محترم صاحبان زی وقار ایک چھوٹا سا مشورہ ہے جب تک ہر زمہ دار شخص کو جوابدہ نہیں کیا جاتا یہ ملک اور عوام یونہی رلتے رہیں گے یہ ایک تہہ شدہ بات ے اس ملک میں ہاتھیوں کی فوج ظفر موج پالی ہوئی ہے اور کام کرنے کو کوئی بھی تیار نہیں کبھی کبار کسی چیز کے بارے میں پوچھ لیا جائے تو کوئی زمہ داری نہیں لیتا مرکز صوبوں پر اور صوبے مرکز پر اور ایسی طرح بیوروکریسی کا اس سے برا حال ے موٹی موٹی تنخواہیں تو لیتے ہیں مگر جس کام کی تنخواہ لیتے ہیں وہ نہیں کرتے پھر ہاتھیوں کی یہ فوج رکھنے کا فائدہ کیا ہے عوام کا چھوٹے سے چھوٹا کام بنا رشوت کے نہیں ہوتا اوپر سے گاڑیاں پیٹرول یوٹیلیٹی بلز مفت یونٹ ٹی اے ڈی اے اور پتہ نہیں کیا کیا اس غریب عوام سے کس بات کا انتقام لیا جا رہا ہے اس جہازی سائز کو کم کر کے ان کو زمہ داریاں دی جائیں اورجوابدہی کا پابند بنایا جائے اور کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ یہ میری زمہ داری نہیں ے اگر زمہ داری نہیں تو گھر جائیں ادھر وہی رہے جو کہہ سکے ہاں یہ میری زمہ داری ہے اور اس کا جوابدہ بھی میں ہی ہوں بہت مزاق ہو چکا اس ملک اور قوم کے ساتھ شفاف احتساب کا نظام ہونا چاہیے جس پر کوئی بھی انگلی نہ اٹھا سکے تب کہیں جا کر بہتری کی امید کی جا سکتی ہے تمام قسم کی مراعات تنخواہ کے علاؤہ سب کو ختم کر دیا جائے ایک 800 سو روپے کا دیہاڑی دار مزدور اپنی جیب سے ادا کر رسکتا ہے تو یہ کیوں نہیں غریب امیر کے درمیان فرق کو کم بلکہ ختم کر دیا جائے ملک پاؤں پر کھڑا ہو جائے گا
This will not make solar panels cheap in the coming months. This is a long term plan for manufacturers. Like Suzuki, Toyota, Honda solar panels will also be cheap when made in Pakistan. This will take some time.
عوام کو نچھوڑ کر انڈسٹریز مالکان کو ریلیف دینا بجٹ اس ملک میں سرکاری ملازمین سب سے زیادہ ٹیکسز تنخواہوں سے جبری کاٹی جا رہی ہے پھر یوٹلٹی بیلز ہر چیز کی خریداری پر ٹیکسز ادا کر رہے ہیں
محترم صاحبان زی وقار ایک چھوٹا سا مشورہ ہے جب تک ہر زمہ دار شخص کو جوابدہ نہیں کیا جاتا یہ ملک اور عوام یونہی رلتے رہیں گے یہ ایک تہہ شدہ بات ے اس ملک میں ہاتھیوں کی فوج ظفر موج پالی ہوئی ہے اور کام کرنے کو کوئی بھی تیار نہیں کبھی کبار کسی چیز کے بارے میں پوچھ لیا جائے تو کوئی زمہ داری نہیں لیتا مرکز صوبوں پر اور صوبے مرکز پر اور ایسی طرح بیوروکریسی کا اس سے برا حال ے موٹی موٹی تنخواہیں تو لیتے ہیں مگر جس کام کی تنخواہ لیتے ہیں وہ نہیں کرتے پھر ہاتھیوں کی یہ فوج رکھنے کا فائدہ کیا ہے عوام کا چھوٹے سے چھوٹا کام بنا رشوت کے نہیں ہوتا اوپر سے گاڑیاں پیٹرول یوٹیلیٹی بلز مفت یونٹ ٹی اے ڈی اے اور پتہ نہیں کیا کیا اس غریب عوام سے کس بات کا انتقام لیا جا رہا ہے اس جہازی سائز کو کم کر کے ان کو زمہ داریاں دی جائیں اورجوابدہی کا پابند بنایا جائے اور کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ یہ میری زمہ داری نہیں ے اگر زمہ داری نہیں تو گھر جائیں ادھر وہی رہے جو کہہ سکے ہاں یہ میری زمہ داری ہے اور اس کا جوابدہ بھی میں ہی ہوں بہت مزاق ہو چکا اس ملک اور قوم کے ساتھ شفاف احتساب کا نظام ہونا چاہیے جس پر کوئی بھی انگلی نہ اٹھا سکے تب کہیں جا کر بہتری کی امید کی جا سکتی ہے
تمام قسم کی مراعات تنخواہ کے علاؤہ سب کو ختم کر دیا جائے ایک 800 سو روپے کا دیہاڑی دار مزدور اپنی جیب سے ادا کر رسکتا ہے تو یہ کیوں نہیں غریب امیر کے درمیان فرق کو کم بلکہ ختم کر دیا جائے ملک پاؤں پر کھڑا ہو جائے گا
Corporate Theifs, money lounders, Foreign assets holders, smuglers are exempted in this budget. Common people are the real target that is a good sign?
If the dual nationality of one person then you should cancel the Pakistani ID Card which is the solution of all sonario.
This will not make solar panels cheap in the coming months. This is a long term plan for manufacturers. Like Suzuki, Toyota, Honda solar panels will also be cheap when made in Pakistan. This will take some time.
Jo Kachoomar awaam ka nikaal diya gaya, ab awaam roti ko preshaan to taxation kesy...
عوام کو نچھوڑ کر انڈسٹریز مالکان کو ریلیف دینا بجٹ اس ملک میں سرکاری ملازمین سب سے زیادہ ٹیکسز تنخواہوں سے جبری کاٹی جا رہی ہے پھر یوٹلٹی بیلز ہر چیز کی خریداری پر ٹیکسز ادا کر رہے ہیں