood is my blood
اہلحدیث گروہ کیسے وجود میں آیا؟جزاک اللہ خیرا۔والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
واہبیوں کو برطانیہ کے مالکہ وکٹوریہ نے بنایا تھا
Fiqah e Zaydiya, not Zaydiya firqa.
Come and debate with Hasan Allah Yari then you will see what happened😊